Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

مشرف عالم ذوقی سے ایک ملاقات : یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں – محمد ریحان

by adbimiras اپریل 20, 2021
by adbimiras اپریل 20, 2021 1 comment

ذی علم اور ادبی لوگوں کے درمیان وقت گزارنا میرے نزدیک دنیا کا سب سے بہترین مشغلہ ہے۔ اس وقت اور لمحے کی اہمیت بے نظیر ہے کہ جس میں ہمیں کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے.میں اکثر اپنے علمی و ادبی ذوق کی تسکین کے لیے ادب سے وابستہ لوگوں سے ملتا رہا ہوں۔

آج سے تقریباً چار سال قبل 2017 میں مشرف عالم ذوقی صاحب کے گھر جانے کا شرف حاصل ہوا تھا. اتوار کا دن تھا. ذوقی صاحب اس دن خاص طور پر طلبہ سے ہی ملتے تھے.اس کا علم مجھے پہلے نہیں تھا. یہ بات انہوں نے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو میں بتائی تھی.اس دن عزہ معین بھی آئی ہوئی تھیں.ان کا تعلق سنبھل سے ہے اور دہلی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی چھوٹی بہن بھی آئی تھیں. عزہ کے دو بھائی فرحان اور بلال بھی ساتھ تھے۔ ذوقی صاحب کے استقبال کرنے کا انداز مجھے بے حد پسند آیا تھا۔ پہنچتے ہی خیریت دریافت کی تھی۔ میں پہلی دفعہ ان سے ملنے گیا تھا. عزہ بھی پہلی مرتبہ ان کے آشیانے پر گئی تھیں.ظاہر ہے یہ بات انہیں معلوم تھی. اس لئے پہنچتے ہی انہوں نے راستے کی دشواریوں اور سواری کی دقتوں کے بارے میں دریافت کیا.پھر کچھ رسمی باتیں ہوئیں.انہوں نے ہمیں اس کمرے میں بیٹھایا تھا جہاں وہ دیر رات تک اپنے تخلیقی کام میں مشغول رہتے تھے۔

کمرہ بہت بڑا تو نہیں تھا. لیکن چھوٹا بھی نہیں تھا.دیوار کی ایک طرف سے ایک بڑا صوفہ اور دو سنگل صوفے لگے ہوئے تھے.وہاں دس بارہ لوگوں کے بیٹھنے جگہ تھی.دوسری طرف سے ایک لمبا مخروطی شکل کا ٹیبل تھا جس پر دو کمپیوٹر رکھے ہوئے تھے. رات کی خاموشی میں کاغذ پروہ جو کچھ رقم کرتے تھے دن میں وہ اسےکمپیوٹر میں محفوط کردیتے تھے.گیٹ سے قریب جس سے ہم لوگ داخل ہوئے تھے ایک بڑی سی آرام دہ کرسی تھی جس پر وہ اپنے خاص انداز میں بیٹھے ہوئے تھے.چہرہ ہشاش بشاش اور بے باک نطر آ رہا تھا.ویسے وہ فطری طور پر بھی بے باک اور بے خوف انسان تھے. ان کی آرام دہ کرسی کے ٹھیک پیچھے دیوار کی الماری میں بے شمار کتابیں سجی ہوئی تھیں. کمرے کے شمالی حصے کی دیوار سے ایک بڑی کھڑکی لان کی طرف کھلتی تھی. اے سی چل رہا تھا اس لئے کھڑکی کا شیشا چڑھا ہوا تھا. کمرہ صاف ستھرا اور نکھرا ہوا تھا.ہر چیز سلیقے سے رکھی ہوئی تھی. کمرے کی نفاست دیکھ کر مجھے ان کی تحریر کی نفاست یاد آگئی۔ جس طرح ان کی نثر میں کوئی ابتری اور بکھراو نہیں ہوتا اسی طرح ان کی عام طرز زندگی میں بھی کوئی بےترتیبی نظر نہیں آئی. ذوقی صاحب مہمان نوازی کے سلیقے سے خوب واقف تھے.پہنچتے ہی پینے کے لئے پہلے ٹھنڈا پانی پیش کیا.تھوڑی دیر بعد پھر شربت منگوائی.اس بیچ رسمی باتیں بھی ہوتی رہیں.کچھ ہی دیر میں پھر انواع و اقسام کے کیک، بسکٹ اور میٹھائیاں پروس دی گئیں.چائے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا.حالانکہ ان کی اہلیہ گھر پر موجود نہیں تھیں. میں یہ بھول رہا ہوں کہ رسمی بات چیت کے بعد ادبی گفتگو کہاں سے شروع ہوئی. لیکن جہاں تک مجھے یاد آرہا ہے انہوں نے عزہ معین کی اس بات سے باضابطہ ادبی گفتگو کا آغاز کیا کہ لکھنے کی عمر کیا ہونی چاہئے یا کس عمر میں آکر قلم اٹھانا چاہئے۔

ذوقی صاحب کہنے لگے کہ لکھنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ انہوں نے اردو اور مغربی ادب سے ان ادیبوں کے نام گنوائے جنہوں نے نہ صرف کم عمر میں لکھنا شروع کیا بلکہ وہ کم عمری میں وفات بھی پاگئے. تاہم ان کے نام اور کارنامے سے پوری دنیا واقف ہے.جو نام مجھے یاد رھ گئے یا جن کے بارے میں مجھے پہلے سے معلوم تھا ان میں اردو کے مجاز اور انگریزی کے کیٹس قابل ذکر ہیں. کیٹس کا انتقال 25 سال کی عمر میں ہو گیا تھا.لیکن انگریزی شاعری کی تاریخ اس کے نام کے بغیر نا مکمل ہے. مجاز نے اگرچے 44 سال کی عمر پائی تھی لیکن یہ عمر بھی ادبی تاریخ میں انمٹ نشان چھوڑنے کے لئے کم ہے .منٹو نے بھی کوئی لمبی عمر نہیں پائی تھی.محض 43 سال کی عمرمیں اردو فکشن کے ذخیرے میں گراں قدر اضافہ کر کے وفات پا گئے. ان کی اس بات سے مجھے فرانسیسی ادیب البیغ کامیو کا نام یاد آگیا۔

میں نے جب کامیوں کا ذکر کیا تو ذوقی صاحب بہت خوش ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کامیو ان کا سب سے پسندیدہ مصنف ہے.کامیوں نے بھی محض46 سال کی عمر پائی تھی.1960 میں جب وہ کار حادثے کا شکار ہوا اس وقت وہ “اجنبی” “زوال”، “طاعون” اور دوسرے لا فانی ناول لکھ چکا تھا. اس کو ادب کا نوبل انعام بھی دیا گیا.ایک اور فرانسیسی ناول نگاراور شاعر ریمنڈ رادیگیو ہے جو صرف بیس سال تک ہی زندہ رہ سکا تھا.اس نے محض اٹھارہ سال کی عمر میں Le Diable au corps یعنی “جسم کا آسیب” ناول لکھ کر بڑے بڑے نقادوں کی نظر اپنی طرف متوجہ کر لی تھی.خود ہمارے اردو میں کئی ایسے نام مل جائیں گے جو محض بارہ سے پندرہ سال کی عمر میں علمی و ادبی حلقے میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہو ئے.اس سلسلے میں مولانا آزاد کا نام لیا جا سکتا ہے.بارہ سال کی عمر سے وہ علمی اور بصیرت افروز مضامین لکھنے لگے تھے.اردو کے اکثر شاعروں کی شاعری کی ابتدا کم عمری میں ہی ہوئی.بہر کیف انہوں نے مثالوں کے ذریعے یہ واضح کر دیا تھا کہ لکھنے کی کوئی عمر متعین نہیں ہوتی۔

مجھے یاد آ رہا ہے خود ذوقی صاحب نے اپنا پہلا ناول غالبا اٹھارہ سال کی عمر میں لکھا تھا۔ انہوں نے لکھنے کے معاملے میں عمر کے مسئلے کو لیکر سب سے بڑی بات یہ کہی تھی کہ آپ کو اگر یہ احساس ہوتا ہے کہ آپ لکھ سکتے ہیں تو کسی چیز کاانتطار نہ کریں.لکھنا شروع کر دیں. تنقید کا خوف ذہن سے نکال دیں.آپ اچھا لکھتے ہیں یا خراب دونوں صورتوں میں نقاد آپ کے پیچھے لگے رہیں گے.نقاد کی تو سانسیں ہی آپ کی تخلیق پر منحصر ہوتی ہیں. لہذا جب آپ لکھیں گے تو وہ آپ کے پاس آکسیجن لینے آئیں گے. نکتہ چینی سے گھبرائیں نہیں. آپ بس اپنا کام کرتے رہیں. آپ کا حلقہ خود بخود بنتا جائےگا اور بڑھتا بھی جائے گا. انہوں نے لکھنے کے ساتھ ساتھ مطالعہ سے ہمیشہ اپنا رشتہ بنائے رکھنےکی نصیحت بھی کی تھی . ظاہر ہے ہم اگر مطالعہ کو اپنی ڈھال بناتے ہیں تو ہم نکتہ چینوں کے کسی بھی طرح کے وار کو روک سکتے ہیں.اس کے علاوہ ہمارا مطالعہ جتنا وسیع ہوتا ہے ہماری تحریریں اسی قدر نکھرتی چلی جاتی ہیں. عالمی افسانوی ادب پر بڑی سیر حاصل گفتگو کی. تقریبا ہر بڑی زبان کے فکشن لکھنے والوں کے موضوعات اور انسانی زندگی اور سماج پر ان کے ہونے والے اثرات پر تفصیل سے اظہار خیال کیا۔ (یہ بھی پڑھیں ایک شہنشاہ کی موت – مشرف عالم ذوقی )

فرانسیسی اور روسی ادیبوں پر گفتگو زیادہ مرکوز رہی۔ اس کی وجہ یہ کہ ان دونوں زبانوں کا ادب زیادہ رچ ہے۔ ادب پر گفتگو ہوگی توفرانسیسی اور روسی ادب کا کچھ زیادہ ذکر ہونا فطری ہے۔ میں بھی ان کی گفتگو میں شریک ہو جاتا تھا۔ وہ مجھے اس کا موقع بھی دے رہے تھے۔ یہ صفت ایک بڑے فنکار کے یہاں ہی پائی جاتی ہے.وہ صرف اپنی بات نہیں کہتے.وہ دوسروں کے خیالات کو بھی جگہ دیتے ہیں.فرانسیسی ادب کے تراجم پر میرا کام ہے. اس لئے میں زیادہ دلچسپی بھی لے رہا تھا. جہاں کچھ چیزیں گنجلگ معلوم ہوتی تھیں.ان کے متعلق درمیان میں سوال بھی کر لیتا تھا.وہ فوری ان سوالوں کے اطمنان بخش جواب بھی دیتے تھے.برصغیر ہند و پاک میں جو فکشن لکھا جا رہا ہے اس کی کیا صورت حال ہے اور آنے والے دنوں میں کس طرح کا فکشن لکھا جائےگا اس کا انہوں نے بھر پور جائزہ لیا. ان کی گفتگو سے میرے لئے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ وہ ہندوستان کی ہر زبان میں لکھے جانے والے افسانوی ادب سے اچھی واقفیت رکھتے تھے۔

مختلف زبانوں میں لکھنے والے ناول نگاروں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے گتفگو کا رخ اپنی طرف موڑ دیا.انہوں نے کب سے لکھنا شروع کیا.ان کا تخلیقی ویژن کتنا اثرانگیز ہے. ان کے ناول کی انفرادیت کیا ہے.لکھنے والوں کی بھیڑ سے خود کو کیسے الگ کیا. ان سارے گوشوں پر انہوں نے کھل کر روشنی ڈالی.وہ کہانی کیسے بنتے تھے اور مواد کیسے تیار کرتے تھے اس پر بڑی دیر تک گفتگو کی.انہوں نے اپنے تخلیقی سفر کے بہت سے پڑاؤ کا ذکر کیا.انہوں نے باتوں بات میں بڑی اچھی بات یہ کہی کہ جینون رائٹر ہمیسہ اپنی نظر مستقبل پر رکھتا ہے. میں نے ان کی گفتگو میں ان کی تحریر کی سی روانی پائی.زبان کی صفائی ان کی سب سے اہم خوبی ہے. ان کو میں نے پڑھا ہے. پوکے مان کی دنیا اور لے سانس بھی آہستہ یہ دونوں ناول میرے مطالعے کا حصہ رہے ہیں. ان کو سنتے ہوئے ایسا لگ رہا تھا جیسے میں ان کو پڑھ رہا ہوں. ہم لوگ ان کے یہاں تقریبا تین گھنٹے تک بیٹھے رہے لیکن ان کی گفتگو کی چاشنی نے ایسا سحر پیدا کر دیا تھا کہ وقت کے گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلا. باتیں اتنی مفید اور معلوماتی کر رہے تھے کہ بس سنتے ہی رہنے کو جی چاہ رہا تھا.لیکن شام ڈھلنے لگی تھی.عزہ کو اسی دن سنبھل لوٹنا تھا اور ذوقی صاحب کو بھی منور رانا کی تیمار داری کے لئے ایمس جانا تھا. اس لئے مجلس بادل نخواستہ برخواست کی گئی۔

آخر میں انہوں ایک دلچسپ اور حقیقت پر مبنی بات کہی تھی کہ ادب کو سمجھنے کے لئے وقت کی قربانی دینی ہوتی ہے۔ اپنے آپ کو وقف کرنا ہوتا ہے۔ ہمارا بدن جب تک ادب کی بھٹی میں تپتا نہیں اس وقت تک نہ ادب کی تخلیق ہوتی ہے اور نہ اس کی سمجھ پیدا ہوتی ہے۔ ادب کی بھٹی میں ہم اپنے جسم کو جلا کر ہی ادب کو سمجھنے والا دل اور روح تیار کرتے ہیں۔ ادب کا رشتہ انسان کے دل اور اس کی روح سے ہوتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج کا مصنف اوپر اوپر کی چیزیں لکھ رہا ہے اور قاری بھی سطحی چیزوں میں خوش ہے.نتیجہ یہ ہے کہ چیتن بھگت کے ناول ہمارے سلیبس کا حصہ بن رہے ہیں اور اردو کا تو خیر پوچھنا ہی نہیں۔ ناول نگار جو تو لکھ کر چاہتا ہے تنقید نگار اسےکافکا اور چیخوف کے برابر رکھے۔ بہر کیف وہ ملاقات بہت خوشگوار تھی۔ آتے وقت انہوں نے مجھے اپنا ناول “نالہ شب گیر” مطالعے کی غرض سے دیا تھا۔ ناول دیتے وقت ایک اور اہم بات انہوں نے کہی تھی کہ آپ میری باتوں سے اختلاف کر سکتے ہیں اور کرنا بھی چاہئے لیکن اختلاف کرنے سے پہلے پڑھئے ضرور۔ در اصل وہ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ میرے نالوں کے متن اور مواد سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کس چیز سے اختلاف کر رہے ہیں۔ اکثر دفعہ ہوتا کیا ہے کہ لوگ سنی سنائی باتوں پر اپنا نظریہ قائم کر لیتے ہیں۔ افسوس کہ یہ چلن ان دنوں کچھ زیادہ ہی عام ہے۔ متن سے دوری ہمارے دور کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ خیر انہوں نے جو ناول مجھے دیا تھا وہ میں نے پڑھ تو لیا ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ان کی زندگی میں اس ناول پر میں نے کبھی کچھ لکھا نہیں۔ البتہ مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ میں نے کال کر کے ان سے ناول کی خوبی اور خامی پر گفتگو کر لی تھی۔ میں نے ان سے کہا کہ ناول کے مرکزی کردار کے ساتھ آپ کا ٹریٹمنٹ جذباتی ہے منطقی نہیں۔ ناول کے شروع میں مرکزی کردار جتنی شدت سے متاثر کرتا ہے وہ نصف ناول تک پہنچتے پہنچتے ڈھیلا ہوجاتا ہے۔ جیسے جیسے ناول آگے بڑھتا ہے وہ کردار اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔ ناول کے آغاز میں قاری کا مرکزی کردار سے ایک مضبوط رشتہ ڈیولپ ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے قاری کا مرکزی کردار سے رشتہ کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔ اس طرح یہ ناول ایک کامیاب ناول نہیں ہے۔ میری یہ بات سن کر مشرف عالم ذوقی خوش ہوئے اور کہنے لگے آپ نے بڑی باریکی سے میرے ناول کا مطالعہ کیا ہے۔ اس گفتگو میں آپ نے کہا تھا کہ ناول پڑھ کر جو کچھ آپ نے سمجھا ہے اسے قلمبند کریں اور دوسرے لوگوں کو بھی اپنے خیالات و نظریات سے مستفید ہونے کا موقع دیں۔ میرے لیے یہ بہت بڑی بات تھی۔ یہ میری بدقسمتی ہے کہ میں اب تک مکمل مضمون نہیں لکھ سکا۔ اب جب کہ مشرف عالم ذوقی ہمارے بیچ نہیں رہے، مجھے ان کی ایک ایک بات یاد آرہی ہے اور میں پل پل بے چین ہو رہا ہوں اور کف افسوس مل رہا ہوں کہ کاش میں ان کی زندگی میں ان کے ناولوں کے حوالے سے کچھ لکھ پاتا۔

محمد ریحان،

ریسرچ اسکالر،جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئ دہلی

 

نوٹ: یہ مضمون جناب محمد ریحان صاحب کے فیس بک پیج سے لیا گیا ہے۔ ہم ان کے بے حد ممنون ہیں۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

محمد ریحانمشرف عالم ذوقی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نعتِ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – طفیل احمد مصباحی
اگلی پوسٹ
اقبال مجید کا’خاموش مکالمہ‘ – ڈاکٹر محمد غالب نشتر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

شہسوارِ رخشِ خامہ (مشرف عالم ذوقی کا خاکہ) - پروفیسر غضنفر - Adbi Miras اپریل 21, 2021 - 8:56 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں