Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

بہار میں تین نئی یونیورسٹیوں کا قیام ایک اچھی پیش رفت – شیبا کوثر

by adbimiras ستمبر 12, 2021
by adbimiras ستمبر 12, 2021 0 comment

تاریخ گواہ ہے کہ ایک وقت وہ بھی تھا جب بہار علم و عرفان کا مرکز تھا دنیا بھر سے تیشنگا نِ علم اپنی علمی پیاس بجھانے کے لئے یہاں آیا کرتے تھے۔نالندہ اور وکرم شیلا جیسی درس گا ہیں یہاں موجود تھیں جو یقیناً اس وقت کی یونیورسیٹیاں تھیں جہاں سے فکروفن کی نئی نئی راہیں سامنے آتی تھیں ۔
روحا نیت کے بڑے بڑے مرا کز قائم تھے جہاں سے لوگ روحا نی فیض حاصل کیا کرتے تھے ۔لیکن دھیرے دھیرے وقت نے کروٹ بدلا اور آج حالات یہ ہے کہ بہار ملک کا پچھڑا ہوا صوبہ بن کر رہ گیا ہے لگ بھگ ہر میدان میں یہ پیچھے نظر آتا ہے تعلیمی پسماندگی جسکی ایک بہت بڑی وجہ ہے ۔
یہ حقیقت ہے کہ تعلیمی بیداری سماج کی ترقی کیلئے بہت اہم ہے ۔اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہےکہ تعلیم کے میدان میں بہار کافی پچھڑ ا ہوا ہے اور یہاں کی حالت کافی بدتر ہے کرونا کے اس دور میں حالات اور زیادہ سنگین ہو گئے ہیں لاکھوں بچے تعلیم سے دور ہو چکے ہیں ۔اسکولوں کے بند ہونے اور کھلنے کی وجہ کر بچوں کا اسکول سے تعلق کم ہو گیا ہے ۔دوسری طرف آن لائن کلاس تو ہوتے ہیں مگر وسائل کی کمی کی وجہ کر بہت سے طلبا ءاور طالبا ت کو اس کا فائدہ نہیں ہو پاتا ہے ۔حکومت کو اس طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

بہار میں تعلیمی صورت حال پر غور کیا جائے  تو ایک جائزے کے متا بق  یہاں  شرح تعلیم (83%۔ 69 ) انہتر پوائنٹ تیراسی  ہے۔
جہاں مردوں میں شرح تعلیم ستر( 70) اشاریہ( 33) تیتس فی صد  ہے وہیں عورتوں میں یہ شرح تیرپن( 53) اشاریہ (57 )سنتاون فی صد  ہے۔ یہاں کے گاؤں میں تعلیم کی شرح( 43) تیتالس اشاریہ( 9 ) فی صد  ہے جہاں تک عورتوں کا سوال ہے تعلیم کے میدان میں  یہاں کی عورتیں ملک کے لگ بھگ سبھی صوبوں سے پیچھے ہیں ۔نیتی آیو گ کے ایک سر وے کے مطابق بہار کے اسکولوں کا تعلیمی میعار کافی خراب ہے دوسرے صوبے کے مقابلے  معیار میں یہ نچلے پائدان میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ادھر کچھ سالوں میں میعار میں تھوڑا سدھار ہوا ہے ۔اس لئے بہار میں تعلیم اور تعلیمی میعار دونوں میدان میں سخت محنت کی ضرورت ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں جنگِ آزادی میں اُردو ادیبوں کا حِصّٙہ – شیبا کوثر  )

اسی بیچ بہار قانون ساز یہ میں پچھلے دنوں تین یونیورسٹیا ں قائم کرنے کا بل اتفاق رائے سے منظور ہو گئے جس کے لئے نتیش سرکار کو اپو زیشن جما عتوں کا بھی آسانی سے ساتھ مل گیا ۔ایوان میں حکمراں جماعت کی جانب سے بتایا گیا کہ نئی یونیورسٹیوں کے قیام سے بہار میں تعلیم کی جانب ایک بڑی پیش رفت ہوگی۔جہاں انجئنئرنگ میڈیکل اور کھیل کے مختلف شعبوں کی تعلیم دی جائے گی ۔جس سے تحقیق اور روزگار کو فروغ ملے گا اور اس کے ذریعہ روزگار کے نئے مواقع ہوں گے ۔
ایوان میں وزیر تعلیم وجے کمار چودھری نے آریہ بھٹ گیان یونیورسٹی ( ترمیمی )بل پیش کیا۔ان کے مطابق یہاں فزکس، کیمسٹری اور دیگر سبجیکٹ کے ساتھ ساتھ تینوں تکنیک اسٹیم سیل ،فلکیات کے علم جغرا فیہ، ریور اسٹد یز
،موسمیات کی تبدیلی اور صحافت و عوامی ترسیل جیسے موضوع کا گہرا مطالعہ ہوگا اور یہ یونیورسٹیاں بہار کو علم کے میدان میں کھوئے وقار کو لوٹا نے کا کام کرے گی ۔اس لئے اس کا نام آریہ  بھٹ یونیورسٹی دیا گیا ہے ۔
دوسری جانب بہار ہیلتھ  سائنس یونیورسٹی کا بل پیش کرتے ہوئے وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا ہے کہ نئی یونیورسٹی میں پیشہ ورانہ تعلیم دی جائے گی ۔ریسر چ اور تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی ۔انہوں نے بتایا کہ 2005ءمیں آٹھ میڈیکل کالج تھے جو اب( 17 )سترہ ہو گئے ہیں۔اگلے چار سال میں(  283) دو سو تیراسی میڈیکل کالج ہو جائیں گے۔انکے مطابق وزیر اعظم کا ہدف ہر ضلع میں ایک میڈیکل کالج کھو لنے کا ہے ۔محکمہ فن وثقافت کے وزیر  ڈاکٹر آلوک رنجن نے بہار کھیل یونیورسٹی بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ راجگیر میں  بنے والے کھیل اکیڈمی بھی کھیل یونیورسٹی کا حصّہ ہوگی ۔بہار ملک کی آٹھویں ریاست ہے جہاں کھیل یونیورسٹی کا قیام کیا گیا ہے۔
اس طرح نتیش کمار  کی حکومت کے اس قدم کو تعلیم کے میدان میں ایک بہتر قدم کہا جا سکتا ہے جو بہار کی ترقی میں کافی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے اور یہاں کے نوجوان کو اس کے ذریعہ بہتر موا قع فراہم ہو سکتے ہیں جو یقینا ًصوبہ بہار کی ترقی میں بھی مدد گار ہوگا۔
حقیقت یہ ہے کہ تعلیم ہر انسان کا بنیاد ی حق ہے امیر ہویا غریب مرد ہو یا عورت  کسی بھی ذات یا برا دری کی  ہو اور یہ حق انسان سے کوئی   نہیں چھین سکتا ۔اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہے۔اور کسی بھی معاشرے کی ترقی اس کے بغیر ممکن نہیں ہے آج کل عام  طور سے تعلیم حاصل کرنے کے مراکز اسکول ،کالج اور یونیورسٹیا ں ہی ہیں ۔لیکن اگر اسکول کالج اور یونیورسٹیوں میں تعلیم کا میعار بہتر نہیں ہوگا تو پھر ویسی تعلیم سے مقصد حاصل نہیں ہو سکتا اور اگر اسکول ،کالج اور یونیورسٹیوں میں تعلیم کا میعار بہتر ہوگا اور تعلیمی ماحول ہوگا تو وہاں سے فارغ طلبا ءاور طالبات بھی معیار ی ہونگے ورنہ ڈگریا ں لے لینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے۔
آج کل گلوبل مسا بقہ کا دور ہے۔ دنیا سمٹ چکی ہےاور طلباءکا مقابلہ عالمی پیمانے پر ہے۔ اس لئے اگر طلباءعالمی معیار کی صلاحیت پیدا نہیں کریں گے تو صرف ڈگریوں سے کام نہیں چلے گا ۔ابھی کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو اندازہ یہ ہوتا ہے کہ بہار میں معیار ی ٹیچروں کی بہت  کمی ہے خاص کر سرکاری پرا ئمری اور مڈل اسکولوں کی حالت بہت دیگرگوں ہے۔ جہاں ایسےایسےٹیچرمل جاتے ہیں جنہیں پڑھنے پڑھانے سے کوئی مطلب نہیں ہے صرف نوکری کرتے ہیں ۔ان کے اندر صلاحیت کا فقدان ہوتا ہے ۔یہ حقیقت ہے بہت سارے ایسے اساتذہ مل جائیں گے جنہیں ٹھیک طور پر لکھنے پڑھنے بھی نہیں آتا ۔اب یہ لوگ کس طرح ٹیچر بن گئے یہ تو ایک الگ موضوع بحث کا متقاضی ہے ۔ہمارے خیال سے اگر تعلیم کے میدان میں اچھی کارکردگی کرنی ہے تو بنیاد ی تعلیم کو بہتر کرنا پڑے گا اگر بنیاد ی تعلیم ہی بہتر نہیں ہوگی تو طلبا ءاور طالبات کبھی بھی اچھی صلاحیت کے مالک نہیں بن سکتے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تہذیب و تربیت سیکھنا بھی بے حد ضروری ہے ۔تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور اقدار  کا خیال رکھ سکے ۔تعلیم وہ زیور ہے جو انسان کے کردار سازی میں اہم رول ادا کرتی ہے اور پھر اس کے ذریعہ ایک بہتر ین معاشرہ عمل میں آتا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں پہلے درس گاہ کو معیاری بنائیے – شیبا کوثر  )

بہار میں جہاں تعلیمی پہلو کچھ کمزور ہے وہاں چند خوبیاں آج بھی یہاں کے سماج میں موجود ہے جس میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آج بھی یہاں دوستی اور بھائی چارے کا ماحول قائم ہے گاؤں میں اس کے اثرات نمایاں طور سے محسوس کئے جا سکتے ہیں جہاں شادی بیا ہ ہو یا مرنی جینی لوگ بڑھ چڑھ کر آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج بھی یہاں گنگا جمنی تہذیب دیکھنے کو مل جاتی ہے جو قابل ستائش ہے۔
اس لئے اگر بہار تعلیمی میدان میں بہتر کار کردگی کرنے والا صوبہ بن جائے تو یقیناً ملک کی شان بڑھانے میں کافی مددگار ثابت ہوگا ۔مجھے نیتش سرکار سے پوری امید ہے کہ وہ اپنے تعلیمی مشن کو آگے بڑھا ئے گی اور بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔خاص کر اساتذہ کی طرف خاص دھیان دیگی اس لئے کہ جب تک با صلاحیت اساتذہ نہیں ہوں گے تعلیم کا مقصد حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔0۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

sheebakausar35@gmail.com


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

شیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ابنِ صفی : ایک عظیم مفکر ،بے مثل ادیب (حصہ 2)- : عبداللہ زکریا
اگلی پوسٹ
غزل – فیض ؔ بہرائچی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں