Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

امارت شرعیہ ملت کا قیمتی اثاثہ،اس کے وقارکی حفاظت ہم سبھوں کی ذمہ داری ! – محمد اشرف علی پورنوی قاسمی

by adbimiras اگست 4, 2021
by adbimiras اگست 4, 2021 0 comment

اسلام انسانی زندگی کے تمام شعبوں پر محیط ہے،اسلامی احکام و فرائض صرف عبادات پر محیط نہیں ہے،بلکہ عبادات کے ساتھ معاملاتِ زندگی کے تمام مرحلوں میں انسان کی راہنمائی موجود ہے،اسلام یہ چاہتا ہے کہ اس کے ماننے والے اپنی زندگی کے ہر لمحے میں احکام شریعت کے مطابق اپنی زندگی گزارے،اور ظاہر ہے کہ اسلامی زندگی گزارنے کے لیے اسلام نے اجتماعیت پربڑا زور دیا ہے،اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پہ اجتماعی زندگی گزارنے کے ظاہر یہ ذمہ داری عائد کی ہے کہ وہ امیر کی اطاعت کرے ، ارشاد باری تعالی ہے: "قل اطیعو اللہ و اطیعو الرسول و اولی الامر منکم ". تم اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اولی الامر کی اطاعت کرو،چناچہ اللہ کے رسول کے زمانے سے امت مسلمہ ہمیشہ اس فریضے پر عمل پیرا رہی ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفاء راشدین کا دور آیا پھر مختلف زمانے میں مختلف امراء اور حکمرانوں کا دور آیا عمل ہوتا رہا، ایسے ملک جہاں مسلمانوں کی حکومت ہوتی ہے وہاں مذہبی امور کے فرائض کے لیے اس طرح کا نظام بناہوا ہوتا ہے،لیکن ہندوستان جیسا ملک جو سیکولر اسٹیٹ کہلاتا ہو،جہاں کا اپنا ایک آئین ہو جہاں تک ممکن ہو سکے اپنے میں سے کسی قابل اور بڑی شخصیت کو اپنا دینی راہنما بنا کر ان کی اطاعت میں اجتماعی زندگی گزارے،چناچہ موجودہ دور میں امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ اس کی بہترین عملی تصویر ہے۔

ہم سبھوں کو معلوم ہے کہ ہندوستان میں مختلف ملی جماعتیں ہیں اور سارے ملت کے اثاثے ہیں اور اپنی حیثیت سے سب لوگ نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں،لیکن امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ ،جس کا بظاہر دائرائے کار صرف تین صوبوں پر محیط ہے،لکن اپنے فکر و عمل، بےپایاں خدمات اور روشن نظریات و افکار کی بنیاد پر ملت اسلامیہ ہندیہ کا دھڑکتا ہوا دل کہلایا جانے والا ادارہ ہے،،، آج سے سو سال قبل جب علماء و مشائخ کو خلافت تحریک میں ناکامی ہوئی تو اس وقت کے درد مند علماء خصوصاً ابوالمحاسن حضرت مولانا محمد سجاد صاحب رحمۃ اللہ علیہ مضطرب اور پریشان ہو گئے کہ آنے والے وقت میں ملت اسلامیہ کے تحفظ اور ملت کے اندر احکام شرعی کا اجراء و نفاذ ہندوستان جیسے ملک میں جہاں سیکولر آئین نافذ ہورہے ہیں یہ بڑے سنگین مسائل ہیں،اسی فکر کے تحت حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد رحمتہ اللہ علیہ پورے ملک میں اپنے درد کو بانٹتے رہے ، اور جمعیۃ علماء ہند جو ابوالمحاسن حضرت مولانا محمد سجاد رحمتہ اللہ علیہ کی کوششوں کا نتیجہ ہے ،جس کے وہ ناظم اعلیٰ تھے، اس تنظیم سے بھی وہ کوشاں رہے کہ امارت شرعیہ کا قیام عمل میں آئے، لیکن اس وقت کے لوگوں کی مخالفت کی وجہ سے انہیں کل ہند امارت شرعیہ کے قیام کی راہ نہ مل سکی تو انہوں نے صوبائی سطح پر صوبہ بہار کے علماء ومشائخ بالخصوص قطب عالم حضرت مولانا محمد علی مونگیری اور حضرت مولانا سید بدرالدین صاحب قادری رحمہم اللہ امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کی تائید و حمایت سے انیس سو اکیس میں امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ کو قائم فرمایا اور اس کا مکمل نظام کتاب و سنت کی روشنی میں رکھا،اس کے عہدے اور مناصب میں دوسری تنظیموں سے الگ ہٹ کر خالص اسلامی تعمیر و ترقی کے لحاظ سے سارے شعبوں کو سامنے رکھا، الحمدللہ امارت شرعیہ اپنے مقاصد میں اپنے بانی کی فکر کے مطابق ملت کی خدمات میں سوسالوں سے سرگرم عمل ہے، جس کے تمام امرائے شریعت قیام سے لیکر اب تک ملت کے درد مند اور فکر مند علماء ومشائخ رہے ہیں،جنہوں نے ہر سطح پر ملت کی خدمت کی ہے،خاص طور پر جب انیس سو ستاون میں امیر شریعت حضرت مولانا محمد منت اللہ صاحب رحمانی رحمۃ اللہ علیہ امیر مقرر ہوئے تو انہوں نے امارت شرعیہ کو ایک چھوٹے سے چھپر سے نیشنل ہائیوے سڑک پر ایک عظیم الشان صحن اور بڑے احاطے میں بڑی بلند و بالا عمارتوں میں منتقل فرمادیا، اور جس کی شہرت جو صرف پھلواری شریف یا پٹنہ تک محدود تھی اس کو  ملکی پیمانے پر بلکہ علمی حلقوں میں ملک سے آگے نکل کر دنیا کے مختلف علمی حلقوں میں متعارف کرادیا اور حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد رحمتہ اللہ علیہ کی فکر کے مطابق پورے بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ میں دارالقضا کے نظام کو عام فرمادیا ، اور جن صوبوں میں امارت شرعیہ نہیں ہے ان تمام صوبوں میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے پلیٹ فارم سے دارالقضا کے نظام کو پھیلانے کی کوشش کی گئی،،، حضرت مولانا منت اللہ رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ علمی ،فکری ،انتظامی ، مالی ہر لحاظ سے کوششوں میں ان کے تربیت یافتہ کئی اصحاب فکر شامل رہے ہیں جن میں نمایاں نام حضرت مولانا قاضی مجاہدالاسلام صاحب نوراللہ مرقدہ اور حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ہے ، ان حضرات کی شبانہ روز محنت سے امارت شرعیہ نے ایک نمایاں مقام حاصل کیا،،،  آخر دور میں حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ نے ہر لحاظ سے امارت کے دائرے کار اور اس کے نظام کو وسعت دی۔ ( یہ بھی پڑھیں فریاد ہے اے کشتئ ملت کے نگہباں” امارت شرعیہ کے تناظر میں – انوار الحسن وسطوی  )

موجودہ وقت میں حضرت امیر شریعت کے وصال کے بعد ہی سے امارت شرعیہ کے نئے انتخاب امیر کو لیکر ایک عجیب فضا بنی ہوئی ہے، اور اس فضا کے ننگے حمام میں ہر کوئی داخل ہونا چاہتا ہے، پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ہمارے بعض نوجوان فضلاء ادارے اور شخصیات دونوں کے وقار کو مجروح کرنے میں لگے ہوئے ہیں،یاد رکھیے شخصیتیں اور ادارے دونوں ملت کے لیے بہت قیمتی ہوتے ہیں، اور دونوں بڑے مشکل سے بنا کرتے ہیں،ایک ادارے کی تعمیر و ترقی میں صدیوں وقت لگتا ہے اور بڑی بڑی نابغہ روزگار شخصیات اور عامۃ المسلمین کے خون پسینے لگتے ہیں ، اسی طرح شخصیتیں بڑی مشکل سے بنتی ہیں ، بہت تعمیر و ترقی کے بعد کوئی ایک نمایاں شخصیت تیار ہوتی ہے، لیکن آج ہر کوئی اپنی پسندیدہ شخصیات کے مقابل شخصیات کے عیوب کے ظاہر کرنے اور ان پر کیچڑ اچھالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ہے، یہاں تک کہ وہ عیوب جو یقیناً بحیثیت انسان ہر کسی میں ہوسکتے ہیں، اور وہ پردے میں رکھنے کی چیز ہے پڑھے لکھے ہمارے نوجوان فضلاء ایسی چیزوں کو کار ثواب سمجھ کر عوامی پلیٹ فارم پر لاتے ہیں، ظاہر ہے اس سے امت کا شیرازہ بکھر رہا ہے اور شخصیتوں کا وقار بھی مجروح ہورہاہے،اور ادارے کا بھی وقار مجروح ہورہاہے،جو ملت کے لیے انتہائی بد نصیبی کی بات ہے، باوقار زبان ملت کی پہچان ہے کہ اپنے ادارے کے وقار کو بڑھائیں اور اپنی شخصیتوں کی حفاظت کریں، اس لیے یقین ہے کہ عامۃ المسلمین بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ اور پورے ملک کے نوجوان علماء اور فضلاء دوسرے حضرات امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ یا اس سے منسلک شخصیات کے تعلق سے کسی بھی منفی گفتگو یا منفی تحریر سے گریز کریں گے، ہماری آپ کی تحریر ایک امانت ہے،اگر ہم نے اپنے خیالات کا غلط استعمال کیا تو اللہ تعالی کے دربار میں جواب دہ ہوں گے، اور سنی سنائی باتوں پر اپنے علماء ومشائخ کے تعلق سے ایسی باتوں کو پھیلائیں گے جو تحقیق کے بعد ان سے صادر نہ ہو اللہ کے یہاں اس کی جواب دہی مشکل ہو جائے گی ہمیں اپنی اور اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہئے انشاءاللہ یہ ادارے اور شخصیتیں محفوظ رہیں گی۔ (یہ بھی پڑھیں قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ ایک بے مثال شخصیت – قمر اعظم صدیقی )

 

محمد اشرف علی پورنوی قاسمی

   ریسرچ اسکالر

رابطہ نمبر :9760778018

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

 

محمد اشرف علی پورنوی قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
حرف و رنگ کی شاعرہ:  صوفیہ انجم تاج – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ 

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں