Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

علامہ شوق نیموی کی غزل گوئی – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

by adbimiras مارچ 16, 2021
by adbimiras مارچ 16, 2021 0 comment

سرزمین بہار زمانۂ قدیم سے باکمال اور نابغۂ روزگار شخصیات کا مرکز رہی ہے۔ اس سرزمین نے ہر عہد میں اَن گنت علما، فضلا اور علوم و فنون کے گوہر نایاب پیداکیے لیکن صدحیف کہ ہم میں سے اکثر ان کے مابہہ الامتیاز کارناموں سے ناواقف ہیں۔ آج ایک عام چلن رائج ہے کہ جامعات کے تحقیقی مقالوں کو ہدف ملامت بنایا جائے اور معیار تحقیق کو زوال پذیر قرار دے دیا جائے لیکن سچ یہ ہے کہ آج انہی جامعات کے ذریعے گمشدہ اور گمنام ادبا، شعرا، علما اور دانش وران کو منظر عام پر لانے کا کام ہورہا ہے۔ ورنہ اس خودنمائی اور خود تشہیری کے ماحول میں متقدمین، متوسلین اور دوسرے اہالیان علم و فضل کو کون خاطر میں لاتاہے۔

علامہ شوق نیموی کا شمار ایسے ہی مشاہیر میں ہوتا ہے۔ وہ ایک معروف عالم دین تھے اور علم حدیث میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ ان کی مذہبی اور ادبی خدمات کو ان کے عہد میں کھلے دل سے سراہا گیا۔ لیکن آگے چل کر رفتہ رفتہ انھیں فراموش کردیا گیا۔اردو دنیا احسان مند ہے ڈاکٹر عتیق الرحمن قاسمی صاحب کی کہ انھوں نے بہت ہی عرق ریزی اور جگر کاوی کے ساتھ تحقیق کرکے علامہ کے حالات زندگی اور ان کی متنوع اور منفرد علمی، دینی اور ادبی خدمات کو منصہ شہود پر لانے کی پہل کی۔ علامہ کی حیات و خدمات پر ان کی دوکتابیں اس بات کا بین ثبوت ہیں۔ قاسمی صاحب نے علامہ کی شاعری اور ان کی زبان دانی کے متعلق لکھا ہے کہ:

”…… وہ اردو زبان کے مستند شاعر اور محقق و زبان داں تھے۔ ان کی شعری خوبیوں کو داغ   دہلوی، تسلیم لکھنوی، حسرت عظیم آبادی اور احسن مارہروی جیسے نامور شعرا نے سراہا اور مولانا ابوالکلام آزاد اور ضیا عظیم آبادی نے ان کے سامنے زانوئے تلمذتہ کیا اور ان کی شاگردی پر فخر کیا۔ اس کے علاوہ زبان دانی کے میدان میں جلال لکھنوی جیسے اہم شاعر کو شکست فاش دی اور ’جگنو وجگن‘ اور ’چھان بین‘ کی تحقیق میں دہلی اور لکھنؤ کے اساتذہ سے اپنی زبان دانی کا لوہا منوایا۔“

(علامہ شوق نیموی حیات و خدمات، ڈاکٹر عتیق الرحمن قاسمی۔ سخن ہائے گفتنی، مطبع مجلس علمی پٹنہ1987ء ص:90)

واضح ہوکہ علامہ کو شاعری کی مختلف اصناف پر قدرت حاصل تھی اس لیے انھوں نے جس صنف میں کہا، خوب کہا۔ انھیں عربی، فارسی اور اردو پر یکساں عبور حاصل تھا اس لیے ان کی شاعری میں لسانی سطح پر رنگارنگی اور بوقلمونی کے عناصر بدرجہ اتم موجود ہیں۔ یوں تو انھوں نے حمد و نعت، مناقب ومثنوی اور قطعات و رباعیات بھی تخلیق کی لیکن ان کی غزلیہ شاعری کی شان ہی نرالی ہے۔ میری دانست میں ان کے جوہر غزل میں ہی کھل کر پورے طور پر سامنے آتے ہیں۔ علامہ کی غزلوں کے غائر مطالعے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ کسی خاص ادبی اسکول یا ادبی رجحان کے قائل نہیں تھے بلکہ انھوں نے ہر اسکول کی خصوصیات پر نظر رکھی۔ ان کے یہاں قدماء کا رنگ تغزل ہر جگہ دیکھا جاسکتا ہے۔ ہر مقام پر ان کی فنی مہارت اساتذہ کی یاد تازہ کرتی ہے۔ ان کے اکثر اشعار میں ظریفانہ رنگ بھی جھلملاتا ہوا محسوس ہوتاہے۔ اس قبیل کے اشعار ہمیں غالب کی یاد دلاتے ہیں۔

چند اشعار ملاحظہ کریں       ؎

دل شوق حسینوں سے لگانا نہیں اچھا

ہوجاؤگے بدنام زمانہ نہیں اچھا

دامن کبھی جھلتے ہیں کبھی ملتے ہیں وہ ہاتھ

اے شوق ابھی ہوش میں آنا نہیں اچھا

 

مجھے بھی عشق کا دعویٰ ہے اور غیر کو بھی

جو آپ چاہتے ہیں امتحان بہت اچھا

کلام شوق وہ سن کر پھڑک کے بول اٹھے

زباں ہے بہت اچھی، بیان بہت اچھا

 

کبھی کہیں کی، کبھی کی، یہاں وہاں کی بات

نکالی حضرتِ ناصح نے بھی کہاں کی بات

جوفکر کرتی ہے میری بلندیِ پروازی

تو شوق جوش میں کہتی ہے لامکاں کی بات

 

خزاں نے باغ لوٹا، پھول توڑے، دستِ گلچیں نے

بریشاں بوئے گل ہے بلبلوں کے گھر اجڑتے ہیں

کسی شمشادِ گلزارِ سخن کا پڑگیا سایہ

کہ آج اے شوق اپنی نظمِ موزوں پر اکڑتے ہیں

 

پروانے سے یہ کہتی ہے رو روکے شمع آج

سوزِدروں نے پھونک دیا سرسے پاؤں تک

روشن اسی سے ہے کہ ہمارا چراغِ دل

اے شوق ہے جو نور خدا سر سے پاؤں تک

 

حیرت زدہ ہیں اہل نظر بولتے نہیں

سب کچھ یہ دیکھتے ہیں مگر بولتے نہیں

پائیں گے کیا عدو مرا رنگ کلام شوق

زاغ و زغن ہزار کا گھر بولتے نہیں

یہ اشعار ڈاکٹر عتیق الرحمن قاسمی صاحب کے مونوگراف (مطبع بہار اردو اکادمی) سے ماخوذ ہیں۔ مونوگراف میں شامل 55 غزلیں، دیوان شوق مطبوعہ مطبع سیدی، پٹنہ سے ڈاکٹر صاحب نے نقل کیے ہیں۔ ان غزلوں کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ علامہ ایک بہت ہی خوش گو اور پُرگو شاعر ہیں۔ زبان شستہ اور شگفتہ، زبان دانی کا کمال اور استادانہ رنگ و آہنگ کا جمال ہر جگہ موجود ہے۔ لیکن اس اختصاص کے ساتھ کہ کہیں سلاست اور شعریت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔ علامہ کے یہاں بھی ان کے عہد کا شعری مزاج اور مستعمل موضوعات ملتے ہیں، ان کے یہاں بھی معشوق کی ستم گری اور عشوہ طرازی کا گلہ شگوہ ہے، لیکن اس قبیل کے اشعار کے بین السطور میں وہ اشارے اور کنایے بھی موجود ہیں جو ہمیں غم جاناں کے ساتھ غم دوراں کی طرف بھی لے جاتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں نئی شاعری کانمائندہ شاعر:طارق متین -ڈاکٹرخان محمد رضوان)

مندرجہ بالا اشعار میں بھی عشق کے روایتی احوال و کوائف بہ کثرت موجود ہیں لیکن اوروں کے عشق اور علامہ کے عشق میں ایک فرق یہ ہے کہ وہ محبوب کے آگے کلی طور پر سپردگی کے قائل نہیں۔ وہ معشوق کو اپنی اہمیت اور مرتبے کا احساس بھی کرانا چاہتے ہیں۔ وہ رقیب کو روسیاہ اور فریبی نہیں کہتے بلکہ اس کے روبرو ہو کر مرحلہ شوق کو سرکرنا چاہتے ہیں۔ وہ معشوق سے صرف دل لگی نہیں کرتے بلکہ اَٹھکھیلیاں بھی کرنا جانتے ہیں۔ غالب نے کہاتھا         ؎

عاشق ہوں مگر کام ہے معشوق فریبی

مجنوں کو بُرا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے

علامہ کے یہاں غالب کا یہ رنگ اور یہ رویہ اکثر مقام پر دیکھنے کو مل جاتا ہے۔

اردو شاعری میں ناصحین اور واعظین شعرا کے خاص اہداف رہے ہیں۔ علامہ نے بھی ان کی خبرلی ہے اور ان کی ناصحانہ باتوں کو لایعنی اور غیر ضروری قراردیا ہے۔ ساتھ ہی اپنی فکری پرواز کا اظہار کرتے ہوئے اسے مکاں ہی نہیں لامکاں تک رسائی کا موجب تصور کرتے ہیں۔ شمع جلتی ہے اور پروانے اس پر اپنی جان چھڑکتے ہیں لیکن شمع کے سوزِدروں کو کون محسوس کرتا ہے۔ شاعر کے یہاں علامتی پیرا ئے میں اس دردوکرب کو اجاگر کیا گیا ہے جو ہر دور کے اصحابِ شوق کا مقدر رہے ہیں۔ اس غزل کے دوسرے شعر میں شاعر نے قدرت خداوندی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی ہستی اور اس کی شادمانی و کامرانی کو خدا کے نور کا طفیل بتایا ہے۔ اور آگے کے دونوں اشعار ہر عہد کا پرتو نظر آتے ہیں۔ شکست و ریخت اور انتشار سے اکثر زمانوں کو گزرنا پڑا ہے۔ لیکن ان ناموافق حالات میں بھی شاعر حزن و یاس کا شکار نہیں ہوتا۔ وہ ضبط و تحمل سے کام لیتا ہے اور اپنے حالات و کیفیات کو بہ طریقِ احسن فخریہ طور پر موزوں کرنے پر قادر نظر آتاہے۔ شاعر آگے چل کر حددرجہ بڑھتی ہوئی مصلحت پسندی پر گہرا طنز کرتا ہے۔ اس کے مطابق ہر طرح کے ظلم و ستم اور ناانصافی دیکھتے ہوئے بھی خاموشی اختیار کرنا سراسر ظلم کی حمایت ہے، اس لیے انسان اور انسانیت کے تحفظ اور بقا کے لیے اس رویے سے فوری نجات لازمی ہے۔ اخیر میں چند اشعار اور دیکھیں       ؎

جو تم کو جانتے ہیں اور بھی ہیں مشکل میں

یقین والوں سے بہتر گمان والے ہیں

کسی غریب کی فریاد کو وہ خاک سنیں

بلند قدر ہیں، اونچے مکان والے ہیں

 

زمانے نے دگرگوں کردیا یاروں کی مجلس کو

پریشاں آج اپنے حال میں ہے دیکھیے جس کو

وہی اشعار جن میں لطف کچھ رہتا ہے، رکھتے ہیں

غزل میں شوق ہم بھرتے نہیں رطب و یابس کو

 

ملا یہ نسخۂ نایاب حالِ کیمیا گر سے

رہا مفلس جسے ہے حرص دامن گیر چاندی کی

 

مرا لوہا عدوئے سنگ دل نے جان سے مانا

جو دیکھی دیدہئ انصاف سے تحریر لوہے کی

 

ہوا جب جل کے سرمہ، بڑھ گئی توقیر پتھر کی

کیا چشم بتاں میں گھر، زہے تقدیر پتھر کی

نہایت کاوشِ دل سے جو میں نے یہ غزل لکھی

زمینِ شعر میں اے شوق کی، تعمیر پتھر کی

غور طلب ہے کہ یہ اشعار معاملاتِ عشق اور احوال معشوق سے بالکل الگ ہمارے معاشرے کی حقیقی تصویر کشی کرتے ہیں۔ ابتدا کے تین اشعار میں جہاں نام نہاد دانش مندوں پر طنز و استہزا کے تیر چھوڑے گئے ہیں، وہیں کم علم اور سادہ لوح لوگوں کی سادگی اور معصومیت کو ستائش کی نظر سے دیکھا گیا ہے۔ دوسرے شعر میں اپنے گردوپیش میں رہنے والے ان اشخاص کو طعن و تشنیع کا ہدف بنایا گیا ہے جو اعلیٰ مقام و منصب والے تو ہیں لیکن ان کی سوچ اعلیٰ نہیں، ان کا ذہن و قلب وسیع اور فراخ نہیں۔ اس لیے شاعر کے مطابق ان کے آگے فریاد لے کے جانا عبث ہے۔

علامہ کے اشعار کے اس مختصر انتخاب کے اخیر میں چاندی، لوہا اور پتھر کو بطور ردیف استعمال کرکے علامتی طور پر اپنی ذات اور کائنات کی تفہیم کی بہت ہی فنکارانہ اور استادانہ کوشش کی گئی ہے۔ یہاں شاعر نے چاندی، لوہے اور پتھر کو مختلف معافی اور مختلف کوائف میں پیش کرکے جہاں ایک طرف خدا کی قدرت اور اس کی وحدانیت کو تسلیم کیا ہے وہیں اس کے ذریعے اپنے ماضی اور حال کی عقدہ کشائی کا کام بھی لیا ہے۔

مختصر یہ کہ علامہ شوق نیموی جیساکہ عرض کیا گیا کہ مختلف علوم و فنون میں یکتائے روزگار تھے۔ وہ اپنے عہد کی اہم ترین علمی، ادبی اور دینی شخصیت تھے۔ ہم عصر مشاہیر نے ان کا اعتراف بھی کیا۔ لیکن آگے چل کر رفتہ رفتہ ہم نے انھیں بھی اپنے دوسرے مشاہیر اور اسلاف کی طرح فراموش کردیا اور ان کے کارنامے چند ایسی کتابوں میں دبے رہ گئے جو عام قارئین اور طلباء کے ہاتھ اکثر نہیں لگ پاتیں۔

 

Dr. Naseem Ahmad Naseem

Near Mirshikari Toli Masjid Kali Bagh

Bettiah. 845438

Mob. 7011548240

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

شوق نیموینسیم احمد نسیم
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کا خاموش خدمت گزار: احسن سلیم – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض
اگلی پوسٹ
عورت سماج  اور  اسلام۔۔۔ ! – فرحت ناز

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں