Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

بیگ احساس کا افسانہ ”کھائی“ کا تجزیاتی مطالعہ – مہر فاطمہ

by adbimiras مئی 29, 2021
by adbimiras مئی 29, 2021 0 comment

بیگ احساس اردو فکشن کی دنیا کا ایک ممتاز نام ہے،وہ بیک وقت محقق،نقاد،استاد،ادیب، اور مقرر ہیں۔انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز افسانہ نگاری سے کیا اور گزشتہ تین دہائیوں میں جدید ڈکشن میں ایسی کہانیاں لکھی ہیں کہ جدید افسانے کے موضوع پر گفتگو بیگ احساس کے حوالے کے بغیر ادھوری رہ جائے گی۔”خوشۂ گندم“، ”حنظل“اور ”دخمہ“ ان کے افسانوی مجموعہ ہیں۔دخمہ اور حنظل کے لفظ سے مجھے مجتبیٰ حسین کا مضمون ”بیگ احساس تم ہی ہو“ (’چہارسو‘مئی،جون 2018) یاد آگیا۔مجتبیٰ حسین لکھتے ہیں:

”جتنی محنت وہ خود افسانہ لکھنے میں کرتے ہیں اتنی ہی محنت وہ اپنا افسانہ پڑھنے والے قاری سے بھی کراتے ہیں کم از کم مجھ جیسے کم علم سے تووہ محنت ضرور کراتے ہیں۔جب سے میری عمر اسی برس کے قریب تک پہنچنے کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں،میں نے اپنی ساری ڈکشنریوں کو اٹھا کر الماری کے سب سے اوپر والے شیلف میں رکھوا دیا ہے، بھلاا ب اس عمر میں کسی لفظ کے معنی جان کر میں کیا کروں گا،اور اگر معنی سمجھ میں آبھی گئے تو ان پر عمل پیرا کیونکر ہو سکوں گا۔تاہم بیگ احساس نے کم از کم دو مرتبہ مجھ جیسے ضعیف آدمی کو مجبور کیا کہ میں سیڑھی لگا کر جیسے تیسے ان ڈکشنریوں کو نیچے اتاروں اصل قصہ یہ ہیں کہ ان کے افسانہ کا عنوان تھا ”حنظل“۔ اب میں پریشان کہ یہ حنظل کیابلا ہے۔ تلاش بسیار کے بعدپتہ چلا کہ حنظل کڑوے پھل کو کہتے ہے،بتائیے میں تو صبر کے پھل کے انتظار میں ہوں اور بیگ احساس نے تو میری خدمت میں کڑوا پھل پیش کردیا۔ایک اورافسانہ کا عنوان تھا ”دخمہ“ اس بار پھر وہی سیڑھی کی کشاکش اور محنت سے گزر کر معنی دیکھا تو معلوم ہوا کہ ”پارسیوں کے قبرستان“ کو کہتے ہیں۔اب بھلا بتائیے عمر کی اس منزل میں قبرستان کا خیال اکثر آتاہے لیکن میں پارسیوں کی قبرستان کو لے کر کیا کروں گا۔مگر جب افسانہ پڑھا تو اس کے انوکھے بیانیہ اور طرز ادا کو پڑھ کر جی خوش ہو گیا۔چلو ڈکشنریوں والی کڑی محنت تو اکارت تونہیں گئی۔“ (یہ بھی پڑھیں یوٹیوب کے ذریعہ اردو کی اشاعت – مہر فاطمہ )

بیگ احساس کے افسانوں کے عنوان چاہے کچھ بھی ہو لیکن بیگ احساس کے جملے نہایت مختصر اور سلیس ہوتے ہیں،اس کی مثال اردو کے کسی دوسرے افسانہ نگار کے یہاں مشکل سے ہی ملتی ہے۔ایسا استعمال وہی استاد کرسکتا ہے جو سہل ممتنع پر قادر ہو۔بیگ احساس کی زبان میں برجستگی ہے سادگی اور تازگی ہے۔وہ اکثر مشکل اور پیچیدہ مسائل میں بھی بڑی آسانی سے گزر جاتے ہیں اور اپنے زبان بیان کے ایجاز واختصار اور سادگی پر آنچ نہیں آنے دیتے۔ریختہ پر موجود دس افسانے اجنبی اجنبی،چکر ویو،دخمہ،دھار، رنگ کا سایہ،خس آتش سوار، سانسوں کے درمیاں، شکستہ پر،کرفیواور کھائی خود دس بارہ صفحات سے زیادہ کے نہیں ہیں یہ اختصار کسی کمی یا واقعات وجزئیات سے احتراز یا بیانیہ میں عجزکے سبب نہیں کیونکہ جہاں کہیں بھی ایسا ہوتا ہے وہاں افسانہ عجلت نویسی کی تصویر بن جاتا ہے اور تشنگی کااحساس چھوڑ جاتاہے۔اس لیے کہا جا سکتا ہیں کہ ان کے یہاں اختصار اجمال کا حسن رکھتاہے،ان کے یہاں ایک واقعہ میں بھی کسی بے جا تفصیل یا ایک جملہ اور یہاں تک کہ ایک لفظ بھی بھرتی کا نہیں ملے گا۔ (مضمون نگار کا مختصر تعارف مہر فاطمہ)

بیگ احساس کا افسانہ ”کھائی“معاشرے کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے۔ اس افسانے میں اتنی سچائی ہے کہ لگتا ہی نہیں ہے کہ ہم افسانہ پڑھ رہے ہیں۔جاگیردارانہ نظام کے زوال پر مبنی یہ افسانہ نہ جانے کتنے گھروں کی کہانی معلوم ہوتاہے۔آج بھی ہم اپنے معاشرے میں کتنے ہی ایسے عالیشان گھروں اور نامور شرفا دیکھنے کو ملتے ہیں جن کے اندرونی حالات بالکل بر عکس دکھائی دیتے ہیں۔یہ افسانہ فلش بیک میں لکھا گیا مختصر افسانہ ہے۔افسانے کاآغاز اس طرح ہوتاہے:

”برف کی سلوں کے درمیان شوکت میاں کی نعش رکھی تھی،پنکھا تیزی سے چل رہا تھا،برف پگھلنے کی وجہ سے پانی کی بوندیں فرز پر گر رہی تھی قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے کفایت علی نے اپنے باپ کی نعش کی طرف دیکھا،وہ فیصلہ نہیں کرسکا کہ اسے اپنے  باپ کے مرنے کا افسوس بھی ہے یا نہیں؟ اتنا ضرور ہے کہ وہ آزادی محسوس کررہا تھا جیسے قید سے رہائی ملی ہے اس شخص کی موجودگی میں اسے اپنا وجود نظر ہی نہیں آرہا تھا۔“

کہانی کا خلاصہ اس طرح ہے کہ شوکت علی کی نعش رکھی ہوئی ہے،رجئیا ان کے قدموں کے پاس بیٹھا ہے جیسا کہ ان کی زندگی میں بیٹھتا تھا،اور مغموم ہو کر آنسو بہارہا ہے۔رجئیا کا بیٹا ڈاکٹر بن گیا ہے اور شوکت علی کی جانچ وغیرہ کا کام وہی کرتا ہے۔سب نے ساتھ چھوڑ دیا ہے لیکن رجئیا نے بیٹے کے ڈاکٹر بننے اور حالات کے بہتر ہونے کے باوجود ان کا ساتھ نہیں چھوڑا،اور نواب صاحب کو نوابیت کا احساس دلاتا رہا۔  ان کا بیٹا کفایت علی تمام لوگوں کے درمیان بیٹھا ہے اور نہایت اطمینان محسوس کر رہا ہے کیونکہ اب اپنی مرضی سے جی سکے گا اور گھر کے تمام فیصلے لے سکے گا۔کفایت علی ایک نواب خاندان میں پیدا ہوتا ہے جس کی معاشی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے لیکن نواب شوکت علی کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ہے۔ان کی غذا،لباس، رہن،سہن اور اپنے آخری خدمت گار ”رجئیا“ کے ساتھ وہ اپنی خوابوں کی دنیا میں زندگی گذارتے ہیں اور اپنے تمام عسرتوں اور قرضوں سے بے نیاز نواب شوکت علی کہلاتے ہیں۔کفایت علی نے ابتدا ہی سے گھر میں پریشانیوں اور تنگیوں کا انبار دیکھا ہے۔وہ کفایت شعار ہو جاتا ہے اور گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کلرک کی ملازمت کرلیتا ہے۔شوکت علی نے گھر اور حالات کی طرح کفایت علی کی پڑھائی اور مستقبل کی کبھی خبر نہیں لی۔اور ہمیشہ اس کی کفایت شعاری اور معمولی زندگی کو حقارت کی نگا ہ سے دیکھا۔جب کہ کفایت علی کا بیٹا ’شہزادہ‘مزاجا نواب واقع ہوتا ہے اور اسی وجہ سے باپ سے زیادہ دادا کے قریب ہو جاتا ہے کفایت علی اپنے بیٹے کی پڑھائی پر خاص توجہ دیتے ہے انھوں نے رجئیا سے پیسے لے کر اس کاداخلہ ایک اچھے اسکول میں کرایا لیکن میٹرک میں ہر دفعہ فیل ہونے پر ان کے پیروں تلے سے زمین نکل جاتی ہے حالانکہ پھر وہ گاؤں کے لڑکوں کے ساتھ سعودی چلا جاتا ہے اور اس طرح گھر کے حالات پھر بدل جاتے ہے۔دادا اس کی شادی نہایت امیر و جاگیردار خاندان میں کراتے ہیں۔شوکت علی کی طرح شہزادہ بھی کفایت علی کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔قاری کو دھکہ وہاں لگتا ہے کہ کفایت علی نے شوکت علی کے لیے قبر تیار کرالی ہوتی ہے اور شہزادہ کا انتظار ہوتا رہتا ہے،برف کی سلی پگھل پگھل کر ختم ہوتی رہتی ہے جب شہزادہ آتا ہے تو اپنے امیر وکبیر سسرال والوں سے مل کر روتا ہے اور تسلیاں بٹورتا ہے،انھیں کی مدد سے اعلیٰ قبرستان میں جگہ حاصل کرتا ہے لوگ شوکت علی کی شاندار تدفین پر عش عش کرتے ہیں۔اور پوتے کی تعریفوں کے پل باندھتے ہیں، کہ جیسی شوکت علی نے زندگی گذاری ویسی ہی پوتے نے تدفین دی۔پھر جب کفایت علی کی تیار کروائی ہوئی قبر کی اجرت لینے والے جب پورے پیسے مانگتے ہے تو کفایت علی اپنی عادت کے مطابق کم پیسے دینے پر اصرار کرتا ہے آواز سن کر شہزادہ آ تا ہے جو کہ سسرالی رشتہ داروں اور مہمانوں کے درمیان بیٹھا تھا۔ پورے پیسے دے کر انھیں رخصت کرتا ہے،کفایت علی جب بولتے ہیں کہ اس قبر کا کیا ہوگا تو بیٹا کہتا ہے کہ آپ جائیں گے۔یہ سن کر کفایت علی وہی برف کی سل پر گر کر برف ہو جاتے ہیں۔یہی کہانی کا اختتام ہے جو قاری کے ذہن کو مغموم اور سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ناول’’آنکھ جو سوچتی ہے‘‘ ایک تنقیدی مطالعہ – مہر فاطمہ )

یہ کہانی جہاں ایک طرف نام اور دکھاوے کی زندگی سے بیزاری پیداکرتی ہے،وہی دوسری طرف تعلیم کے سلسلے میں اس حقیقت کو بیان کرتی ہے کہ نوابوں اور جاگیرداروں کی اولادیں محتاج رہ جاتی ہے جب کہ تنگدستی میں پیدا ہوئی غریب کی اولایں محنت و مشقت سے آگے بڑھ جاتی ہے۔ اس کہانی میں دولت کی فراوانی،عیاشی و عیاری اور دکھاوے کی طرف اشارہ کیاگیا ہے جب کہ نہ تو شوکت علی کے پاس شوکت ہے نہ شہزادے کے پاس کوئی ریاست سب دکھاوا ہے، ہاں کفایت علی کے یہاں کفایت شعاری ضرور ملتی ہے۔ایک وہی سچا اور کھرا آدمی ہے ایک ایسا آدمی جو  زر پرستوں کی سفاک دنیا میں اپنی کردار کی مضبوطی کے زریعہ بہت سے طوفانوں سے گزر جاتا ہے۔جب کہ یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ آج کے معاشرے میں پیسہ ہی عزت دلوا سکتا ہے بلکہ لوگ محبت و ہمدردی بھی عزت ودولت کی بنیاد پرکرتے ہیں۔خواہ وہ اولاد ہی کیوں نہ ہو،وہیں قاری کے ذہن میں کئی سوالات بھی پیدا ہوتے ہیں مثلاکفایت علی کی کفایت شعاری نے اسے ویسے ہی انجام تک پہنچایا،جب کہ شوکت علی نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ دفن ہوئے تو کیاحالات سے سمجھوتہ کرنا غلط ہے یا لوگوں کی سوچ اور نظریہ نے اسے غلط بنا دیاہے؟

اس کہانی کو پڑھنے کے بعداس طرح کے کئی سوالات ذہن میں ابھرتے ہیں،ساتھ ہی ایک زبیر رضوی کی نظم ”شریف زادہ“ ذہن میں گردش کرتی ہے،جس کا ایک بند ملاحظہ فرمائیں۔

بزرگوں کی بانکی سجیلی وجاحت کو

تم نے سر عام یوں روند ڈالا

سلیقہ جوہوتا تمہیں لغزشوں کا

تو اپنے بزرگوں کی مانند تم بھی

گھروں میں کنیزوں سے پہلو سجاتے

پئے عشرت دل حویلی میں ہر شب

کبھی رقص ہوتا کبھی جام چلتے

کسی ماہ رخ پر دل وجاں لٹاتے

سلیقہ جوہوتا تمہیں لغزشوں کا

تو یوں خاندانی شرافت وضاحت

نہ مٹی میں ملتی نہ بدنام ہوتی

 

٭٭٭

مہر فاطمہ

رسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی، دہلی

ؑEmail: meharekta88@gmail.com

 

بیگ احساسمہر فاطمہ
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ماورائے ازدواج رفاقتوں کا بیانیہ (پرویز شہریار کے دو افسانوں کے حوالے سے) – حقانی القاسمی
اگلی پوسٹ
اجنبی – پرویز مانوس

یہ بھی پڑھیں

بیدی کا فن – پروفیسر محمد حسن

مئی 15, 2026

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں