Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جون 1, 2021
by adbimiras جون 1, 2021 0 comment

سرِ دار(ناول)/ابراہیم اختر – ڈاکٹر ابراہیم افسر

زیر تبصرہ ناول”سرِ دار“ہمہ جہت شخصیت کے مالک ابراہیم اختر کا تازہ ترین ناول ہے۔اس ناول سے قبل ابراہیم اختر کے کئی ناول منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔جن میں ”پیاسا دِل“اور ”خاک ہو جائیں گے ہم“اہمیت کے حامل ہیں۔ابراہیم اختر کا شمار مہاراشٹر کے سر کردہ اُردو مصنفین کی فہرست میں ہوتا ہے۔ابراہیم اختر پربھنی ضلع پریشد میں اکاونٹنٹ کے عہدے سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ فی الوقت موصوف گھر پر رہ کر اُردو ادب کی خدمت انجام دے رہے ہیں(آج بتاریخ 1 جون 2021 کو ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ ایڈیٹر)۔ان کی اب تک نو کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔جن میں ’ہندو فلسفہ‘(مضامین کا مجموعہ) اور’خوشبو تیرے دیارکی‘ (افسانوی مجوعہ)کو شہرت دوام حاصل ہو چکی ہے۔موصوف نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز1962میں کیا اوریہ سلسلہ تا ہنوز یہ جاری و ساری ہے۔

ابراہیم اختر نے اپنے ناول”سرِ دار“کو 17ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ہر باب پچھلے باب سے پیوستہ ہے۔یعنی ہر باب میں ناول کی کہانی کو آگے بڑھا یاگیا ہے۔ناول سرِ دار میں ایک ہی خاندان کی کہانی کو پیش کیا گیا ہے۔اس ناول کے کرداروں میں نریش،سریش کملا کے علاوہ راوی یعنی اشک صاحب کا کردار ہے۔ ان کرداروں میں سب سے جان دار اور متحرک کردار کملا کا ہے۔وہ اس ناول کی ہیروئین کے ساتھ اپنے معاشرے کی نمایندہ بھی ہے۔کملا کے بعد سریش کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔وہ اس پورے ناول پر گہری چھاپ چھوڑتا ہے۔اگر سریش کا کردار اس ناول میں نہیں ہوتا تو یہ ناول بے جان ہوتا۔نریش کا کردار بھی اُتنا ہی اہم ہے جتنا کہ باقی کے کردار۔لیکن نریش ناول کے تین ابواب کے بعد پندرہویں باب میں نمودار ہوتا ہے اور اپنی جواں و خوب صورت بیوی کا قتل اپنے ہاتھوں سے کر دیتا ہے۔کملا کا قتل اس ناول کا نکتۂ عروج ہے۔کملا کے قتل کے بعد قارئین ناول کے اختتام اور انجام سے بھی واقف ہوجاتے ہیں۔اس ناول میں اشک صاحب کا کردار قاری کو آگے کی کہانی بتانے کا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ادب،تہذیب اور ثقافت کا امین میرٹھ کا”میلا نوچندی“ – ڈاکٹرابراہیم افسر)

ابراہیم اختر نے اپنے ناول کے لیے جس پلاٹ کا انتخاب کیا وہ جنسی بے راہ روی اور جنسی تشنگی کی روداد ہے۔ناول سرِ دار میں نریش کی شریکِ حیات حسین و جمیل ہونے کے ساتھ بہت ہی شوخ اور چنچل ہے۔وہ اپنے حسن کے جادو سے نریش کے دل،جسم اور دماغ کو قابو میں کیے ہوئے ہے۔لیکن کملا کا دیور سریش بھی کملاکے حسن میں گرفتار ہو کر اس کا دیوانہ ہوچکا ہے۔وہ اس کے حسن اور جسم میں ڈوب کر اپنی جنسی تشنگی کو دور کرنا چاہتا ہے۔وہ اپنے جذبات کا اظہار کملا سے کئی مرتبہ کرچکا ہے۔ لیکن کملا لوک لحاظ اور اپنی شادی شدہ زندگی میں اُٹھنے والے طوفان کو روکنے کی وجہ سے سریش کی نا زیبا حرکات کا تذکرہ کسی سے نہیں کرتی۔سریش ہر روز کملا سے اپنی دل لگی اور دیوانگی کا اظہار کرتا ہے۔آخر کملا کے دل کے کونے میں بھی سریش کے لیے نرم گوشہ اُبھر آتا ہے۔وہ اس کی مدہوش کر دینے والی باتوں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔نریش جب اپنا کاروباراور کملادونوں کو اپنے چھوٹے بھائی سریش کے ہاتھوں سپرد کر، نئے کاروبار کے سلسلے میں پونا چلا جاتا ہے تو سریش کو اپنی منزل یعنی کملاکو حاصل کرنے کا موقع فراہم ہو جاتا ہے۔کملا بھی اب نریش کے بجائے اپنے دیور سے دل اورجسم کا رشتہ جوڑ لیتی ہے۔کملا اور سریش،نریش کی غیر موجود گی میں اپنی راتوں کو رنگین بناتے ہیں۔کملا،سریش کے کہنے پر شراب نوشی کی عادی ہو جاتی ہے۔شراب کا نشہ جب سر چڑھنے لگتا ہے تو دونوں ایک دوسرے کے ہم پیالہ اور ہم نوالہ بن جاتے ہیں۔جنسی آسودگی اور کملا کی محبت میں گرفتار ہونے کی وجہ سے سریش کا کاروبار گھاٹے میں چلا جاتا ہے۔اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سریش اپنی محبوبہ کو بغیر بتائے اس کی ایک رات کا سوادا دس ہزار میں شہر کے بڑے کاروباری دوارکا داس سے کر دیتا ہے۔کملا کو جب اس بات کا علم ہوتا ہے تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔سریش اپنی ناجائز مانگوں کو پورا کرنے کے لیے کملا کی عزت سرِ بازار نیلام کر دیتا ہے۔کملا کو سریش نیم بے ہوشی کی حالت میں گھر لے آتا ہے۔اگلی صبح کملا گذشتہ رات کے خوف ناک واقعے کو سوچ سوچ کر پریشان ہے۔ابراہیم اختر نے کملا کی جسمانی اور نفسیاتی حالتِ زار کا بیان تیرہیوں باب میں درج ذیل الفاظ میں کیا:

”کمرے میں سورج کی روشنی پھیل گئی تو کملا نے دھیرے سے آنکھیں کھولیں اور چاروں طرف دیکھنے لگی۔کمرہ اس کا اپنا ہی تھا۔رات کے واقعات اس کے وجود میں کیلیں ٹھوکنے لگے۔اس نے ایک سرد آہ کے ساتھ کروٹ بد لی اور تھوڑے توقف کے بعد آئینے کے سامنے جا کر اپنے سراپا کا جائزہ لینے لگی۔اسے اپنا اس طرح لُٹ جانے پر بڑا دکھ ہورہا تھا۔آئینے کی صاف اور شفاف سطح پر اس کو اپنا دھندلا دھندلا عکس نظر آیا تو اس نے دونوں ہاتھوں سے منہ چھپا لیا اور سسک سسک کررونے لگی۔ اس کی شبیہہ مسخ ہو کر رہ گئی تھی۔جگہ جگہ اس پر خراشیں پڑ گئیں تھیں۔دوارکا داس نے اسے بڑی درندگی سے نوچا تھا۔کتنا بڑا فریب دیا گیا ہے اُسے۔کتنی برباد ہو گئی ہے وہ،سریش کتنا کمینہ ہو گیا ہے۔میرا دلال بن گیا ہے اور مجھے ایک طوائف،بازاری عورت اور آبرو ساختہ بنا دیا ہے۔میری ازدواجی زندگی اجاڑ دی کہیں کا نہیں رکھا مجھے۔ کیا ایک با عزت عورت اتنی بھی ذلیل اور بے عزت ہو سکتی ہے۔یہ لُٹی ہوئی زندگی کس کام کی،اب کیا رکھا ہے اس زندگی میں۔میں نے کیا سمجھ کر سریش سے دل لگایا تھا۔“ (یہ بھی پڑھیں ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے (بیاد پروفیسر ظفر احمد صدیقی) – ڈاکٹر ابراہیم افسر )

سریش اب کملا کی ہر رات کی قیمت وصولنا چاہتا تھا۔ایک بار پھر سریش نے کملا کا سودا دوارکا داس سے کیا۔اس بار کملا کو یہ رات اپنے گھر پر ہی بتانی تھی۔جب یہ بات کملا کو معلوم ہوئی توب کملا بکھر گئی۔اس کا وجود اور تشخص سمٹ گیا اور شناخت گم ہو گئی۔اس بار کملا نے نے دوارکا داس کے سامنے سریش سے جو کلمات کہے ہو بڑے ہی دل دوز اور عبرت ناک تھے:

”دوسرے کمرے میں جاکر کیا کروگے!یہیں بیٹھ کر تماشا دیکھو کہ دوارکا داس جی اپنے روپیوں کی قیمت کس طرح وصول کرتے ہیں کس طرح تمہاری بھابھی کو ننگا کرتے ہیں۔وہ کیسے کملا کو نوچتے ہیں۔اس میں شرمانے کی کیا بات ہے؟دیکھو تمہاری کملا دوارکا داس کی بانہوں میں مچلتی ہے اور اپنی ہوس کیسے پورا کرتی ہے جس سے تم نے محبت کا ڈھونگ رچا کر سرِ عام ننگی کر دیا۔جوکبھی تمہاری بھابھی تھی۔پھر تمہاری ناجائز بیوی بنی۔یعنی دو شوہر ایک بیوی!اور وہی کملا آج ایک طوائف بن گئی۔“

اس واقعہ کے اگلے دن جب کملا کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کا شوہر پونا سے واپس آج ہی کی ٹرین سے آ رہا ہے تو اس کا دل خوف،عزت،رسوائی اور ذلالت کے مارے بلیوں اُچھلنے لگا۔اسے انجانے انجام اور خوف سے ڈر لگنے لگا۔اس کی زندگی میں نریش کا الگ مقام تھا۔وہ اس کا وفا دار شوہر تھا۔لیکن سریش کے بہکاوے میں آنے کے بعد اس کی زندگی اجیرن بن گئی۔اسے ڈر تھا کہ اگر نریش کو اس کی کالی کرتوتوں کا پتا چل گیا تو اس کا انجام کیا ہوگا؟آخر وہ گھڑی بھی آ ہی گئی جب نریش نے اپنے گھر میں قدم رکھا اور کملا کو آغوش میں لے کر اپنی بے قراری کے ساتھ محبت کو اظہار کیا۔کملا نے اپنے دل پر پتھر رکھ کر گذشتہ تمام باتوں کو نریش سے بتایا۔کملا کی باتوں کو سننے کے بعدنریش کا جسم پتھر، کان بہرے،زبان گونگی ہو گئی نریش نے اپنی شادی شدہ زندگی کو جس ارمانوں کے ساتھ سجایا تھا اُتنی ہی بے دردی سے کملا نے اسے برباد کیا۔کملا کے بدن کو ایک جانب دھکیل نے کے بعد نریش نے دھار دار خنجر سے اپنے ہاتھوں سے کملا کا  قتل کر دیا۔قتل کرنے کے جرم میں نریش کو پھانسی کی سزا دے دی گئی۔ نریش نے اپنی نعش کو جلانے کا ذمہ اشک صاحب کو دیا۔جس پر شہر بھر میں خوب چہ مہ گوئیاں ہوئیں۔

ابراہیم اختر نے اپنے تجربے اور مشاہدات کے حوالے سے اکہرے پلاٹ پر شاندار ناول نما محل تعمیر کیا۔قاری اگر اس ناول کو اگر ایک بار پڑھنا شروع کرے تو دم سادھے آخر تک اس کے سحر میں خود کو بندھا ہوا محسوس کرتا ہے۔ناول میں منظر نگاری کا کمال یہ ہے کہ نریش،سریش اور کملا کے جذبات کی عکاسی کو ابراہیم اختر نے حقیقت کی چاشنی میں لپیٹ کر پیش کیا ہے۔موصوف نے ناول کے پہلے باب سے لے کرآخر تک پوری کہانی کو بیانہ انداز میں پیش کیا ہے۔ناول کا بیانیہ اتنا دل چسپ اور پُر اسرارہے کہ قاری ناول مکمل کرنے کے بعد ہی فرصت پاتا ہے۔ابراہیم اختر نے کملا کے کردار کے ذریعے اُن عورتوں کی کہانی کو بیان کیا جومیٹھی باتوں میں آکر اپنی عصمت،لوک لاج اورپورے خاندان کو تباہ و برباد کر لیتی ہیں۔جنسی بے راہ روی ایک ایسا موضوع ہے جس پر اُردو کے بہترین ناول تخلیق کیے گئے ہیں۔ابراہیم اختر نے بھی اپنے ناول کے لیے اسی عنوان کا انتخاب کیا اور اپنا ناول ”سرِ دار“تخلیق کیا۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ ان کا یہ ناول اکیسویں صدی میں اُردو ناول نگاری کے باب میں اپنی علاحدہ پہچان قائم کرنے کے ساتھ منفرد مقام حاصل کرے گا۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ابراہیم اخترابراہیم افسر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شہنازرحمن کا افسانہ”شب تاب“  ایک مطالعہ – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی
اگلی پوسٹ
فتح محمد ملک کی تنقید نگاری – محمد آصف

یہ بھی پڑھیں

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 16, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں