Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

انور آفاقی کے افسانے: نئی راہ نئی روشنی کے حوالے سے – کامران غنی صباؔ

by adbimiras جنوری 31, 2021
by adbimiras جنوری 31, 2021 0 comment
انور آفاقی کا نام شعر و ادب کی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج ہرگز نہیں ہے۔ بحیثیت شاعر اور افسانہ نگار وہ اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ ادبی نقطۂ نظر سے قطع نظر بھی انور آفاقی کی شخصیت انتہائی مسحور کن ہے۔ ایک ملاقات میں ہی ان کی شخصیت کا طلسم کسی کو بھی اپنے حصار میں لے سکتا ہے۔ انور آفاقی کی خوش اخلاقی اور فیاضی مثالی ہے۔اپنی ذاتی زندگی میں وہ جس قدر خوش اخلاق، پرمزاح اور زندہ دل نظر آتے ہیں، ان کی تخلیقی دنیا اسی قدر تنہائی زدہ، پردرد اور زمانے کی شاکی نظر آتی ہے۔ شاعری ہو یا افسانہ نگاری احساسِ تنہائی، یادِ ماضی، قدروں کی شکست و ریخت کا نوحہ اور ماضی کے اوراق میں مدفون داستانِ عشق وہ چنندہ موضوعات ہیں جن کے ’آفاقی دائرہ‘ میں انور آفاقی کے تخلیقی جہان کی تعمیر ہوتی ہے۔معروف پاکستانی ادیب اور صوفی دانشور اشفاق احمد کا قول ہے کہ ’’جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔‘‘میں سمجھتا ہوں کہ ایک حساس فن کار ہر لحظہ مرتا اور زندہ ہوتا ہے۔فانی نے کہا تھا   ؎
ہر نفس عمرِ گزشتہ کی ہے میت فانیؔ
زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا
فن کار جتنا زیادہ حساس ہوگا اس کا فن اسی قدر زمانے کے کرب کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہوگا۔ میرا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ ایک سچا فن کار اپنے احساسات و تجربات کو اپنے فن پارے میں دفن کر کے کسی قدر اطمینان محسوس کر لیتا ہے ، ورنہ بعید نہیں کہ وہ احساسِ تنہائی، احساسِ کرب اور احساسِ شکست و ریخت سے دوچار ہو کر اپنے اندرون میں ہونے والی جنگ ہار جائے۔
انور آفاقی کی تخلیقات کا مطالعہ ہمیں ایک حساس اور پراسرار تخلیق کار سے متعارف کرواتا ہے۔ اِس وقت میرے پیش نظر ان کا افسانوی مجموعہ ’’نئی راہ نئی روشنی ہے‘‘۔ اس مجموعہ میں کل 13 افسانے شامل ہیں۔ان میں زیادہ تر افسانے المیاتی ہیں۔ان کے افسانوں میں شکستِ محبت کا غم محسوس کیا جا سکتا ہے۔سماجی بندشوں کے خلاف احتجاج کی دھیمی دھیمی لے انور آفاقی کے افسانوں میں نظر آتی ہے۔ افسانہ ’’نئی راہ نئی روشنی‘‘ کا سلیمؔ سماجی بندشوں کو توڑنے میں گرچہ ناکام رہ جاتا ہے لیکن اپنی موت سے قبل وہ احتجاج کی ایک چنگاری ضرور چھوڑ جاتا ہے۔ یہ افسانہ دراصل دو نوجوان سلمیٰؔ اور سلیمؔ کی محبت کی کہانی ہے۔ سلیمؔ ایک رئیس اور بڑے باپ کا بیٹا ہے۔ وہ اپنی ہم جماعت سلمیؔ سے محبت کرتا ہے اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن سلیمؔ کا باپ (کرنل) صرف اس وجہ سے شادی کے لیے رضامند نہیں ہوتا ہے کہ لڑکی والوں کے پاس جہیز دینے کے لیے کرنل کے شایان شان دولت نہیں ہے۔سلیمؔ اپنے باپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ لڑکی والے پیسوں کے اعتبار سے بھلے ہی دولت مند نہ ہوں لیکن شرافت اور انسانیت کے اعتبار سے وہ مالامال ہیں۔ بیٹے کے منانے کا کرنل پر الٹا اثر ہوتا ہے اور وہ اسے اپنے گھر سے بے دخل کر دیتا ہے۔ سلیمؔ بھی بغاوت پر آمادہ ہو کر گھر سے نکل پڑتا ہے، وہ شہر کا رخ کرتا ہے، ایک فیکٹری میں اسے اچھی ملازمت بھی مل جاتی ہے، اب اس کے پاس پیسوں کی کوئی کمی نہیں، اس کے پاس اپنی گاڑی بھی ہے۔ ایک مدت بعد اس کے خوابوں کو تعبیر ملنے والی ہے، وہ سلمیٰ سے ملنے جا رہا ہے۔ وہ اس سے مل کر گزرے دنوں کے درد و غم بیان کرنا چاہتا ہے۔ وہ ڈرائیور سے گاڑی تیز چلانے کو کہتا ہے۔ راستے میں اس کے ذہن میں طرح طرح کے خیالات جنم لے رہے ہیں۔ اسے اپنے باپ کا رویہ یاد آ رہا ہے کہ جہیز کی حرص میں کس طرح اس کی محبت کا گلا گھونٹ دیا گیا تھا۔ وہ دل ہی دل میں ایسے سماج پر لعنت بھیجتا ہے جہاں صرف لمبی لمبی باتیں کی جاتی ہیں۔ سلیمؔ اپنے خیالوں کی دنیا میں کھویا ہوا تھا کہ اچانک اس کی کار حادثے کا شکار ہو جاتی ہے۔ اسے اسپتال میں داخل کیا جاتا ہے لیکن باپ اور سماج سے روٹھا ہوا سلیم اب دنیا سے بھی روٹھ جاتا ہے، جاتے جاتے  وہ نوجوانوں کو ایسے ظالم سماج سے بغاوت کا پیغام دے جاتا ہے۔
افسانہ ’’دھواں‘‘ کا موضوع بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ سدھاؔ کا کالج سے آتے ہوئے ایکسیڈینٹ ہو جاتا ہے۔ ایک نوجوان اسے اسپتال پہنچاتا ہے۔ اپنا خون دیتا ہے۔ اس کی تیمارداری کرتا ہے۔ گھر والوں کو مطلع کرتا ہے۔ گھر والے بھی نوجوان کے احسانات سے متاثر ہوتے ہیں جس کی بدولت سدھا کو نئی زندگی ملی ہے۔ سدھا جب تک اسپتال میں رہتی ہے نوجوان اس کی خیریت لینے اسپتال جاتا رہتا ہے، اسپتال سے چھوٹنے کے بعد بھی دونوں کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگتے ہیں لیکن جب نوجوان سدھا کے باپ سے اپنی خواہش کا اظہار کرتا ہے تو سدھا کا باپ انتہائی حقارت سے اس کی درخواست کو یہ کہہ کر ٹھکرا دیتا ہے کہ تمہاری حیثیت ہی کیا ہے، میں اپنی بیٹی کا ہاتھ اس لڑکے کے ہاتھ میں دوں گا جس کے پاس آرام دہ بنگلہ ہو، کار ہو، نوکر چاکر ہوں۔ جائو پہلے اپنی حیثیت بنائو پھر میری بیٹی کا ہاتھ مانگنے آنا۔ نوجوان سدھا ؔکو حاصل کرنے کی دھن میں وطن چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ ایک مدت بعد جب وہ زندگی کی ساری آسائشیں حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آتا ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ سدھا ؔکے باپ نے اس کی شادی کسی رئیس زادے سے کر دی ہے۔ مشرقی سماج میں پلی بڑھی لڑکی خاموشی سے سب کچھ سہہ لیتی ہے اور یوں دو دلوں کے ارمان ان کے دلوں میں ہی دم توڑ دیتے ہیں۔
’’نکلیس‘‘ انور آفاقی کا ایک بہترین افسانہ ہے۔ ماں کا جذبۂ قربانی اس افسانے کا مرکزی خیال ہے۔ شادابؔ ایک تعلیم یافتہ لیکن بے روزگار نوجوان ہے۔ملازمت کے لیے ساری تگ و دو کرنے کے باوجود اسے کامیابی نہیں ملتی ہے تو وہ اپنی زندگی سے مایوس ہونے لگتا ہے۔ شادابؔ کی ماں اسے حوصلہ دیتی ہے اور اسے کاروبار یا کوئی دوسرا کام شروع کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔ شادابؔ آٹو رکشہ چلا کر گزر اوقات کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ آٹو رکشہ خرید سکے۔ اس کی خودداری کسی سے قرض لینا بھی گوارا نہیں کرتی۔ شادابؔ کی ماں وعدہ کرتی ہے کہ وہ آٹو رکشہ خریدنے کے لیے پیسوں کا انتظام کر دے گی لیکن ساتھ ہی وہ یہ شرط بھی لگا دیتی ہے کہ شاداب اس سے یہ ہرگز نہ پوچھے کہ پیسوں کا انتظام کس طرح ہوا۔ ماں کے انتظام کیے ہوئے پیسوں سے شاداب آٹو رکشہ خرید کر کمانے کے قابل ہو جاتا ہے اور اپنی محنت کی بدولت جلد ہی اسے معاشی آسودگی حاصل ہو جاتی ہے۔ کچھ دنوں بعد شاداب کی شادی عارفہؔ سے ہو جاتی ہے۔ شادی کے بعد ایک دن رفیقؔ چچا اور ان کی اہلیہ شادابؔ کے گھر آتے ہیں، یہ لوگ ولیمہ میں کسی مجبوری کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکے تھے۔ رفیق چچا عارفہؔ کے لیے ایک خوبصورت تحفہ کا پیکٹ لے کر آئے تھے۔ گفتگو کے دوران عارفہؔ نے جیسے ہی تحفہ والا پیکٹ کھولا تو شادابؔ بالکل چونک پڑا۔ پیکٹ میں وہی نیکلس تھی جو شاداب کے مرحوم والد نے شاداب کی امی کو اپنے ریٹائرمنٹ کے بعد بنوا کر دی تھی۔ یہ نیکلس شاداب کی امی کو اپنی جان سے زیادہ عزیز تھا اور اسے وہ اپنے مرحوم شوہر کی نشانی سمجھ کر حفاظت سے رکھتی تھیں۔ شاداب نے ایک بار جب اپنی امی سے ان کے بہتر علاج کے لیے اس نیکلس کو فروخت کرنے کی التجا کی تھی تو ان کا یہی جواب تھا کہ اب موت ہی اس تحفے کو مجھ سے جدا کر سکتی ہے۔شادابؔ کو یہ سمجھنے میں ذرا بھی دیر نہیں ہوئی کہ اس کے روزگار کی خاطر اس کی ماں نے یہ قیمتی زیور فروخت کر دیا تھا۔ شاداب کی ماں کی آنکھوں سے بہتے ہوئے آنسو ساری داستان بیاں کر رہے تھے۔
مشرقی سماج میں عورتوں اور لڑکیوں کو مشوروں میں شامل کرنا آج بھی ضروری تصور نہیں کیا جاتا ہے۔ لڑکیاں والدین کے حکم کے سامنے سرجھکادینے پر مجبور ہوتی ہیں۔ افسانہ ’’دھواں‘‘ میں اس کی مثال پیش کی جا چکی ہے لیکن بدلتے ہوئے وقت اور حالات کے مطابق اب مشرقی لڑکیاں بھی اپنا حق طلب کرنے لگی ہیں۔ بوقت ضرورت وہ صدائے احتجاج بھی بلند کرتی ہیں اور بغاوت بھی کرتی ہیں۔ادب میں بھی’ ’فیمنزم‘‘ کی تحریک کے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انور آفاقی کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ کسی ’’ازم‘‘ کے دھارے میں بہہ کر افراط و تفریط کا شکار نہیں ہوتے ہیں۔ افسانہ ’’قیمت‘‘ میں ذکیہؔ کا کردار ایک ایسی مشرقی لڑکی کا کردار پیش کرتا ہے جو احتجاج کرتے ہوئے بھی ادب و شائستگی کا دامن اپنے ہاتھ سے نہیں چھوڑتی۔ ذکیہؔ کا رشتہ ایک رئیس خاندان کے لڑکے سے طے ہوتا ہے۔ لڑکے والے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے، جہیز کے طور پر ہمیں کچھ نہیں چاہیے بس لڑکے کو M.S میں داخلے لیے ڈونیشن کے طور پر بیس لاکھ روپے ادا کرنے ہیں۔ ان پیسوں کا انتظام اگر لڑکی والوں کی طر ف سے ہو جائے تو ہمیں آسانی ہو جائے گی۔ ذکیہؔ یہ باتیں سن کر وہاں سے اُٹھ کر اندر چلی آتی ہے۔ وہ اپنے والد سے کہتی ہے کہ اگر آپ کو یہ رشتہ اتنا ہی پسند ہے تو پیسوں کے لیے فکر مند مت ہوں، آپ نے میرے نام پر جو رقم فکس ڈپوزٹ کی تھی وہ تقریباً 28 لاکھ ہو چکی ہے لیکن ساتھ ہی وہ عقد نامے پر اپنی کچھ شرائط بھی لکھوانا چاہتی ہے جس کا اظہار وہ لڑکے والوں کے سامنے ان الفاظ میں کرتی ہے:
’’جب کوئی چیز خریدی جاتی ہے تو اس چیز پر خریدنے والے کا سو فیصد حق ہوتا ہے۔ لہٰذا نکاح کے بعد لڑکا یعنی دولہا پر صرف اور صرف پروفیسر نثار احمد اور ان کی بیٹی ذکیہ نثار احمد کا حق ہوگا۔ وہ مستقلاً سسرال میں رہیں گے اور ان کی ساری کمائی پر صرف ہمارا تصرف ہوگا۔ اگر یہ شرط منظور ہے تو رشتہ مجھے بھی قبول ہے۔ اور ہاں! نکاح کے فوراً بعد لڑکے (دولہا) کی مجموعی قیمت مبلغ تیس لاکھ روپے ان کے والد کو ادا کر دی جائے گی۔ ورنہ دوسری صورت میں یہ رشتہ مجھے ہرگز منظور نہیں۔‘‘
ایک مشرقی لڑکی کی زبان سے ادا ہونے والے یہ الفاظ سماج میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ یہ افسانہ ’نئی راہ اور نئی روشنی‘ کی علامت ہے جو بتاتا ہے کہ نئی نسل ’شو آف‘ کی سماجی روایات سے بغاوت کا تیور رکھتی ہے۔
مجموعہ میں شامل کئی افسانوں کے کردار و واقعات میں افسانہ نگار کا اپنا عکس بھی نظر آتا ہے۔ انور آفاقی ایک اچھے شاعر بھی ہیں لیکن چونکہ شاعری میں تجربات و واقعات کا نام اور جگہ تبدیل کر کے اسے من و عن پیش کرنا ممکن نہیں ہے اس لیے انور آفاقی نے افسانہ نگاری کو ذریعۂ اظہار بنایا ہے۔ بالیدہ نظر قاری ان کے افسانوں کی تہہ سے ان کی بازیافت کر سکتا ہے۔
’’نئی راہ ، نئی روشنی‘‘ کی اشاعت پر انور آفاقی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کتاب ایجوکیشنل پبلشنگ ہائوس دہلی، دربھنگہ ٹائمز پبلیشنز دربھنگہ، بک امپوریم سبزی باغ پٹنہ،کشمیر بک ڈبو سری نگر، تاج بک ڈپو رانچی، انجمن ترقی اردو حیدرآباد، کتاب دار بک سیلر، پبلشر(ممبئی)، ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ، نعیم بک سیلر مئو ناتھ بھنجن ، دانش محل لکھنؤ اور پاکستان میں ملِک بک ڈپو، چوک اردو بازار لاہور سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
 
 

Kamran Ghani Saba

Assistant Professor 
Department of Urdu, Nitishwar College, Muzaffarpur

Honorary Editor Urdu Net Japan
(www.urdunetjpn.com)

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasanwar afaqikamran ghani sabanai raah nai raushniافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
”سورگ سے اتری ہوئی۔۔۔“ – ڈاکٹر ساجد حسین

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں