Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نصابی مواد

اقبال کی نثر – محمد شہاب الدین قاسمی

by adbimiras اپریل 25, 2021
by adbimiras اپریل 25, 2021 1 comment

علامہ اقبال کو دنیا شاعرِ مشرق، فلسفی اور حکیم الامت کے نام سے جانتی ہے لیکن اس کا علم کم لوگوں کو ہے کہ اقبال کی پہلی تصنیف کا تعلق نہ شاعری سے ہے اورنہ فلسفے سے بلکہ نثر سے ہے۔ان کی پہلی کتاب 1903 میں ’علم الاقتصاد‘ کے نام سے 216 صفحات پر مشتمل لاہور سے شائع ہوئی جس میں معاشیات کے دقیق اور اہم مسائل کو نہا یت واضح اور مؤثر ا نداز میں سلجھا نے کی کوشش کی گئی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ یہ اردو زبان میں اپنی نو عیت کی پہلی کتاب ہے۔ اقبال نے خود اس کا دعویٰ کیا ہے۔ ’’علم اقتصادیات پر اردو میں سب سے پہلے مستند کتاب میں نے لکھی ‘‘(15اپریل 1917مکتوب بنام کشن پرشاد شاد)۔ اس کو بیسو یں صدی کی علمی نثر کا اعلی نمو نہ کہا جا سکتا ہے۔ چونکہ اس زما نے میں اس طرح کے علمی موضوعات کو اردو میں پیش کر نے کی کو ئی با قا عدہ روایت نہیں تھی،اس لیے اس قسم کے علمی موضوعات کو آ سان،سادہ اور عام فہم زبان میں پیش کر دینا کسی بڑے کار نامے سے کم نہیں ہے۔کتاب کاابتدائی نمونۂ نثر ملاحظہ ہو:

’’علم الاقتصاد، علم انسانی کے اس خاص حصے کا نام ہے جس کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دولت کی پیدائش تقسیم، تبادلے اور استعمال کے اصول و اسباب و طریق کیا کیا ہیں ‘‘۔

’علم الا قتصاد‘ کے دیباچے میں اقبال نے لکھا ہے :

’’یہ کتاب کسی خاص انگریزی کتاب کا ترجمہ نہیں بلکہ اس کے مضامین مختلف، مشہور اور مستند کتب سے اخذ کئے گئے ہیں اور بعض جگہ میں نے اپنی ذاتی رائے کا بھی اظہار کیا ہے۔ مگر صرف اسی صورت میں جہاں مجھے اپنی رائے کی صحت پر پورا اعتقاد تھا ‘‘

اس سے پتہ چلتاہے کہ اقبال نے فن شعر ہی کو ذریعۂ اظہار نہیں بنا یا بلکہ تقریروں، نثری تحریروں اور خطوں کے ذریعے بھی وہ اپنے خیالات و نظریات کا اظہار کر تے رہے ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ایک اچھے نثر نگار بھی تھے۔ ڈاکٹر سید عبد اللہ لکھتے ہیں :

’’ اقبال اگر شاعری نہ کرتے اور نثر ہی لکھتے تو بھی وہ اردو نثر میں مرزا غالب کی مانند ایک خاص دبستان یادگار چھوڑ جاتے۔‘‘

مگران کے نثری افکا ر کے خصوصی مطالعے کی طرف کسی نے خاص توجہ نہیں دی۔ادھر چند سا ل ہو ئے اقبال کے مکا تیب اور کچھ نایاب تحر یر وں کے مجمو عے سا منے آئے ہیں۔ لیکن جو کام ہو ناچا ہیے تھا وہ اب بھی باقی ہے۔ علا مہ اقبال کے مضا مین کو سب سے پہلے حیدرآباد میں تصدق حسین حیدر آبادی نے ’مضا مین اقبال ‘کے نا م سے شا ئع کیا۔اسی کو بنیا د بنا کراضا فے کے ساتھ سید عبدالواحد معینی نے ’مقا لات اقبال ‘کے نام سے شائع کیا ہے۔عبد الوا حد صا حب نے اس مجمو عے میں علا مہ کے ان تما م مضامین و مقا لات کو یکجا کر دیا ہے جو انھوں نے اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں مختلف رسا ئل و اخبار میں لکھے تھے۔غرض اس مجمو عے میں علا مہ کی بیشتر ایسی بکھری ہو ئی نثری تحر یریںیکجا ہیں جو انھو ں نے مختلف موضوعات پر مضامین و مقالات کی صورت میں شائع کروائی تھیں۔ اس اعتبا ر سے دیکھا جا ئے تو یہ وا حد مجموعہ ہے جس میں علامہ کی بیشتر اہم تحر یر یں پڑھنے وا لو ں کو یکجا مل جاتی ہیں۔علامہ کا ایک مضمون’ بچوں کی تعلیم و تربیت ‘ جو ا س کتاب میں شامل ہے ایک نمونہ پیش کیا جارہا ہے :

’’بچے میں بڑوں کی مدد کرنے کا مادہ خصوصیت سے زیادہ ہوتا ہے۔ ماں ہنستی ہے تو خود بھی ہنس پڑتا ہے۔ باپ کوئی لفظ بولے تو اس کی آواز کی نقل اتارے بغیر نہیں رہتا۔ ذرا بڑا ہو جاتا ہے اور کچھ باتیں بھی سیکھ جاتا ہے تو اپنے ہمجولیوں کو کہتا ہے!

’’ آؤ بھئی !ہم مولوی بنتے ہیں تم شاگرد بنو‘‘۔

کبھی بازار کے دکان داروں کی طرح سوداسلف بیچتا ہے۔ کبھی پھر پھر کر اونچی آواز دیتا ہے کہ :

’’چلے آؤ !انار سستے لگادیے ‘‘۔

اس وقت میں بڑا ضروری ہے کہ استاد اپنی مثال بچے کے سامنے پیش کرے تاکہ اسے اس کے ہر فعل کی نقل کرنے کی تحریک ہو۔

قوت متخیلہ یا واہمہ بھی بچوں میں بڑی نمایاں ہوتی ہے۔ شام ہوئی اور لگا ستانے اپنی ماں کو :

’’ اماں جان ! کوئی کہانی تو کہہ دو !‘‘۔

ماں چڑیا یا کوے کی کہانی سناتی ہے تو خوشی کے مارے لوٹ جاتا ہے۔‘‘

مذکورہ تحریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ کوئی افسانے کا مطالعہ ہورہا ہے۔اسی طرح ’قومی زندگی‘ میں شرائط زندگی اور ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت پر گفتگو کر تے ہوئے لکھتے ہیں :

’’یہ بد قسمت قوم حکومت کھو بیٹھی ہے، صنعت کھوبیٹھی ہے، تجارت کھو بیٹھی ہے۔اب وقت کے تقاضوں سے غافل اور افلاس کی تیز تلوار سے مجروح ہوکر ایک بے معنی توکل کا عصا ٹیکے کھڑی ہے۔ اور باتیں تو خیر، ابھی تک ان کے مذہبی نزاعوں کا ہی فیصلہ نہیں ہوا۔ آئے دن ایک نیا فرقہ پیدا ہوتا ہے جو اپنے آپ کو جنت کا وارث سمجھ کر باقی تمام نوع انسانی کو جہنم کا ایندھن قرار دیتا ہے‘‘۔

آگے مولوی کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :

’’ مولوی صاحبان کی یہ حالت ہے کہ اگر کسی شہر میں اتفاق سے دو جمع ہوجائیں، تو حیات مسیح یا آیات ناسخ و منسوخ پر بحث کرنے کے لیے باہمی نامہ و پیام ہوتے ہیں… ہاں مسلمان کافروں کی ایک فہرست ہے کہ اپنے دست خاص سے اس میں روز بروز اضافہ کرتے رہتے ہیں۔ ہاں امرا کی عزلت پسندی کی داستان سب سے نرالی ہے۔ خیر سے چار لڑکیاں اور دو لڑکے تو پہلے سے ہیں، ابھی میاں تیسری بیوی کی تلاش میں ہیں اور پہلی دو بیویوں سے پوشیدہ کہیں کہیں پیغام بھیجتے رہتے ہیں۔ کبھی گھر جی جوتی بیزار سے فرصت ہوئی تو بازار کی کسی حسن فروش نازنین سے بھی گھڑی بھر کے لیے آنکھ لڑاآئے ‘‘۔ (یہ بھی پڑھیں ترقی پسند شاعری اور مولانا سعید احمد اکبر آبادی – امیر حمزہ  )

مضامین کے علا وہ ہما ری خوش قسمتی ہے کہ علامہ کے مکاتیب کے بیش بہا مجمو عے موجود ہیں۔ان مکا تیب میں بھی علا مہ نے زیا دہ تر ادبی یا فنی موضو عات سے بحث کی ہے۔’’اقبال نامہ ‘‘علامہ اقبال کے مکا تیب کا مجموعہ ہے جو انھوں نے اکبر الہ آبادی، محمد علی جناح، بابائے اردو مولوی عبد الحق اور بعض دوسرے ہم عصر وں کے نام لکھے ہیں۔اس مجمو عے کو شیخ عطا ء اللہ نے 1943 میں مرتب کیاہے۔ان خطوط سے علامہ کی سیرت و شخصیت پر روشنی پڑ تی ہے،مختلف موضوعات پر ان کے خیالات و نظریات کا اندازہ ہو تا ہے اور ان کے اسلوب نگا رش کی صحیح قد ر و قیمت بھی معلو م ہو تی ہے۔اس مجمو عے کے ایک خط کے اقتباس سے اس کی حقیقت کا صحیح طور پر اندازہ ہوگا:

مکرم بندہ جنا ب میر صاحب

السلا م علیکم

دو نو ں رسا لے پہنچے،سبحا ن اللہ نواب صاحب کی غزل کیا مزے کی ہے،افسوس ہے کہ اب تک میں نے آپ کے گلدستے کو کوئی غزل نہیں دی…. ایک تکلیف دیتا ہو ں،اگر آپ کے استا ذی حضرت مر زا داغ کی تصویر ہوتو ارسال فر ماےئے گا،بہت ممنون ہونگا۔اگر آپ کے پا س نہ ہو تو مطلع فر ما ئیے گا کہ کہا ں مل سکتی ہے۔ میں نے تما م دنیا کے بڑ ے بڑ ے شاعرو ں کے فو ٹوز جمع کر نے شروع کیے ہیں ……اگر آپ کو معلوم ہو تو از راہِ کرم جلد مطلع فر ما ئیں۔حضرت امیر مینا ئی کے فوٹو کی بھی ضرورت ہے۔

و السلام

خاکسار محمد اقبال

قا رئین کو اس مختصر سے اقتباس سے اندازہ ہو گیا ہوگا کہ علامہ کا مزاج کیا تھا۔مطلب کی بات کس قدر سہل اور چھو ٹے چھوٹے جملے میں لکھتے تھے۔نیز ان کی نثر میں تکلف و تصنع کی پیچیدگیا ں با لکل نہیں ہیں۔ہر کوئی آسانی کے ساتھ ان کی بات سمجھ سکتا ہے۔

نثرِ اقبال کا ایک اہم موضوع قومی ملی زندگی ہے۔ اس مو ضوع پر انھوں نے کوئی با قاعدہ ضخیم کتاب تو نہیں لکھی ہے لیکن جو کچھ انھوں نے اپنی شاعری میں کہاہے اس کی تفسیر ان کے مضا مین نثر میں ملتی ہے۔ان کا سب سے پہلا مضمون ’بچو ں کی تعلیم و تر بیت ‘ کے عنوان سے ہے جو 1902میں مخزن میں شائع ہوا۔یہ سلسلہ چلتا رہا 1904 میں ’مخزن ‘میں قومی زندگی پر ایک مفصل مضمون ’قومی زندگی‘ کے نام سے شائع ہوا ۔پھر اس کے بعد اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں علامہ نے ’خلافت اسلامیہ‘، ’ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر‘ جیسے اہم قومی و ملی موضوعات پر قلم اٹھا یا۔ان مضا مین کے علا وہ دیبا چۂ مثنوی’اسرار خودی‘ اور دیبا چہ ’پیام مشرق ‘ میں بھی انھوں نے قومی و ملی مسائل پر اظہار خیال کیا ہے۔ان میں سے ہر نثری تحریر بحیثیت مو ضوع اور اسلوب خاص اہمیت کی حامل ہے۔

اقبال کے اسلوب کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ سنجیدہ اور علمی مو ضو عات کو بھی دلچسپ اور پر لطف بنا کر پیش کر تے ہیں۔ شا عری کی طرح ان کی نثر میں بھی بعض جگہ تصویر کشی کے نمو نے ملتے ہیں خاص طور پر کسی علمی نکتے کی وضا حت کے سلسلے میں جب وہ کو ئی وا قعہ بیان کرتے ہیں تو ان کا تخیل کچھ ایسی تصویریں بنا تا ہے جو جاندار اور بولتی ہو ئی معلو م ہو تی ہے۔

’’لا ہور کے کسی محلے میں جا نکلو،ایک تنگ و تا ریک کوچے پر ہما ری نظر پڑے گی جس وحشت زدہ سکوت کے طلسم کو رہ رہ کر لا غر،نیم برہنہ بچو ں کی چیخ و پکا ر یا کسی پر دہ نشیں بڑھیا کی لجا جت آ میز صدا توڑ تی ہو گی جس کی سو کھی اور مر جھا ئی ہو ئی انگلیا ں بر قع میں سے نکل کر خیرات کے لیے پھیلی ہو ئی ہو ں گی ‘‘

مسلمان قوم کی تبا ہ حالی،خصوصا غربا کی اس پامالی کا نقشہ دیکھ کر افسر دگی کا احسا س ہو تا ہے۔جزئیات یعنی لا غر و نیم بر ہنہ بچو ں کی چیخ و پکا ر اور پر دہ نشیں بڑھیا کی سوکھی مر جھا ئی اور خیرا ت طلب کر تی انگلیا ں اس عبارت کا وصف خا ص ہیں۔یہ جز ئیات دل کو متا ثر کر تی ہیں اور افلا س و غر بت کی تصو یر حواس پر چھا جا تی ہے۔

تفکرات زمانہ اور گونا گوں مصرو فیتوں نے اس کی مہلت علامہ کو نہ دی کہ وہ اردو نثر کو بھی اپنی غیر فانی نظموں کی طرح ایک گراں سرمایہ عطا کریں۔پھر بھی جس ادیب کی پہلی تصنیف نظمو ں کو چھوڑ کر اردو نثر میں ہو اور جو اپنی معر کتہ الآراء نظموں کے ساتھ اردو میں بیش بہانثر بھی لکھتا رہا ہو۔اس کی نثر نگاری کو نظر انداز کرنا صریح طور پر نا انصافی ہو گی۔یہ حقیقت ہے کہ اقبال نے اس زمانے میں جو نثر لکھی وہ مقدار میں کچھ زیا دہ نہیں ہے لیکن جو کچھ بھی انھوں نے لکھا ہے اس میں اس عہد کے رجحا نات کی جھلک صاف نظرآ تی ہے۔ان کی نظم کے ساتھ ساتھ نثرمیں بھی ان کی انفرا دیت کا احسا س ہو تا ہے۔

 

Mr. Mohd Shahabuddin Rahmani Qasmi
D-41, J J Coony, Inderapuri
New Delhi – 110012
Mob.: 8826080282
E-mail.: qasmi1@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اقبالشہاب الدین قاسمی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
متن، معنی اور نقد  بنیادی مسائل و مباحث – ڈاکٹر شاکر علی صدیقی
اگلی پوسٹ
دو گز کی دوری، ماسک ضروری، تو پھر ریلی کا انعقاد کیوں؟ – جاوید اختر بھارتی

یہ بھی پڑھیں

عبدالحلیم شررکے ناول: "فردوسِ بریں” کا تجزیاتی مطالعہ...

مارچ 11, 2022

ناول کا فن – پروفیسر عتیق اللہ

فروری 16, 2022

اردو اور عربی قصیدہ نگاری: ایک مطالعہ –...

فروری 6, 2022

آشوب دہلی اور دستنبو – پروفیسر صالحہ رشید 

جنوری 26, 2022

’کفن ‘کا متن اور تعبیر کی غلطیاں –...

جنوری 9, 2022

ویڈیو تدریس (ڈراما)

دسمبر 6, 2021

عہد عباسی کی عربی شاعری اور چند اہم...

دسمبر 2, 2021

میراجی اور نئی شعری روایت – پروفیسر شمیم...

نومبر 21, 2021

اردو داستانوں کی حمایت میں کلیم الدین احمد...

نومبر 10, 2021

’اقبال کامل‘ ایک مطالعہ – ڈاکٹر عمیر منظر

نومبر 9, 2021

1 comment

ڈاکٹر خالد ندیم جون 26, 2022 - 4:18 صبح

یہ کہنا کہ اقبال کی نثر مقدار میں زیادہ نہیں، درست نہیں۔ علم الاقتصاد، نامکمل تاریخ تصوف، کلیاتِ نثر اقبال اور کلیات مکاتیب اقبال کی موجودگی میں اس بیان پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں