Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

سانحہ کربلا؛ قیمتی نکات و دروس کا علمی میکدہ –  وزیر احمد مصباحی

by adbimiras اگست 5, 2022
by adbimiras اگست 5, 2022 0 comment

بدلتے موسم اور حوادث زمانہ کی نیرنگیاں کبھی کبھار خاکدان گیتی پر کچھ ایسے نقوش چھوڑ جاتی ہیں جو تاریخ کے صفحات پر ہمیشہ کے لیے ثبت ہو جاتے ہیں، مورخین زمانہ اسے اپنی ڈائری میں بروقت قید کر لیتے ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ نقش جمیل زبان زد عوام و خواص بن جاتا ہے. جی؛ دامنِ تاریخ میں سمٹے ہوئے آپ کو ایسے ہزاروں واقعات مل جائیں گے جو کبھی ہماری آبادی کے نشیب و فراز سے ٹکرا کر اس قدر تندرست و توانا ہوئے کہ اس سے انسانی فکر و خیال کی کوئی نا کوئی قیمتی و سنہری لڑی رہتی دنیا تک کے لیے جڑی کی جڑی رہ گئی، ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں کہ جس کا مطالعہ کرنے پر انگنت نکات و دروس بھی واشگاف ہوتے چلے جاتے ہیں، ہاں! اگر مسلسل تگ و دو کے سانچے میں ایک عام سا انسان بھی جب اپنی اُجڑی ہوئی زندگی میں سُدھار و انقلاب کے سنہرے خواب دیکھ کر اس سے رشتہ خودی جوڑ لے تو پھر کیا کہنے! وہ ایک نا ایک دن اسے شرمندہ تعبیر کرکے سرخرو تو ضرور ہو جائے گا۔

کچھ ایسا ہی معاملہ آج سے صدیوں پہلے رونما ہوئے "واقعہ کربلا” کا بھی ہے۔ زمانہ نے کتنے انقلاب دیکھے اور اس کی قسمت کی دھرتی پہ کتنی باد بہاری چلی، اس سے پردہ اٹھانا ایک انتہائی مشکل امر ہے۔ لیکن، بر بنائے مطالعہ کتب مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ نواسئہ رسولِ کائنات ﷺ، حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے بہتر جاں نثاروں کے ہمراہ کوفہ کی سرزمین پر جو شمع دین روشن کیا تھا، آج اس کی کرنیں اور شعائیں دور دور تک پھیلی نظر آتی ہیں۔ گزرتے ایام کے ساتھ اس کی دھمک اس قدر تیز و تند ثابت ہوئی ہے کہ آج سنجیدہ و برگزیدہ شخصیات اس سے استفادہ کرکے قسمت کا سکندر بنتے چلے جا رہے ہیں۔ آپ نے اپنے اہل خاندان و محبین کے ساتھ مل کر یزید پلید سے جو نظریاتی جنگ کی تھی، اس کے اسرار و رموز حاملین انصاف و دیانت کے دلوں میں ایک ایک کر کے زندہ ہیں۔ پر آج بھی کتنے ہی ایسے حقیقت سے ناآشنا  افراد ہیں، جو اسے دنیاوی جاہ و حشمت کی حرص و طمع کے حوالے سے شخصی و سیاسی جنگ قرار دیتے ہیں، حالانکہ اس کا اس بےبنیاد فکر و رائے سے دور دور تک کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے بلکہ امام حسین رضی اللہ عنہ کا یہ کارواں تو عدل و انصاف کا پیامبر تھا، جو مدینہ کی مقدس گلیوں سے امن کا فاختہ بن کر پیغامِ درس و محبت عام کرنے اور کسی پہ کسی کی طرف سے پیہم اصرار و پے در پے بلاوے تئیں عائد ہونے والے جو اخلاقی فریضے ہوتے ہیں، اس کا عملی طور پر خوشنما منظر دکھانے کوفہ کی سرزمین پہ اترا تھا۔ آخر ایک ایسی عظیم ہستی، جن کی پرورش و نشو و نما بھی اللہ رب العزت کے اس محبوب بندے نے کی ہو، جن کی تخلیق کا مقصد اعظم ہی یہی تھا کہ وہ ظلم و ستم کی عادی ہو چکی مخلوق کو انسانیت کا زریں پاٹھ پڑھائے، وہ کیسے دوسروں پر جارحانہ پنجے کس سکتے تھے۔ یہ گھناؤنی بات اور اس طرح کی گھٹیا حرکت کا ظہور تو امام عالی مقام کی ذات سے ہونا بالکل محال و کوسوں دور ہے۔ آپ نے میدان کربلا میں جو بھی افعال انجام دیے، وہ سب کے سب حق و انصاف کی سربلندی اور جور و جفا کو تہ تیغ کرنے کے لیے تھے۔ اگر آپ چاہتے کہ میں دنیا کماؤں اور میرے بال، بچے اور احباب باکمال چین و سکون کی زندگی بسر کریں تو یہ آپ کے لیے کوئی کٹھن مسئلہ نہیں تھا، بس چٹکی بھر کا کھیل تھا۔ پر آپ نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا کہ جس سے اسلام کی شبیہ پر ذرہ برابر بھی دھبہ لگے۔ اگر آپ چاہتے کہ میں تخت و تاج کا مالک بنوں، رعایا کے تمام سیاہ و سفید کا فرمان رواں ہو جاؤں، لوگ میری تعظیم و تکریم کرے اور حکمرانی کا باگ ڈور لے کر میں انانیت کی ڈگر کا راہی بن جاؤں تو یہ آپ کے لیے چشم زدن کا کام تھا، آپ کے نانا جان کی ایک اشارہ ابرو پہ کیا نہیں ہو سکتا تھا؟ دنیا پلٹ سکتی تھی، دعا کے لیے دست مبارک دراز ہوتا اور اِدھر پورا کا پورا نقشہ ہی بدل جاتا، پر ایسا کچھ بھی نہیں ہوا اور آپ مکمل ثبات قدمی و پامردی کے ساتھ وقت کی فرعونی طاقت و قوت کے تمام غرور و گھمنڈ خاک میں ملاتے رہے، یہاں تک کہ اپنے رفقاے سفر کے ہمراہ جام شہادت نوش فرما کر ہمیشہ ہمیش کے لیے زندہ و جاوید ہو گیے۔

واقعہ کربلا، یقیناً اپنے اندر بے شمار نکات و دروس رکھتا ہے۔ یہ محض کوئی ایسا ثانیے بھر کا ہلکا پھلکا واقعہ نہیں ہے، جو کسی وقت رونما ہوا اور پھر اسے آخری دم تک کے لیے بھلا دیا گیا۔ نہیں،ہرگز نہیں۔ یہ تو صبر و استقلال، عزم و ہمت، وفاداری و وعدہ پروری، حق و انصاف گوئی، امن پسندی، اسلام بلندی اور جاں نثاری وغیرہ کا ڈھیروں قیمتی درس دیتا ہے۔ واقعی! امام حسین رضی اللہ نے کربلا کی تپتی ریت پر خاندان کی پردہ نشین مقدس خواتین، ننھے منے معصوم بچے بچیاں اور آپ کے ایک اشارہ پر جان کی بازی لگا دینے والے احباب و اقارب کے ساتھ جو صبر و شکیب کی داستان عظیم رقم کی ہیں وہ آج ہمیں خوب خوب تدبر و تفکر کی دعوت عمل دے رہی ہے۔ مگر؛ افسوس کہ آج ہمارا حال بالکل مختلف ہے، ہم تھوڑی اور ہلکی پھلکی مصیبت آتے ہی شکوہ و شکایت کا دفتر لیے بیٹھ جاتے ہیں۔ ہماری زندگی کا یہ بھی المیہ ہے کہ جب کبھی ہمیں اسلام اور مسلمانوں کے نام پر ٹارگیٹ کیا جاتا ہے اور شکنجۂ حیات کسے جانے لگتے ہیں تو اپنے پیچھے مریدین و متوصلین کی ایک لمبی ٹولی لیے مصلحت پسندی و موقع شناسی کا غیر درست ڈھونگ رچ کر ایسے ظالم کے ہاتھوں میں ہاتھ دے بیٹھتے ہیں، جس کی اسلام اور مسلم دشمنی اس پرآشوب دور میں بالکل جگ ظاہر ہے۔ صبر ہی کا تو وہ سنہرا درس ہے جو ہمیں اس بات کی طرف مجبور کرتا ہے کہ ہم زندگی کے کسی بھی موڑ پر عدل و انصاف اور امن و آشتی سے بے وفائی نہ کریں۔

امام عالی مقام نے اپنی اس شہادت عظیم سے یہ بھی درس دیا ہے کہ انسان کو ہمیشہ حق و انصاف کے لیے آواز بلند کرنا چاہیے، اگرچہ اس کی جان پہ ہی کیوں نہ بن آئے، کبھی باطل کے سامنے جھکنا نہیں چاہیے، اگرچہ آپ قلیل تعداد میں ہوں اور دشمن انبوہ عظیم کی صورت میں۔ اسلام کی حفاظت تو اولین فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے، اگر اسلام ہی نہیں تو پھر ہم مسلمان کس بات کے؟ بات تو یہاں تک آتی ہے کہ اگر دین اسلام کے لیے اپنا شہر، جائداد، مکان، زمین، وہاں کی مقدس آب و ہوا و سنہری یادیں اور اعزہ و اقربہ کو خیرآباد کہنا پڑے تو اس سے بھی دریغ نہیں کرنا چاہیے۔

آج دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم و ستم کا بازار گرم ہوتا ہے اور مظلوموں کے لہو سے زمین سرخ ہو جاتی ہے تو ایسے موقع پر اعلائے کلمۃ الحق تئیں ہمیں امام عالی مقام کا مقدس جذبہ شہادت یاد آ جاتا ہے۔ کیا کبھی آپ نے اس طرف بھی غور کیا ہے کہ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ جی ہاں! مظلوم ہوتے ہی وہی ہیں جو ظلم کی بالادستی قبول نہیں کرتے ہیں۔ امام حسین کی قربانی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ حق و انصاف کے خاطر دشمنوں کے ہاتھوں شہید ہو جانا شکست و ریخت نہیں ہے بلکہ یہ حق کی فتح عظیم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج آپ کی سنہری یادیں تاریخ انسانی سے مربوط و متصل ہیں، جب کہ یزید پلید ہمیشہ کے لیے نست و نابود۔ آج جو بھی قومیں یزیدیت کی راہ چل رہی ہیں، ان کی قسمت میں پہلے ہی سے کہیں نا کہیں تباہ و برباد ہو جانا ضرور لکھا ہوتا ہے، پر افسوس کہ آج ہم ہی کسی نا کسی جہت سے ظالم کی پیروی میں لگے ہوئے ہیں اور مسلسل اپنی ناکامی و تاراجی کے راگ الاپتے چلے جا رہے ہیں۔ حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم امام عالی مقام کی رُخِ حیات کا مطالعہ کرتے اور اپنی پسپائی و حرماں نصیبی سے دامن چھڑاتے۔ ہر سال جب محرم الحرام کا مہینہ شروع ہوتا ہے اسی وقت سے لے کر گاؤں و دیہات کا منظر بھی بڑا عجیب و غریب دکھائی دینے لگ جاتا ہے۔ لوگ ڈھول، تاشے اور باجے وغیرہ لے کر گھروں سے باہر نکل آتے ہیں اور ارتکابِ خرافات کے سہارے نفسانی خواہشات کو خوب خوب تسکین کا لڈو کھلایا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ تمام افعالِ بد و ڈھونگ حرکتوں کا کربلا کی تاریخ سے کچھ بھی رشتہ و ناتہ نہیں۔ تاجیہ کے نام پر لاکھوں کروڑوں کے فضول اصراف کا رسمِ بد ،آخر سمجھ نہیں آتا کہ کہاں سے لوگ اس کا اُور چھور سانحہ کربلا سے جوڑ دیتے ہیں۔

یاد رکھیں! یہ نیچ حرکتیں کسی بھی صورت میں انسانیت سے میل نہیں کھاتی، انسانیت کا تقاضہ تو یہ تھا کہ ہم امام عالی مقام کا جذبۂ شہادت، اسلام کی سربلندی کے خاطر ان کی جان و مال کی قربانی کی قابلِ رشک ریت، وفاداری کا دلنشین پاٹھ، ظالم کے خلاف صدائے احتجاج اور فکر یزیدیت پروان چڑھانے والے ہر اس شخص کا سماجی بائیکاٹ کرتے، جو کسی طرح سے بھی اس میں ملوث ہیں۔ صبر و شکر کا جو حسین سنگم کربلا والوں نے پیش کیا، واقعی آج اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اس لیے آج کے اس بدلتے حالات کا قوی فریاد ہے کہ سانحۂ کربلا سے کشید ہونے والے ذریں و قیمتی دروس سے قوم کو آگاہ کریں، اس کی اہمیت و افادیت سے انھیں گوش گزار کریں، فضولیات سے اجتناب کی ترغیب دلائیں، جھوٹے و من گھڑت واقعات کی روایات سے پرہیز کریں اور مستند و معتبر کتب و متون کی روشنی میں سانحۂ کربلا کے حقیقی رُخ سے پردہ اٹھائیں، تا کہ ہماری یہ بھولی بسری قوم جذبہ حسینیت سے شرسار ہوں، ایمان کی حرارت و نئی چاشنی سے شادکام ہوں اور ان کے نہا خانۂ دل میں ہمہ وقت حق و انصاف اور انسانیت کی سربلندی کے خاطر باطل کے آگے سرنگوں نہ ہو کر مر مٹنے کا جذبۂ حسینی کار فرما رہے۔ ہاں! بس یہی سوچ کر یہ تمام افعال و کردار انجام دیں کہ ___

 

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
صنف سلام کے درپن میں میر کا تابندہ عکس – نسیم اشک
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں