Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

جنگِ آزادی میں اُردو ادیبوں کا حِصّٙہ – شیبا کوثر 

by adbimiras اگست 10, 2021
by adbimiras اگست 10, 2021 0 comment

اردو ہے جسکا نام ہمیں جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
9/مئی 1857ء تبغ و تفنگ، قرابین، بندوق، گولیاں، بارود، قلب تشکر تیار، مینمارعولا، چوکس دستہ کی مارچ پاسٹ توپوں کے دہانے کھل گئے اور جنگ آزادی کا کھل گیا ۔ادھر دلیّ کی مانگ کا سیندور اجڑنا تھا کہ آتش شوق اور بھڑک اٹھی ۔دلی کی بربادی پر 1962ء میں فغان دہلی کی اشاعت پرتحریک خلافت کے زمانے میں منشی مشتاق میرٹھی کے جذبات حریت کا زیور طبع سے آراستہ ہونا ایسالس برنی اور بعد میں سبط حسن کی مرتبہ آزادی کی نظمیں منظر عام پر آ ئیں۔ اردو ادب قدم قدم پرخارجی محرکات سے متاثر ہوئی۔یہ قعلوں اور محلوں کی فصیلوں کے اندر پروان نہیں چڑھی۔ اردو درباری زبان نہیں تھی اس نے ہمیشہ عوام کے دل کی دھڑکنوں سے اپنا رشتہ قائم رکھا۔ درباروں میں ہمیشہ فارسی کا چلن رہا۔ سلطنت۔ مرہٹہ کی زبان بھی فارسی تھی ۔تاریخ کے نہا ں خانے میں جب ہم دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ تیر ہویں صدی عسوی کے آغاز میں جب دلی نے سیاسی مرکز یت حاصل کر لی ،کھڑی بولی یا زبان دہلوی یا اردو برج بھاشا کے اثرات کے تحت وہاں نئے سرے سے اپنے قدم جمانے لگی ،خو بئی قسمت کہ اس نے یوں کچھ پھلنا پھولنا شروع کیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے پنجاب ،بہار ،اور دکن اس کی آغوش میں سمٹ آئے ۔پندر ہویں صدی میں دلی کی مرکزیت سے ناتا توڑ لینے کے بعد دکنی اردو میں سنسکریت الفاظ اور تر کیبیں شامل ہونے لگیں اور بعد ازیں اردو قومی وحدت کا ایک موثراور دل پسندیدہ وسیلہ بنتی چلی گئی ۔اب میدان صوفیوں کے ہاتھ میں تھا انہوں نے تصوف کے ان پہلو ؤں کو جلا بخشی۔راما نج اسکول سے وابستہ  سوامی رما نند نے بھکتی تحریک میں ہر فرقے کو شامل کیا اور مشرقی سلطنت کے آخری فرما روا حسین شاہ مشرقی نے جونپور میں پہلی بار وحدت قومی کے تصور کو پیش کیا ۔اکبر کے عہد میں اس تصور نے سونے پر سہاگے کا کام کیا ۔دارا شکوہ اور فیضی نے سنسکرت ادب کے ترجمے کئے امیر خسرو اور عبد الرحیم خان۔ خاناں نے۔ ہندی میں شا عری کی ۔اب دیر حرم کے بنیادی اتحاد پر زور دیا جانے لگا۔اور واعظ و زاہد پر ایک نئے دور کا آغاز ہوا ۔ (یہ بھی پڑھیں جنگِ آزادی میں اُردو ادیبوں کا حِصّٙہ – شیبا کوثر )

دکن میں قلی قطب شاہ کے اشعار عوام کے دل کی دھڑکنوں سے تال میل کھانے لگے وجہی کی "سب رس "اسی سلسلے کی ایک خوبصورت لڑی ہے۔شمال ہند میں نظیر اکبرآبادی اپنے انفرادی شان سے ہمارے سامنے جلوہ گر  ہوتے ہیں ان کا کلام چا سر کی خوبصورت پو ر لسٹر یٹ گیلری ہے جس میں انکا عہد سانس لیتا ہوا نظر آتا ہے۔ عید، ہولی، دیوالی، بازار،میلہ، بسنت، جاڑا، گرمی، برسات، بچپن جوانی، بڑھاپا سبھی دیکھ لیجئے حتی کہ کبوتر بازی، بیڑبازی، دریا کی سیر یہ سب رواں دواں تصویریں ہیں جس میں نظیر نے عوامی کلچر کا ایسا کلوز پ پیش کیا ہے کہ آج تک اہل نظر انگشت بد نداں ہیں نظیر کی نگاہیں ہمیشہ زندگی کی بنیاد ی حقیقت پر مر کو ز رہتی ہیں ۔ پھر اردو کے محل سرا میں ایک گدا ئے متکر کی آواز گونجی جو ہمیں آگاہ کرتا ہے
میر صاحب زمانہ نازک ہے
دونوں ہاتھوں سے تھا مئے دستار
پھر اسی محل سرا میں ایک درویش کی صد ا گونجی جس نے ہمیں ترک رسو م پر آمادہ کیا ۔
ہم موحد ہیں ،ہمارا کیش ہے ترک رسوم
سبق جب مٹ گیا اجزائے ایماں ہوگیں
اس کے لئے کہ اصل ایما ں مقصود تھا
وفا داری بشرط استواری اصل ایمان ہے
میرے بتخا نے میں تو  گاڑ کعبے میں برہمن کو
پھر وہ بھی نگاہوں سےاجھل ہو گیا ہے۔
غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں
روئے زار زار کیا کیجئے ہائے ہائے کیوں
اسطرح اردو   دیکھتے  ہی دیکھتے روشن منا ر بن گئی اور دنیا کو منو ر کرنے لگی،جس سے قومی یکجہتی کی کرنیں چھن چھن کر باہر آنے لگیں ۔پھر تاریخ کا وہ موڑ آیا جب اورنگ زیب کی پالیسی نے اس قومی تحریک کو عظیم نقصان پہنچا یا لیکن بیچاری اردو بڑی سخت جان نکلی ۔اور یہ ایک انحطاط پذیر معاشرے کی گود میں اسی طرح پھلتی پھولتی رہی کہ تاریخ نے ایک اور جست لگائی ۔اب رام نارائن موزو ں انگریز وں کے ہاتھوں سراج ا لد و لہ کی شکست سے متاثر ہو کر کہ رہے تھے ۔۔۔۔
غزالا ں تم تو واقف ہو کہو مجنو ں کے مرنے کی
دوانا مر گیا آخر کو ویرانے پر کیا گزری
اب ذرا عبدالحئ تاباں کے بھی تیور دیکھئے جنکے مردا نہ حسن کی تعریف میں آزاد "آب حیات "میں رطب اللسان ہیں
نہیں مقدور کہ جا چھین لو تخت و طا ؤس
ساتھ ہی ساتھ معاصرین اور امراءکے سلسلے میں میر کے تیکھےطنزسے بھی لطف اٹھاتے چلئے
ٹکڑوں پر جان دیتے تھے سارے فقیر تھے
قاسم نے شاہ عالَم پر سخت حملے کئے اور اس کو ظل الہی کہنے کے بجائے ،ظل شیطان تک کہ ڈالا ۔جناب مصحفی بھی کسی سے کم نہیں تھے ۔
ہندوستان کی دولت و حشمت جو کچھ کہ تھی
ظالم فر نگیوں نے بد تدبیر کھینچ لی ۔
اس طرح اردو ہندوستان کے کلچر شعور کی تشکیل میں ایک نمایاں رواں انجام دیتی رہی ۔یہ سچ ہے کہ معاشرے کی سچی اور جیتی جاگتی تصویر یں اردو کے ادبی سرماۓ میں بکثرت ملتی ہیں ،اردو ادب کے دامن میں کیا کچھ نہیں ہے۔بہر حال ،سلطنت مغلیہ اورشاہان اودھ کے زوال کے بعدکلچر تحریک کی بنیاد پڑی ۔اور استوار ہوتی گئیں ۔ تاریخ شاہد ہے کہ انیسو یں صدی کے آخر اور بیسو یں ادائل میں اس تحریک نے  اردو کا قدم قدم پر سہارا لیا ہے یوں تو اردو کا پہلا اخبار "جام جہاں نما "تھا جو 1823ء میں شا ئع ہوا۔ لیکن جب اس تحریک کے قدم لڑ کھڑا ئے تو بقول گار سین دتا سی اور اردو صحافت نے آگے بڑھ کر اس کے بازو ؤں  کو  مضبوطی سے تھام  لیا مگر راہ میں قربانیاں تھیں ۔عظیم قربانیاں ! منیجر صادق الاخبارکو تین ماہ قید با مشقت کی سزا ملی۔ صہبائ اور نجانے کتنے شہید کئے گئے "دلی اردو اخبار کے ایڈیٹر (محمّد حسین آزاد ) کے والد مولوی محمد باقر کو پھانسی دی گئی ۔آزاد کے خلاف بھی گرفتاری کا وار نٹ جاری ہوا مگر جاکو راکھے سائیاں مار سکے نہ کوئے ۔ لیکن اب تاریخ کا وہ موڑ تھا جب سر سید کی مصا لحت پسندی اور اکبر کی روایت پرستی  جدید نثر اور شدید طنز کے قالب میں ڈھل گئی ۔
بہت عمدہ ہے اے ہم نشیں برٹش راج
کہ ہر طرح کے ضوا بط بھی ہیں اصول بھی ہے
جب اتنی نعمیتں مو جود  ہیں یہاں اکبر
تو ہرج کا ہے جو  ساتھ اسکے ڈ یم  فول بھی ہے ۔
چنا نچہ اردو ادب میں ایک واضح انقلاب پیدا ہوا ،جسکا اظہار حالی اور  آزاد کی نظموں میں ہوتا ہے ۔حالی نے مسلمانوں کی زبو حالی کا مرتبہ لکھا ۔اور ہندوستان کی عظمت کے گیت گائے ۔ پھر  1877ء میں منشی سجاد حسین نے "اودھ پنچ ” جاری کیا ۔یہ اخبار تقریباً ستر سال تک آزادانہ خیالات کا علمبردار رہا اس کے ممتاز لکھنے والوں میں اکبر، شرر، سر شار، اور چکبست پیش پیش تھے۔
28 دسمبر1885 ء کو بمبئی میں انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا اجلاس منعقد ہو چکا تھا ۔ابتداء میں تو اس تحریک میں اعتدال تھا لیکن آہستہ آہستہ ایک آزادی پسند طبقہ سر اٹھانے لگا اور آکلینڈ قانون کے زمانے یعنی 1888ءسے ہی انگریزوں نے پروپگینڈا شروع کر دیا کہ مسلمان کانگریس کے خلاف ہیں ۔سر سید اور نذیر احمد کی پالیسی سے اس پرو پگنڈا میں مزید تقویت ملی چند ادیب و شاعر ایسے  بھی تھے جنہوں نے کانگریس کی شدید مخالفت بھی کی لیکن مسلمانوں کا ایک خاص طبقہ ہمیشہ کانگریس کے سا تھ رہا۔ اور رفتہ رفتہ اس نے ایک مشترکہ سیاسی مورچہ کی صورت اختیار کر لی۔ اب انتہا پسندوں کا ایک طبقہ بال گنگا دھر تلک کی قیادت میں سامنے آرہا تھا ۔آج ملک کے اس  مشہور قول کی گھن گرج کو کون فرا موش کر سکتا ہے ۔”سوراج ہمارا پیدائشی حق ہے اور ہم اسے لیکر رہیں گے "۔
1905ءمیں تقسیم بنگال کی تحریک نے شدت اختیار کر لی۔ حسرت موہانی کا اسی انتہا پسند انہ گروہ سے تعلق تھا۔جو ابھر کر اب سامنے آرہا تھا حسرت موہانی کی سیاسی نظمیں اس حقیقت کی غماز ہیں ۔1911ءمیں احساس غلامی کی فضا مزید تیز ہو گئی ۔اب "زمانہ” اور” مخزن” میں بھی قومی تنظیموں کی بہتات نظر آنے لگی تھی ۔1915ءمیں مسز اینی بیسنٹ نے ہوم رول تحریک چلائ اور چکبست چونک اٹھے ۔ ۔۔
طلب فضول ہے کانٹوں کی پھول کے بدلے
نہ لیں بہشت بھی ہم ہوم رول کے بدلے
لیکن اس دور کی شاعری نے دراصل ظفر علی خان کے دم قدم سے تقویت اور غزا حاصل کی۔ انکو سر زمین ہند سے دیوانوں کی طرح عشق تھا ۔ظفر علی خاں قید فرنگ کا مزا چکھنے کے باوجود "انقلاب ھند "کے نقیب بنکر آئے تھے بارہا دیکھا ہے تونے آسماں کا انقلاب
کھول آنکھ اور دیکھ اب ہندوستاں کا انقلاب
یہی وہ دور تھا جب اقبال اپنا "ترانہ ہندی” لیکر جلوہ افروز ہوتے ہیں ان کے پاس "نیا شوالہ "اور "ہندوستانی بچوں کا گیت "بھی ہے ۔ لیکن وہی اقبال مئی1937ء میں محمد علی جناح کو مشورہ دیتے ہوئے دیکھا ئی دیتے ہیں ۔”ہندوستان میں امن و امان بحال رکھنے کا واحد طریقہ کار یہ ہے کہ نسلی ،اور مذہبی اور لسانی بنیادوں پر ملک کو از سر نو تقسیم کر دیا جائے ”
گویا پہلی جنگ عظیم سے پہلے کے اقبال کو ہم نے کوچ لیا اور بعد کے اقبال کو پاکستانی اٹھا لے گئے ۔بقول فراق گورکھپو ری ” اقبال کی شخصیت دو حصّوں میں منقسم ہو گئی تھی اور یہ دونوں حصّے کبھی آپس میں ملنے اور جھگڑنے کے شکار ہو کر رہ گئے تھے،حقیقت کسی مذہب و ملّت کی میراث نہیں ہوتی ،کاش اقبال یہ سمجھ سکتے ”
شاید اسی لئے آج ماہر اقبالیات اقبال کو ہندوستان میں سیکو لر شاعر ثابت کرتے ہیں اور جب پاکستان جاتے ہیں تو  انہیں اسلامی شاعر کہتے ہیں ۔
اسی دوران 1919ءمیں” جلیا ں والا باغ” کے المناک سانحے کےبعد اردو کے ادبی افق پر دو اور ممتاز شخصیتں نمودار ہوئیں۔ ابوالکلام آزاد اور مولانا محمد علی،اب تحریک آزادی کی مشعل فضا میں اور بلند ہو گئ۔ پھر یگانہ قومی یک جہتی کے نقیب بن کر آئے لیکن ان کی آواز کو کچل دیا گیا۔1939ءمیں انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام کے ساتھ سجاد ظہیر،منشی پریم چند، اختر رائے پوری ،فراق ،مجنوں ،یوسف علی مہر اور بعد میں وامق مخدوم، مجاز،جذبی، سلام مچھلی شہری،جاں نثار اختر،فیض ،راشد ،اختر الایمان، میراجی۔ علی سردار جعفری، وغیرہ وغیرہ سامنے آئے ۔وامق کی نظم” بھوکا بنگال ” نے 1944ءمیں ملک کے طول عریض میں ایک کہرام برپا کر دیا ۔
پیٹھ سے اپنے پیٹ لگا ئے لاکھوں الٹے کھاٹ
بھوک مہنگا ئی سے تھک تھک کر اترے موت کے  گھات
یہ سچ ہے کہ ترقی پسند تحریک پر مختلف سمتوں سے کاری حملے کئے گئے ۔آل احمد سرو ر نے تو یہاں تک لکھا ۔۔۔۔۔
” اس تحریک کے بعض علمبرداروں  میں بڑی سطحیت۔ بڑی رعونت، بڑی تنگ نظری ،بڑی قطعیت ہے۔ یہ زندگی کو مارکسی فارمولوں اور اقتصادی اصولوں کے سوا کچھ نہیں سمجھتے ۔یہ ایک ذہنی غلامی سے نکال کر دوسری ذہنی غلامی میں انسان کو مبتلا کرنا چاہتے ہیں ۔ویسے سرور صاحب کسی نہ کسی طرح کی غلامی کے اسیر ضرور ہیں وہ چاہے ان کے افکار و نظریات کو ہی غلامی کیوں نہ ہو،ان حقا ئق سے قطع نظر اسی تحریک کے زیر سایہ صرف مہاتما گاندھی پر جتنی معرکتہ الا آرا ء نظمیں اردو میں لکھی گئیں کوئی دوسری زبان مثال نہیں پیش کر سکتی ۔ انہیں دنوں مجروح کی آواز کا جادو کچھ یوں چڑھ کر بول رہا تھا کہ خود انہیں بھی احساس ہو چلا ۔ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا ۔
بہر حال 1947ء کے بعد  تاریخ کی چالس سالہ ترقی پسند تحریک کا عروج وزوال ہو چکا تھا ۔جدید یت کے مرا ری اپنا تماشا دکھا کر کھسک گئے ۔اب عوامی کلچر کی باری فورم کی باری ہے جسکی آواز پر اردو ہندی کے ادیب لبّیک کہ رہے تھے
ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگ گراں اور
مرادآباد ،علی گڑھ ،جمشید پور ،احمد آباد ،الہ آباد، میرٹھ،بےدلی ہائےتماشا کہ نہ عبرت ہے نہ ذوق بے کسی ہائے،تمنا کہ نہ دنیا ہے دیں
بہر صورت  بیچاری اردو زندہ ہے اور ختم ہونے والی تھی بھی نہیں۔
اس طرح ہم دیکھتے ہیں کہ جنگ آزادی میں اردو ادیبوں اور شاعروں کا بہت بڑا حصّہ ہے ۔انہوں نے تاریخ کے بہت اہم موڑ پر کار ہائے نمایاں انجام دئے ہیں جو اس حسن و خوبی کے ساتھ صرف اردو ادیب ہی انجام دے سکتے ہیں۔(تمام شد )۔
sheebakausar35@gmail.com

 

شیبا کوثر  ( آرہ، بہار) انڈیا ۔

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

sheeba kausarشیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تنہائی اور وہ – امیر حمزہ
اگلی پوسٹ
اکیسویں صدی میں اردو ویب سائٹ ’’ادبی میراث‘‘ کی معنویت – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں