Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

سچر کمیٹی کے سفارشات اور ریزرویشن۔۔۔ کیاہم خواب بیچتے ہیں ؟ – عمیر محمد خان

by adbimiras ستمبر 10, 2021
by adbimiras ستمبر 10, 2021 0 comment

حقائق کا تعلق خواب سے ہے خواب تصوراتی حقیقت ہے ۔مگر آج صرف خوابوں کے ہی بازار گرم ہیں۔ماضی کے حسین خواب اور مستقبل کے زرین خوابوں میں ہی ہم حیات کو الجھا گئے ہیں۔

تصوراتی دنیا حسین ہوتی ہے۔تصورات ہی عمل کو جنم دیتے ہیں۔لیکن تصورات میں ہی پوری زندگی جھونک دینا ایک حماقت ہے۔ تصورات اور خوابوں کی دنیا میں افراد  قوم کو غرق کردینا قومی افراد کی تباہی کا پیش خیمہ ہے۔ملک وقوم کوناکارہ اور بےعمل بنانے کا دوسرا نام ہے طلسماتی تصورات ۔۔۔۔تصورات شداد کی جنت کا عکس ہوتے ہیں یا حسن بن صباح کی جنت کی جلوہ آفریناں ۔۔۔۔!!! عمل سے دور انسانوں کو تھپک تھپک کر حشیش کی سی سرور وکیف کی حالت میں مدہوش ومدغم کرنے کا نام خام خیالی تصورات یا خوابِ بے عمل ہے ۔بے عمل خواب وتصورات ناکارگی اور بسیار گوئی کی آماجگاہ بن جاتے ہیں۔

آج کی پر فریب دنیا میں ہر کوئی خواب کا بیوپاری نظر آتا ہے۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ بازار  عکاظ میں خوابوں کے بیچنے والوں کے اطراف انگنت رنگین خوابوں کے خریدار کھڑے ہیں۔۔۔ خوبصورت گاؤں کے خواب، محلوں کے خواب،شہروں کے خواب، درسگاہوں و جامعات کے خواب، سکول و کالجز کے خواب، بہترین ملک کے خواب، کمپنیوں اور فرمز کے خواب، مثالی سلطنتوں کے خواب، مثالی افراد کے خواب،امن و آشتی کے خواب، عقیدت و محبت کے خواب،رحمدلی واخوت کے خواب، پیشوں و کاروبار کے خواب، تعلیم وتعلم کے خواب،روزگار و امداد باہمی کے خواب،شفا خانوں و حفظانِ صحت کے خواب، کاشتکاری و باغبانی کے خواب۔۔۔۔۔

غرض خواب۔۔۔خواب اور صرف خواب ہی ہمارے اثاثہ بن کے رہ گئے ہیں۔

ہمارا میڈیا خواب بیچتاہے۔سیاسی مقامر خواب بیچتے ہیں۔ واعظ خواب بیچتے ہیں۔ زندگی کے جملہ میدانوں سے ہر کوئی خواب بیچتا نظر آتا ہے۔خواب بیچنا کوئی برائی نہیں مگر صرف خواب ہی بیچنا ایک مذموم فعل ممنوعہ ہے۔ عمل کی دنیا خالی ہے ۔تصورات و خوابوں کے حصاروں میں ہی زندگی کی رنگینیوں کا حصول ممکن نہیں۔دنیا و مذہب کا اساس عمل ہی ہے۔احسن اعمال اور عمدہ افعال و کردار ہی انقلاب برپا کرتے ہیں۔تگ ودو سے ہی کایاپلٹ ممکن ہے۔تغیر و تبدیلی عمل سے ہی لائی جاسکتی ہے۔    آئیے خوابوں کے حسین سلسلہ کی سیر بینی میں آپ کو کرواتا ہوں۔

1923 میں برطانوی حکومت کے دوران ریڈیو سروس ہندوستان ( مشترکہ ہند ،پاک، بنگلہ دیش )میں شروع ہوئی. 23 جولائی 1927 میں باقاعدہ ریڈیو کی نشریات کا آغاز ہوا ۔ ریڈیو عوام کی آگاہی کا ایک ذریعہ رہا بعد ازاں پروپگنڈا کا ایک  طویل سلسلہ بنایا گیا۔

ریڈیو جب کبھی وسیلہ تھا جس کی سہارےخواب بیچے گئے تھے۔ سامعین کو یوں ادراک کرایا جاتا تھا گویا زندگی ایک زرین دور میں قدم رکھے گی اور ہمارے مسائل کا مداوا ہاتھ آجاۓ گا۔ پرنٹ میڈیا نے تصورات کے انواع و اقسام کے  پر فریب باغات لگا دیئے۔  ایسا لگتا تھا کہ فردا کلفت و آلام کی نکیل لگا کر خوشیوں کی بہار لے کر آئے گا۔انسان ایسے عہد زریں میں داخل ہوگا جہاں  تمانیت وآسودگی کی ترانے ہی ترانے گنگنائے جائیں گے۔ خلق  خداراج کرے گی۔بے روزگاری،بھکمری، مظالم نسواں، ظلم و استبداد کا خاتمہ ہوجائے گا ۔مگر انسانیت وہیں گھٹ گھٹ کر مرتی رہی ۔نادار مزید نادار ہوتے گئے۔ بے روزگار مزید بے روزگار ہوتے گئے ۔ مظالم نسواں میں اضافہ ہوتا گیا۔ظلم و استبداد  حد سے تجاوز کرگئے۔حیات کی رونقیں چھین لی گئیں۔

1959 میں  دہلی میں ٹیلی ویژن TV  کی ابتدا ہوئی۔1973 تک اس کے نشریاتی مراکز ممبئی،سرینگر، امرتسر ،کلکتہ ،مدراس میں پھیل گئے۔ 1980 کی دہائی میں دوردرشن کے نام سے ٹیلی ویژن نے ہنگامہ برپا کردیا۔ سنیما گھروں کی آمد اور ٹیلی ویژن نے ایک پر تعیش زندگی کے خواب دکھا ڈالے ۔افراط زر اور سرمایہ کاری نے ایک عجیب منظر پیش کیا۔ روزگاری کے میدان وسیع ہو جائیں گے ،تعلیم کے ذرائع فروغ پائیں گے، یکساں حقوق ومراعات کا حصول ممکن اور سہل ہوگا ۔انصاف کی علمبرداری ہوگی۔ قصبوں اور قریوں  میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ہوگی۔ شادمانی اور درخشندگی کے عہد زریں کے ہم شاہد ہوںگے۔مگر یہ سب تصورات اور خواب ہی بنے رہے ۔

سکون چین ہم سے رخصت ہوا ۔ہوا کی سبکی قدموں کو لگ گی۔دنیا ایسے ہی خوابوں میں سرگرداں ہوگئ۔ محبت و خلوص رخصت ہوا۔ہمدری و اخوت قربان ہوگئ۔دوستی و رشتہ داری قرابت داری بھلا دی گئی۔ناولز، ڈراموں، فلموں نے وہ خواب بنے جس نےتصوراتی دنیا میں ہمیں غرق  کردیا۔۔۔۔

حشیش بھی وہ کام نہ کرسکی جو شوشل میڈیا نے کردکھایا۔۔۔!!!

رہی سہی کسر لچھے دار تقریروں نے پوری کردی۔دنیا عمل کی بجائے تصورات میں فتح ہونے لگی۔آج شوشل میڈیا الیکٹرانک میڈیا پرنٹ میڈیا ایک طوفان بلاخیز کی مانند خوابوں کے تخلیق کار ہیں۔  ہمارے اطرافutopian یوٹوپیائی  ماحول پیدا کر دیا گیا ہے۔یہ یٹو پیا ئی  دلفریب مناظر ہماری سحر انگیزی میں اضافہ کر گئےاور کرتے آرہے ہیں۔

زمینی حقائق ہمارے لئے باعث تشویش ہیں ۔  ہماری دس سالہ کار گزاریوں کی ایک لاحاصل کوشش کو اجاگر کرتی ہے۔ایک سروے کے مطابق  سرکاری اہلکاروں میں مسلمانوں کی نمائندگی محض پانچ فی صد ہے۔محکمہ ریل میں جو سب سے زیادہ نوکریاں مہیا کرواتا ہے مسلمانوں کا تناسب صرف 4.5  عشاریہ ہے۔  اس میں98.7 مسلمانوں کو انتہائی نچلے درجے پر تعینات کیاگیا ہے۔    سول سروسز میں محض تین اور وزرات خارجہ میں ایک عشاریہ آٹھ فی صد ،ہولس  میں چار فی صد، محکمہ عدلیہ میں7.8 فی صد۔پولس میں بطور کانسٹیبل 6فی صد، حفظانِ صحت کے محکمہ میں4.4 فی صد،   حساس اداروں جیسے، محکمہ تفتیش،تحقیق اور تجزیاتی اہلکار , تحفظاتی عملے   ( Intelligence, research , analysis and VVIP protection forces ) میں مسلمانوں کو  تعیناتی سے محروم رکھا گیا ہے۔   پیرا ملٹری ایجنسیوں میں مسلمانوں کا تناسب محض 1.5 فی صد ہے۔  مسلمانوں میں غربت کا یہ عالم ہے کہ اکتیس فی صد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں دنیا حیاتیاتی جنگ کی زد میں – عمیر محمد خان )

سچر کمیٹی کے سفارشات مسلمانوں کی نہ صرف زبوں حالی کی آئینہ دار ہے بلکہ ایک بہتر مستقبل کی عکاس بھی تھی ۔مگر وہ بھی تصورات اور خواب حسیں بن کے رہ گئے۔ حکومت نے ایک خواب دکھا کر اسے سرد خانوں کی نظر کردیا۔ وہ فائل منوں مٹی تلے دبا دی گئی۔اس دور کے برسر اقتدار حکمران اس کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہے۔ ساری قوم جس سیاسی جماعت کو انتخابات میں کامیابی دلاتی رہی انہی لوگوں نے سفارشات کو پیروں تلے روندھ ڈالا۔ ساٹھ سالوں کا وفاداری کا صلہ خاموشیوں کی نظر ہو گیا۔ آج بھی ہم اس تصوراتی طلسم کو عملی حقیقت میں نہ ڈھال سکے۔ اس کی منفعت بطور ایک قوم وملت واضح ہونے کے باوجود ایک پرچم تلے ہمیں مجتمع نہیں کرسکی۔اب تمام کار گزاریوں کو ایک خواب اور تصور ہی کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔عمل سے دور عوام کے لئے ایک پر کش پلندہ۔۔۔۔!!!

سرکاری نوکریوں میں مسلمانوں کو ریزرویشن آج بھی ایک تصور ہی لگ رہا ہے۔پیشہ و روزگار کے لئے مختص عہدوں پر سر کاری و نیم سرکاری اداروں میں مسلمانوں کی نمائندگی ہنوز ایک خواب نظر آتا ہے۔مہاراشٹر حکومت سے امید ہے کہ وہ اس کو عملی شکل دینے میں کامیاب ہوگی ان شاءاللہ۔۔۔

حکومتی اداروں اور سچر کمیٹی کے سفارشات پر عملدرآمد کے لئے ہمارے عزائم سرد نہیں پڑنے چاہئے۔ ان خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے کا عمل مزید تیز ہونا چاہیے۔ 60سالوں سے ہم خواب ہی دیکھ رہے ہیں۔ آنے والی نسلیں بھی کیا خواب ہی دیکھتے رہے گی۔ کم از کم ان خوابوں کی تکمیل ہماری نسل نو کے لئے ممکن تو ہو۔ تعبیر کے لئے متحدہ عمل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پرچموں کا اتحاد نہیں بلکہ یک  پرچم کا اتحاد متحدہ قومی عمل کہلاتاہے۔ ان اعمال اور خوابوں سے ہی قومیں جی اٹھتی ہیں۔ ایسے ہی افعال سے عروج کے کلس کو چھوا جاسکتا ہے۔ ورنہ انفرادی کوششیں قومیت کا رنگ نہیں دھار سکتی ہے۔ آئیے یک پرچم مجتمع قوم وملت کے خواب کی تکمیل کے لئے ایک قدم بڑھائیں۔۔۔ اور ایک بہترین مستقبل کو ڈھالنے کی عملی اقدامات کر گزریں۔ اللہ پر توکل سے یہ ممکن ہے ۔تمام ناتواں سہاروں سے مضبوط سہارا خدائے ذوالجلال والاکرام کا ہے۔بے شک وہی ہمارا ملجا و ماوا ہے ۔ اللّہ ہمیں استقامت عطاء کرے اور نسل نو کے عمدہ مستقبل کے لئے عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

عمیر محمد خان
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جمہوریت ہے پھر بھی مسلمانوں کی سیاسی شناخت گم!! – جاوید اختر بھارتی
اگلی پوسٹ
ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں