Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

یوٹیوب کے ذریعہ اردو کی اشاعت – مہر فاطمہ

by adbimiras فروری 1, 2021
by adbimiras فروری 1, 2021 1 comment

     خود سے غافل بہت دیر ہم رہ چکے،اب ہمیں کچھ ہماری خبر چاہیے

   چشم رمز آشنا ، قلب عقدہ کشا، اک ذرا سی توجہ ادھر چاہیے

                                                                                                                 (عرفان ستار)

جس دور میں ہم سانس لے رہے ہیں وہ نت نئی ایجادات واختراعات کا دور ہے۔جو چیزیں آج تک طلسماتی اور قول محال سمجھی جاتی تھیں ،سائنس اور ٹکنالوجی نے اسے سچ کر دکھایا ۔موجودہ دور میں انٹر نیٹ انسانی زندگی کا ایک لازمی جز و بن چکا ہے۔ماضی کا انسان اپنے خیالات و جذبات کا بیان خطوط کے ذریعہ کیا کرتا تھا ۔اس کے بر عکس آج بلاگس،فیس بک، ٹوئیٹر اور واٹس ایپ کے ذریعہ پیغام کی بآسانی ترسیل ممکن ہے۔اطلاعاتی انقلاب نے کائناتی نظام کو سائبر ایج میں منتقل کر دیا ہے ۔جہاں معلومات کا لامتناہی انبار موجود ہے۔اس سائبر اسپیس میں ڈیجیٹل لائبریریز ،انسائیکلو پیڈیا،اخبارات و رسائل،ویب سائٹس،بلاگس اور ای کتب موجودہیں۔جو اردوادب کی ترویج و اشاعت میں کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں اور ثقافتی قدروں کو محبان اردو کے علاوہ ان حلقوں سے بھی جوڑتی ہیں جو بالعموم غیر اردو داں طبقہ ہے۔دوسری طرف یہ ذرائع اردو رسم الخط کے فروغ میں بھی مثبت کردار اد ا کر رہے ہیں ۔ ( یہ بھی پڑھیں انور آفاقی کے افسانے: نئی راہ نئی روشنی کے حوالے سے – کامران غنی صباؔ )

زماے کی تبدیلی شعبہ حیات کے ہر پہلو پر ار انداز ہوتی ہے اور جدید تر ٹکنالوجی کے بڑھتے سیلاب نے یہ بھی ممکن کر دیا ہے کہ زبان و ادب کا مطالعہ ہر لمحہ کیا جا سکتا ہے ۔اردو یو نی کوڈ فونٹ کی ایجاد نے اردو میں ویب سائٹس اور ایپس (apps)کی تیاری میں بہت مدد کی ہے۔موبائل پر ایک ٹچ سے اپنی زبان میں معلومات کا قیمتی ذخیرہ سیکینڈ میں اصل کیا جا سکتا ہے:

عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

کہ یہ ٹوٹا ہواتارا مہ کامل نہ بن جائے

(اقبال)

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ’’گوگل‘‘پر دوسری بین الاقوامی زبانوں کی طرح اردو میں بھی تلاش کرنے کے بہت سے متبادل دستیاب ہیں ،اسی طرح مشہور آن لائن انسائیکلوپیڈیا ’’وکی پیڈیا‘‘ پر اردو میں مطلوبہ مواد تک بآسانی ترسیل ہو جاتی ہے ۔ساتھ ہی ساتھ اس میں ترمی و اضافہ کی گنجائش بھی موجود ہے۔فیس بک ،ٹوئیٹر،انسٹاگرام اور دیگر مقبول عام سوشل میڈیا  پلیٹ فارمس پر اسی یونی کوڈ ٹکنا لوجی نے بہت مدد پہنچائی ہے ۔ٹکنا لوجی کی اس دنیا میں زبان کی ہجے، قواعد کی پابندیوں اور جملوں کی بھر مار سے آزاد مختصر پیرائے میں اپنی بات کو سموتے ہوئے ایک نئی زبان ایجاد ہو رہی ہے جو تیزی سے مقبول عام ہو رہی ہے۔اس لئے زبان پر جتنی زیادہ قدرت حاصل ہوگی اتنی زیادہ مہارت سے اظہار کا وسیلہ سامنے آئے گا۔اس لے جہاں ہم دیکھتے ہیں کہ اکیسویں صدی میں زبان کی اہمیت پر سنجیدگی سے توجہ دیا جا رہا ہے وہیںاردو زبان نے قومی یک جہتی اور اتحاد سے اپنے شناخت کو منور کیا ہے۔اردو اپنی شیرینی ،لطافت، پر زورانداز کے ساتھ اظہار کا بہترین مرقع ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اردو کی ترویج و اشاعت کے جدید ذرائع میں ایک اہم ذریعہ’’ یوٹیوب ‘‘بھی ہے۔یوٹیوب ویڈیوز پیش کرنے والی ایک ویب سائٹ ہے جہاں صارفین اپنی ویڈیوز پیش کر سکتے ہیں ۔پے پال (Paypal)کے تین سابق ملازمین اسٹیو چین(Steve chen),چاڈ ہرلی (ChadHurley ) ,جاوید کریم(Jawed karim)نے فروری 2005میں اس کی بنیاد ڈالی ۔2006 میں ’گوگل ان کارپوٹیڈ‘نے1.65ارب ڈالر کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام کر رہاہے ۔اس کے صدر دفاتر ’سان برونو‘ ’کیلیفورنیا ‘اور’ امریکہ‘میں واقع ہے۔یو ٹیوب صارفین کی ویڈیو دکھانے کے لئے ’’فلیش ویڈیو ٹکنا لوجی‘‘کا استعمال کرتا ہے۔یوٹیوب انگریزی کے علاوہ ۱۶ سے زائد زبانوں میں سہولیات فراہم کرتا ہے جس میں سے ایک اردو زبان بھی ہے ۔یو ٹیوب نے اپنے چودہ سالوں میں اردو کی ترویج و اشاعت میں اہم رول ادا کیا ہے ۔یوٹیوب پر اردو کے بے شمار چینلز ہیں مثلا کتاب ماضی ،شعر و نغمہ،اردو پوائنٹ،الفاظ کا جادو،ہاٹ کیک، رنجش ڈاٹ کام،باز گشت،انجمن ترقی ہند،جشن ادب اور جشن ریختہ وغیرہ۔ان چینلز پر روزانہ اردو سیکھنے سیکھانے کے متعلق سیکڑوں ویڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں اور اردو شاعری اور نثر کے بے شمار نمونے ڈالے جاتے ہیں ۔مشہور زمانہ چینل ’’اردو ادب‘‘پر اردو قواعد ،محاورے ،لفظ و معنی کی بحث،اردو کے سفر نامے،خطوط نگاری، مثنوی اور مشہور خاکوں وغیرہ کا خلاصہ بھی پیش کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اردو ادب کے طلبا و طالبات کے نیٹ ،جے آر ایف کی تیاری کے لئے بھی مواد فراہم کیا جاتا ہے ۔

ایک یو ٹیوب چینل ’’اردو ورلڈسری نگر‘‘ہے۔جس پر اردو زبان کے مشہور ومعروف ادیبوں ،شاعروں ،افسانہ نگاروں اور صحافیوں وغیرہ سے مختلف ادبی موضوعات پر سیر حاصل مذاکرے پیش کئے جاتے ہیں مثلا گوپی چند نارنگ ،شمش الرحمن فاروقی، شافع قدوائی،ابو الکلام قاسی،ناصر عباس نیر،شمیم حنفی اور ابن کنول وغیرہ کے انٹرویو شامل کئے گئے ہیں ۔جس سے اردو ادب اور ان کے ادیبوں اور شاعروں کے خدمات سے اردو اور غیراردو داںطبقہ روشناس ہو رہاہے۔اس کے علاوہ ان چینلز پر دنیا بھر میں ہونے والے پروگراموں کی ویڈیوز بھی موجود ہیں ۔ پہلے دنیا بھر میں ہونے والے پروگراموں کی فہرست نکالنا ہی مشکل ترین مرحلہ ہوا کرتا تھا۔موجودہ دور میں نہ صرف فہرست نکالی جا سکتی ہے بلکہ ان میں شریک بھی ہوا جا سکتا ہے۔دوردراز کے سفر کے مرحلے کو بھی یوٹیوب نے آسان کردیا ہے۔ا ن چینلز پر اپنے تاثرات اور خیالات بھیکمینٹ سیکشن میں درج کیے جا سکتے ہیں ۔لائیو پروگرامز(live programs) کے علاوہ مشاعرے ،بیت بازی، داستان گوئی ، غزل سرائی اورمختلف ادبی گفتگو کی پرنی ویڈیوز بی جب چاہیں دیکھ سکتے ہیں ۔یہی نہیں بلکہ ان شاعرو ں کی ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں جو بقید حیات نہیں ہیں ۔یعنی اب ہمارے ادبا اور شعرا صرف کتابوں کی حد تک محدود نہیں رہ گئے۔اب وہ دور ترقی ہے کہ  مرحوم شعراکا کلام بھی بزبان شاعر سننے کا شرف بآسانی حاصل کیا جاسکتا ہے۔یہ کیا ہی دلچسپ امر ہے کہ ہم شاعر کا حلیہ ،شعر خوانی کا انداز، شخصیت اور عادات واطوارکا اندازہ لگا سکتے ہیں یعنی سنی سنائی باتوں اور لکھی لکھائی اتوں پر اکتفا کرنے کے بجائے بذات خود دیکھ کر اپنے تاثرات قائم کر سکتے ہیں۔وہ قدما جن کی ویڈیوز دستیاب نہیںہیں ان کا کلام دوصروں کی آواز میں موجود ہے جس کو بلند خوانی کا فن بھی کہا جاتا ہے۔بلند خوانی کے سلسلے میں ایک اہم نام ضیا محی الدین کا ہے۔انہو ں نے عمدہ ادبی تصانیف سے اقتباسات کی بلند خوانی کرکے ڈھیروں داد وصول کی ۔یوٹیوب پر ان کے بے شمار ہیں جن میں اچھی خاصی تعداد غیر اردو داں طبقے کی بھی ہے۔ (مضمون نگا کا مختصر تعارف مہر فاطمہ)

ایک بار جب ضیا محی الدین نے مشتاق احمد یوسفی کی ’’زرگزشت‘‘ریکارڈ کی تو ایک صاحب نے مشتاق احمد یوسفی سے کہا:واللہ ضیا محی الدین نے اس میں جان ڈال دی ہے۔ یہ سن کر یوسفی صاحب نے کہا :وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن جان تو مردوں میں ڈالی جاتی ہے۔انہوں نے جواب دیا :یہی تو ضیا محی الدین نے کیا ہے۔ مشتاق احمد یوسفی نے خودبھی لکھا ہے :’ہمارا بھی جی چاہتا ہے کہ ہمار ی تحریر کے بعض جاندار ،جان ہار اور حساس  حصے کوئی دوسرا پڑھ کر سنائے۔میدان حشر میں ہمارا نامہ اعمال اگر بائیں ہاتھ میں پکڑایاگیا تو شرم کے ما رے ہم اسے پڑھ نہ پائیں گے،ضیا محی الدین سے سنیں اور سنوائیں گے‘۔ ضیا محی الدین نے نہ صرف مشتاق احمد یوسفی بلکہ رتن سنگھ سرشار،پطرس بخاری،چودھری محمد علی رودولوی،فیض احمد فیض،ن م راشد،اور ابن انشا وغیرہ کی تصانیف سے شہ پاروں کی بہترین بلند وانی کی ہے۔یوٹیوب پر یہ ویڈیوز ہمارا بیش قیمتی سرمایہ ہیں کیونکہ جہاں یہ تخلیق کار کے فن کا نمونہ ہیں وہیں پیش کرنے والے کے حسن انتخاب، سخن فہمی،نکتہ سمجھنے اور سمجھانے کی اہلیت،الفاظ کا مزاج ،لہجہ اورلہجہ پہچاننے کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ان کی نظرجملے کی ساخت اور ہیئت پر ہی نہیں رہتی بلکہ الفاظ کی حسیت پر بھی توجہ رتی ہے۔بلند خوانی میں آواز کے نشیب و فرازاور اظہار کے انداز کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے ۔وہ نہ صرف تلخٰی،ترشی اور شیرینی کے مختلف سطحوں سے واقف کراتے ہیں بلکہ لہجہ کا ایک منفرد انداز اس میں شامل کرتے ہیں۔ایک کامیاب اور نامور اداکار کی طرح کردار کی ہرزبان ا ن کی زبان ،ہر لہجہ ان کا  لہجہ معلو ہوتا ہے:

گویا تمام چہرے ہیں میرے چہرے

ہر ایک لہجہ ہے میرا لہجہ

یہ حقیقت ہے کہ لفظ کے مختلف شیڈش اور تہیں اس وقت تک نہیں کھلتی ہیں جب تک وہ زبان سے ادا نہ کیا جائے۔سیاق و سباق اور اس کی ادائیگی کے وقت جو لہجہ اختیار کیا جاتا ہے وہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔مختصر یہ کہ رفتہ رفتہ بلند خوانی کا نہایت اعلی معیار قائم ہورہاہے جو ایک خوش آئند قدم ہے۔آخر میں یہ عرض کرتی چلوں کہ میں نے بھی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے میرا ذاتی چینل ’’گفتگو بند نہ ہو‘‘ کے نام سے ہے۔جس پر اردو شاعری سے کچھ کلام کا انتخاب  میری آواز میں اپلوڈہے۔اس کے علاوہ بیت بازی اور دیگر ادبی پروگرامز کی ویڈیوز بھی شامل ہیں ۔مختصر یہ کہ یوٹیوب پر بیت بازی،غزل سرائی، مشاعرے،داستان گوئی،ادبا اور شعرا پر دستاویزی فلمیں اور دیگر ادبی پروگرام کی ویڈیوز شئیر کرنے کاجو رواج عام ہوگیا ہے اس سے عالمی سطح پر اردو کی فروغ و اشاعت بڑی تیزی سے ہورہی ہے۔قابل مبارکباد ہیں وہ لوگ جو اس خاموشی کے ساتھ اردو کی ارتقا کے لئے کام کر رہے ہیں:

 اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل

ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا

                                    (جگرمرادآبادی)

٭٭٭

مہر فاطمہ

ریسرچ اسکالر

دہلی یونیورسٹی،دہلی

meharekta88@gmail.com

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasyoutubeادبی میراثمہر فاطمہیوٹیوب
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
حقانی القاسمی نے حق دوستی ادا کیا ! – سیفی سرونجی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

اردو کے البیلے انشاء پرداز خواجہ حسن نظامی- محمد اکرام الحق ندوی - Adbi Miras فروری 4, 2021 - 10:52 صبح

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں