Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی باتنوشاد منظر Naushad Manzar

by adbimiras جولائی 16, 2021
by adbimiras جولائی 16, 2021 0 comment

 اختر انصاری کی غزل تنقید: ایک مطالعہ / محمد ریحان-  ڈاکٹر نوشاد منظر 

 

یاد ماضی عذاب ہے یارب

چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

اختر انصاری

اختر انصاری کی شناخت افسانہ نگار،اور ایک غزل گو کی ہے۔۔ ان کی اہم تصانیف میں سرگزشت، غزل اور درس غزل، اور غزل اور غزل کی تعلیم شامل ہیں۔ انہوں نے غزل کی تعریف اور فنی محاسن کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت اور اہمیت کی جانب بھی اشارے کیے ہیں۔ وہ ایک ترقی پسند ادیب تھے اور ان کی تحریروں میں اس کی جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔

محمد ریحان نے اپنی کتاب ’’اختر انصاری کی غزل تنقید: ایک مطالعہ‘‘ کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ حرف آغاز اور کتابیات بھی کتاب میں شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب کا پہلا حصہ’’اختر انصاری: سوانحی کوائف اور شخصیت‘‘ ہے۔مصنف نے اس باب کو پانچ ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا ہے۔ اختر انصاری کب اور کہاں پیدا ہوئے، ان کا خاندانی پس منظر کیا تھا ، تعلیم و تربیت کہاں اور کیسے ماحول میں ہوئی، شادی اور اولاد کی تعلیم وغیرہ کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔زیر نظر کتاب کے پہلے باب میں ہی محمد ریحان نے اختر انصاری کی ادبی خدمات اور ان کی شخصیت اور عادات و اطوار کا جائزہ بھی لیا ہے۔ اختر انصاری نہ صرف ایک بہترین ناقد ہیں بلکہ ان کو اردو کے بہترین افسانہ نگاروں میں شامل کیا جائے تو غلط نہ ہوگا، شاعر تو وہ تھے اور غزل کے ساتھ ساتھ نظم اور قطعہ بھی انہوں نے کہے ہیں ۔ کتاب کے اس حصے میں میں مصنف نے اختر انصاری کی ادبی خدمات کا اجمالی جائزہ لیا ہے، حالانکہ میرا خیال ہے کہ اگر انہوں نے اختر انصاری کی ادبی خدمات کا جائزہ تفصیل سے لیا ہوتا تو ان کی شخصیت مزید نکھر کر سامنے آتی، یہ بات اس لیے بھی اہم معلوم ہوتی ہے کہ ترقی پسند نظریات کے حامل ہونے کے باوجود انہوں نے نئے طرز کے افسانے لکھے، ان کے افسانوں میں ہنگامہ آرائی کم کم نظر نہیں آتی اور احساسات و خیالات پیش کرتے ہوئے وہ فن کو مجروح نہیں ہونے دیتے، ان کے تین افسانوی مجموعے ہیں جو ادبی حلقے میں مقبول بھی ہوئے،اس لیے مجھے لگتا ہے کہ ان کی افسانہ نگاری کا جائزہ تفصیل سے لینا چاہیے تھا، عین ممکن ہے محمد ریحان نے طوالت سے بچنے کے خاطر مختصراً جائزہ لیا ہو۔ (یہ بھی پڑھیں صرف تخلیق کاروں کی خوشی کے لیے / پروفیسر سدھیش پچوری – محمد ریحان )

زیر مطالعہ کتاب کا دوسرا باب’’غزل تنقید کی روایت‘‘ہے۔اس باب کو مصنف نے آٹھ ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا ہے۔اردو میں غزل کی روایت تو کافی قدیم ہے مگر باضابطہ تنقید کا آغاز کافی بعد میں حالی کے مقدمہ سے ہوا۔محمد ریحا نے اپنی کتاب میں اصلاح سخن میں غزل تنقید کے جو عناصر پائے جاتے ہیں اس کی نشاندہی کی ہے ساتھ ہی انہوں نے مشاعروں میں غزل تنقید کے جو عناصر پائے جاتے تھے اس کو بھی بیان کیا ہے، یہی نہیں بعض شعرا کے یہاں اصلاح کا جو پہلو نظر آتا ہے یا انہوں نے اپنی شاعری سے اصلاح سخن کی جو کوشش کی اس پر بھی محمد ریحان نے روشنی ڈالی ہے۔محمد ریحان نے حالی اور ان کے بعد کی غزل تنقید پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ ترقی پسند عہد میں غزل اور اس کی تنقید کی صورت حال کو بھی مصنف نے موضوع بحث بنایا ہے۔عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ترقی پسندوں نے غزل سے دوری بنانے کی کوشش کی اور نظم کو اپنے اظہار کا وسیلہ بنایا ، یہ بات ایک حد تک تو درست ہے مگر نظریاتی طور پر اس کی اہمیت کیا ہے اس پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔کسی نے اسے دور انحطاط کے بکھرے ہوئے سماج سے تشبیہ دی تو کسی نے غزل کی گردن مارنے کی بات کی، ان تمام باتوں کے باوجود غزل اور اس کی روایت مستحکم ہوتی چلی گئی۔ محمد ریحان نے چند مثالوں کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ غزل کو لے کر ترقی پسندوں کے یہاں دو نظریات ملتے ہیں، ایک گروپ غزل کی مخالفت تو دوسرا گروپ غزل کو اظہار ذات کا بہترین وسیلہ مانتا ہے۔محمد ریحان نے جدید غزل کی تنقید پر شمس الرحمن فاروقی اور ڈاکٹر سرورالہدیٰ کے مختلف اقتباسات پیش کیے ہیں۔ مصنف کا خیال ہے کہ شمس الرحمن فاروقی نے جدیدیت کو متعارف کراتے ہوئے یہ شکایت کی تھی کہ نئے ادب کا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس سنجیدہ نقاد نہیں ہے، اور برسوں بعد سرورالہدیٰ نے بھی نئی غزل کی پہچان سے متعلق تحریروں کی کمی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

جدید غزل کے تعلق سے شمس الرحمن فاروقی نے لکھا ہے کہ ایسی شاعری جس میں ہمارے دور کے احساس جرم، خوف تنہائی کیفیت انتشار اور ذہنی بے چینی کا اظہار ملتا ہو اسے جدید غزل کہا جاسکتا ہے. ظاہر ہے جدید شعرا کے یہاں نہ صرف مذکورہ کیفیت کا اظہار ملتا ہے بلکہ تشکیک، بے یقینی اور اداسی کے رویے کا برملا اظہار بھی نشان زد کیا جا سکتا. محمد ریحان نے ان مباحث کے ساتھ ساتھ غزل کی ہئیت اور تجربے کے مباحث کو بھی پیش کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ غزل نے معنوی سطح کی تبدیلی کو تو قبول کیا مگر خارجی ہیئت کی تبدیلی کو قبول نہیں کیا۔ یہی سبب ہے کہ بقول جگن ناتھ آزاد آزاد غزل کی ایسی کوئی مثال نظر نہیں آتی جس سے غزل میں کوئی وسعت پیدا ہوئی ہو۔

زیر تبصرہ کتاب’’اختر انصاری کی غزل تنقید: اختر انصاری کی غزل تنقید کا تفصیلی جائزہ‘‘ ہے۔یہ کتاب کا مرکزی حصہ ہے، کیونکہ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد اختر انصاری کی غزلیہ تنقید کا جائزہ لینے کا ہے۔اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اختر انصاری کی ادبی شناخت کا ایک زاویہ ان کی تنقید اور تنقیدی خیالات و نظریات بھی ہیں۔محمد ریحان نے اپنی کتاب میں ان کی تنقیدی جہات کا اجمالی جائزہ لینے کے بجائے صرف ان تحریروں کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنایا ہے جو غزل کی تنقید سے تعلق رکھتی ہوں۔ ان کا خیال ہے کہ اختر انصاری نے غزل پر جو کچھ بھی لکھا اس پر گفتگو نہیں ہوئی ایک دو مضامین کے علاوہ اختر انصاری کی غزلیہ تنقید کو توجہ نہیں دی گئ ہے. (یہ بھی پڑھیں مشرف عالم ذوقی سے ایک ملاقات : یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں – محمد ریحان )

غزل تنقید کے حوالے سے اختر انصاری کی تین کتابیں ملتی ہیں۔ان میں غزل کی ہئیت، موضوع، اسالیب، علامتی اظہار اور غزل کے افہام و تفہیم کے مسائل کو پیش کیا ہے۔محمد ریحان کا خیال ہے کہ اختر انصاری نے افادی ادب کی اہمیت کو پیش نظر بھی رکھا اور ادب کے جمالیاتی پیکر کو بھی فراموش نہیں کیا ، انہوں نے اختر انصاری کی غزلیہ تنقید کو معتبر اور توانا بتایا ہے۔

مجموعی طور پر یہ کتاب اختر انصاری کی غزلیہ تنقید کا احاطہ کرتی ہے ساتھ ہی غزلیہ تنقید کی اردو میں جو روایت ملتی ہے اس پر بھی مصنف نے اظہار خیال کیا ہے۔یہ بات درست ہے کہ موضوع کے تقاضے کو پیش نظر رکھتے ہوئے محمد ریحان نے اختر انصاری کے ادبی کارنامے کا تفصیلی جائزہ نہیں لیا ہے ناوجود اس کے ایک قاری کے طور پر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر محمد ریحان نے اختر انصاری کی افسانہ نگاری اور غزل گوئی پر چند صفحات میں جائزہ لیا ہوتا تو کتاب کی اہمیت مزید بڑھ جاتی۔کتاب کی طباعت اچھی ہے۔اس کتاب کے تعلق سے پروفیسر شہپر رسول، پروفیسر شہزاد انجم اور پروفیسر کوثر مظہری صاحبان کا مختصر تبصرہ بھی شامل ہے، جو کتاب اور موضوع کی اہمیت کے ساتھ ساتھ محمد ریحان کی شخصیت پر روشنی ڈالتی ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں حکیم آغا جان عیش کی غزل گوئی۔ ڈاکٹر نوشاد منظر )

امید کی جاتی ہے کہ محمد ریحان کی اس کتاب کو ادبی حلقے میں پسند کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

 

مصنف : محمد ریحان، دہلی (9540382480)

ملنے کا پتہ: کریٹیو اسٹار پبلی کیشنز، دہلی (9958380431)

قیمت : 91 روپیے

سال اشاعت 2019

 

مبصر: ڈاکٹر نوشاد منظر

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

اختر انصاریمحمد ریحاننوشاد منظر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو زبان میں آرٹ اور ڈیزائننگ کی تعلیم وقت کی ضرورت:ڈاکٹر عقیل احمد
اگلی پوسٹ
صبر وعزیمت کے انمٹ نقوش – ام ہشام

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں