Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ ایک بے مثال شخصیت – قمر اعظم صدیقی

by adbimiras جولائی 17, 2021
by adbimiras جولائی 17, 2021 1 comment

مجھ جیسا کم علم شخص قاضی صاحب رحمتہ اللہ علیہ جیسی شخصیت کے متعلق کچھ لکھے یہ ان کی شخصیت کے شایان شان نہیں ہوسکتا ۔قاضی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی خدمات اور کارنامے کچھ ایسے ہیں جس کے بارے میں اگر نہ لکھا جائے تو ہماری نئی نسل ان کے کارنامے اور ان کے پیغام سے محروم رہ جائے گی۔ 4 اپریل 2002 ء کو آپ ایک ایسے وقت میں دنیا سے رخصت ہوئے جب ملت اسلامیہ ہند کو آپ کی سخت ضرورت تھی۔ مجاہد الاسلام کے معنی” اسلام کا مجاہد” کہ ہوتے ہیں تو بلاشبہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ قاضی صاحب اسلام کے بہت بڑے مجاہد تھے ۔آپ مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر آل انڈیا ملی کونسل کے بانی اور سکریٹری جنرل تھے ۔اسلامک فقہ اکیڈمی کے بانی وموسس اور سکریٹری جنرل و مجمع الفقہ الاسلامی جدہ میں ہندوستان کے واحد رکن و رابطہ عالم اسلامی کے تحت قائم مجمع الفقہ الاسلامی مکہ مکرمہ کے ممبر اور امارت شرعیہ بہار ، اڑیسہ و جھارکھنڈ کے قاضی القضاۃ اور نائب امیر شریعت بھی تھے۔قاضی صاحب کے انتقال کے بعد ملت اسلامیہ نے علم و فکر کا بہت ہی قیمتی جوہر کھو دیا ہے جسے پر کرنا ممکن نظر نہیں آتا ۔ قاضی صاحب کی پیدائش 1936ء میں بہار کے ضلع دربھنگہ کے قصبہ جالے میں ہوئی۔ آپ کے والد مولانا عبدالاحد بھی کافی مشہور تھے۔ آپ کی والدہ مولوی محمد جمیل صاحب ساکن محلہ جالہ کی صاحبزادی تھیں۔ ان کی والدہ بی بی نجوم فاطمہ سید عبدالفتاح صاحب نستہ کی صاحبزادی تھیں جو اپنے وقت کے معروف صاحب معرفت بزرگوں میں سے تھے آپ کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی اس کے بعد عربی کی متوسطات تک تعلیم محمود العلوم دملہ ، مدرسہ امدادیہ دربھنگہ اور دارالعلوم مؤ میں حاصل کی۔ اس کے بعد آپ1951ء میں دارالعلوم دیوبند تشریف لے گئے جہاں 1955ء تک زیر تعلیم رہے۔دیوبند سے فراغت کے بعد آپ جامعہ رحمانی مونگیر تشریف لے گئے وہاں آپ نے 1962ء تک عربی کا درس دیا ۔اس کے بعد آپ امارت شرعیہ تشریف لائے۔ اس وقت مولانا منت اللہ رحمانی رحمتہ اللہ علیہ امارت شرعیہ کے امیر شریعت تھے ۔امارت شرعیہ آنے کے بعد آپ اخیر تک امارت شرعیہ بہار ،اڑیسہ و جھاڑکھنڈ کے قاضی القضاۃ رہے۔ انتقال کے چند برسوں قبل آپ نائب امیر شریعت بھی بنائے گئے تھے۔ آپ نے اپنی 66 سالہ زندگی قوم و ملت کی خدمت میں صرف کردی۔ قاضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اپنے لیے تو سب جیتے ہیں مگر دوسروں کے لئے جینا واقعی قابل تعریف بات ہے۔ قاضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات پر الامین ایجوکیشنل ٹرسٹ بنگلور کی جانب سے کمیونٹی لیڈرشپ ایوارڈ، آئی او ایس دہلی کی جانب سے شاہ ولی اللہ ایوارڈ، امریکن فیڈریشن آف مسلم کی طرف سے سید ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ ایوارڈ ، مسلم ایجوکیشن ایسوسی ایشن آف ساؤتھ انڈیا کی جانب سے بہترین اسلامی شخصیت ایوارڈ پیش کیا گیا ۔ قاضی صاحب کے اندر خاص بات یہ بھی تھی کہ آپ کے اندر غریب امیر چھوٹے بڑے کا کوئی امتیاز نہیں تھا۔ آپ سبھوں سے خلوص سے ملتے تھے اور کسی بھی طرح کی پریشانیوں کو آسانی سے سلجھا دیتے تھے۔ قاضی صاحب کی ملی و قومی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے ۔ آپ نے قضاء کے نظام کی توسیع اور زیادہ سے زیادہ مقامات پر دار القضاء کے قیام لئے شب و روز کوشش کی اور اس اہم کام کے لئے لوگوں کو تیار کیا گیا۔امارت کا وفد لے کر گاؤں گاؤں شہر شہر پہنچے مکاتب قائم کیا۔ عوام اس سے دلچسپی لینے لگے۔ دارالقضاء میں بڑی تعداد میں مقدمات آنے لگے۔ دارالافتاء میں سوالات بھی بڑھنے لگے۔ بیت المال کا استحکام حاصل ہوا۔ مسلمان تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے۔ امارت کی آواز مسلمانوں کے مسائل کے لئے ایک ایسی نمائندہ آواز سمجھی گئ کہ حکومت بھی اسے اہمیت دینے پر مجبور ہوگئی۔قاضی صاحب کے کارناموں میں امارت شرعیہ کے منصب افتاء کی ترتیب ، نو ملی کونسل کی تشکیل،فقہ اکیڈمی کے قیام اور مسلم پرسنل لا بورڈ کی فکری تہذیب کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ آپ نے قضاء اور افتاء کی تربیت کے لئے ایک مستقل ادارہ کی تشکیل المعھد العالی امارت کے ہی ماتحت کی جو نہایت کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے۔جو اس وقت پورے ملک کا مرجع بنا ہوا ہے۔ 1992ء میں آپ نے آل انڈیا ملی کونسل کی تشکیل فرماکر وحدت کلمہ کی بنیاد پر امت کو جوڑنے کا عمل شروع کیا۔ مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جوڑنا، انتخابی سیاست میں مسلمانوں کا ووٹ متحد کرنا ، ٹاڈا قانون کا خاتمہ، کسی بھی سیاسی اور مذہبی مسلہ پر حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا جو کام کونسل نے کیا ہے وہ ہندوستان کی ملی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔اسلامی فقہ اکیڈمی کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے جس میں ابھی ملک بھر کے ذہین اور باصلاحیت اصحاب علم شریک ہیں اور نہایت اہم موضوعات پر تحقیقی اور تصنیفی خدمات انجام دیا جا رہا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک میں آپ شروع سے ہی سرگرم رول ادا کرتے رہے۔ شاہ بانو کیس کے نتیجہ میں جو تحریک اٹھی اس میں آپ نے پورے ملک کا دورہ کیا۔ بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے مجروح دلوں پر مرہم رکھنے اور ان کی پست ہوئ ہمتوں کو اونچا اٹھانے میں آپ نے اہم کردار ادا کیا۔ مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد مسلسل علالت کے باوجود اتفاق رائے سے آپ کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا تیسرا صدر منتخب کیا گیا ۔ آپ نے نظام قضاء سے متعلق "اسلامی عدالت” جیسی کتاب کی بھی تصنیف کی جو عربی اور اردو دونوں میں لکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے قضاء کے موضوع پر نہایت ہی اہم کتاب "صنوان القضاء ” کو ایڈیٹ کیا جو چار جلدوں پر مشتمل ہے اور کویت سے چھپی ہے۔ آپ اور بھی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔قاضی صاحب نے دینی تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل تعلیم پر بھی خاص توجہ دی۔ امارت شرعیہ کے نگرانی میں آپ نے چمپارن ، پورنیہ ، دربھنگہ ،چترا اور آخیر میں راؤر کیلا (اڑیسہ) میں ٹیکنیکل ادارے قائم کرکے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔اس کے علاوہ آپ نے درجنوں مدرسے قائم کیے۔ جالے میں آپ نے ایک اقامتی اسکول بھی کھلواۓ۔ پورنیہ میں کونوینٹ کے لیے سات ایکڑ زمین خریدی گئی لیکن اس کا قیام آپ کی زندگی میں عمل میں نہیں آیا تھا ۔مہاراشٹر میں آپ نے یتیم بچوں کے لیے ایک اسکول کھلوایا جس کا خرچ ملی کونسل کی جانب سے پورا کیا جاتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں قاضی مجاہدالاسلام قاسمیؒ کے تعلیمی نظریات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

آپ کا انتقال 4 اپریل 2002 ء کو رات 6 بج کر 45 منٹ پر دہلی کے اپولو اسپتال میں ہوا۔ 5 اپریل 2002 کو صبح سوا سات بجے جامعہ ملیہ دہلی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس کے بعد آپ کو ہوائی جہاز کے ذریعہ پٹنہ ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے آپ کو امارت شرعیہ پھلواری شریف کے دفتر لایا گیا۔ یہاں تقریباً 15 ہزار لوگوں نے امیر شریعت مولانا سید نظام الدین صاحب کی امامت میں آپ کی نماز جنازہ پڑھی۔ نماز جنازہ سے قبل آپ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ نوازا گیا۔ اس کے بعد آپ کو بذریعہ طیارہ دربھنگہ لے جایا گیا پھر وہاں سے آپ کو مہدودلی لے جایا گیا ۔ مہدولی آپ کا سسرال ہے۔وہیں آپ نے چار سال قبل زمین لے کر اپنا گھر بنوایا تھا۔وہاں ساڑھے آٹھ بجے رات میں آپ کے بھتیجا موصوف عالم و دین حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ آپ کے جسد خاکی تدفین آپ کے مکان کے صحن میں ہی چہار دیواری کے اندر عمل میں آئ۔قاضی صاحب رحمۃ اللہ علیہ تو اب ہمارے درمیان نہیں رہے لیکن انہوں نے اپنے لئے ثواب جاریہ کا بہت سارا راستہ کھول رکھا ہے۔ دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے، آپ کے درجات کو بلند کرے آمین۔

 

️ _قمر اعظم صدیقی_

بھرپور، حاجی پور

ویشالی، بہار

         9167679924

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

قاضی مجاہد الاسلام قاسمی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
نذرانہ عقیدت والد محترم کے نام – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

1 comment

فریاد ہے اے کشتئ ملت کے نگہباں" امارت شرعیہ کے تناظر میں - انوار الحسن وسطوی  - Adbi Miras جولائی 22, 2021 - 8:21 شام

[…] فکر و عمل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں