Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 5, 2022
by adbimiras اگست 5, 2022 0 comment

امریکہ میں اردو ادب : ایک جائزہ – انصار احمد معروفی

اردو سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ خبر باعث مسرت افزا ہوگی کہ بر صغیر کے علاوہ خلیجی ممالک کے ساتھ یورپین ملکوں میں بھی اردو زبان اپنی حلاوت و شیرینی کی وجہ سے نہ صرف زندہ ہے بلکہ یوما فیوما اپنے محبین کے دائرے کو وسعت دینے میں مصروف ہے۔ ایسی غیر اردو بستیاں جہاں ان کی مادری زبان انگریزی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہو، وہاں کے ماحول میں اردو سیکھنا سکھانا اور اس کے فروغ کی کوشش کرنا یقیناً اردو سے سچی محبت کی علامت ہے۔ ایک ایسی غیر ملکی زبان جس کی تعلیم و تعلم پر کسی روشن مستقبل کی جوت نہ جگتی ہو پھر بھی اس سے تعلق و شیفتگی، اردو محافل کا قیام، شعری نشستوں کا انعقاد،ریڈیو اور ٹیلیویژن پر اہل اردو کا استقبال، اقوامی و بین الاقوامی سیمیناروں کا انعقاد، اردو زبان کے بقا و تحفظ و توسیع کی محنت، اردو کتابوں کی تالیف و تدوین میں دلچسپی،اور اردو کی محبت میں گرفتار ہوکر زلف اردو کو سنوارنے کی مخلصانہ اور مسلسل جد وجہد کرنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ انسان دیار غیر میں بھی رہ کر اپنے روایتی اقدار کو زندہ رکھنے اور لسانی و تہذیبی وراثت کو نسل نو تک پہنچا سکتا ہے، اور اردو سے بےانتہا محبت کو پروان چڑھا سکتا ہے۔

یورپین ممالک میں اردو کے محبین و مخلصین اپنی مادری زبان سے شیفتگی کے باعث اردو کے احیا و بقا کی محفلیں برپا کرتے ہیں اور اس سے آگے بڑھ کر امریکہ میں اردو کی ترقی اور دلچسپی کی کیا تازہ صورت حال ہے؟ اسے کتابی صورت میں شائع بھی کرتے ہیں ۔

دنیائے اردو ادب کو وہاں کے حقائق و احوال کو تازہ صورت حال کے پس منظر میں صحیح معلومات فراہم کرنا وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ حالانکہ یہ کام بڑی عرق ریزی اور جانفشانی کا طالب ہوتا ہے، اس کے لیے تنقیدی آگاہی اور جملہ اصناف سخن میں درک اور گہرائی و گیرائی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ کیوں کہ تمام ادبی دانشوروں اور محبین اردو کی ادبی خدمات کا جائزہ لینا ایک ایسا ذمہ دارانہ عمل ہے جس کے لیے حقائق و شواہد کی زمین درکار ہوتی ہے، تجربات و مشاہدات کی روشنی میں کسی شہ پارے کے بارے میں منطقی نتیجہ اخذ کرکے تدوین و تحقیق کا بنیادی کام کرنا ایسا امانت داری کا کام ہے جس پر مستقبل میں تدوینی کارنامہ کی تاریخی بنیاد رکھی جائے گی۔کیوں کہ امریکہ میں اردو ادب کی تاریخ کے حوالے سے وہ مضامین مستقبل میں ماخذ و منبع کا کام کریں گے، اور عالمی منظر نامے پر اردو کی بے لوث شخصیات کے طور پر ابھریں گے۔

امریکہ میں اردو ادب کتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جسے محترمہ غوثیہ سلطانہ نوری صاحبہ نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب سے قبل اس موضوع پر امریکہ میں مقیم اور مخلص خادم اردو پروفیسر ڈاکٹر عبد القادر فاروقی کی کتاب ، امریکہ میں گلدستہ اردو ، شائع ہوچکی ہے، اس کے علاوہ جدا طور پر خواتین کے تذکرے کے لیے بھی کتاب موجود ہے۔مگر امریکہ میں اردو ادب کی مصنفہ محترمہ غوثیہ سلطانہ نوری نے یہ کتاب اس طرز سے ذرا ہٹ کر لکھی اور شائع کی ہے، جس میں انہی کے بقول ” اس میں شامل تمام محترم شخصیات کی ادبی خدمات کو مغربی دنیا میں بھی تازہ رکھنے کی سعی کی گئی ہے” ۔

اس کتاب میں امریکہ کی ادبی صورت حال کا صرف جائزہ نہیں لیا گیا ہے،جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے، بلکہ امریکہ میں مقیم ادب نواز شخصیات کے علاوہ ہند و پاک کے نامور ادیبوں کی خدمات کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جن میں سرسید احمد خان، گلوکار محمد رفیع وغیرہ شامل ہیں ۔

دو قسم کے مضامین سے یہ کتاب سجائی گئی ہے، ایک تو علوم و فنون کے تعلق سے سیرت النبی اور واقعات کربلا کی شمولیت کی گئی ہے ۔ دوسرے زمرے میں شخصیات کی ادبی خدمات کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے ۔

مصنفہ کی شخصیت عالمی منظر نامے پر شاعرہ، نثر نگار اور رپور تاز نگار کے طور پر ابھری ہے۔ مذکورہ موضوعات پر مصنفہ کی کئی ایک کتاب منظر عام پر آچکی ہے ۔ جن میں ، سلیمان اریب، شخصیت اور فن، امریکہ میں اردو رپورتاژ ، امریکہ میں ادبی سرگرمیاں ، رقص رواں مجموعہ غزلیات ، آئینۂ جمال نعتوں کا مجموعہ ، وغیرہ ۔ انہوں نے انجمن علم و ادب اور ساؤتھ ایشین کلچرل سوسائٹی آف شکاگو کے بینر تلے کئی پروگرام عالمی پیمانے پر منعقد کیے ہیں، انہیں ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں کئی انعامات سے سرفراز کیا جا چکا ہے ۔ اس کتاب میں شخصیات کے تذکرے کے ساتھ علوم و فنون کے مرکزی عنوان کےتحت غلام مصطفیٰ انجم کی شاعری پر جہاں سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے وہیں ڈاکٹر منیر الزمان منیر کی خوش فکر شاعری کا بھی جائزہ لیا گیا ہے ۔نیز علامہ اقبال ایک مطالعہ، دیار غیر میں اردو شاعری، اردو کے مزاحیہ شاعر ، حسنین بخاری کی شاعری ، اردو شاعری میں ظریفانہ رنگ ، اردو کے رومانوی ادب کا جائزہ ، ترجمے کی اہمیت وافادیت ، اردو فکشن، شکاگو میں اردو، اور تخلیقات جاوید دانش میں دریا کا بہاؤ وغیرہ کا تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے ۔

امریکہ میں اردو ادب کی مصنفہ محترمہ غوثیہ سلطانہ نوری صاحبہ نے شخصیات کے ذیل میں جن ادبی شخصیات کی خدمات کا تجزیہ کیا ہے ان میں ڈاکٹر توفیق احمد انصاری ، ڈاکٹر صادقہ نواب سحر ، ڈاکٹر نذیر فتح پوری ، ڈاکٹر مغنی تبسم ، محترمہ رفیعہ منظور الامین ، ڈاکٹر صادق نقوی، سید قمر الحسن جیسے ادبا و شعرا کے ساتھ خادم انسانیت عبد الستار ایدھی مرحوم کی خدمات کا خوبصورت انداز میں جائزہ لیا ہے ۔

اسی کتاب میں چند مضامین رپورتاژ کی حیثیت رکھتے ہیں تو بعض مضمون پروگرام کی روداد پیش کرتے ہیں اور بعض مضامین عقیدت و احترام کی منظر کشی کرتے ہیں ، جیسے ، سجدۂ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے ، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی عقیدت مندانہ حقیقت میں عقیدت و محبت کی تصویر کشی کی گئی ہے ۔ کچھ مضمون تصوف و سلوک و روحانیت سے لبریز ہیں جن میں درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ، جس میں دنیا سے انسانیت کے ختم ہونے پر نوحہ خوانی کی گئی ہے ، 204 صفحہ پر مرتبہ کتاب غوثیہ سلطانہ نوری کا انٹرویو بھی پیش کیا گیا ہے جسے شمشاد جلیل شاد نے لاک ڈاؤن کے دوران لیا ہے ۔ اس انٹرویو میں نوری صاحبہ کی حیات و جہات کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے ۔

کتاب کے آغاز میں مصنفہ نے عرض حال کے تحت جہاں اس کتاب کے متعلق مختصر تفصیل ذکر کی ہے وہیں اس میں محسنین کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے ، ڈاکٹر عبد القادر فاروقی مقیم امریکہ نے اپنے مفصل مقدمہ میں کتاب کے مضامین کے ذریعے اقتباس کی روشنی میں  کتاب کا مکمل تعارف کرایا ہے ۔ پھر شاہد اقبال دہلی یونیورسٹی نے کتاب اور صاحب کتاب کا جامع تذکرہ پیش کیا ہے ۔

240 صفحات پر مشتمل یہ کتاب 2022 میں عذری بک ڈپو نئی دہلی نے شائع کیا ہے ۔ 500 کی تعداد میں چھپنے والی اس کتاب کی قیمت 250 روپے رکھی گئی ہے ۔ کتاب مجلد اور کاغذ و طباعت بہت معیاری اور لائقِ تحسین ہے ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سانحہ کربلا؛ قیمتی نکات و دروس کا علمی میکدہ –  وزیر احمد مصباحی
اگلی پوسٹ
لسانی تشکیلات اور تخلیقی تجربات کا نگارخانہ (آدتیہ پنت ناقد کی شاعری پرایک نوٹ) – حقانی القاسمی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں