Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقاتنصابی مواد

وفا طلب ہے تیرا عشق: پطرس بخاری – ہاجرہ بانو  

by adbimiras ستمبر 1, 2021
by adbimiras ستمبر 1, 2021 0 comment

 

کوئی بھی زبان اپنی قوم کے افراد کا وہ بیش قیمتی سرمایہ ہوتی ہے جسے ذہین افراد اگر قدر کی نگاہ سے نہ دیکھیں تو چند ہی دہائیوں میں ان کی قوم کو دنیا حقارت کی نظروں سے دیکھتی ہے۔ اس لیے ہر قوم نے اپنے ادبی سرمایہ اور ان کے مالکان کو سر آنکھوں پر بٹھاکر اپنی تہذیب و اقدار کی حفاظت کی ہے۔ سخنوران دانش چاہے وہ کسی بھی خطے یا علاقے کی زمین سے وابستہ رہتے ہوں اگر زبان ایک ہو تو زمینوں کے ٹکڑے کوئی معنی نہیں رکھتے۔

ایسے ہی ایک ادبی ستارے نے یکم اکتوبر ۱۸۹۸ئ کو پشاور پاکستان کے افق پر جنم لیا جو زمین پر اپنی ادبی کرنوں کو بکھیرنے میں معاون ثابت ہوا۔ جی ہاں ۔نام تھا سید احمد شاہ بخاری پطرس۔ شاید سیاسی حالات کی وجہ سے انہیں غیر ملکی کہہ کر اتنی نقادانہ پذیرائی کا معترف نہیں جانا گیا لیکن حقیقت تو یہ تھی کہ یہ صرف اور صرف ملک اردو زبان و ادب کا ہے باشندہ ہے۔ دانشور اور فنکار یہ ایسے صیغے میں شمار کیے جاتے ہیں جن کی جڑیں پورے کرۂ ارض میں پیوست ہوکر اپنی روشنی سے فلک سے جڑے رہتے ہیں۔ اس لیے ان کا کوئی علاقہ یا ملک نہیں ہوتا۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم جائے پیدائش کی مناسبت سے کسی بھی طول البلد یا عرض البلد کو متعین کرلیں۔ لیکن یہ صرف انتظامی حد تک ہی ممکن ہوتا ہے۔ اس نفس کو ہم اس جائے میں قید نہیں کرسکتے۔ وہ آزاد ہوتا ہے۔ اس کے ہنر کی پرواز تمام خطوں میں یکساں ہوتی ہے۔ پطرس کی تخلیقات پر بھی ہندوستان میں اتنی مقبولیت کی حامل نہیں سمجھی گئیں جتنی سمجھی جانا چاہیے تھیں یا طرز تغافلانہ کے اسباب کوئی اور رہے ہوں گے مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ پطرس نہایت غیر معمولی شخصیت کے حامل تھے۔ ان کی شگفتہ تحریروں کے باعث وہ اردو طنز و مزاح نگاری کے سنہرے باب میں ایک منفرد اور معتبر مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے اردو زبان کے نثری اثاثے میں اپنی طرز تحریر سے ایک نئی روش کی روایت کی بنیاد ڈالی جو بتدریج آگے اپنے نقوش ثبت کرتی چلی گئی۔ ان کی تحریر کی عظمت و شان و شوکت تمام نثر نگاروں کے لیے مشعل راہ ثابت ہوئی۔ کیونکہ ان سے پہلے طنز نگاری و مزاح نگاری کو صرف دل آزاد صنف تحریر ہی سمجھا جاتا تھا۔ لیکن پطرس نے اس کے صحیح مفہوم سے آشنائی بخشی۔ مزاح میں سلیقہ، تہذیب، رواداری، وسعت قلبی، فن، مہارت، گہری سماجی بصیرت اور بلند حوصلہ کی ضرورت ہوتی ہے جو پطرس کے یہاں بدرجہ اتم موجود ہے۔ انہوں نے برملا دکھادیا کہ طنز کی اساس تحقیر، تذلیل، ریاکاری اور بدذوقی پر مبنی نہیں ہے۔ اسی لیے ان کی تحریروں میں فکری بلندی، اعلیٰ ادبی ذوق، اسلوب کی خوبصورتی اور طنز و مزاح کا جداگانہ احساس، اقدار کی قدر و منزلت پائی جاتی ہیں۔ ان کی تحریروں کا سرا کبھی بھی کیکٹیس محسوس نہیں ہوتا۔ پطرس تو کانٹوں کے ساتھ گلاب پیش کرتے ہیں کہ پھول کی موجودگی کانٹوں کی اہمیت واضح کردیتی ہے اور قاری اسے گلے لگالیتا ہے۔ ان کی فنی دسترس اور اسلوب زبان مشکل ترین عمل کو بھی آسان بنادیتی ہے۔ یہ ساری صفات ان کی اپنی ہیں۔ اس میں کسی تقلید کا شائبہ تک موجود نہیں ہے۔ یہ ساری خداداد صلاحیتیں ہیں جس کو پطرس بروئے کار لانے میں ذرا بھی نہیں چوکے۔ ان کی تحریروں کا سحر تقریباً پچھتر اسی سالوں سے چلا آرہا ہے۔ ان کے ہمعصر نثر نگاروں کے مقابلے میں ان کی عمیق متانت اور علمی استعداد اپنا الگ مقام رکھتی ہے۔ ان کی شگفتہ تحریریں دبے کچلے دلوں کی راحت کا سامان بنی اور یہ ایک ایسی مثال ہے جہاں ادب برائے انسانیت کھڑا نظر آتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں نیر مسعود کی دانش و بینش (مکاتیب کے حوالے سے) – ڈاکٹر عمیر منظر )

عام خیال ہے کہ پطرس صرف اور صرف خالص مزاح نگار تھے۔ لیکن ان کی تحریر میں پوشیدہ فنی و فکری فلسفہ کی تازگی انہیں مزاح نگار کا مقام عطا کرتی ہے۔ خشک اور ادراک کے بوجھ تلے دبے جذبات کو لطافت کے ساتھ وسعت نظر دیتے ہوئے قاری کے دلوں تک پہنچانا صرف ایک انتہائی بصیرت افروز ادیب کا ہی خاصہ ہوسکتا ہے۔ پطرس نے یہ ثابت کردکھایا تھا۔ لبوں پر پھیلنے والی مسکراہٹیں یکایک گہری علمی سنجیدگی کا رخ لے لیتی ہیں۔ سماج و معاشرہ پر ان کی تنقید میں بھی تنوع اور تمکنت نظر آتی ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے نہایت سنجیدگی سے ادب کا مطالعہ کرکے نئی جہت کی بنیاد رکھی۔

عام طور سے دیباچہ نویسی میں وضعداری کے بندھے ٹکے اصول درپیش ہوتے ہیں۔ انداز بیان اور نوعیت پر رسماً فیض پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن پطرس کے ہاں یہ کیفیت نہیں پائی جاتی۔ ان کے تحریر کردہ دیباچوں میں بھی بلا کی علمی، تنقیدی اور تجزیاتی مبارزت طلبی نظر آتی ہے۔ حالانکہ وہ خود اس سے دلچسپی رکھتے ہوئے نہیں دکھائی پڑتے تھے۔ اس بات کی تصدیق پطرس کے ان خیالات سے ہوتی ہے۔

’’کچھ عرصے سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ دیباچوں کا مرض ہندوستان میں بڑھ رہا ہے۔ ملا کتاب شائع کرتا ہے تو حاجی اس پر دیباچہ لکھتا ہے۔ حاجی قلم اٹھاتا ہے تو ملا اس کا تعارف کراتا ہے۔ مطلب اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا کہ من ترا ملا بگویم تو مرا حاجی بگو۔ یہاں تو خیر کہا جاسکتا ہے کہ ملک میں ابھی تک جہلائ کی کثرت ہے اور ہمارے اہل قلم اتنی دقیق باتیں لکھتے ہیں کہ جب تک ایک مصنف کے نکات اسی پائے کا دوسرا مصنف بمجرد اشاعت لوگوں کے سامنے حل کرکے نہ رکھ دے، بنی نوع انسان کی ایک بہت بڑی تعداد اس کے فیض سے محروم ہوجاتی ہے۔ لیکن غنچہ تبسم (کتاب کا نام) کے ایک نسخے کے ہمراہ چار چار حکمائے زبان کا پرچہ ترکیب ارسال کرنا زیرے کے منہ میں اونٹ کے برابر ہے۔ تکمین کاظمی صاحب (صاحب کتاب) کے نام اور ان کے ادبی کارناموں سے ہندوستان کا ہر پڑھا لکھا آدمی کم و بیش واقف ہے۔ کیا ان کی اب یہ حالت ہوگئی ہے کہ جب تک چار آدمی انہیں کندھا نہ دکیں وہ نقل و حرکت نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔۔‘‘

لیکن اتنی ہوتے ہوئے بھی پطرس نے کئی عمدہ دیباچے لکھے اور نئی فکر و فلسفہ کی روش بھی دکھائی۔

پطرس کے سفر نامے بھی کم دلچسپ نہیں۔ قاری کو ہر لمحہ میں اپنا ہمسفر بناتے ہوئے وہ زندگی کے نشیب و فراز سے واقف کراتے رہتے ہیں۔ ان کا ایک ایک تجربہ قاری کو کسی بزرگ دوست کی یاد دلاتا ہے۔ جہاز کے سفر سے متعلق یہ چند سطریں:

’’ہم ساحل سے بہت دور نکل آئے۔ ہوا تیز ہونے لگی۔ میں دور افق کو بے معنی نظروں سے دیکھ رہا تھا کہ یکلخت معلوم ہوا جیسے افق کچھ اور ہے۔ جیسے ترازو کی ڈنڈی ایک طرف کو جھکی ہوئی نظر آتی ہے۔ لمحے بھر کے بعد آپ دوسری طرف جھک گئے۔ ایک دو منٹ نہ گزرے تھے کہ ایسے معلوم ہوا جیسے کسی نے دفعتاً ٹخنوں اور گھٹنوں کے پیچ ڈھیلے کردئیے ہیں۔ معدے میں ایک برف کا گولہ بہت زور سے نیچے کو گرا۔ انتڑیوں نے اچھل کر پھیپھڑوں کے ایک گھونسا مارا اور کھوپڑی کے اندر کلیجے نے آہستہ آہستہ پنڈولم کی طرح جھولنا شروع کیا اور پھر قے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ابتدائے عشق تھی۔‘‘ (یہ بھی پڑھیں اردو کی اولین نسائی آواز: رشیدۃ النساء بیگم – رخسار پروین )

پطرس نے کئی افسانے، ڈرامے اور ناولٹ کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ لیکن اس میں بھی قلم کے وہ جوہر دکھائے ہیں کہ وہ تراجم کے بجائے تخلیق محسوس ہوتے ہیں اور نہ قاری کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ کوئی دوسری غیر ملکی زبان اور تہذیبی، ثقافتی پس منظر میں اس تحریر کو باصرہ نواز کررہا ہے۔ لگتا ہے مانو یہ اپنے ہی دیس کی مٹی کی تحریر ہو۔ ان ہی اوصاف کی بنائ پر ان کی تحریر اردو ادب کے جواہر پارے بن کر اپنی تابناکی بکھیر رہی ہے۔

شخصیات سے متعلق تحریروں میں تو پطرس نے ایسے انوکھے پہلو نمایاں کیے جن سے مذکورہ شخصیتیں بھی نام دینے سے قاصر ہوں گی۔ ہر شخصیت کا الگ ہی زاویہ پیش کرتے ہوئے اپنے تجزیاتی نتائج کو نئی نسل کے سامنے ایک انوکھے اور منفرد انداز سے پیش کیا۔ اقبالؔ پر تحریر کردہ یہ چند سطور ملاحظہ کیجیے:

’’۔۔۔۔۔۔۔ مذہب اسلام کے غائر مطالعہ نے جو اقبال نے اپنی زندگی کے آخری ایام تک مسلسل جاری رکھا۔ اس کے افق خیال کو وسعت بخشی۔ وہ ایک ایسی تمدنی نصب العین کا قائل تھا جو انسانوں کو وطنوں اور قوموں کے اختلافات کی سطح سے بلند کردے۔ کچھ نہ کچھ ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں جو صرف اس لیے ملٹن کی شاعری سے لطف اندوز نہ ہوں کہ وہ اس کے مذہبی عقائد سے متفق نہیں لیکن دوسرے لوگوں کے لیے جو کولاج کے لفظوں میں کسی شاعر کے کلام کا مطالعہ کرتے وقت افکار کو مجملاً معطل کردیتے ہیں۔ اقبال رہتی دنیا تک مشرق کا سب سے زیادہ ولولہ انگیز شاعر رہے گا۔‘‘

اسی طرح عصمت چغتائی کی تحریروں پر اپنی مستند رائے دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ:

’’۔۔۔۔۔۔۔ عصمت کی شخصیت اردو ادب کے لیے باعث فخر ہے انہوں نے بعض ایسی پرانی فصیلوں میں رخنے ڈال دئیے ہیں کہ جب تک وہ کھڑی تھیں کئی راستے آنکھوں سے اوجھل تھے، اس کارنامے کے لیے اردو خوانوں کو ہی نہیں بلکہ اردو کے ادیبوں کو بھی ان کا ممنون ہونا چاہیے۔‘‘

پطرس کی شاعری میں جذبات کی سچائی ایک ایک لفظ سے پھوٹتی ہے۔ ان میں معشوق کے تئیں دیوانگی نہیں پائی جاتی بلکہ وہ اپنے محبوب کو زندگی کے اتار چڑھاؤ سمجھاتے ہوئے ایک خاردار روش پر ہوا کے دوش پر سوار چلتے ہیں۔

یہ میں نے کہہ تو دیا تجھ سے عشق ہے لیکن

میرے بیان میں ایک لرزش خفی بھی ہے

وفا طلب ہے تیرا عشق اور میرے دل میں

تیری لگن کے سوا اور بے کلی بھی ہے

مگر ہیں اور بھی طوفان اس زمانے میں

کہ جن میں عشق کی ناؤ شکستنی بھی ہے

پطرس کو فنون لطیفہ کے بیشتر صیغوں سے دلچسپی رہی۔ موسیقی، مصوری، اور ادب میں دل سے طبع آزمائی کی۔ شاعری، مکتوبات، سفر نامے، مضامین، افسانے، تراجم سب ہی کچھ لکھا۔ ماہر تعلیم اور ماہر نشریات کے طور پر بھی اپنے ہنر دکھائے۔ آخر کار ۱۵ دسمبر ۱۹۵۸ئ کو نیویارک میں آخری سانس لے کر اس دنیا کو الوداع کہا۔

٭٭٭٭٭

 ہاجرہ بانو

 پلاٹ نمبر ۹۳، سیکٹر اے،

سڈکو این ۱۳،حمایت باغ،

 اورنگ آباد۔ ۴۳۱۰۰۸۔

ریاست مہاراشٹر-

موبائل:  9860733049

  E-mail: hajra857@g-mail.com

نوٹ- یہ مضمون جناب حقانی القاسمی صاحب کے توسط سے حاصل ہوا، ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

 

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

پطرس بخاریہاجرہ بانو
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انتخاب – فیضان الحق
اگلی پوسٹ
پروفیسر علی جاوید کی رحلت اردو دنیا کا بڑا خسارہ:شیخ عقیل احمد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں