Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

مجھے گھر جانا ہے – صائقہ غیاث

by adbimiras جون 4, 2021
by adbimiras جون 4, 2021 1 comment

جگدیش گھر پر تھا کہ اس کہ پڑوسی نے اسے آکر بتایا کہ دیس میں lock down ہو گیا ہے، جگدیش گاؤں کے غریب کسان کا بیٹا تھا جو گاؤں کے ہی ایک اسکول سے پڑھا تھا ۔پہلے ہی اسے کورونا وائرس جیسی پھیلی وبا کو سمجھنے میں وقت لگا اب وہ اس سوچ میں تھا کے lock down  کیا ہے ۔ اس رات وہ ذرا اپنے گھر سے باہر سیر کے لیے نکلا تو اس نے چند لوگوں کو باتیں کرتے سنا lock down ہو گیا ہے اب سب بند، اب کیا ہوگا؟ کچھ دیر بعد جب جگدیش نے واپس آ یا تو اس کی سات سال کی بیٹی منی یہ کہتے ہوئے آکر گلے سے لگ گئی ۔
بابا آگئے ، بابا آگئے!
رینو بھی کمرے سے نکل کر دروازے تک آئی اس کی نگاہ جگدیش کے مایوس اور فکر میں ڈوبی چہرے پر پڑی، یہ بات اسے بھی پریشان کر رہی تھی آخر بات کیا ہے، لیکن وہ اتنا ہی پوچھ کر خاموش ہو گئی کہ. . . . . . . اوجی کہاں تھے اتنی رات ہو گئی ہے؟
جگدیش منی کو گود میں لے کر گھر میں چلا آیا پر اس نے رینو سے کچھ نہ کہا ۔
رینو اور جگدیش دونوں رات بھر سو نہ سکے دونوں ہی جانتے تھے کل سے سب بند ہے ۔ اب گزر کیسے ہوگا، رینو جب بھی جگدیش کی جانب دیکھتی تو، جگدیش جلدی سے آنکھیں موند لیتا گویا وہ رینو سے کہنا چاہ رہا ہو دیکھو میں سکون سے سو رہا ہوں تم بھی پریشان مت ہو۔
لاک ڈاؤن ہوئے اب ایک ہفتے بیت چکے تھے جگدیش کی پریشانیاں مزید بڑھ رہی تھی کیونکہ وہ ایک مزدور ہے اور اس کی کل جمح پونجی بھی اب ختم ہونے کو آرہی تھی، کچھ دیر بعد جگدیش کی نظر مکان مالک پر پڑی جو اسی کی طرف چلا آرہا تھا ۔ (یہ بھی پڑھیں بلیک فنگس – شیبا کوثر )

مکان مالک نے قریب آتے ہی جگدیش سے کہا؛  سنو جگدیش ایسے نہیں چلے گا تم نے پہلے ہی تین مہینے کا کرایہ نہیں چکایا اب ایسے وقت بھی تم کرایا نہیں دوگے تو مجبوراً مجھے گھر خالی کروانا ہوگا!
پہلے تو اس نے کہا مالک میرے پاس کھانے تک کو پیسے نہیں، کرایہ ابھی کہاں سے لا کر دوں ۔ مگر مکان مالک پر اس کی فریادوں کا کوئی اثر نہ ہوا ، تو مجبوراً اس نے کچھ دن کی مہلت مانگی. . . میں آپ کو کچھ نہ کچھ کر کے کرایہ دے دون گا ۔ مکان مالک یہ کہتا ہوا وہاں سے چلا گیا کے اگر اس نے دو دن میں کرایہ نہیں چکایا تو گھر خالی کرنا ہوگا ۔
رینو دروازے کے قریب یہ سب سن رہی تھی جگدیش جب اندر آیا تو اس کا چہرہ دیکھ کر وہ رسوئی میں جا کر رونے لگی دل میں بس یہی خیال آرہا تھا کہ اب کیا ہوگا؟ جگدیش کی ساری کوششیں ناکام رہی، کسی طرح بھی پیسوں کا انتظام نہ ہو سکا ۔
دو دن بعد مکان مالک اپنے کہے مطابق آپہنچا اس بار وہ پہلے سے بھی زیادہ غصے میں تھا ۔ جگدیش سے اس نے پیسوں کی طلب کی؛ جگدیش مکان مالک کے سامنے اپنی بےبسی کا اظہار کرتے ہوئے رونے لگا لیکن مکان مالک نے اس کی ایک نہ سنی، سارا سامان گھر سے باہر پھینکوا دیا اور گھر پر تالا مار کر چلا گیا ۔
جگدیش کے پاس اب صرف اس واحد راستے کے علاوہ کچھ نہ تھا کہ وہ اپنے گاؤں چلا جائے، پر کیسے  ؟ آخر اس کا گاؤں بھی تو دو ہزار کیلومیٹر دور تھا، نہ کوئی سواری، نہ پیسہ نہ کوئی دوسرا راستہ۔ ایسے میں وہ کیسے گاؤں جاتا ۔ دل پر پتھر باندھ کر اس نے آخر اپنے گاؤں جانے کا ارادہ کیا، سامان باندھا، رینو، منی کو ساتھ لیا اور چل پڑا ۔
کئی گھنٹوں پیدل چلتے ہوئے اس نے کچھ دوری طے کی تو دیکھا صرف وہ اکیلا نہیں بلکہ کئی اور بھی ہیں جو اس کرونا کا نہیں بلکہ اس lock down کا شکار ہونے ہیں پر اس کے ساتھ دل میں یہ امید کی کرن بھی جاگ اٹھی کہ آخر یہ سب بھی تو اپنے گاؤں کو جا رہے ہم بھی پہنچ ہی جائیں گے بھگوان سے پرارتھنا کرتے ہوئے اس نے دل ہی دل میں یہ قسم بھی اٹھا لی اب وہ کبھی اس جگہ واپس نہیں آئے گا ۔
ابھی تو سفر کی شروعات ہوئی تھی، منی کی معصومانہ نوعیت کا اندازہ تو اسی بات سے ہورہی تھی کہ وہ یہ کہتے ہوئے اپنے ماں بابا سے اور جلدی چلنے کو کہ رہی تھی کہ شام تک ہم گاؤں پہنچ جائیں گے، دوپہر کی تپتی دھوپ میں ایک پیپل کے پیڑ کے نزدیک رینو نے جگدیش سے ذرا ٹھہرنے کو کہا،
سب وہی ٹھہر گئے جو روکھی سوکھی تھی تھوڑا کھایا پانی پی کر ذرا ٹھہرے ۔ مگر جگدیش کو اس پیڑ کے سائے تلے بھی پریشانیوں کی دھوپ جلا رہی تھی ۔ آخر وہ یہ کیوں نہ سوچتا، اس کی بیوی جو پیٹ سے ہے، چھوٹی بیٹی کی عمر ہی کیا ہے آخر وہ ان سب کو گھر لے جانے میں کامیاب ہو پائے گا بھی یا نہیں!
پریشانیوں کے ساتھ سرکار کے اس فیصلے پر اسے غصہ بھی بہت آ رہا تھا لیکن ایک مزدور کر بھی کیا سکتا ہے، سوائے برا بھلا بول کر اور گالیاں دینے کے علاوہ اس کے اختیار میں کچھ نہ تھا ۔ وہ جی بھر سرکار کے ساتھ خود کو بھی اس بات پر کوس رہا تھا کہ آخر میں یہاں آیا کیوں؟ اچھا بھلا وہاں گاؤں میں کھیتی کرتا تو شاید. . . . .  شاید مجھے بھگوان یہ دن نہ دیکھتا ۔
وہ یہ بھی سوچ رہا تھا کہ کہی مجھے یہ میرے جنم بھومی چھوڑ کر پردیش میں آنے کی سزا تو نہیں مل رہی ۔ اس کے ساتھ اس کی لاچاری کے سوا کوئی نہ تھا، آخر اس کے ان سوالوں کے جواب دیتا کون؟
اتنے میں منی دوڑتے ہوئے آتی ہے اور جگدیش کی گود میں بیٹھ جاتی ہے ۔
بابا ہم گھر کب پہنچے گیں؟
ہاں بیٹا، ہاں! جگدیش یہ بولتا ہے، وہ اب بھی اپنی ان پریشان کن سوالوں میں الجھا تھا –
منی پھر پوچھتی ہے کیا بابا بتائیں نا ہم گاؤں کب پہنچے گیں؟
جگدیش نے کہا،
ہم گھر پہنچے گیں؟ ہاں ہاں پہنچ جائیں گے – چلو اب، رینو سے یہ کہتے ہوئے جگدیش پھر سے اپنا سفر شروع کردیتا ہے ۔ وہ کھڑے ہو کر اس لمبی سڑک پر ایسے نظرے جمائے ہوئے تھا جیسے ابھی کوئی آن پڑے گا اور اسے گاؤں چھوڑ دیگا ۔
اتنے میں  رینو کہتی ہے،
ہاں جی چلو اب آپ کس کی راہ تکتے ہو!
چلتے ہوئے اسی طرح چار دن گزر گئے، منی دیر دیر پر کچھ کھانے کو مانگتی تو جگدیش اور رینو اسے یہ کہ کر بہلانے کی کوشش کرتے بس تھوڑی دیر میں تمہیں جی بھر کھلاتے ہیں۔

کچھ دیر بعد نظر اس بھلے شخص پر پڑتی ہے جو ایسے مسافروں کو کھانا کھلا رہا تھا جو اپنے گھر کو جارہے تھے ۔ شفقت اور پر خلوص انداز میں اس شخص نے جگدیش کو بھی کھانے کو دیا، اس کے لیے وہ شخص بھگوان سے کم نہ تھا جس نے اس کی پیٹ کی آگ بجھانے کو کھانا دیا –
کھانا لے کر وہ ایک کنارے کھڑا ہو گیا اب وہ اس بات سے پریشان تھا کہ اس کھانے کا وہ کیا کرے کھائے یا رہنے دے، کیونکہ منی تو دیر دیر پر کھانے کو مانگتی ہے اور کیا پتا آگے کھانے کو ملے نا ملے. . . .
یہ سوچتے ہوئے اس نے چند نوالے کھائے اور یہ کہہ کر کھانے کو رکھ لیا کے میرا پیٹ بھر گیا ۔ کچھ دیر بعد وہ واپس چلنے لگے ۔
سڑک پر اس نے چلنے کے دوران دیکھا کے بہت سے لوگ ٹرکوں میں اپنے اپنے گھروں کو جا رہے  ہیں۔ بھیڑ ہی اتنی تھی کے قدم نہ رکھ پائے یہ عالم دیکھ کر اس کی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ ٹرک ڈرائیور سےپوچھ سکے کہ کیا وہ اسے بھی اس کے گاؤں چھوڑ دیگا ۔
وہ اپنے پریوار کے ساتھ چلتا رہا کچھ دیر بعد جب کئی ٹرک گزر چکے تھے ایک ٹرک ڈرائیور نے جگدیش سے یہ ہارن بجاتے ہوئے پوچھا،
اوبھائ کہاں جارے ہو؟
جگدیش کے دل میں کچھ امیدیں اور بڑھ گئی اس نے کہا اپنے گاؤں کو جارہا ہوں ۔ ڈرائیور نے کہا ٹرک میں دو لوگوں کی جگہ ہے ۔ آجاو ان سب کی طرح تمہیں بھی چھوڑ دونگا، پر کرایا چار ہزار ہے – جگدیش نے پاس جاکر کہا میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں ۔ ڈرائیور نے کہا اچھا بھائی کوئی بات نہیں تین ہزار ہی دے دو ۔
جگدیش نے تین ہزار روپیے ڈرائیور کو دئیے ۔ رینو اور منی کو اس نے ٹرک میں بیٹھا دیا، بیٹھانا کیا وہاں تو پیر رکھنے کی بھی جگہ نہ تھی ۔ رینو نے اپنی بےبسی کو چپانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے جگدیش سے کہا؛ تم بھی اچھے سے آجانا جی!
ٹرک چلنا شروع ہوا اور جلدہی اس نے رفتار پکڑ لی اور نظروں سے اوجھل ہو گیا ۔ جگدیش اب ان تمام پریشان کن باتوں کے ساتھ یہ بھی سوچ رہا تھا کہ وہ دونوں گھر جلد پہنچ جائیں گے، ایک طرف فکر بھی کہ نا جانے وہ دونوں کیسے. . . . . .
اس نے واپس چلنا شروع کیا اگلے روز اس کی ملاقات اک لڑکے سے ہوتی ہے جو اس کے پڑوسی گاؤں کا تھا سفر میں ایک ساتھی کے ساتھ وہ گھر کی جانب چلنے لگا ۔
دونوں نے اپنے اپنے دکھڑے سنائے اپنی مجبوریاں ایک دوسرے سے کہی پھر رات ہوتے ہی ٹہرے تو اس کی بے چینی و پریشانی میں مزید اضافہ ہوا کہ کسی طرح رینو اور منی کی خبر ملے ٹھیک تو ہیں نا دونوں، پھر خیال آیا کے ہاں ڈرائیور نے نمبر تو دیا تھا ۔ نمبر ملا کر پوچھ لیتا ہوں. . . . .
کئ بار نمبر بند بتلانے پر وہ اور پریشان ہو گیا ۔ اس کے ساتھی نے کہا گھبراؤ نہیں بھیا  تمہارہ پریوار ٹھیک ہوگا آو سو جاو کل بھور میں نکلنا ہے ۔
جگدیش نے دھیرے سے سر ہلا کر کہا ہاں!
ہاں ٹھیک ہوں گے …….
بھگوان سے پرارتھنا کرتا رہا اور سوچتا رہا، آخر دیر رات اسے نیند آئی کچھ دیر بعد ساتھی نے اٹھایا بھیا چلو سمے ہو چلا ۔
کچھ ہی دیر میں دونوں چل پڑے دھوپ کی شدت بڑھتی چلی جارہی تھی،  بے حال پریشان وہ بھی چلتا جا رہا تھا کہ اس کی نظر سڑک پر جمع بھیڑ پر گئ،  آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا عجیب سی پریشانی اور ڈر کھائے جا رہی تھی ۔
کچھ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ ٹرک حادثہ ہوا ہے ۔ ہمت کر کے ایک پولیس والے سے پوچھا صاحب ٹرک حادثہ ہوا ہے کیا؟
پولیس والے نے جواب دیا …..ہاں
ڈرائیور شراب پی کر رات میں ٹرک چلا رہا تھا اور دوسرے ٹرک نے ٹکر مار دی اور یہ حادثہ ہوا، اب تک 50 لوگ مر چکے ہیں اور ابھی مزید لاش نکال رہے ہیں ۔
ٹرک جانی پہچانی تھی جگدیش کی ڈھڑکنیں اور تیز ہو رہی تھی وہ کچھ آگے بڑھا تو  منی کا چپل پڑا تھا ۔ کچھ اور آگے بڑھا تو اس کے سامنے رینو اور منی کی لاش خون سے لت پت پڑی تھی وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا ۔ پولیس والے نے اسے روکنے کی کوشش کی اور پوچھا کیا تم انہیں جانتے ہو اس نے خود کو چھڑاتے ان دونوں سے لپٹ گیا اور کہنے لگا یہ میری بیٹی اور بیوی ہے ۔
اب وہ اپنے ہوش کھو بیٹھا اور بے تحاشہ چیخ چیخ کر رونے لگا ،وپ بار بار چیخ چیخ کر کہہ رہاتھا کہ مجھے گھر جانا ہے …………مجھے گھر جانا ہے ……….

نوٹ: افسانہ نگار ایم اے چوتھے سیمیسٹر کی طالبہ ہیں اور ان کا تعلق مغربی بنگال انڈیا کے شہر درگا پور سے ہے۔

 

صائقہ غیاث
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ماحولیاتی آلودگی، ہماری ذمہ داریاں اور اسلامی تعلیمات – حافظ معراج المومینین
اگلی پوسٹ
دنیا حیاتیاتی جنگ کی زد میں – عمیر محمد خان

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

1 comment

دشت و در - صائقہ غیاث - Adbi Miras جون 6, 2021 - 8:12 شام

[…] ادب کا مستقبل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں