Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

اجنبی – پرویز مانوس

by adbimiras مئی 30, 2021
by adbimiras مئی 30, 2021 0 comment

اُس نے دیوار پر لگی ہوئی گھڑی پر نظر ڈالی تو ساڑھے چار بجنے والے تھے ،حالانکہ دفاتر میں اوقاتِ کار چار بجے تک تھا لیکن اُس نے کبھی گھڑی دیکھ کر چُھٹی نہیں کی تھی ،جب تک نہ تمام سائل دفتر سے باہر نکل نہ جائیں اُس وقت تک وہ اپنی کُرسی سے نہیں اُٹھتی تھی کیونکہ اُسے اس بات کا پورا احساس تھا کہ یہ غریب اور مفلو الحال لوگ دُور دراز کے علاقہ جات سے اس دفتر میں اپنے کام کاج کا دن چھوڑ کر آتے ہیں ،کام ہوجانے پر سائل بھی اُس کو دُعائیں دیتے تھے تو وہ کہتی خُدا نے مجھے یہ کُرسی اسی لئے دی ہے کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ انصاف کر سکوں ، اپنے دفتر کے عملے کی نظروں کا تو وہ کانٹے کی طرح کھٹکتی تھی ،بادلِ ناخواستہ وہ کا کے سامنے کاغذات لے کر جاتے وگرنہ وہ تو اُس کی شکل تک دیکھنا گوارا نہیں کرتے ____،،
جب سے اُس نے اس دفتر کا چارج سنبھالا تھا کلرکوں کے چولہوں کو تو جیسے پانی پڑ گیا تھا ،بڑے بابو تو ہر وقت کہتے رہتے ،،ڈی سی صاحب نے بھی کونسی بَلا ادھر بھیج دی ،کسی سے دس روپے بھی نہیں لینے دیتی لیکن اگر وہ کسی کو اچھی لگتی تھی تو وہ تھا اُس کا ڈرائیور اشرف ،جو اب اپنی سُبکدوشی کے قریب تھا اپنی بتیس سالہ ملازمت میں اُس نے پہلی بار اس جیسی ایماندار ،رحم دل اورغریب پرورو افسر دیکھی تھی ورنہ اس سے پہلے تو وہ سابقہ آفیسران کے کرتوتوں سے بھی شرمندہ ہو جاتا تھا ،وہ بے حد خوش تھا اب کلرک سائلوں کو روز روز کے چکر نہیں لگواتے ،لگواتے بھی کیسے ؟ میڈم نے پہلے روز ہی مٹینگ بُلا کر دفتر میں تعنات تمام عملے کو یہ بات باور کرا دی تھی کہ تین دن سے زیادہ کسی بھی ٹیبل پر فائل نہیں رہنی چاہئیے ،فیلڈ رپورٹ موصول ہونے کے دو بعد سائل کی فائل مکمل ہوجانی چاہئیے ___،،اس بارے میں کسی کو کچھ کہنا ہے ؟میڈم کے سوال پر سب کے سر جُھک تھے  تھے ___،،
اُس نے پین بند کرکے اسٹینڈ میں رکھ کر ایک بھر پور انگڑائی لی جو اُس کی تھکاوٹ کا اظہار تھا کیونکہ دن بھر فائلو ں پر دستخط کرتے کرتے اُس کا ہاتھ تھک چُکا تھا ،اُس بے ٹیبل پر رکھی ہوئی بیل بجائی تو چپڑاسی اند داخل ہو __،،جی میڈم….؟ اشرف کو کہو گاڑی نکالے ،کہہ کر اُس نے اپنا پرس اور لنچ بکس اُٹھایا اور اور دفتر سے باہر نکل گئی ،پڑ بابو اُسے اس طرح گھور رہا تھا گویا کچا چبا جائے گا ،وہ اُسے نظر انداز کر کے گاڑی میں سوار ہو گئی اور ڈرائیور نے گاڑی اسٹارٹ کر کے آگے بڑھائی ____،،
شائستہ ایک غریب گھر کی بیٹی تھی جس کا باپ برکت علی شہر میں آٹو رکشا چلا کر اپنے عیال کی کفالت کرتا تھا ،شائستہ کے دسویں پاس کرنے کے بعد وہ اپنے عیال کو لے کر  گاؤں سے شہر چلا آیا تھا ،تینوں بچے پڑھنے میں اچھے تھے وہ بھی خوب محنت کرنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے شائستہ بارہویں جماعت پاس کر گئی ،بیٹا حامد آٹھویں اور چھوٹی بیٹی پانچویں پاس کر چکے تھے __،،
اب برکت علی کو فکر لاحق ہوئی کہ شائستہ کا داخلہ کالج میں کیسے کرائے ،کیونکہ اُس کے داخلے کے لئے موٹی رقم کی ضرورت تھی ،پھر وقت کے مطابق ،نئی کلاس ___نئی وردی ___نئی کُتب ،یہ سب پورا کرنا اُس کے بس کی بات نہیں تھی ___،،ساری رات وہ وہ بستر پر کروٹیں بدلتا رہا اور سوچتا رہا کہ اتنی بڑی رقم کہاں سے آئے گی ؟ شہر کے روکھے پھیکے لوگ  بغیر غرض کے کسی سے بات تک نہیں کرتے پھر پندرہ ہزار  دینے کی تو بات ہی نہیں ،کون دے گا ادھار__؟ایک طرف بیٹی کے مستقبل کا سوال دوسری جانب یہ بے بسی __،،
شائستہ کا ارادہ مسابقتی امتحان پاس کرنے کا تھا پھر شہر آتے وقت اُس نے بچوں کو کہا  بھی تھاکہ  میں آپ کے لئے خوب محنت کروں گا آپ کا کام ہے  پڑھنا اور صرف  پڑھنا لیکن آج وہ بے بس نظر آ رہا تھا ___،،کروٹیں بدلتے بدلتے. رات آنکھوں میں گزر گئی ،اُس کی بیوی کے پاس بھی ایسے کُچھ زیورات نہیں تھے جنہیں فروخت کرکے وہ اپنی ضرورت  پوری کرلیتا آخر کار اُس نے فیصلہ کر لیا کہ وہ اپنا آٹو بیچ دے کر شائستہ کا داخلہ کالج میں ضرور کرائے گا_____،، سویر ہو گئی تمام لوگوں کی طرح وہ بھی خُدا کا نام لے کر کام پر نکل پڑا __،،دن بھر مُسافروں کو اپنی اپنی منازل تک پہچانے کے بعد روز شام کو گھر جاتے ہوئے وہ ریکریشن کلب سے ایک بزرگ اینتھونی صاحب کو بٹھا کر اُس کے گھر تک چھوڑتا تھا ،جب پہلی بار وہ اُس کے آٹو میں سوار ہوا تو اُترتے وقت اُس کا بٹوا آٹو میں گر گیا برکت علی نے روپوں سے بھرا بٹوا اُٹھا کر اُس کے سپرد کیا تو اُس نے برکت سے کہا،،آج کے بعد تم ہی مجھے گھر چھوڑا کرو گے مین،تم اچھے انسان ہو بس تب سے برکت علی اُس کو گھر چھوڑ دیتا اور مہینہ پورا ہونے  کے بعد اپنا حساب کرتا __،،آج بھی اُس نے اینتھونی صاحب کو اپنے آٹو میں بٹھا کر گھر پہنچایا تو اُسے محسوس ہوا کہ اُس نے کچھ زیادہ ہی چڑھا رکھی ہے ،برکت نے اُسے  روز کی طرح اُس کے گھر  کے گیٹ کے قریب چھوڑا اور کہا__،،
اینتھونی صاحب! آپ آج میرا حساب کر دیجئے ___!کیوں مین  ابھی تو دس دن باقی ہیں اس ماہ کے ؟اُس نے اپنے لڑکھڑاتے قدموں کو جماتے ہوئے پوچھا __،،
اینتھونی صاحب  کل سے آپ کسی اور آٹو والے سے بات کرلیں ،میں کل سے نہ آسکوں گا ،،یہ سُن کر اُس  کا سارا نشہ کافور ہوگیا اور پوچھ بیٹھا ،کیوں خیریت تو ہے ؟تم کل سے کیوں نہیں آئے  گا؟؟؟
اینتھونی صاحب  میں نے اپنے آٹو کا سودا کرلیا ہے ___!!!
کیا…… ؟؟؟؟یہ تم کیا کہہ رہا ہے مین ؟
تم تو کہتاتھا کہ تمہارے پاس اس آٹو کے بغیر کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے پھر….؟ بزرگ نے برکت سے دریافت کیا __،،
اینتھونی صاحب  یوں سمجھ لیجئے کہ مجبوری آن پڑی ہے ،برکت نے اپنے ماتھے سے پسینہ پونچھتے ہوئے کہا _،،
اپنے عیال کا کیا کرو گے ؟ یہ شہر ہے  مین شہر ، تمہارا گاؤں نہیں ،بزرگ نے اُسے سمجھاتے ہوئے کہا __،،
اینتھونی صاحب  آپ میری فکر مت کریں ،وہ سب کا پالن ہار ہے _مزدوری کرلوں گا ،ابھی میرے بازوؤں نہیں طاقت ہے ،
آخر  ایسی بھی کیا مجبوری ہے  مین مجھے بتاؤ ………،،بزرگ نے اصرار کیا ……………،،
اینتھونی صاحب …..! دراصل مجھے پندرہ ہزار روپے کی سخت ضرورت ہے ،
پندرہ ہزار….. ؟ تمہیں اتنی رقم کس لئے چاہئیے مین  ؟ بزرگ نے پوچھا تو برکت نے جھجھکتے ہوئے کہا ،،
اینتھونی صاحب  مجھے اپنی بیٹی کا داخلہ کالج میں کرانا ہے اور کل آخری تاریخ ہے ،میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے ………،، (یہ بھی پڑھیں مُزَمِّل – الف عاجز اعجاز )

ارے مین تم تو بڑا اچھا باپ ہے….! جو اپنی بیٹی کو پڑھا رہا ہے ،بہت نیک کام کر رہا ہے تم  ،تم فکر مت کرو گاڈ  تمہارا مدد ضرور کرے گا ،آجاؤ اندر آجاؤ. …………!کہہ وہ لڑکھڑھایا تو برکت نے اُسے آگے بڑھ کر تھام لیا ،
تم بہت اچھا انسان ہے کہتے ہوئے وہ اُس کے ساتھ گیٹ سے اندر داخل ہوگیا …………،،اتنا بڑا مکان دیکھ کر برکت علی حیران رہ گیا اور پوچھ بیٹھا… ،،
اینتھونی صاحب  اتنے بڑے مکان میں آپ اکیلے رہتے ہیں ؟
ہاں مین گاڈ  کو یہی منظور ہے ……،،
لیکن آپ کے گھر والے ؟
ارے کیا پوچھتا ہے مین  ……!پندرہ سال پہلے آبے والے(Earthquake ) زلزلے میں اپن کا سارا فیملی  دوسرے مکان کے ملبے کے نیچے دب گیا ،میں اُس وقت مُلک سے باہر تھا اس لئے اس دُنیا میں ٹھوکریں کھانے کے لئے  اپن زندہ بچ گیا ،اب روز اُس  پریس کلب میں غم غلط کرنے چلا جاتا ہو ں لیکن یہ کمبخت ہے کہ بڑھتا ہی جاتا ہے ………،،
اچھا   اینتھونی صاحب میرا حساب کردیں مجھے آٹو دینے کے لئے جانا ہے ………،،
بزرگ کمرے میں داخل ہوا پھر تھوڑی دیر بعد واپس آکر برکت کے ہاتھ پر روپے رکھتے ہوئے بولا ………،،تمہیں آٹو بیچنے کا کوئی ضروت نہیں ہے ،تم بیٹی کا داخلہ کالج میں ضرور کراؤ ………،،
لیکن اینتھونی صاحب………!!!وہ کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن بات اُس کے گلے میں اٹک کر رہ گئی ………،،
ارے مین  میرے لئے  تو یہ روپے  بیکار ہیں بہتر ہے کسی کے کام آئیں ،
اینتھونی صاحب ! یہ روپے میں کیسے لے سکتا ہوں ؟
ارے مین  یہ روپے میں تمہیں پھوکٹ  میں تھوڑے دے رہا ہوں  آہستہ آہستہ چُکا دینا ،فی الحال اپنا کام نکالو ……لیکن اینتھونی صاحب …………!!!!
لیکن کیا تم کہیں بھاگ تھوڑے ہی جاؤ گے ،پھر میں تمہیں بھاگنے بھی نہیں دوں گا…………!جاؤ جا کے بیٹی کا داخلہ کراؤ  …………!کہہ کر وہ لڑکھڑاتا ہوا اندر چلا گیا ،،
برکت علی نے روپے ہاتھ میں لے کر آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا،،واہ تیری خُدائی ……………تو سبب الاسباب ہے ____،، (یہ بھی پڑھیں سونیا بوٹیک – ڈاکٹر پرویز شہریار )

اس طرح اُس نے اپنی بیٹی شائستہ کا داخلہ کالج میں کرا دیا پھر اُس  نے بھی اپنے باپ کی محنت کی قدر کرتے ہوئے  کے اے ایس کا امتحان پاس کیا اور اُس کی تعناتی بحثیت تحصیلدار شہر کے ایک علاقے میں ہو گئی …………!
گاڑی اپنی رفتار سے سڑک پر دوڑ رہی تھی کہ اچانک ڈرائیور نے بر یک مار کر گاڑی روک دی تو شائستہ نے ڈرائیور سے ردیافت کیا ،،کیا بات ہے گاڑی کیوں روک دی ؟
میڈم جی سڑک پر لوگوں کی بھیڑ اکٹھی ہے ،لگتا ہے کسی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ،ڈرائیور نے کھڑکی سے باہر گردن نکالتے ہوئے کہا ،،
یہ سُن کر شائستہ گاڑی سے نیچے اُتر کر بھیڑ کی جانب بڑھ گئی جہاں ایک شخص. سڑک پر خون میں لت پت تڑپ رہا تھا اور لوگ اپنے موبائلوں سے ویڈیو .بنانے میں مصروف تھے ،اُس کے کانوں سے کسی کی آواز ٹکرائی ……،،ارے چلو چلو ،کون پولیس کے جھمیلے میں پڑے ،شائستہ نے گھور کر اُن بے درد اور بے حس لوگوں کی طرف دیکھا پھر ڈرائیور کی مدد سے اُس بزرگ شخص کو اپنی گاڑی میں ڈال کر اسپتال پہنچایا___،،
اسپتال میں کافی وقت لگ گیا تو شائستہ نے ڈرائیور سے کہا ،آپ جائیے ،آپ کا بچہ ٹھیک نہیں ہے ڈاکٹر کو دکھاؤ ………،،لیکن میڈم جی وہ ………!
کوئی بات نہیں آج میں آٹو سے چلی جاؤں گی ،آپ بچے کو دکھاؤ ___،،میں اُس  وقت تک  نہیں جاؤں گی جب تک پولیس اس بزرگ کے گھر والوں کو ڈھونڈھ کر یہاں نہیں لاتی ،اس بزرگ کو تنہا چھوڑنا مناسب نہیں ،آپ کو تو میرے اصولوں کا پتہ ہی ہے ،،ڈرائیور نے اس  کی جانب ایسے دیکھا جیسے کہہ رہا ہو ،،کاش سارے آفیسر اپنے ماتحت کی مجبوری سمجھتے ،،پھر ڈرائیور اسپتال کے احاطے سے باہر نکل گیا ،،
برکت علی.آج باقی دنوں کے برعکس جلدی گھر آگیا تھا کیونکہ پریس کلب پہنچ کر اُسے گیٹ کیپر سے پتہ چلا کہ آج اینتھونی صاحب نہیں آبے ہیں تو  اُسے یاد آیا  کہ کل شام جب اُس نے اینتھونی صاحب کو گھر چھوڑا تھا تو اُن کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی پھر   سیدھا  گھر پہنچا تو معلوم ہوا کہ شائستہ ابھی تک گھر نہیں لوٹی،فون کیا لیکن شائستہ نے کال ریسیو  نہیں کی اُس نے سوچا ہوگی کہیں میٹنگ میں ___،،،
ہاں  کچھ پتہ چلا ان کے گھر والوں کا ؟شائستہ نے تھانیدار سے دریافت کیا ،،
نہیں میڈم ہم نے بہت کوشش کی لیکن کچھ پتہ نہیں چلا ،سوری ……!!
انہیں اس حالت میں یہاں چھوڑنا ٹھیک نہیں ،اگر آپ اجازت دیں تو میں انہیں اپنے گھر لے جاؤ ؟ان کے گھر والے ملنے تک ان کی دیکھ بھال ہو جائے گی ،،
ہاں ہاں کیوں نہیں آپ خود ایک ذمہ دار افسر ہیں لیکن ڈاکٹر صاحب سے مشورہ کر لیں ……! تھانیدار نے کہا،، اتنے میں ڈاکٹرصاحب نے کہا ،،گلوکوز ختم ہوجائے تو آپ ایمبولینس میں انہیں لے جا سکتی ہیں ،انہیں آرام کی سخت  ضرورت ہے ،،
شائستہ بچپن سےہی بڑی ہمدرد اور حساس تھی اُس سے کسی  کا دُکھ درد دیکھا نہیں جاتا تھا پھر یہ ایک بزرگ شخص تھا ………،،
ایمبولینس برکت علی کے گھر کے باہر رکی تو دونوں شوہر اور بیوی  باہر نکلے تو دیکھا شائستہ آج پھر کسی بے سہارا اجنبی  کو اُٹھا کر گھر لائی ہے اسپتال کے عملے نے بزرگ کو اندر بیڈ پر ڈالا تو ماں نے شائستہ کو ایک جانب لے جاتے ہو کہا،،بیٹی کس کو اُٹھا لائی ہے ؟ کون ہے؟ کیا ہے ؟کچھ معلوم بھی ہے ،یہ تو شکل سے ہی بھکاری لگتا ہے ،،
ماں …..! میں صرف اتنا جانتی ہوں یہ ایک انسان ہے اور بے سہارا ہے اور کمرے میں داخل ہو گئی ،،بابا ……!آپ تھوڑا گرم پانی لائیے انہیں دوا کھلانی ہے ،برکت علی با دِل نا خواستہ رسوئی میں گیا تو بیوی نے منہ بسورتے ہوئے کہا،،آپ کی لاڈلی آج پھر کسی  اجنبی بھکاری کو گھر اُٹھا لائی ہے کہتی ہے بے سہارا ہے ،ہم نے کیا یہاں آشرم کھول رکھا ہے ؟ افسر بن گئی لیکن سمجھتی ہی نہیں …،،کیا کریں  اُس کا دل ہی ایسا ہے ،کوئی بات نہیں ،اُس کے گھر والوں کا پتہ چلتے ہی وہ چلا جائے گا چلو تھوڑا گرم پانی دو اُسے دوا کھلانی ہے ،
پھر وہ پانی لے کر کمرے میں گیا تو شائستہ نے بزرگ کو  تھوڑا اوپر اُٹھا کر دوا کھلائی تو برکت اُسے غور سے دیکھتے ہوئے بولا ،، اینتھونی صاحب …………؟؟؟
بابا آپ انہیں جانتے ہیں ؟.شائستہ نے باپ کو حیرانی سے دیکھتے ہوئے پوچھا ،، بیٹی یہ  تو فرشتہ ہیں  فرشتہ …………!!

پرویز مانوس

آزاد بستی نٹی پورہ

سرینگر کشمیر (انڈیا)

پرویز مانوس
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بیگ احساس کا افسانہ ”کھائی“ کا تجزیاتی مطالعہ – مہر فاطمہ
اگلی پوسٹ
 نسل نو سے چند گزارشات – الطاف جمیل ندوی

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں