Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

دنیا حیاتیاتی جنگ کی زد میں – عمیر محمد خان

by adbimiras جون 4, 2021
by adbimiras جون 4, 2021 0 comment

جنگ و جدل ایسے وسیلے ہیں جس کی بدولت قوموں اور ملکوں پر تسلط قائم کیا جاتا ہے۔ برسوں سےمعروکوں کے ذریعے ہی انسانوں کو زیرنگیں کیا جاتا رہا ہے۔تاریخ کے اوراق اس سے رقم ہیں کہ شمشیر وتدبیر نے ہی  حکمرانی کی ہے۔ ملکوں اور قوموں کو اپنا باجگزار تیغ و تفنگ کے ذریعہ ہی کیا گیا ہے۔دور جدید میں بھی اسلحہ ،  کیمائی و حیاتیاتی ہتھیار، مہلک عسکری آلات کے ذریعے ہی ملکوں پر تسلط قائم کیاجاتا رہا ہے۔

جیسے جیسے انسان عروج و ترقی کی راہ پر گامزن ہوا طریقہ حرب و جنگی چالوں, پیتروں اور حربوں میں تبدیلی آتی گئی۔جنگیں میدانوں سے نکل کر شہر کی شاہراہوں اور قصبوں کی گلیوں میں لڑی جانے لگیں۔سپاہیوں اور فوجیوں تک لڑی جانے والی جنگ عوام کی نیست و نابود ی تک پہنچ گئی۔ قصبوں اور دیہاتوں کو تباہ کرنا جنگ کا ایک حصہ تسلیم کیا جانے لگا۔  معصوم اور نہتوں عوام کو تاراج کرنا ایک فعل فاتح قرار دیا گیا۔ مہذب اقوام کہلائے جانے والی قومیں اخلاقی اقدار کی پاسداری نہیں کرسکی۔ ان کے اخلاقِ سوز حرکتیں جنگی جرائم کی صورت اختیار کر گئیں۔با عزت اقوام اور مہذب دنیا نے دور جدید کے کبائر رذیلہ کو جنگی پیتروں کا نام دے دیا۔ معصوم و سادہ لوح، مہذب تعلیم یافتہ افراد نے بھی جنگی جرائم کو چال و جنگی  اقدام  کو ہنر مندانہ فعل قرار دے دیا۔ (یہ بھی پڑھیں فلسطین اسرائیل مسئلہ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی متعصبانہ روش – محمد علم اللہ )

آج کے مہذب تعلیم یافتہ دور میں جنگ کے میدان بدل گئے۔strategy and manoeuvre کی تبدیلی اور عسکری طریقہ کار میں انحطاط کے آتے ہی اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دیں گئیں۔  سپاہیوں اور فوجیوں کے درمیان ہونے والی جنگ عوام وخواص کے درمیان لڑی جانے لگیں۔ دور جدید کی جدید ترین جنگ اس انداز سے لڑی جانے لگی کہ حملہ آور جدید دنیا اور جدیدیت کے نامور ماہرین کی نظروں سے بھی اوجھل ہے۔حملہ آور مسیحیت کے روپ میں نمودار ہوتا ہے اور معصوم عوام اور ماہرینِ حکمت بھی دھوکا کھا جاتے ہیں۔حریف دوستوں کی صف میں شامل ہوتا ہے اور عوام وخواص اسے حلیف سمجھتے ہیں۔گویا حریف و حلیف میں کوئی امتیاز نہیں رہتا ہے۔۔۔۔۔!!!

ہتھیاروں اور جدید مہلک عسکری آلات سے لڑی جانے والی جنگیں اب سمٹ گئی ہیں۔ اب سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، کالجز و یونیورسٹیز،زراعت و معاشیات، فرمز اور کمپنیاں، تجارت و صنعت کے مراکز،رفاہی انجمنیں اور این جی اوز  ،ادویات کی تجربہ گاہیں وشفاخانے، سائنسی تحقیقاتی ادارے دور جدید کے میدان حرب بن گئے ہیں ۔اب جنگیں آمنے سامنے نہیں بلکہ پس پردہ لڑی جانے لگیں ہیں۔ حیات کے ہمہ جہت میدانوں کو اپنے شکنجے میں لینے کی عرصہ دراز سے کوشش جاری ہے۔ زندگی کے ہر میدان کو ایک نکتہ پر مرکوز کرنے کا یہ جنگی حربہ آزمایا جا رہا ہے۔یہی سلسلہ دنیا کو ایک عظیم معرکہ کی جانب دھکیل رہا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ ملاحمتہ الکبری کے ابتدائی کڑیاں ہیں ۔

حیاتیاتی جنگ کی تاریخ کافی پرانی ہے۔قدیم دور میں  یہ جانوروں تک محدود تھی۔مگر دور  حاضر میں انسانوں کے خلاف استعمال کیے جا نے والے ہتھیاروں کے طور پرکیا جانے لگا۔ یہ ایک مذموم جنگی طریقہ کار ہے۔یہ ایک انتہائی گھناؤنا فعل ہے جو انسانوں کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے۔ حیاتیاتی ہتھیار جو جرثومی ہتھیار کے نام سے بھی موسوم ہے۔ یہ مختلف بیکٹریا،  ریکٹسیا   rickettsiae ،  فنگائی، وائرسز ، ٹاکزنز کو نباتات، حیوانات اور بنی نوع انسان کے خلاف انھیں ضرر پہنچانے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں اسرائیل سے ہندوستانی مسلمان کیا سیکھ سکتے ہیں؟ – محمد علم اللہ )

حیاتیاتی جنگ ایک مؤثر ذریعہ ہے جس میں افواج نہیں بلکہ معصوم عوام کو نیست و نابود کیا جاتا ہے۔یہ نسل کشی اور نسلوں کو ہلاک کرنے کے لئے جنگی حربہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا حربہ ہے جس سے دشمن واضح طور سے سامنے ظاہر نہیں ہوتا ہے۔اور اپنے حریفوں کا خاتمہ کر گزرتا ہے۔ اس سے پیشتر مضمون کورونا آفت سماوی یا انسانی شاخسانہ۔۔۔  میں یہ بات مختصراً میں نے بیان کی تھی کہ دنیا کے وقوع پذیر واقعات ایک بڑے سلسلہ ہائے واقعات کی کڑیاں ہیں۔ ان واقعات کا تسلسل ایک بڑے حادثے سے جڑتا ہے ۔ان واقعات کا تسلسل ایک منصوبہ بند مشن کی تکمیل ہے۔ ایسے ہی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے جنگیں لڑی جاتی ہیں۔ دور حاضر میں ہم ایسے ہی دوراہے پر کھڑے ہیں۔ آج ہم تذبذب کا شکار  نہیں بلکہ تذبذب میں مبتلا کئے گئے ہیں۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سچ کو مشتبہ  بنا دیا گیا ہے۔ حیاتیاتی جنگ بھی ایک ایسی ہی حقیقت ہے۔ وباؤں اور بیماریوں کو پھیلانا ایک جنگی حربہ ہے۔ اس سے دشمن محفوظ مقامات سے اپنے حریفوں کو ختم کرنے کا طریقہ اپناتا ہے۔اور پھر ایک مسیحا بن کر سامنے آتا ہے۔  کچھ لوگ اس کی نفی کریں گے مگر تاریخی واقعات اس بات کو ثابت کرتے ہیں۔ ذیل میں درج واقعات ہماری آنکھ کھولنے کے لئے کافی ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں فلسطین اور ملتِ ناخلف – پروفیسر اخلاق آہن

انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا کے مطابق 1347میں منگولوں نے طاعون زدہ اجسام کو بلیک سی میں پھینکا تھا۔اس دور میں یہ کافہ caffa کی بندرگاہ جو موجودہ فیڈوشیا یوکرین میں واقع ہے۔ ان کا مقصد وباکو پھیلا کر دشمن کوبدحواس اور زیر کرنا تھا۔ کچھ تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ اٹلی میں کچھ کشتیاں داخل ہوئی تھیں جس میں وبائی جراثیم   موجود تھےجس کی وجہ سے یورپ میں بلیک ڈیتھ وبا پھیلی تھی۔25 میلن عوام جس کا شکار ہوئے تھے۔ 1710 میں روسی افواج جو سوڈان سے برسرِ پیکار تھیں طاعون زدہ اجسام کو شہر میں پھینکا تھا ۔ ان کا مقصد  شہروں میں طاعون پھیلانا تھا۔1763میں برٹش افواج نے پٹبرگس کے محاصرے کے دوران چیچک سے متاثرہ بلینکٹ   پھیلائے تاکہ امریکن انڈینس میں چیچک کی وبا پھیلائی جائے۔جنگ عظیم اول میں جرمنی نے دشمن افواج کو شکست سے دو چار کرنے کی غرض سے گھوڑوں اور جانوروں میں glanders کو پھیلایا۔ 1937 اور1945میں چاپان نے چین کے خلاف حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیااور تجربہ بھی کیا ۔جس میں بیبونک طاعون، چیچک، ہیپاٹائٹس ، ہیضہ، anthrax , typhus, Yellow fever قابلِ ذکر ہیں۔

پھر اس کے بعد ایسا دور آیا جس میں سائنسی ترقی کے نام پر حیاتیاتی ہتھیاروں کو وجود میں لانے کی ہوڑلگ گئی۔ کئی ممالک نے کھلے اور چھپے انداز میں نہ صرف حیاتیاتی ہتھیار بنائے  بلکہ تجربات بھی کئے ۔ان کے خلاف آوازیں بھی بلند ہوئیں اور قردادیں بھی پیش کی گئیں۔مگر معاہدوں کی  کھلی خلاف ورزی کی گئی۔ اور پوشیدہ طور سے یہ تحقیقات اور تخلیقات جاری رہیں۔اور آج وہ ممالک اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ وہ دنیا میں  آن واحد میں وباؤں اوربیماریوں کو پھیلا سکتے ہیں۔ اب وہ اس قدر مضبوط ہوچکے ہیں کہ دنیا کی معیشت ،زراعت، سیاست، ادویات اور محکمہ حفظانِ صحت کو مکمل کنٹرول کرسکتے ہیں۔

کئ بیماریوں کو پھیلانے کے لئے ان کے جرثوموں کو engineered کیا جاتا ہے۔اور منصوبہ بند طریقے سے بیماریاں اور وبائیں پھیلائی جاتی ہیں۔ماہرین کا یہ خیال ہے کہ بہت سے بیماریاں اس سے پیشتر جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کی گئیں۔ کینسر ،ایڈز، ایسی ہی چند بیماریاں تھیں جن کو بطور حیاتیاتی ہتھیار استعمال کیا گیا تھا۔ بے شک بیماریاں خدا کے حکم سے ہی پھیلتی ہیں اور شفا  بھی اسی کے ہاتھ میں ہے۔ خبیث افراد خبیث جرثومات کی افزائش کرتے ہیں تاکہ دشمن کو اندر ہی اندر ہلاک کردے۔ نہ ہی افواج نظر آتی ہیں اور نہ ہی حملہ آور۔ آج پوری دنیا  کورونا وبا کی لپیٹ میں ہے۔ چند ممالک ہیں جہاں سے نہ کوئی اموات کی خبر آتی ہے اور نہ ویکسن کی۔ کیا ہم اب بھی انسانی خباثت کو سمجھ نہیں پائے۔

میری اس بات سے آپ اتفاق نہ کریں مگر  زمینی حقائق اس کو ثابت کرتے ہیں۔ بائیو ٹیکنالوجی اور جینیاتی سائنس سے ہم ششدر ہوتے ہیں مگر متشکک نہیں۔ حقیقت کو مشتبہ بنانا بھی ایک قدیم جنگی چال ہے۔ اور یہ دور حاضر کی ایک بین خصوصیت ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی ساخت وخصوصیات متغیر کر دینے کو ہم تسلیم کرلیتے ہیں۔ انسانی کلوننگ کو قبول کر لیتے ہیں۔ مگر وباؤں اوربیماریوں کو ماننے میں پس و پیش  کرتے ہیں۔ قصور کسی کا بھی نہیں بلکہ پر فتن دور کی یہ خاصیت ہے۔ سچ کو مشتبہ کردو تاکہ کوئی تریاق ڈھونڈ ا نہ جاسکے۔ الجھنوں میں اس قدر گرفتار کردیے جائیں کہ کوئی راہ ہی ڈھونڈ نہ پائے۔

یہ مضمون کسی کو دہشت میں مبتلا کرنے کے لئے نہیں لکھا گیا ہے بلکہ اس کے تدارک اور روک تھام کی کوششوں کو تیز کرنا مقصد ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا مگر کوئی کار کر علاج دریافت نہیں ہوسکا۔ ایک مؤثر ٹیکا بھی ابھی تک بنایا نہیں جاسکا۔ تمام مسلم ممالک اور نہ ہی دیگر اقوام کے  طبی ماہرین اور محققین اس سلسلے میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل کر سکے۔ مایوسی پھیلانا اور نہ ہی حوصلہ شکنی کرنا مقصود ہے۔تاریکی کو تسلیم کرنے کے بعد ہی روشنی کی لگن پیدا ہوتی ہے۔ لیکن تاریکی میں ہی جی لینے کی چاہ روشنی نہیں پھیلا سکتی ہے۔ دوسروں پر انحصار کرنے اور انتظار کی عادت ہمارے لئے ہلاکت کا سبب بنے گی۔خدا نے ہر بیماری کا علاج رکھا ہے۔ ہم طبی ماہرین ، محققین، (انٹیلکچول) ذی فہم، ارباب بصیرت و حکمت کو مجتمع نہ کرسکے تاکہ ان کی قیادت میں اس کا مقابلہ کیا جاسکے اور اس سے نمٹنے کی کوئی تدبیر ڈھونڈ سکے ۔کوئی کارگر ویکسن بنانے میں ہم نے کوئی اجتماعی کوشش نہیں کی۔ حالانکہ کوشش اور جدوجہد ہر چیز کا مداوا کر سکتے ہیں۔ تاریکی کی عادت ڈلوانے والوں سے دامن چھڑا ئیےاور اجالوں کے سفیروں کا ساتھ نبھائے۔ اللّہ عمل کرنے والوں کو  ہی جزا دیتا ہے دنیا و عقبیٰ میں۔۔۔۔۔ خالق کائنات ہمیں گمراہ کن فتنہ انگزیزوں سے محفوظ رکھے۔ اور قوم وملت کو   راست فکر وراست رو مخلصین کی  پیروی اختیار کر نے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ہم تمام کو حفظ وامان میں رکھے۔آمین

 

عمیر محمد خان

ریسرچ سکالر

رابط: 9970306300

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

عمیر محمد خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مجھے گھر جانا ہے – صائقہ غیاث
اگلی پوسٹ
5 جون – ڈاکٹر قمر جہاں

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں