Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

پہلے درس گاہ کو معیاری بنائیے – شیبا کوثر 

by adbimiras اپریل 2, 2021
by adbimiras اپریل 2, 2021 0 comment

کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں درس گاہ کا رول بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔کیوں کہ یھی یہی وہ جگہ ہوتی ہے جہاں آئندہ آنے والی نسلوں کی تعلیم و تربیت ہوتی ہے ۔درس گاہیں جتنی معیاری ہونگیں  وہاں سے نکلنے والی نسلیں بھی اتنی ہی معیاری ہوں گیں ۔
جہاں تک درس گاہ کا تعلق ہے دنیا کے تمام مفکر ین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ ماں کی گود ہی انسان کی پہلی درسگاہ ہے اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں بھی ہے کہ اگر بچے کی سوچ ،فکر اور کردار و گفتار پر اگر سب سے زیادہ کسی کی چھاپ ہوتی ہے تو وہ اس کی ماں ہوتی ہے ۔
اکثر مشا ہدے میں  یہی بات سامنے آتی ہے کہ اگر ایک ماں پڑھی لکھی اور با شعور ہوتی ہے تو اس کے بچے بھی با شعور اور تہذیب یافتہ ہوتے ہیں اور اگر ایک ماں علم وشعور سے نا بلد ہوتی ہے تو اس کے بچے بھی شعور کی منزل تک نہیں پہنچ پاتے ہیں ۔
مجھے بچپن کی ایک کہانی یاد آ رہی ہے جو ایک عمر دراز شخص نے مجھے دوران سفر سنائی تھی جو آج تک ہمارے ذہن میں محفوظ ہے جس میں ایک ماں کے کردار کو واقعتاً   بڑے اچّھے انداز میں پیش کیا گیا ہے جسکا تذکرہ یہاں پر کرنا مناسب ہوگا ۔وہ کہانی ہے ایک کامیاب انسان کی جس میں ایک ماں کا بہت اہم رول ہے ۔کسی گاؤں میں ایک عورت رہتی تھی اس کا ایک بیٹا تھا جو گاؤں کے ہی اسکول میں پڑھتا تھا ایک دن جب وہ بچہ اسکول سے گھر واپس آیا تو اس کے ہاتھ میں ایک خط تھا جو اس کے اسکول کے ٹیچر نے اسے دیا تھا اور کہا تھا
کہ اسے اپنی ماں کو دے دینا اس بچے نے آتے کے ساتھ اس خط کو اپنے ماں کے حوالے کیا اور ماں سے کہنے لگا کہ ہمیں پڑھ کر سنائیں کہ اس میں کیا لکھا ہے اس خط میں لکھا تھا کہ آپ کا بیٹا پڑھنے میں بہت کمزور ہے پڑھائی میں دل نہیں لگاتا ہے اور کلاس میں شرارت زیادہ کرتا ہے اس لئے اسکول سے بر خواست کر دیا گیا ہے ماں کو اس بات کا بہت دکھ اور افسوس ہوا ۔لیکن ماں نے صبر و ضبط سے کام لیا اور اپنے چہرے پر خوشی کے تاثر کو نما یا ں کرتے ہوئے جو جواب اپنے بیٹے کو دیا وہ ہر ماں کے لئے رہنمائی ہے ۔
ماں نے کہا کہ بیٹا اس میں لکھا ہے کہ اب کل سے تم  اسکول نہیں جاؤ گے تمہارے استاد نے لکھا ہے کہ آپ کا بیٹا
بہت ذہین ہے اس لئے اسکول میں اس کا وقت ذایعء ہوگا بہتر ہے کہ آپ اس کے لئے گھر پر ہی کوئی اچّھا استاد مقرر کر دیجئے  تاکہ وہ اور بچوں سے الگ رہ کر اپنا سارا دھیا ن پڑھائی کی طرف لگائے ۔اس لئے اب تم گھر پر ہی پڑھائی کرو گے اور پھر اس عورت نے اپنے لڑکے کے لئے گھر پر ہی ایک اچھا استاد مقرر کر دیا بچے پر ماں کی اس گفتگو کا بڑا خوشگوار اثر مر تب ہوا اور بچہ بڑی محنت اور لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے میں لگ گیا پھر جب بڑا ہوگیا اور ہائی اسکول جانے کا وقت ہوا تو اس نے پرائیوٹ سے فارم بھرا اور نمایاں نمبر سے کامیاب ہوا ۔اس کی لگن اور محنت نے اسے آخر کار ایک کامیاب ڈاکٹر بنا دیا ۔وا قعہ کی سچائ پر ہمیں کچھ نہیں کہنا ہے مگر اس میں ہر ماں کے لئے ایک درس ضرور موجود ہے ۔سچ تو  یہی ہے کہ عورتوں کو بھی اللّه نے ذہانت اور صلاحیت جیسے جوھَر عطا فرمایا ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ ماں کی گود ہی وہ پہلا مکتب ہے جہاں پر انسان کا اولین نشو و نما ہوتا ہے اگر یہاں پر کردار سازی ہوتی ہے تو زندگی بھر وہ اس کی شخصیت کا حصّہ بن جاتا ہے اور اگر کردار کی ڈھلا ئی ہوتی تو وہ بھی اس کی شخصیت کے ساتھ ساتھ پروا ن چڑھتا ہے یہاں سے ذہن و دماغ کو جو بھی رخ دیا جاتا ہے وہ انسان کی زندگی پر ہمیشہ ہی حا وی رہتا ہے تاریخ گواہ ہے کہ عظیم افراد اور عبقری شخصیات جن پر ہمیں فخر ہے عظیم ماؤں کی گود کے تربیت یافتہ تھے۔
آج صورت حال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ہماری غفلت اور کوتاہی کے نتیجےمیں خواتین کی اکثریت جہالت و نا خواندگی کی شکار ہیں یا ایسی تعلیم حاصل کر رہی ہیں جو برائے نام ہے۔اسکول اور کالجوں میں تو پڑھ رہی ہیں مگر ماحول کے اثرات سے بچ نہیں پا رہی ہیں جس کی وجہ سے اخلاق و کردار سے دور نظر آتی ہیں۔اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں کہ عورتیں سوسا ئٹی کا ایک ایک اہم جز و ہیں ۔ان کو بہتر تعلیم اور اچھے اخلاق و کردار سے آرا ستہ کرنا سماج کی اہم ذمہ داری ہے ان کو تعلیم سے محروم رکھنا ملت و معاشرے کی تعمیر و ترقی کا کام صحیح طور پر وہی خواتین انجام دے سکتی ہیں جن کی تعلیم و تربیت بہتر ڈھنگ سے اور خوشنما ماحول میں ہوئی ہے اور جو جدید علوم کے ساتھ ساتھ عصری تقاضوں کو بھی سمجھتی ہوں اور یہ کام بہت حد تک وہی عورت انجام دے سکتی ہے جو زہدو تقویٰ سے نزدیک تر ہو کیوں کہ زہد کی وادی بڑی دشوار گزار ہے۔اس کا حصول آسان نہیں ہے وجہ یہ ہے کہ ہم دنیا کی زینت و آرائش اور مال و دولت جاہ و منصب اولاد ،نفسیاتی خواہشات اور بہت سی دل فریبیوں سے گھر ے ہوئے ہیں اور اور یہ ساری چیزیں دل پر دباؤ ڈالتی ہے اور انسان کو اپنے دائرہ میں کھینچ کر لانے کی کوشش کرتی ہیں دوسری طرف انسان کی طبیعت اور اس کی فطرت ہے جو ان میں سے کسی ایک کی سحر کاری کا بھی مقابلہ آسانی سے نہیں کر سکتا لیکن جہاں معا ملہ چہار جانب کا ہو تو ان سب سے بچ پانا کوئی آسان کام نہیں ۔
جو شخص بچپن سے ہی لذتوں اور آرام و آسائش کا دلدا دہ ہوتا ہے ماں باپ کی شفقت اور رشتہ داروں کی مہربانی حاصل رہتی ہے جو بڑے ناز و نعم سے پالتے ہیں اس پر اپنی رحمتوں اور شفقتوں کے ڈونگرے برساتے ہیں جس کی وجہ کر اس کے حواس ،اس کی فطرت اور اس کی خواہشات سب کچھ نرم و نازک ہو جاتی ہے اور لذتوں کی دلدا دہ اس ماحول میں جس میں وہ پل بڑھ کر جوان ہوتا ہے اور اس کا دل دینوی زندگی کے مظاہرےکی طرف جھکا ہوا ہوتا ہے تو ہم کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ اتنی آسانی سے کوئی انسان زهد و تقویٰ جیسے دشوار گزار راہ کو پالے گا ۔اس کے لئے تو بڑی سخت محنت در کار ہے جو بچپن سے ہی اس کو اس راہ پر چلنے کی تلقین کرتی رہے اور وہ ہستی ایک ماں ہی بہتر ہو سکتی ہے ۔
اس لئے ہر ماں کو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہئے کہ اپنی اولاد کے بیجا ناز و نخرے کو نہ اٹھائے،اس کی ہر ضد کو نہ پورا کرے بلکہ اچھے اور برے کی تمیز کے ساتھ اس کی پرورش کرے ،اسکی خواہشات کی بھی تکمیل ضروری ہے بہت سی ماں ضرورت سے زیادہ سختی کا مظاہرہ کرتی ہیں جوصحیح نہیں ہے بلکہ بچوں کی شخصیت کی نشو و نما ں میں مضر ثابت ہوتا ہے انکی انکی ضرورتوں کا خیال رکھنا چاہئے انکے ساتھ پیار و محبّت کا بھی  مظاہر ہ ضروری ہے اس لئے ایک متوازن اور بیلنس رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے جس میں کبھی کبھی ماں کو بھی بہت صبر و آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے ۔جس کے لئے ہر ماں کو تیار رہنا چاہئے تبھی جاکر صحیح تر بیت کے مراحل کو طئے کیا جاسکتا ہے ۔
اچھی بات یہ ہے کہ اب پہلے سے زیادہ عورتیں تعلیم کے میدان میں قدم رکھ رہی ہیں سرکار بھی اس بات پر توجہ دے رہی ہے کہ کیسے عورتوں کا تناسب تعلیم کے میدان میں بڑھے کئی اسکیمیں چل رہی ہیں جس کا فائدہ عورتوں کو مل رہا ہے اور ہمارے ملک کی خواتین اور ہماری بہنیں بھی تعلیم کے ہر شعبے میں نمایا ں کار کردگی کا مظاہر ہ کر رہی ہیں اس لئے آنے والے دنوں میں امید کی کرن روشن ہے ۔
صرف ایک بات پر دھیان دینا پڑے گا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکول اور کالجوں  میں انکی تر بیت کا کوئی بہتر انتظام ہو۔ہمارے خیال سے اس کا بہتر طریقہ کار یہ ہے کہ اسکول اور کالجوں سے ہی لڑکیوں کو پڑھائی کے ساتھ سماج میں جو غریب بچے ہیں جنکی ماں پڑھی لکھی نہیں ہیں اور محنت مزدور ی میں لگی ہوتی ہیں ان سے رابطہ کر کے انہیں کچھ وقت دینا چاہئے جس سے انکے اندر بچوں کی تربیت کرنے کا ہنر پیدا ہوگا لیکن یہ سب کسی کے گائیڈ لائن میں ہی ہو سکتا ہے اس لئے اسکول اور کالجوں میں اس طرح کا کوئی نظام بنانے کی ضرورت ہے اس طرح اگر ہم ماں کو ایک کامیاب ماں بنانے کی توجہ دیں جو اپنے بچوں کو ایسی تربیت دے جو ہر دشوارییوں کو ہمیشہ ہمت اور لگن کے ساتھ پار کرنے کی صلاحیت پیدا کر سکے تو یہ سماج اور معاشرے کے لئے ایک بڑی کامیابی ہوگی کیونکہ ماں ہی وہ ہستی ہے جو نسل در نسل بہتر پرورش اور اعلی اخلاقی اقدار کو اپنے بچے  کے کردار میں داخل کر سکتی ہے۔جو بہتر تعلیم کے لئے بہت اہم ہے تبھی جا کر تعلیم کے اصل مقصد سے سماج کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اورایسا ہی انسان سماج اور معاشرے کے لئے عملی طور پر بہتر اور مفید ثابت ہو سکتا ہے ورنہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ہم بہت سارے مسائل سے گھر ے رہینگے اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم و تربیت پر خاص دھیان دیا جائے اور جو لڑکیاں تعلیم سے دور ہیں انہیں اسکول تک لانے کی کوشش کی جائے کیونکہ اگر ایک عورت تعلیم یافتہ ہوتی ہے تو وہ کئی خاندانوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے اور اگر یہ جاہل اور علم سے دور رہینگی تو کئی خاندان اس کے زد میں آتے ہیں ۔
میرے بچے نا مراد ی میں جواں ہوئے گئے
میری خواہش صرف بازاروں کو تکتی رہ گئی۔!
(ختم شد )
sheebakausar26@gmail.co

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
شیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – طفیل احمد مصباحی
اگلی پوسٹ
بہادر شاہ ظفر کے فنی امتیازات – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں