Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

اک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے – پروفیسر خالد محمود

by adbimiras جون 17, 2022
by adbimiras جون 17, 2022 0 comment

کئی برس پہلے میں نے اپنے مشاہدات کی روشنی میں نارنگ صاحب کی شخصیت کے تعلق سے ایک تاثراتی مضمون تحریر کیا تھا، جس کا عنوان تھا ’’صد جلوہ روبرو ہے جو مژگاں اٹھائیے‘‘۔ آج جب نارنگ صاحب کے انتقال کی خبر ملی تو اپنا وہ مضمون بھی یاد آگیا۔ تلاش کرکے پڑھا تو محسوس ہوا کہ ایک طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی نارنگ صاحب کے بارے میں میرے جذبات و احساسات میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔ جی چاہا کہ اپنے تاثرات و مشاہدات کو مرحوم کے چاہنے والوں میں بھی تقسیم کیا جائے۔ اس خیال کے تحت غیرمتعلق باتوں کو حذف کرتے ہوئے اپنے مضمون کا خلاصہ پیش کر رہا ہوں۔

۲۰؍ فروری ۲۰۰۸ کو پروفیسر گوپی چند نارگ، ساہتیہ اکادمی کے عہدۂ صدارت سے سبکدوش ہوگئے۔ اب اس وقت جب کہ وہ کسی عہدہ پر فائز نہیں ہیں ان پر اپنے تاثرات قلم بند کرنے میں زیادہ لطف آرہا ہے۔ نارنگ صاحب جب الیکشن میں کامیاب ہوکر اس   منصبِ جلیلہ پر فائز ہوئے تھے تو جن عالی مرتبت ہستیوں نے انھیں مبارک باد دی تھی ان میں قرۃ العین حیدر، پروفیسر قمر رئیس اور جناب شمس الرحمٰن فاروقی کے اسمائے گرامی خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔ فاروقی صاحب نے شب خون کے شمارہ نمبر ۲۶۵ میں نہایت فراخ دلی کے ساتھ تحریر فرمایا تھا:

’’تمام دنیا کے اردو کے ادبی حلقوں میں یہ خبر انتہائی مسرت سے سنی جائے گی کہ اردو کے معروف دانشور، مفکر،  ماہرِ لسانیات، نقاد اور اردو کی خدمت میں ہمیشہ سینہ سپر رہنے والے پروفیسر گوپی چند نارنگ کو بھاری اکثریت سے ساہتیہ اکادمی کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اردو کے کسی ادیب کا ایسے بین اللسانی قومی ادارے کا سربراہ منتخب ہونا اس توقیر کی بھی دلیل ہے جو اردو کو ہمارے معاشرے میں حاصل ہے۔ ہم اپنے دوست کو اس کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ ان کے زمانہ انتظام میں ساہتیہ اکادمی کا رشتہ اردو سے اور بھی استوار ہوگا۔‘‘

نارنگ صاحب کے صدارتی عہد میں ساہتیہ اکادمی نے فاروقی صاحب کی توقعات کے عین مطابق غیرمعمولی ترقی کی۔ ہم جیسے بہت سے اردو والوں نے پہلی مرتبہ ساہتیہ اکادمی کو اتنے قریب سے دیکھا۔ اس دورانیہ میں ساہتیہ اکادمی نے اردو کے اتنے پروگرام منعقد کیے کہ نارنگ صاحب کے بعض ’’خیر خواہوں‘‘ کو ساہتیہ اکادمی پر اردو اکادمی کا گمان گزرنے لگا۔ ۲۰۰۴ میں ساہتیہ اکادمی کے جشن زریں کے موقع پر ایک دلچسپ منظر ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ اس جشن کا افتتاح وزیر اعظم جناب منموہن سنگھ نے فرمایا تھا۔ ہم نے دیکھا کہ اردو والوں کی کثیر تعداد ہال میں موجود ہے۔ ساہتیہ اکادمی کے کسی پروگرام میں بیک وقت اتنے اردو والے اس سے قبل شاید ہی کبھی دیکھے گئے ہوں۔ نارنگ صاحب نے حسب معمول شاندار استقبالیہ تقریر کی اور حسب عادت کئی اردو اشعار پڑھے جن میں اقبال کے شعر بھی شامل تھے۔ اس کے بعد تو اقبال کے شعروں کی جھڑی سی لگ گئی۔ ساہتیہ اکادمی کے سکریٹری صاحب اور وزیر اطلاعات و نشریات جے پال ریڈی صاحب بھی اپنے اپنے لہجے میں اقبال کے اشعار پڑھ رہے تھے۔ ہمارے وزیر اعظم تو اقبال کے شیدائی ہیں اور حافظہ بھی غیرمعمولی پایا ہے۔ چناں چہ انھوں نے اپنی تقریر کو ہمیشہ کی طرح اقبال کے اشعار سے سجایا سنوارا اور معنی خیز بنایا۔ ہمارے پیچھے جو حضرات تشریف فرما تھے، ان میں سے کسی ایک کی آواز آئی ’’یہ ساہتیہ اکادمی کا جشن زریں ہے یا اقبال ڈے منایا جارہا ہے۔‘‘ ساہتیہ اکادمی میں اردو کا یہ بول بالا نارنگ صاحب کے دم سے ہی ممکن ہوسکا۔

نارنگ صاحب کے عہد میں مکمل کیے گئے اور آغاز کیے گئے تمام کاموں اور ان کی تحقیقی، تنقیدی اور لسانیاتی فتوحات کا تفصیلی جائزہ اور ان کے انٹرویوز اخبارات میں شائع ہوچکے ہیں جن کی روشنی میں ان کاموں کی وسعت و اہمیت اور مقدار و معیار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ نارنگ صاحب ساہتیہ اکادمی سے قبل قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور دہلی اردو اکادمی کے وائس چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ وہ جس ادارے میں رہے ان کی فعال شخصیت نے اس ادارے کو بھی فعال بنا دیا۔ ان کی سلیقہ شعاری، بیدار مغزی اور سخت محنت اور ریاضت نے اردو زبان کو اور اردو کے وسیلے سے خود ان کی ذات کو بہت فائدہ پہنچایا۔ انھیں بھی اس بات کا ادراک و احساس ہے اور وہ کھلے دل سے اس حقیقت کا واشگاف انداز میں اعتراف کرتے ہیں۔ اردو نارنگ صاحب کا عشق ہے۔ یہ عشق انھیں کسی وراثت کے تحت یا ترکے میں نہیں ملا بلکہ اردو کی زلفِ گرہ گیر نے انھیں خود اسیر کیا ہے۔ ان کی تقریر و تحریر کے ایک ایک جملے اور ایک ایک سطر سے ان کے عشق کا اظہار ہوتا ہے اور اسی عشق کی وجہ سے آج وہ اردو دنیا کی مقبول ترین ہستیوں میں شامل ہیں۔

نارنگ صاحب کو کام کرنے اور کام لینے کا جو سلیقہ آتا ہے وہ انھیں کا حصہ ہے۔ دوسروں سے کام لینے میں ان کی کامیابی کا بنیادی سبب یہ ہے کہ وہ جتنا کام دوسروں سے لیتے ہیں اس سے زیادہ خود کرتے ہیں اور کام کرنے والوں کو فراموش بھی نہیں کرتے۔ میں ۱۹۷۶ میں جامعہ آیا تھا۔ اب اس ادارے میں ۴۰ سال گزار کر ۲۰۱۶ میں سبکدوش ہوچکا ہوں۔ میری ملازمت کے ابتدائی پندرہ برس جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول میں گزرے اور خوب گزرے۔ یہاں میں اردو پوسٹ گریجویٹ ٹیچر (پی جی ٹی) اور اسلم منزل (ہوسٹل نمبر ۲) میں وارڈن تھا۔ جامعہ اس وقت اپنے ٹیچرس کالج، آرٹ انسٹی ٹیوٹ اور اسکولوں کے علاوہ شعبۂ اردو کے حوالے سے پہچانی جاتی تھی۔ یہ مسعود حسین خاں صاحب کی وائس چانسلری کا زمانہ تھا۔ شعبۂ اردو کے سربراہ نارنگ صاحب تھے اور اس کی شہرت نارنگ صاحب کی جہدمسلسل ہی سے  قائم تھی۔ جامعہ اسکول کی ملازمت کے دوران ، میں شعبہ اردو برابر آتا جاتا رہا۔ اس طرح نارنگ صاحب کو قریب سے دیکھنے بلکہ ان سے قریب رہنے کا موقع ملا۔ اس وقت تمام لوگ نارنگ صاحب سے قریب رہنے کی کوشش کرتے تھے۔ نارنگ صاحب جامعہ کی تہذیبی روایت میں پوری طرح رچ بس گئے تھے۔ وہ اس وقت شعبۂ اردو کا سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ وائس چانسلر مسعود حسین خاں صاحب کی آنکھ کا تارا بھی تھے۔ نارنگ صاحب آج بھی عابد صاحب، مجیب صاحب اور مسعود صاحب وغیرہ کا ذکر بڑی محبت اور احسان شناسی کے جذبے سے کرتے ہیں۔ شعبۂ اردو میں آمد و رفت کے دوران میں نے دیکھا کہ نارنگ صاحب بے حد محنت کرتے ہیں۔ وقت کے پابند، صفائی پسند اور دھن کے پکّے ہیں۔ ہر وقت کام میں مصروف رہتے ہیں اور کسی قسم کی بدنظمی، بد سلیقگی اور گندگی برداشت نہیں کرتے۔ میزیں، کرسیاں، کتابیں، فائلیں، کاغذات ساری چیزیں صاف شفاف ہوکر سلیقے سے جمی ہوئی نظر آتیں۔ کوئی چیز ذرا بے قاعدہ ہوئی اور انھیں اختلاج ہوا۔ سلیقہ اور صفائی ان کی فطرت ثانیہ تھی۔

نارنگ صاحب کی کامیابی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ وہ اپنے کاموں کو صرف دوسروں پر نہیں چھوڑتے، کام بڑا ہو یا چھوٹا ہر کام میں خود بھی شامل رہتے ہیں۔ ایک مرتبہ شعبے میں کلینڈر لٹکانے کے لیے کیل ٹھونکی جانی تھی۔ یہ میرے سامنے کا واقعہ ہے۔ نارنگ صاحب نے شعبۂ تعمیرات سے ایک شخص کو فون کرکے بلایا۔ پھر پورے کمرے کا جائزہ لینے کے بعد مناسب جگہ کا انتخاب کیا، پھر وہ جگہ کمرے کے عین وسط میں لانے کے لیے فیتے سے بار بار ناپی گئی۔ اس ناپ تول میں نارنگ صاحب خود بھی شریک رہے۔ کبھی فیتے کا سرا پکڑتے، کبھی ہدایتیں دیتے۔ پھر جب کیل ٹھونکی جانے لگی تو ان کے چہرے پر کرب کے آثار پیدا ہوگئے، جیسے کیل شعبۂ اردو کی دیوار پر نہیں ان کے جسم میں ٹھونکی جارہی ہو۔ شعبۂ اردو کو نارنگ صاحب نے اسی طرح پیار سے رکھا جیسے اپنے گھر کو رکھتے ہیں۔ وہ جامعہ میں ڈین بھی رہے اور  قائم مقام وائس چانسلر بھی مگر جہاں بھی رہے اردو کے ہوکر رہے۔ طلبا کی تربیت میں نارنگ صاحب کا طریقہ یہ تھا کہ شعبہ کے ہر چھوٹے بڑے پروگرام میں انھیں نہ صرف شریک رکھتے بلکہ یہ باور کرا دیتے کہ یہ پروگرام جو انھیں کے لیے ہے صرف انھیں کے دم سے کامیاب ہوسکتا ہے۔ پروگرام کے دوران ان کا خیال رکھتے اور اختتام پر ان کی خدمات کا ذکر کرکے حوصلہ افزائی کرتے۔ چوں کہ میری تعلیم و تربیت بھی کچھ اسی انداز میں ہوئی تھی اس لیے یہ باتیں مجھے اپنی لگیں۔ نارنگ صاحب نے اپنے صدارتی عہد میں جو انٹرنیشنل سیمینار جامعہ میں کرائے تھے، کتابی شکل میں ان کے مضامین محفوظ ہیں اور ان سیمیناروں میں شرکت کرنے والے جامعہ میں موجود ہیں۔ ایسے یادگار اور لاجواب سیمینار کرانے کا اس کے بعد تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ یہ سبھی تسلیم کرتے ہیں کہ تقریر کرنے اور سیمینار کرانے کا جو سلیقہ قدرت نے نارنگ صاحب کو عطا کیا ہے وہ کسی اور میں نظر نہیں آتا۔ مختلف تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں میرا مجموعی تاثر یہ ہے کہ نارنگ صاحب میں جو انسانی خامیاں اور خرابیاں بیان کی جاتی ہیں وہ کم و بیش تمام اردو والوں کا مقدر ہیں، مگر ان میں جو خوبیاں پائی جاتی ہیں، بیشتر اردو والے ان سے محروم ہیں۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
 ہر افسانہ نگار اپنے ماحول کے مطابق کہانیوں میں موضوع و مسائل کو پیش کرتا ہے۔۔: نورالحسنین
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

مارچ 25, 2023

منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات...

مارچ 16, 2023

جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

مارچ 6, 2023

خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال...

فروری 8, 2023

چشم و چراغ عالم اعظم گڑھ – حقانی...

فروری 5, 2023

بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

جنوری 29, 2023

اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

جنوری 22, 2023

شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –...

جنوری 6, 2023

شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید...

دسمبر 15, 2022

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی فروغ اردو خدمات...

دسمبر 10, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں