Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

شہنازرحمن کا افسانہ”شب تاب“  ایک مطالعہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras جون 1, 2021
by adbimiras جون 1, 2021 1 comment

شہناز رحمن کا افسانہ”شب تاب“پر انگریزی فکشن کا اسلوب نمایاں ہے۔اس کے بیانیہ میں روانی اور مکالمے بڑے چست اور درست ہیں جن سے فلسفہ اور فکر کی روشنی پھوٹتی ہے۔افسانے کے دو مرکزی کردار رامین اور خودراوی ہے۔جن کے مکالموں سے افسانہ آگے بڑھتا ہے۔ان مکالموں میں بلا کی گہرائی اور فلسفیانہ پہلو پوشیدہ ہیں جو قاری کے دل و دماغ کو روشنی دیتے ہیں۔رامین زندگی کے فلسفہ اور موت کے اسرار و رمواز پر بڑی گہری گفتگو کرنے والی ایک ایسی کردار ہے جو ایک ہسپتال میں آنکھ کی لیڈی ڈاکٹرہے۔راوی بھی اسی اسپتال میں نوکری کرتا ہے۔ شفٹنگ الگ الگ ہونے کے باوجو ان دونوں کی ملاقات اکثر ہو جایا کرتی ہے۔اس دورانیہ راوی گفتگو سے ہٹ کر خالص نجی زندگی کے موضوع پر باتیں کرنا چاہتا ہے لیکن رامین کی منتشر مزاجی اور پریشان طبیعت اسے ایسا کرنے سے روکتی ہے۔اس پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ مریض کی روحانی اذیتیں اپنے اندر جذب کرلیتی ہے۔معزور و مجبور آنکھوں کی تھکن زندگی کے بوجھ سے اکتا کر موت کی خواہش مند آنکھوں کی تڑپ، زندگی کی لذتوں سے محروم آنکھوں کی حسرتیں اور انسانی آنکھوں کی اندرونی اذیتیں رامین کو اندر سے بیچین رکھتی ہیں۔افسانہ نگار کی چند خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ معاصرمسائل کو پیش کرنے کے لیے کردارکے نجی پیشے کے کیس ہسٹری کا سہارا  لیاہے اور فنی شعور کی پختگی کا ثبوت دیا ہے۔

”ویران و منتشر ہوتے گھر کو وہ حال کی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے،اسی لیے اسے یہ بیماری لاحق ہوئی ہے۔اسے موتیابین کے مریض کی آنکھوں میں فسادات کی دہشت کا نقش نظر آتا ہے۔بتا رہی تھی کہ احباب کی سلگتی لاشوں سے اٹھنے والا دھواں مریض کی آنکھوں میں اس قدر بھر گیا ہے کہ اسے دھند لانظر آنے لگا ہے۔eye strokeوالی آنکھوں میں اسے ہوس نظر آتی ہے۔“     ( شب تاب ،مئی 2021،آج کل)

افسانے کے راوی کو یہ احساس ہے کہ رامین اب بینائی سے محروم آنکھوں سے اس کے دکھوں کو پڑھ کر داونچی ہونے کا ثبوت دینا چاہتی ہے کہ اسے بھی سامنے کا منظرتھری ڈائیمنشنل کی بجاے دوسطحی نظر آتا ہے جس کی وجہ سے وہ لازوال تصویریں پینٹ کی تھی۔ راوی رامین کی نظر التفات سے نظر انداز ہوا ہے پھر بھی اس کو یہ خوش گمانی ہے کہ:

”وہ مجھ سے لاکھ چھپائے لیکن اس کی آنکھوں نے سارے راز عیاں کردیے ہیں۔اب اس کے سارے دکھ میرے ہیں“

(شب تاب ،مئی 2021،آج کل)

مدہوش کردینے والی آنکھوں والی رامین کے پاس قدرت کا یہ عطیہ بھی ہے کہ وہ ظاہری تکلیفوں کے ساتھ روحانی اذیتوں کا بھی تشخیص کرلیتی ہے۔راوی کی نگاہ میں رامین کی قدرو قیمت قلو پطرہ جیسی ہے جواتنی خوبصورت نہیں تھی جس قدر شیکسپیئر کی تحریروں نے اسے بنا دیا تھا۔پروگرام سے رامین جب چلی جاتی ہے تب افسانے کا راوی کف افسوس یہ سوچ کر ملتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں بیگ احساس کا افسانہ ”کھائی“ کا تجزیاتی مطالعہ – مہر فاطمہ)

”ہر طرح کی تحریر پڑھ لینے والی ان آنکھوں نے میرے چہرے،میری آنکھوں اور میرے سراپا پہ لکھی ہوئی تحریر کیوں نہ پڑھی۔ہماری زندگی میں غمگینی کے لمحات طشتریوں میں پیش کیے جاتے ہیں اور خوشی کے دو لمحوں کے لیے جگر کو خون کرنا پڑتا ہے۔“   شب تاب ،مئی 2021،آج کل

رامین زندگی کے فلسفہ اور موت کے اسرار و رموز پر پڑی گہری گفتگو کرنے والی ایک ایسی کردار ہے جو ہسپتال سے نکل کر گھر جاتی ہے۔ چائے پی کر گھنٹوں لیپ ٹاپ پر مریضوں کی آنکھیں غور سے دیکھتی رہتی ہے۔وہ اس کو اپنے پیشے اور مصروفیت کا جزو سمجھتی ہے۔وہ ایک ایسی Eye speclistہے جو اپنے پیشے کو عبادت کا درجہ دیتی ہے۔قدرت نے اس کی آنکھوں کو بھی بڑی خوبصورت بنایا ہے۔ایک دن وہ راوی کے ساتھ ہری ہری گھاس پر ٹہلتے ہوئے سوچتی ہے۔

”آنکھوں کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ جو چیز یں قابل توجہ ہوتی ہیں انہیں وہ دیکھ ہی نہیں پاتیں،ساری زندگی وہ ایک اسرار اور ایک راز کی طرح رہ جاتی ہیں اور جن چیزوں کو دیکھنا اتنا ضروری نہیں ہوتا وہ پتلیوں سے چپک کر رہ جاتی ہیں۔“

(شب تاب ،مئی 2021،آج کل)

افسانے میں ضمنی طور پر انگریزوں کے زمانے کی تعمیر کردہ مغربی طرز کی تاریخی عمارت کا تذکرہ،اور داونچی کی آنکھ کی بیماری ایکزوٹوپیا جس میں مریض کو تھری ؎ڈائی مینشنل سطح کی جگہ سامنے کا منظر دو سطحی نظر آتا ہے کا ذکر بھی بڑے دلچسپ انداز میں بیان ہوا ہے۔افسانے میں اس کا بھی ذکر ہے کہ رامین کا مضمون ”Artificial Inteligence کے دور میں گلوکوما کے علاج“ پر اسے کافی مبارکبادیاں ملی تھیں لیکن وہ اس سے مغرور نہیں ہوتی ہے بلکہ پروگرام کے دوران اصرار کے باوجود مہمانوں کی صف میں نہیں بیٹھی بلکہ مسکراتی ہوئی پچھلی صف کی آخری کرسی پر جاکر بیٹھ گئی۔یہ رامین کی انکساری نہیں بلکہ یہ اس کے اندر کی آگہی ہے کہ انسان جس دن عرفان کی منزل تک پہنچ جائے گا تو اسے اپنی بلندی پر غرور نہ ہوگا۔اس طرح افسانہ نگار افسانے کی فضا میں فلسفہ کی خوشبو بکھیرنے کی کوشش کی ہے۔افسانے میں رامین سے مل کر راوی کے اندر جو بیماری پیدا ہوئی تھی اس کا علاج اس کتاب میں نہیں تھا جس کا اجراء اس پروگرام میں ہونے والا تھاجس کے لیے صاحب کتاب نے بطور خاص رامین کو مدعو کیا تھا۔افسانے کی چند خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ بظاہر کتا ب پرگفتگو ہورہی ہے لیکن بلواسطہ عشق و محبت کی باتیں ان مکالموں کی تہہ میں کرنٹ کی طرح بہہ رہی ہیں جس کو رامین اور راوی دونوں سمجھ رہے ہیں لیکن سمجھ کر بھی ناسمجھ بن رہے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں ماورائے ازدواج رفاقتوں کا بیانیہ (پرویز شہریار کے دو افسانوں کے حوالے سے) – حقانی القاسمی)

”واقعی آنکھوں ک بیماریوں سے متعلق کیسی کیسی اہم معلومات ہیں اس کتاب میں“   ”آنکھیں انسان کے لیے کتنی عظیم نعمت ہیں لیکن یہ کیسی بدقسمتی ہے کہ وہ اپنے اندر جمع کئے ہوئے خوابوں کو خود نہیں دیکھ سکتیں۔انہیں ان خوابوں کے بھیانک پن اور حسرت کا بھی اندازہ نہیں ہوتا۔“میرے کسی رد عمل کا انتظار کئے بغیر اس نے دوسرا جملہ کہا:”میں نے ایک مریض کی آنکھوں کا معائنہ کیا تھا۔تشنہ خوابوں نے اس کی بینائی غارت کردی تھی“   ”کیا تم نے کبھی ان خوابوں کی اذیت محسوس کی ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوتے؟“میرے جواب کا انتظار اس نے اس بار بھی نہیں کیا اور بولتی گئی۔”خواب اگر ادھورے رہ جائیں تو ادھورے پن کی بازگشت ساری زندگی انسان کا پیچھا کرتی ہے۔“   ”خوابوں کے بوجھ تلے کراہتی اور سسکتی آنکھوں والے مریض اب کچھ زیادہ ہی آنے لگے ہیں“      شب تاب ،مئی2021،آج کل

المختصر ادب کی سیاہ لکیروں میں دل کی باتیں یا اس کی رعنائیاں سمٹتی ہیں تو وہ دل کی زبان بولنے لگتی ہیں۔لفظوں کی اس جادو گری سے جب شجر ادب کی شاخوں پرفکر یادل ی جذبے کے جب شگوفے کھلتے ہیں تو اس کی خوشبو سے چمنستان ادب ہی معطر نہیں ہوتا ہے بلکہ قاری کی اندرونی دنیا بھی مہک اٹھتی ہے۔ایسا ہی کچھ شہناز رحمن کا افسانہ ”شب تاب“کے مطالعہ کے دوران محسوس ہوتا ہے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

شہناز رحمنعظیم اللہ ہاشمی
1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہندوستان میں اردو فن ترجمہ کی روایت – نثار علی بھٹی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

منو بھنڈاری: ہندی افسانوی ادب کامقبول ترین کردار...

مئی 26, 2026

بیدی کا فن – پروفیسر محمد حسن

مئی 15, 2026

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

1 comment

شہناز رحمن جون 1, 2021 - 7:35 شام

شکریہ ادبی میراث
اور عظیم اللہ ہاشمی صاحب کا بے حد شکریہ

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں