Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

”سورگ سے اتری ہوئی۔۔۔“ – ڈاکٹر ساجد حسین

by adbimiras جنوری 31, 2021
by adbimiras جنوری 31, 2021 0 comment

لڑکپن کی ناگہانی جدائی کا غم اور نوجوانی کی لمبی فراق راتوں کو گذارنے کے بعد آج جوانی کی ایک ساعت مجھ پر مہربان ہو گئی تھی۔ برسوں جدائی کا درد لیے شہروں شہروں پھرنے کے بعد آج ایک بار پھر میں گنگا کے کنارے سے ہم کنار ہونے پر یاگ راج چلا آیا تھا۔ جھوسی اسٹیشن کے سامنے سے دھیرے دھیرے کھسکتی ہماری ٹرین ایک دم کے لیے ٹھہری ہی تھی کہ میں جھٹ سے نیچے اتر آیا۔ اسٹیشن کے چاروں طرف کمبھ میلے کی باقیات اور لوٹ گئے سردھالؤں کے نشانات میرے دل پر گنگا کی عظمت اور چاہت کے نئے مہر لگا رہے تھے۔ امید کے بر خلاف ملن کی اس آن گھڑی نے مجھے ایک دم سے باولا بنا دیا۔ آج ایک بار پھر مجھے اس لذت آشنائی میں کافر ہونے کا موقع ملنے والا تھا جس نے برسوں پہلے مجھے کفر پر اکسایا تھا۔ میں اس مبارک گھڑی پر پھولے نہ سما رہا تھا۔ دوپہر کے اس سوئے ہوئے اسٹیشن پر میں نے کپڑے بدلے ہاتھ منھ دھویا۔ اٹھے ہوئے بالوں کو پانی کی تھپکی دے کر ہاتھوں سے سلانے کے بعد کندھے پر بیگ ڈال کر دریا بر آر کے ویرانوں میں اتر گیا۔ ساحل کی کھوج میں ممکنہ سمت کی طرف تیزی سے چل پڑا۔ دور دور تک ریت بالو نے میئ کی گرم دھوپ کھاکر ندی کی ربوبیت سے انکار کر دیا تھا اور اونچے اونچے ٹیلوں کی شکل میں قلعے بناکر اپنی خود مختاری کا اعلان کر دیا تھا۔ ان چمکتے اور تپتے ریتوں نے میرے ساتھ بھی معاندانہ رویہ اپنا رکھا تھا۔ گرم اور بھر بھرے بالو میرا راستہ روک رہے تھے۔ سورج کی تیز روشنی میں سراب بن کر کبھی گنگا کے پاس اور کبھی دور ہونے کا پتہ دے کر مجھے بھٹکانے کی کوشش کر رہے تھے۔ شاید صحرا کی اسی رقیبانہ روش نے مجنوں کو لیلیٰ کی تلاش میں صحرا نوردبنا دیا تھا۔ مجھے ان آبی ریتوں کی اس وصف صحرائی پر حیرت ہوئی۔ مجھے چلتے چلتے کافی دیر ہو چکی تھی۔ جھوسی اسٹیشن نظروں سے اوجھل ہو رہا تھا۔ شہر آہستہ آہستہ قریب آرہاتھا۔ ا ب تک گنگاکو دِکھ جانا چاہئے تھا لیکن ابھی تو صرف دریا کے آثار ہی دِکھ رہے تھے۔ میں ان آثار کے سہارے آگے کی طرف بڑھتا رہا۔ شہر کافی قریب آگیا تھا۔ اس کے مکانوں کے رنگ و روغن آنکھوں میں دھندلانے لگے تھے۔ لیکن ابھی تک گنگا کا کنارا دیکھائی نہیں دیا تھا۔ نگاہیں با ربار اس کی تلاش میں بے صبری کے ساتھ آگے کی طرف پھیل پھیل کر مایوس لوٹ رہی تھیں۔ بے چینی بڑھنے لگی تھی اداسی چھانے لگی تھی۔ گنگا کی وسعت و عظمت میری آنکھوں میں تھی۔ شاید میں غلط راہ پر آگیا تھا۔ یہ دریابرآر گنگا کی نہیں مٹتی گھٹتی جمنا کی ہوگی جو پچھلے برسات کے دنوں میں بارش کے سہارے دور دور تک پھیل گئی ہوگی اور اب شہر کے پہلو میں سمٹ کرگَندے نالوں کے سہارے بہتی ہوگی جو کچھ دور آگے جاکر کبھی اسی شہر میں کل کل بہتی ہوئی یہ پو ترندی اپنے اوپر اپنے کنارے بسنے والوں کی زیادتی اور ظلم کی داستان سناتے سناتے گنگا کے پوتراور صاف پانی میں تحلیل ہو کر مکتی حاصل کرلے گی۔ تھوڑی دیر بعد میرے ان خیالوں کی عکاسی کرتی ہوئی ندی دکھائی دے گئی۔ مجھے اپنے غلط سمت میں آجانے کا یقین ہو گیا۔ میں مایوس ہو گیا۔ ایک آدمی تیزی سے ندی کی طرف سے آرہاتھا میں اس کی طرف لپکا۔۔۔۔بھائی صاحب! بھائی صاحب! وہ ٹھہر گیا۔بھائی صاحب گنگا کدھر ہے؟ یہی سامنے۔۔۔‘ کدھر۔۔۔؟ ارے یہی آگے۔ نہیں بھائی صاحب مذاق مت کیجئے یہ تو جمنا ہے۔ مجھے گنگا بتائیے۔ اس تک پہنچنے کا راستہ دیکھائیے۔ اس کی نگاہیں مجھ پر مرکوز ہو گئیں وہ مجھ میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا۔ ناکامی کے بعد اس نے پوچھا اے بھائی آپ کو جانا کہاں ہے؟ جی مجھے جانا تو سنگم پر ہے لیکن گنگا کے کنارے کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔ اچھا تو سنگم آگے کی طرف ہے۔آپ ان تٹوں کے ساتھ ساتھ چلتے ہوئے بھی سنگم تک جا سکتے ہیں۔ نہیں بھائی صاحب مجھے گنگا بتائیے مجھے گنگا کے ساحل کے ساتھ ساتھ سنگم تک جانا ہے وہ میری ہٹ پر جھنجھلا گیا۔ کہہ تو رہاہوں یہی گنگا ہے! کیا۔۔۔۔؟ یہ گنگا ہے؟ میرے منہ سے لگ بھگ چیخ نکلی۔ میرے اعصاب پر ایک جھٹکالگا۔ ہاں یہ گنگا جی ہیں۔ سامنے آگے جانے پر سنگم ہے جہاں دائیں طرف سے جمناجی آکر انہیں ملتی ہیں۔ گنگاجی، جمناجی، جی، جی۔۔۔ جی کا پاور بڑھ گیا چوٹ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ٹیسیں سہن کے قابل نہ رہیں تھکان عود کر مجھ پر چھائی گئی۔میں وہیں اسی کنارے پسر گیا۔ گنگا اپنی نظریں چرائے دھیرے دھیرے میرے سامنے سے سرک جانا چاہ رہی تھی۔ میں نے دیکھا سامنے اس کے سینے کو بانس بلّوں سے جکڑ دیا گیا تھا لوگ اس پر سے آجارہے تھے۔ فضا میں ایک سرانڈ تھی۔ اتنی کمزور اتنی مجبور۔۔۔نہیں نہیں یہ گنگا نہیں ہو سکتی۔ یہ میری گنگا نہیں ہے۔ میری گنگا کی عظمت و ہیبت کے آگے انسانوں کی عقل پست ہو جاتی ہے۔ دل دہل جاتا ہے۔ بھلا اس بے جان بدبودار ندّی سے میری گنگا کا کیا رشتہ۔ بدبوکا ایک ریلا آیا۔ طبیعت میں مالش پیدا ہوئی۔ چکّرآیا میں سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔ بیٹھتے ہی ہول آنے لگا۔ میں قیئ کرنے لگا۔ قئے اور ہول سے حالت خراب ہونے لگی۔ اٹھو بھاگو، مجھ سے اٹھا نہیں گیا۔ میں وہیں سینے کو دبائے ابکائیاں لیتا رہا۔ اچانک ایک ہاتھ میرے سر اور پیٹھ کو سہلانے لگا۔ آرام مل گیا جی کو قرار آگیا۔ ابکائیاں ختم ہو گئیں۔تیری طبیعت ٹھیک نہیں ہے پتر۔۔۔ تو ادھر کیسے آگیا لو پانی لو کلی کر و۔ ایک سن رسیدہ بوڑھا سادھو میرے پاس تھا۔ بابا گنگا دیکھنے آیاتھا۔ کیا یہ گنگا ہے؟ اس اچانک سوال پر بوڑھا چکراگیا۔ اس کے چہرے پر ایک عجیب سی رنگت پیدا ہوئی۔ وہ کسی گہری سوچ میں ڈوب گیا۔ پتہ نہیں کس سوچ میں۔ وہ کافی دیر تک کھویا ہوا کھڑا رہا۔ پھر بولا لیکن پتر تو کون ہے؟ گنگا جی سے تیرا کیا سنبندھ ہے؟ کیا سروکار ہے تجھے گنگا میّا سے۔ آ میرے ساتھ آ اپنی کتھا سنا اپنے من کی وتھا سنا۔ میں اپنی کہانی سنانے لگا۔

بابااجودھیا سے جنک پور کے راستے میں ایک چنور پڑتا ہے۔ رام جی کی برات اسی چنور سے ہوکر گذری تھی۔ چنور میں پہنچتے پہنچتے کافی رات ہو چکی تھی۔ باراتی تھک چکے تھے۔ بھوک پیاس سے نڈھال آگے بڑھنا محال ہو رہا تھا۔ رام جی کی برات اسی چنور میں ٹک گئی۔ پانی کی تلاش ہوئی۔ آس پاس کہیں پانی کا نام و نشان نہیں تھا۔ لکشمن نے اپنی تیر سے دھرتی کا سینہ چھید ڈالا۔ دھرتی سے پانی کا چشمہ ابل پڑا۔ باراتیوں نے پیاس بجھائی۔ صبح کو رانگی کی تیاری ہونے لگی۔ دھرتی سے لگاتار ابلتا پانی رام جی کے پاؤں پڑ گیا۔ بھگون مجھے راستہ دیجئے۔ رہنے کا گھر دیجئے۔ رام جی کی نظر ایک بھاگتے ہوئے سیار پر پڑی۔     ”جاتو اس سیار کے پیچھے لگ جا۔ تجھے یہ راستہ دے گا۔ تجھے تیرے گھر پہنچا دے گا“۔پانی سیار کے پیچھے لگ گیا۔ اپنے پیچھے پانی آتا دیکھ سیار تیزی سے بھاگنے لگا۔ تیڑھا تیڑھی، اوبر کھابڑ، پورب، پچھّم، اتردکھن لیکن پانی نے سیار کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ سیار بھاگتے بھاگتے سیسون گھاٹ(ضلع سیوان، بہار) کے پاس سریو ندّی میں چھلانگ لگا دیا۔ اس طرح لکشمن جی کی یہ تخلیق رام جی کے سریو میں سماگئی اپنے کنارے سینکڑوں گاؤں بسا گئی۔ میں بھی رام لکشمن کی اس نرائنیاندّی (داہا ندّی) کے کنارے بسے ایک چھوٹے سے گاؤں نرائن پور میں ایک کسان کے گھر پیدا ہوا۔ہمارے گاؤں کی یہ ندّی بغیر سن و عمر میں تمیز کئے ہر بچے کو اپنی طرف کھینچتی اور ہر بچہ اس کی راہ لگ جاتا۔ مائیں اپنے چھوٹے بچوں کے ڈوب جانے کے ڈر سے انہیں راستے سے پکڑ کر لے جاتیں اور بچہ اس طرح مچل جاتا جیسے اس سے اس کی کوئی عزیز ترین شئے چھین لی گئی ہو۔ ندّی کی اس مقنا طیسی قوت نے ہمیں بھی چھوٹی عمر میں ہی اپنی طرف کھینچ لیاتھا۔ ہم ہر روز بلا ناغہ ندّی کے گھاٹ پر جا پہنچتے۔ اس کے ہولے ہولے بہتا پانی ہمارے دل میں ایک لہر پیدا کر دیتاپھر بدن سے کپڑے اترتے اور ندی کی گہرائیوں میں ہم سما جاتے۔ اس کے پانی میں دوستوں کے ساتھ دھما چوکڑی کرتے۔ ندی کے ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں نہاکر ہم بچے کنول کی مانند کھل اٹھتے۔ بدن ترو تازہ ہو جانا۔ دوستوں کے ساتھ پانی میں لُکا چھپی کا کھیل کھیلتے۔ ندی کے کنارے سفید چمکتے تھوڑے سے گرم بالو پر آکر آرام کرتے۔ ریت پر اپنے ننگے جسم کو چھپکاکر دیر تک لیٹے رہتے۔ ریت پر ابھر آئی اپنے ننگے اعضا کی تصویر دیکھ ایک جانی انجانی کیفیت سے سرشار ہوتے پھر کپڑے پہنتے اور کل پھر آنے کے وعدے ارادے کے ساتھ اپنے اپنے باپ داداؤں کی طرف چل پڑتے جو اسی ندّی کے کنارے رہٹ لگا کر کھیتوں کو سینچ رہے ہوتے۔ وقت تیزی سے گذر تا گیا۔ ہم ندّی کے آب دوش پر کھیلتے کھیلتے جوان ہو گئے۔ پھر ایک دن ہمیں شہر جانے والی ٹرین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے جانے کے لیے بیٹھا دیا گیا۔ ہم اپنی ندّی سے جدائی کا غم لیے شہر آگئے۔ یہ ایک بڑا شہر تھا۔ اس کے کنارے ایک بڑی ندّی بہہ رہی تھی۔ نہیں دریاؤ بہہ رہا تھا۔ ندّی کی للک پیدا ہوئی اور میں اس کے کنارے جا پہنچا۔ باپ رے باپ اس کی عظمت و وسعت دیکھ کر میں ہیبت زدہ ہو گیا۔ میری ہمت جواب دے گئی۔ آرزوئیں مچل کر رہ گئیں اور میں سہمی مگر للچائی نظروں سے اس ندّی کو نہارنے لگا۔نہارتے نہارتے میری آنکھیں بھینگنے لگی۔ڈر کم ہونے لگا۔ میں اپنی آنکھوں کے ذریعے دھیرے دھیرے دریاؤ کے پانی میں اتر گیا۔ رات کے خواب میں دریاؤ مجھے ڈراتا رہا دھمکاتا رہالیکن میں ندّی کا شیدائی دوسری شام پھر اس کے کنارے جاپہنچا اور اپنی آنکھوں کے ذریعے دریا کے وسط میں پہنچنے کو کوشش کرنے لگا۔ گنگا پر پل بن چکا تھا۔ اسٹیمریں بیکار ہو کر کے پٹنہ کے مہیندرو گھاٹ کے کنارے لگے ہوئے تھے۔ ان کی قطار آپس میں ملتی گنگا کی بیچ تک جا پہنچی تھی۔ ایک شام انہیں اسٹیمروں سے ہوتے ہوئے میں اس آخر اسٹیمر تک جا پہنچا جو بالکل گنگا کے وسط میں کھڑا تھا۔ چاروں طرف پانی ہی پانی تھا۔ اونچی اٹھتی لہروں کا شور اور میں تن تنہا کھڑا گنگا کے سریلے سروں سے منتر مگدھ دنیا جہاں سے بے خبر ہو چکاتھا۔اس رات میرا خواب سہانا تاتھا۔ اب میں ہر شام اس آخری اسٹیمر پر جا پہنچتا۔ پانی کو چھوتا چہرے بھیگوتا اور پیر لٹکاکر پانی میں ہلکورے لگاتا۔ رات کو واپس آتا کھانا کھاتا اور سو جاتا۔ گہری نیند میں ندّی کے سپنے دیکھتا۔

ایک دن بارش سے دھلی ہوئی شام کو میں اکیلے اسٹیمر کی ریلنگ سے لگاہوا گنگا کی وسیع جہان میں کھویا ہواتھا۔ کسان اپنی سبزیوں کو بیچ کر تھوڑے تھوڑے وقفے سے اپنے موٹر بوٹوں سے گذرتے۔ موٹر بوٹوں کی آواز رہ رہ کر فضا کی سکوت کو توڑ دیتی پرندے پھڑ پھڑا کر ایکدم سے آسمان کی طرف اڑ پڑتے۔ کچھ دیر کے لیے میں گنگا کی جہان سے نکل کر اپنے آپ میں لوٹ آتا۔ شام ڈھلتے ہی گھروں کے بلب روشن ہوگئے تھے گنگا کے کنارے یہ بسے ہوئے گھر روشنی کے عکس میں گنگا کے پانی میں اتر آئے تھے اور جل ترنگ کے ساتھ ہچکولے کھارہے تھے۔ میرے نیچے ہر ہر سر سر کرتی ہوئی گنگا بہہ رہی تھی میرے سامنے ایک بھنور بن رہا تھا مجھے لگا یہ گنگا کے نیچے اترنے کا راستہ بنا رہا ہے کیا مجھے گنگا بلارہی ہے ہاں ہاں کی آواز بھنور سے پیدا ہو رہی تھی۔ میں نے اپنے ایک پیر کو اسٹیمر کی ریلنگ پر رکھ کر بھنور میں کودنے ہی والا تھا کہ کسی نے مجھے پیچھے کی طرف کھینچ لیا اور تباتوڑ دو چار تھپڑ گالوں پر جڑ دیا پھر مجھے دھکا دیتا ہوئے باہر لایا بولا ارے مرنے کا شوق ہے وہ بھی اس عمر میں کسی سے عشق لگا ہے کیا جاکسی اور جگہ سے مر یہاں سے مر کر ہمیں مروا ئے گا۔ کمر پر ایک لات جڑ دیا۔ میں گالوں کو سہلاتے گھر کی طرف چل پڑا۔

بابا اس شہر میں گنگا سے آشنائی کی وہ آخری رات تھی۔ صبح کو میں نے شہر چھوڑ دی۔ برسوں برسوں اِدھر اُدھر پھرتا رہا لیکن ندی کی محبت اور گنگا کی چاہت میرے دل میں کبھی کم نہیں ہوئی۔ آج جب وقت تھوڑی دیر کے لیے مجھ پر مہربان ہو اتو میں گنگا سے ملنے اس شہر کو چلا آیا۔ لیکن بابا اس پوتر شہر میں میری گنگا کی پوتر تاکوکیا ہو گیا۔ ابھی تھوڑے سمے ہی پہلے کمبھ کے اوثر پر لاکھوں سردھالو اس کے پوتر پانی میں نہاکر اپنی سردھاسمن ارپت کرنے یہاں آئے تھے۔ پھر بابا یہ اتنی اپوتر کیسے ہوگئی۔ کیا یہ گنگا ہے میری گنگا۔۔۔ سورگ سے اتری ہوئی گنگا؟ بابا کہیں کھو گیا تھا اس کے چہرے پر چنتا کی لکیریں ابھر آئی تھیں وہ بے حد بے چین لگ رہا تھا اس نے میرا ہاتھ پکڑا ”چلو چلتے ہیں“۔ کہاں؟”کیلاش پربت“۔ ”وہاں کیوں بابا؟“ ”بولا وہیں مہادیو رہتے ہیں۔ چلو چلتے ہیں چل کے کہتے ہیں۔ انہیں سے تیرے پرشن کی اتر پوچھتے ہیں“۔

 

ڈاکٹر محمد ساجد حسین

شعبۂ اردو، دیال سنگھ ایوننگ کالج،

لودھی روڈ، نئی دہلی

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirassajid hussainswarg se utri huiادبی میراثافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انور آفاقی کے افسانے: نئی راہ نئی روشنی کے حوالے سے – کامران غنی صباؔ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

مس مہوشں – وقار احمد

جون 27, 2026

 تنگ ہوتی زمین – غزالہ قمر اعجاز

جون 14, 2026

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں