Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

شکیل اعظمی کی بن واسی شاعری- ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras اکتوبر 24, 2020
by adbimiras اکتوبر 24, 2020 0 comment
شکیل اعظمی کا نیا شعری مجموعہ ’بنواس‘ہم عصر اردو شاعری کے سرماے میں الگ سے دکھائی دینے والی ایک شَے ہے۔ نصف درجن شعری مجموعوں اور بہت ساری ادبی اور عوامی مقبولیت کے حصول کے بعد یہ بات لازمی مانی جائے گی کہ شاعر اپنی مشق میں ایک خاص منزل تک پہنچ چکا ہے۔ریاضت اکثر شعرا کے لیے تجربہ پسندی کے دروازے بند کرنے کا ذریعہ ہو تی ہے اور اَن گڑھ پن سے دور لے جاکر اکثر و بیش تراُسے شاعر کو ایک ایسے چٹیل میدان میں پہنچا دیتی ہے جہاں اساتذۂ فن کے کھیل تماشے تو بہت ہو تے ہیں مگر شاعری کی وہ معصوم دو شیزہ سات پردوں میں چھپ کر ہمیشہ کے لیے غائب ہو جاتی ہے۔شکیل اعظمی نے مشق ِ سخن میں اپنے معصوم جذبوں اور اَن گڑھ تجربوں کا خون نہیں کیابلکہ میر کی طرح اسی اَن گڑھ اور نو آمیزی میں مزید ڈوبنے اور ابھرنے کے امکانات دیکھتے رہے۔زندگی کے عمودی سفر کے بجاے اُفقی سفر کو شکیل اعظمی نے اپنے لیے منتخب کیا۔ہر بار زندگی کچھ اور گہرا ئی، کچھ اور معصومیت اور کچھ مزید کشادگی کے ساتھ شاعر کے ہاتھ لگتی ہے۔آج کی زندگی سے کل ایک دوسری زندگی نظر آتی ہے اور اگلے روز پھر کوئی نیا رنگ سامنے آجا تا ہے۔
شکیل اعظمی کی پو ری شاعری زندگی کی مانوس کیفیات اور اور جہات سے عبارت ہے۔پریم چند کو پڑھتے ہو ئے ہمیں یہ بار بار محسوس ہو تا ہے کہ یہ ہمارے آس پاس ہی نہیں بلکہ ہماری زندگی کے حقیقی قصّے ہیں۔شکیل اعظمی گاؤں،گھر ،کھیت ،کھلیان،پیڑ ،پودے اور مٹی، آسمان کے دائرے میں اپنی بساطِ شاعری کو آراستہ کرتے ہیں۔وہ خود عروس البلاد ممبئی کی چکا چوند میں ہو تے ہیں مگر جب شاعری کی پریاں اُن پر سوار ہوتی ہیں تو وہ اعظم گڑھ کے گاؤں کے لڑکے بالے کی زندگی میں بڑی آسانی سے لَوٹ جاتے ہیں ۔ان کی تما م و کمال شاعری اسی فضامیں پروان چڑھتی ہے۔بڑے شہر کی زندگی میں گاؤں کی یاد پہلی محبوبہ کی یادکی طرح سے ہے جسے کوئی کھونا نہیں چاہتا۔شکیل اعظمی کا یہ کمال ہے کہ انھوں نے اس درد و محبت کو نئے سِرے سے کچھ اس طرح اپنی زندگی میں بسا لیا ہے جیسے وہ کہی ںہ ہوں مگران کے حقیقی خواب اور ان کی سانسیں اسی پہلو سے مرتّب ہوں۔اس فضا میں وہ جس قدرچین اور قرار سے نظر آتے ہیں،اس بات کا یہ ثبوت ہے کہ وہ زندگی کے سچّے خوابوں اور حقیقی تصورات کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
’بنواس‘ میں انھوں نے اپنے سارے اجزا سمیٹ کر، اپنے ایک ایک پَر یک جا کر کے اپنانیا تخلیقی محاورہ وضع کیا ہے۔اوپر اوپر دیکھیے تو کہیں سادھو سنتوں کی بھاشا نظر آئے گی، کبھی بیراگیوں کے راگ سنائی دیں گے،کبھی دنیا سے بے زارآدمی کی ہڑبڑاہٹ اورکبھی راہِ فرار اختیار کرنے والے شخص کا کوئی طَور محسوس ہو گا۔ سرسری انداز سے چیزوں کا مطالعہ کریں تو محسوس ہو گا کہ ارتداد کا کوئی ماحول پیدا ہو رہا ہے یا آسان اور سہل پسند تجزیہ کریں تو محسوس ہو گا کہ فرقوں کی آندھیوں میں کہیں یہ شخص بہہ تو نہیں رہا ہے۔ہم عصر زندگی میں ایسے بہت سارے منظر نامے ادب اور صحافت میں دستیاب ہیں جن کی وجہ سے ایسے نتائج اخذ کرنے والوں کی ایک خاصی تعداد ضرور ملے گی مگر شکیل اعظمی نے اپنے فلسفۂ شعرکو وضع کرتے ہوئے حیرت انگیزسنجیدگی ،استحکام ،صلابت اور گہرائی کا مظاہرہ کیا ہے۔وہ مفکّر اور فلسفی ہو نے کا دعوا نہیں کرتے۔ان کا شعری مزاج اتنا سادہ اور بہت حد تک اکہرا نظر آتا ہے جہاں کوئی کیوں کر زندگی کا گہرا فلسفہ تلاش کر سکتا ہے مگر ان کے مزاج اور شعری تجربے میں وہ کون سی صفت ہے جس نے انھیں اس’بنواس‘تک پہنچایا ہے؟اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہمیں بہر طور کوشش کرنی ہو گی۔ ( یہ بھی پڑھیں شراب ‘شبستاں اور شاعر مجاز -حقانی القاسمی)
ہماری لغات میں ایک لفظ فطرت ہے اور دوسرا قدرت ۔انگریزی میں بالعموم نیچر(Nature) سے ان دونوں الفاظ کے مطالب سمجھ میں آتے ہیں اور اسی لیے جب نیچرل پوئٹری کی اصطلاح مغرب میں رائج ہوئی تو اس کے قدر دا ن بھی پیدا ہو ئے۔عظیم رومانی شعرا نے تو نیچرپوئٹری کوحیرت انگیز اونچائی عطا کی جس کی وجہ سے اسے ادبِ عالیہ کا درجہ حاصل ہو ا ۔معلوم ہو ا کہ زندگی کا کون سا بھید ہے یا زمین وآسمان کی پنہائیوں میں ایسا کون سا پوشیدہ عنصر ہے جو اس شاعری میں موجود نہیں۔ہر چند کہ اردو شاعری نے مغرب سے فیضان حاصل کر کے اس معیار کا سرمایہ تیارنہیں کیامگر جیسے جیسے بیسویں صدی میں انسانیت اورا نسانوں کے سامنے جو بڑے مسائل کھڑے تھے، ان میں ایک طرف بھوک،افلاس،اور تشدد سے مقابلے اور ان کی پیش کش کا ماحول پیدا ہوا،وہیں امن ِ عالم کے حصول کے ساتھ ساتھ ماحول(Environment)کے تحفّظ کے تئیں بیداری کے لیے بھی توجہ پید ا ہوئی۔صنعتی انقلاب اور اور سائنس اور ٹکنالو جی کے فروغ میں انسان یہ بات بھول چکا تھا کہ قدرت کے اس نظام کا توازن بھی قائم رہنا ہے۔رفتہ رفتہ یہ بات ہمارے ذہن میں ڈالنے کی کوشش ہوئی کہ اگرہم اس نظامِ شمسی کی حفاظت نہ کر پائیں گے تو کل کی مشکلات اور بڑھ جائیں گے۔
یہ سچ ہے کہ اب بھی تھوڑے ہی ادیب اور شاعر ہیں جن کے ادب میں ماحولیاتی فکر روشن ہوئی ہے حالاں کہ عالمی سطح پر ماحولیاتی شاعری اور ایکو فرینڈلی ادب کے نمونے دیکھنے کو مل ہی جاتے ہیں۔ہندستان میں بھی مختلف زبانوں کے ادیب اور شاعر ان موضوعات کو اپنے ادب کو حصہ بنانے لگے ہیںاور رفتہ رفتہ یہ موضوع ماہرین ِماحولیات سے بڑھ کر فن کاروں تک پہنچ رہا ہے مگر حقیقی مسئلہ یہ ہے کہ شعر و ادب میں آزمائے ہوئے امور پر چلنے والے کچھ زیادہ ہی ہو تے ہیں۔پھر روایت سے بھی ہم نے ایسا کچھ سیکھ لیا ہو تا ہے کہ نئے تجربے کی طرف ہمیں قدم بڑھانا مشکل معلوم ہو تا ہے۔کسی نئے موضوع کے انتخاب یا کسی مختلف دائرہ علم کی طرف لپک میں سب سے بڑا خطرہ یہی ہو تا ہے کہ کب آپ کو ادب باہر قرار دے دیا جائے ،یہ کسی کو معلوم نہیں ہوتا اور نتیجے میں آپ ایک مخصوص انداز کی ادبی اشرافیت کا شکار ہو جائیں گے۔اس لیے ایک بڑا طبقہ نئی چیزوں یا نئے موضوعات کو برتنے سے ہمیشہ گریز کرتا ہے۔
شکیل اعظمی نے نیچرل پوئٹری اور ماحولیاتی شاعری کے بیچ ایک نقطۂ مفاہمت کی تلاش کی ہے۔ان کے پچھلے مجموعوں میں بھی ان کی جھلکیاں مل رہی تھیں مگر’بنواس‘ توحقیقت میں ایک خواب سراے ہے۔کتاب کے نام سے لے کر آخری لفظوں تک فطرت اور قدرت کے مظاہر میں ڈوبے ہو ئے بول یکجا ہوگئے ہیں۔یہاں مذہب بھی ہے اور قدرت بھی مگر شاعر کے لیے یہ خاص چیلنج تھا کہ وہ اپنے مجموعے کے آدھے حصّے میں کہیں رامائن کے اجزا کو تو پھیلا دینے پر اکتفا نہیں کر رہا ہے؟یہ بھی بڑا خطرہ تھاکہ پیڑ،پہاڑ،جنگل اور جانور کی روداد سناتے سناتے شاعر ہمیں کسی ایسی دنیا میں تو نہیں پہنچا دے گاجہاں سے ہماری اپنی دنیا کا سلسلہ ہی کٹ جائے گا۔یہ سوال توہر قاری پوچھے گاہی کہ شکیل اعظمی ہماری دنیاسے دور، شہروں کی بھیڑبھاڑسے الگ جنگل میں لے جا کر ہمیں کیوں چھوڑ دیتے ہیں۔کوئی نادان دوست اس کتاب کے ایک حصّے کو مذہبی شاعری یا دھارمک بیان کہہ سکتا ہے اور دوسرے حصّے کو’ جنگلی شاعری ‘سے بھی تعبیر کرسکتا ہے۔
بعض فلسفیوں کا یہ ماننا ہے کہ انسانی تہذیب نے جس طرح جنگلوں سے سفر شروع کیا تھا، پھر ایک بار انھی جنگلوں میں انسانی تہذیب کی واپسی ہوجائے گی۔ مذہبی ضوابط مختلف نتائج کی طرف ہمیں متوجہ کرتے ہیں۔ دوسرے مکتبۂ خیال کے ماننے والے ہوبہو اسی طرح جنگلوں میں لوٹنے سے متفق نہیں۔ تہذیبِ انسانی کے فروغ نے بے شک ابتدائی زندگی اور معاشرے سے بہ تدریج دوریاں پیدا کیں۔ آریا جب ہندستان پہنچے تو دراویڈی قوم اور آدی واسیوں کے ساتھ مل جل کر ایک نئے معاشرے کی تشکیل کے لیے کوشاں نہیں ہوئے بلکہ فاتح قوم کے انداز میں معاشرے کی ایک ہم مشربانہ بنیاد قائم کرنے کے بجاے انھوں نے حاکم اور محکوم یا فاتح اور مفتوح کی بنیادوں پر اس معاشرے کی تعمیر یا تقسیم کرنے میں مُنہمک ہوئے۔ یہیں سے نابرابری کی معاشرتی جڑیں قائم ہوئیں۔ ایک طرف سے جنگل کاٹ کر فاتح قوم شان و شوکت سے جینے لگی، دوسری طرف دراویڈی اور آدی واسی اقوام حاشیے تک پہنچا دی گئیں۔ کہیں نہ کہیں گورے اور کالے کی تفریق بھی یہیں پیدا ہوئی ہوگی۔
اب ذرا اس بات کا قیاس کیجیے کہ آریائی قوم دراویڈی اور آدی واسیوں کے ساتھ مل کر ابتدائی معاشرت کی تشکیل میں مصروف کار ہوئی ہوتیں تو آج فطرت سے عدم توازن اور بگاڑ پیدا کرکے جینے کی انسانی عادتوں کا شاید مسئلہ ہی پید انہیں ہوتا۔ نباتات اور جمادات کا ایک فطری کارخانہ ہوتا اور حسبِ ضرورت ایک دوسرے کی سب معاونت کررہے ہوتے۔ ہزار طرح کی انسانی نابرابری نہ ہوتی اور کنکریٹ کے جنگل کے مقابلے ہم نے سب کا خیال رکھتے ہوئے جینے کی اپنی ادائیں قائم کی ہوتیں۔ آج ماحولیاتی تشویشات اور تصادمات میں مبتلا انسانیت کے لیے شکیل اعظمی کا یہ شعری مجموعہ اسی خیال و خواب کی دنیا کا ایک مرقع ہے۔ اس میں صرف ہماری ابتدائی زندگی کے چند مذہبی قصے نہیں قلم بند ہوئے ہیں بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس معاشرے میں انسان اور جانور، جنگل اور پہاڑ؛ یہاں تک کہ ہماری تاریخ و تہذیب بھی شیر و شکر ہوکر سامنے آرہی ہے۔ غالب نے بے درودیوار والے گھر کا تصور پیش کیا تھا۔ شکیل اعظمی ایک ایسی انسانی معاشرت کا تصور سامنے لارہے ہیں جہاں پیڑ پودے، جنگل پہاڑ اور نئے پُرانے تاریخی کردار سب ہمارے آس پا س بکھرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہزاروں سال کی معاشرت یک رنگ اور یک جاہوکر ہمیں اپنی بانہوں میں سمیٹ رہی ہے۔ اس معاشرے میں ایک اطمینان اور قرار ہے؛توازن اور اخلاق و مروّت ہے۔ شاید انھی اوصاف کی تلاش میں ساری دنیا اب تک بھٹک رہی ہے۔ شکیل اعظمی نے کاغذ کے صفحات پر ایک ایسی انوکھی دنیا بسائی ہے جہاں ہماری بے چینیاں ختم ہوجاتی ہیں اور جہاں ہم پہلے سے زیادہ خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں۔
صفدر امام قادری
صدر شعبہ اردو،
کالج آف کامرس،
آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ
ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثبنواسشکیل اعظمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عصمت کاباغیانہ اور احتجاجی اسلوب -ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی
اگلی پوسٹ
سرسوتی اسنان- پروفیسر غضنفر علی

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں