Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 19, 2021
by adbimiras جولائی 19, 2021 0 comment

 بنواس / شکیل اعظمی – ابراہیم اعظمی

 یوں تو اردوزبان و ادب میںبہت سارے شعرائ و ادبائ  نے ابتدائی ایام سے اس زبان کے فروغ و اشاعت میں اپنے طور پر کارنامے انجام دیئے ہیں۔بعض لوگوں نے اردو زبان و ادب کو  اپنے خیالات کے اظہار کے لئے ذریعہ اوروسیلہ بنایا ۔اور الگ الگ اصناف میں اپنی تمام تر تخلیقات کو پیش کیا ہے ۔انہیں اصناف میں صنف شاعری ،جو کہ ہر زمانے میں مقبول عام رہی ہے ۔شاعری کو شہرت دوام مشاعروں سے حاصل ہوئی ہے ،اور اس کی قدر مقبولیت کی حامل ہوئی کہ گمان ہوتا ہے ،کہ مشاعرے نے جس طرح سے اس زبان کو سعت دی ہے ۔اس طرح سے کسی اور زبان کی ترقی و ترویج نہیں ہوئی ۔

انیسویں اور بیسویں صدی میں اردو کے بعض شعرائ جیسے ولی دکنی ،ملاوجہی،قلی قطب شاہ ،مظہر جان جاناں ،خان آرزو،شاہ نصیر،وغیرہ نے اپنے شاعری کے جو نمونے پیش کئے ہیں۔ان میں زیادہ تر موضوعات تصوفانہ ہو اکرتے تھے ۔پھر شاعری نے آہستہ آہستہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ کروٹ لی ۔اور اس میں نئے نئے موضوعات داخل ہوناشروع ہوئے۔اور جدید شعرا نے اس میدان میں قدم رکھا ۔اور اپنی سوچ کے مطابق شاعری میں خیالات کو پیش کیا ۔جس میں مرزاغالب ،میر تقی میر،شیخ محمد ابراہیم ذوق۔مومن خان مومن ،محمد حسین آزاد ،علامہ شبلی نعمانی ،خواجہ الطاف حسیں حالی وغیر ہ قابل ذکر ہیں ۔

مجنوں گورکھ پوری،فراق گورکھپوری،نظیر اکبرآبادی،اکبر الہ آبادی،حسرت موہانی ،اسرار الحق مجاز،مخدوم محی الدین ،مضطر خیرآبادی ،شکیل بدایونی ،ساحر لدھیانوی ،کیفی اعظمی،ان تمام لوگوں نے مشاعروں کے ذریعہ سے اردو شاعری کو ایک اعلی مقام عطا کیا ۔  یہ وہ زمانہ تھا جب کہ عوام مشاعروں میں بہت زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ کرتی تھی ۔شاعری کا دور دورہ چل رہا تھا ۔شاعری کے  مجموعوں کی اشاعت بھی اپنی برق رفتاری سے گامزن رہی ۔انہیں تمام روایات  کا علمبردار ابھرتا ہوا شاعر جس کا  نام شکیل اعظمی ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں شکیل اعظمی کی بن واسی شاعری- ڈاکٹر صفدر امام قادری )

شکیل اعظمی عصری شعری منظر نامے کا ایک معتبر نام ہے ۔اس کی اپنی شعری کائنات ہے ۔انہیں اپنے منفرد اسلوب کے سبب یہ شہرت حاصل ہوئی ہے ۔عہد حاضر کا اگر جائزہ لیا جائے تو ایسے تخلیق کار بہت شاذو نادر ہی نظر آئیں گے ۔جن ہوں نے عوام و خاص میں اپنے شعری تخلیقات ،جیسے غزل ،نظم ،گیت ،روباعی ،قطعات،شہر آشوب کے علاوہ ان ہوں نے فلمی گیتوں اور مشاعروں کی وجہ سے شہرت دوام حاصل کی ہے ۔خاص بات یہ ہے کہ شکیل اعظمی نے فلمی دنیا سے وابستہ ہونے کے باجود کبھی بھی اپنے ادبی زندگی سے سمجھوتہ نہیں کیا ۔اور یہ ہی وجہ کہ ان کے ہر تازہ مجموعے کلام میں جدیدیت اور مسلسل ارتقائی منازل نظر آتی ہیں ۔اردو ادب کو ابھی تک شکیل اعظمی نے سات مجموعے کلام دے چکے ہیں ،۔

ابھی ان کا تازہ مجموعہ کلام ’’ بنواس ‘‘ منظر عام پر  ایا ہے ۔یہ مجموعہ کلام شکیل اعظمی کی شاعری کے کمال فن اور تخلیقی جوہر کا بہترین نمونہ ہے ۔اس مجموعے میں شکیل اعظمی نے شاعری کی ایک مثال پیش کی ہے کہ اس کو سمجھنے کے لئے ایک تربیت یافتہ ذہن کی ضرورت ہے ۔اچھی اور بڑی شاعری کی خوبی یہی ہوتی ہے کہ وہ آسانی سے سمجھ میں نہیں آتی ہے۔

بنواس ‘‘ یہ مجموعہ کلام جو کہ انسان اور فطرت کے درمیان پوشیدہ  ایک جہاں کا روشن ستارہ ہے ۔یعنی ایک ایسا جنگل  جوکہ اپنے اندر چھپے ہوئے خزانے کی کنجی ہے ۔اس مجموعے کلام کا مطالعہ کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ جس طرح سے انسانی زندگی کی ایک دنیا آباد ہے ۔ٹھیک اسی طرح جنگل کی بھی ایک دنیا ہے  جو کہ مناظر فطرت سے معمور ہے ۔ بنواس مجموعہ کلام ‘‘ اردو کی نظمیہ شاعری میں ایک غیر معمولی اضافہ ہے ۔وہ اضافہ یہ ہے کہ ہماری شعری روایات اور منظری شاعری کا ایک الگ مقام و مرتبہ ہے ۔اگر منظری شاعری کی بات کی جائے تو اس  میدان میں نظیر اکبر آبادی ،علامہ اقبال ،جوش ملیح آبادی ،ساحر لدھیانوی ،کیفی اعظمی کے ساتھ ساتھ شکیل اعظمی کا نام بھی نمایا ں طور پر سامنے آتا ہے ۔یا یوں کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا کہ اب جاکر اردو شاعری میں ایک سچا شاعر فطرت ( ورڈس ورتھ ) کے روپ میں شکیل اعظمی ملا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں   ’’میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہوگی‘‘(خلیل الرحمن اعظمی ) – ڈاکٹروصیہ عرفانہ )

بنواس‘‘ میں شکیل اعظمی نے ہندوستانی کے قدیم مذہب (ہندو) کے دیوی دیوتاوں پر نظمیں لکھیں ہیں ۔ایسا پہلی بار دیکھنے کو ملا ہے ۔اس سے پہلے اب تک کسی نے ایسا نمونہ پیش کیا ۔اس مجموعے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ رامائن کے تما کرداروں پر شکیل اعظمی نے نظمیں لکھیں ہیں ۔جیسے رام ،سیتا،لکھچمن، راون، سگریو ،اہلیا، کیوٹ،سورپ لکھا،جٹایو،شبری،بالی ،جامنت،پون پتر ،تری جٹا،بھیشن ،انگد،مندودری،سمبھو کرن،میگھ ناد،اور سشین وغیرہ نظمیں قابل ذکر ہیں ۔اس مجموعے میں شکیل اعظمی نے نظم ،غزل ،آزاد نظم ،معری نظم ،اور پابند نظمیں بھی لکھی ہیں ۔اس مجموعے میں رامائن کا منظوم ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔اور ایک ایسا کردار جو کہ بے زبان ہے ( بھرت کا کردار )اس کو شاعر نے اپنی فنی صلاحیت سے زبان عطا کی ہے ۔سنکٹ موچن ،عشق رنگ کا جبہ پہنے ،اماوس کی رات ،تامشہ ہے باقی،پنر جنم ،جنگل میں شہر جیسے کامیاب نظمیں ہیں ۔ ان تمام نظموں کی عمدہ  مثال یہ شعر ہے ۔کہ

تلسی داس کی رامائن ہے

غالب کا دیوان ہے جنگل۔

اک آواز ہے ہر پتے میں

پھر بھی کیوں سنسان ہے جنگل۔

شکیل اعظمی کی سب عمدہ نظم اس مجموعے میں ’’جنگل میں ڈیموکریسی ‘‘ ہے ۔اس نظم میں شاعر نے جنگل کے تصور میں ہندوستان کی سیاست کو پیش کیا ہے ۔اس مجموعے میں جنگل کی زندگی سے تعلق رکھنے والے ان تمام اشیائ کا ذکر ہے جہاں تک ہماری نگاہ نہیں پہونچتی ہے ۔جنگل میں متعدد اقسام کے پیڑ پودے موجد ہوتے ہیں ۔جو کٹنے کے بعد بھی ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ،بس ان پر مختلف انواع کے رنگ چڑھ جاتے ہیں ۔جو بعد میں دیمک کی خوراک بن جاتے ہیں ۔اس مجموعے کلام میں جن پیڑون پر نظمیں لکھی گئی ہیں وہ یہ  ہیں:  :ببول،بیر،آم،مہوا،جامن،املی،برگد،پیپل،پاکڑ،گولر،،تاڑ،نیم،شیشم اور بانس وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ان تمام پیڑوں پر مبنی نظمیں اس بات کی دلیل ہیں ۔کہ ان سے حاصل شدہ لکڑیوں کا ستعمال کرکے انسان اپنی زندگی کے تمام لمحات گذارتا ہے ۔

بنواس‘‘ میںشکیل اعظمی نے لفظ جنگل کا ردیف استعمال کرکے اٹھارہ ،۱۸  غزلیں بھی لکھی ہیں ۔یہ تمام غزلیں اپنے آپ میں  ایک منفرد لب و لہجہ رکھتی ہیں ۔عمدہ الفاظ کا انتخاب ،بہترین خیالات،نغمگی سے بھر پور ،دلکش ردیف و قافیہ کا استعمال ،اور اوزان و بحور کی لاجواب مثال ہیں ۔

جنگل کی صبح ،جنگل کی دوپہر ،جنگل کی شام  یہ نظمیں ،شکیل اعظمی کی اعلی شاعری کی نمائندگی کرتی ہیں ۔یہ ایسی نظمیں ہیں کہ آنے والی نسلیں کبھی انہیں فراموش نہیں کرسکتیں۔بنواس ‘‘ دنیائے ادب  کا مختصر ترین  رزمیہ بھی کہا سکتا ہے ۔کیونکہ اس مجموعے کلام میں کثیر جہاتی اور ہمہ صفاتی نظمیں بھی ہیں ۔

جنگل میں لہلاتے ہوئے پیڑ پودے چرند ،پرند ،پہاڑ ،ندی اور جھرنے کی آوازوں کو شکیل اعظمی  نے ااس مجموعے میں یکجا کیا  ہے ۔کیونکہ ان کی سماعتوں اور بصیرتوں کو سمجھنے  کے لئے مشکل تپسیا سے گذرنا پڑتا ہے ،اور یہ تپسیا شکیل اعظمی نے بحسن خوبی حاصل کی ہے ۔اگر دیکھا جائے تو یہ پوری کتاب مختلف آوازوں کے مجموعہ کا مرقع ہے ۔اور جگل کو ایک کینوس کی طرح سے پیش کیا ہے ۔نقاشی اور مصوری کا ایک ایسا حیولہ پیش کیا ہے کہ دور سے ہی قدرت کے مناظر متحرک نظر آتے ہیں ۔اساطیر اور دیومالائی کردار اور واقعات کے حوالے سے فطرت اور انسان کے تعلق کو نظموں جامہ پہنانا ایک مشکل کام ہے ۔لیکن شکیل اعظمی نے اس مشکل کام کو آسان کرکے پیش کیا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں اک نہ اک بُت تو ہر اک دل میں چھپا ہوتا ہے [کیفی اعظمی :ایک ترقی پسندشاعر کا جدّت پسند رجحان]- ڈاکٹر صفدر امام قادری )

بنواس کے مطالعہ کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے ۔کہ شکیل اعظمی ہمارے عہد کے بہت اہم اور بلیغ فنکار ہیں ۔کیونکہ جنگل کے دائرے میں رہ کر اس کی خصوصیات کو بیان کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔اس لئے مطالعے کے بعد قاری کے ذہن میں اٹھنے والے سوالات شکیل اعظمی کو موجودہ عہد کے شعری منظر نامے پر بہت اونچے مقام پر لے جاتے ہیں ۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ شکیل اعظمی نے اس مجموعے میں جنگل اور متعلقات جنگل سے متعلق بناتات ،حیوانات کو بنیاد ی استعارہ بناکر پیش کیا ہے ۔

شکیل اعظمی اردو شاعری کا ایک معتبر نام ہے ۔جن کی شاعری بیسویں صدی سے نکل کر اکیسویں صدی  میں داخل ہوکر ایک نیا مقام بنا لیا ہے ۔ان ہوں نے فلم اور مشاعروں میں ایک منفرد شناخت قایم کی ہے ۔ان ہوں نے مشاعروں کے ذریعہ سے ہندوستان پاکستان  بنگلہ دیش ،امریکہ ،لندن ،برطانیہ ،کیلوفورنیہ ،وغرہ بیروں ممالک میں اپنی شاعری کا لوہا منوا لیا ہے ۔قابل غور بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ سب کارنامے خود انجام دیئے ہیں ۔حالات کی ستم ظریفی نے شکیل اعظمی کی شاعری کو نکھار عطا کیا ہے ۔کبھی کسی کے سامنے اپنی مجبوری کا گلہ نہیں کیا ۔اپنے نا مساعد حالات کا صبر و تحمل کے ساتھ مقابلہ کیا ،اپنی محنت کو جاری رکھا ۔اور ایک وقت ایسا آیا کہ انہوں نے اردو ادب میں ایسے نمونے کلام پیش کیئے کہ ان کی شاعری کو سر آنکھوں پے رکھا جانے لگا ۔وہ کبھی کسی کو شاعری میں اپنا استاد نہیں بنا یا ۔ذاتی مطالعہ کو شب و روز جاری رکھا ۔جس کا نتیجہ ہے کہ آج اردو شاعری میں جو باتیں وہ بولتے ہیں وہ سب کو آپ بیتی نظر آتی ہے ۔  ان کی شاعری کا یہ ساتوں مجموعہ ہے ۔لیکن اردو شعرو ادب کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا مجموعہ ہے جس میں رامائن کے  ہر کردار کو شعری پیکر عطا کیا گیا ہے ۔جن میں مہاتمابدھ،مہاویر،والمیکی،،مہارانا پرتاپ،اور اساطیر کردار علی بابا کو بھی موضوع بنایا گیا ہے ۔جنگل کی معصومیت ،پر اسراریت اور تمام تر مناظر فطرت کو بے حد دل کش انداز میں پیش کیا ہے ۔یہ کتاب دو سو صفحات پر مشتمل ہے ۔اور مجموعے میں ستر ۷۰ نظمیں ہیں ۔اور غزلوں کی تعداداکتیس ۳۱ ہے  ،سب سے پہلی نظم بنواس ہے اور آخری نظم  پیڑ کبھی نہیں مرتا ہے ۔کتاب کا سرورق بہت عمدہ اور جاذب نظر ہے ۔اس کتاب کے شروع مین پروفیسر شافع قدوی کا عمدہ مقدمہ ہے ۔پوری کتا ب میں ہر ایک شعر ان کی فنی صلاحیت کی مثال پیش کرتا ہے ۔آسان سے آسان الفاظ کا ستعمال کرکے بڑی ہنر مندی اپنی بات کہہ جاتے ہیں ۔جس کو پڑھنے کے بعد عقل سوچنے پر مجبور ہو جاتی ہے ۔اس کی مثال یہ مختصر نظم ہے ۔املی ‘‘

بن کھائے ہی

دانت کے نیچے

دبی ہوئی ہے کھٹاس کوئی

کھٹاس میںہے میٹھاس کوئی

منہ میں پانی بھرا ہوا ہے ۔

 

کتاب میں کہیں کہیں الفاظ کی اغلاط ہیں ۔آخر میں ایک جملے سے اپنی بات ختم کرتا ہوں کہ ،شکیل اعظمی کی شاعری میں ساحر لدھیانوی اور  کیفی اعظمی کی جھلک نمایاں ہوتی ہے ۔

                                      ابراہیم اعظمی ۔۔۔۔لکھنو ۔۔۔۔9611954067

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

ابراہیم اعظمیبنواسشکیل اعظمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قربانی ایک عظیم حکم الٰہی ہے،جس کی تعمیل ضروری ہے! – انوار الحق قاسمی، نیپالی
اگلی پوسٹ
ماں کا خواب – ڈاکٹر عادل حیات

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں