Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 28, 2021
by adbimiras جولائی 28, 2021 0 comment

ارشد صدیقی : شخصیت اور فن ، ’’نقشِ وفا‘‘ کے حوالے سے- انصار احمد معروفی

  اردو ادب میں کچھ شخصیتیں ایسی فیاض ، دل پھینک اور سخی ہوتی ہیں جنھیں اپنی ذات کے عنصر اور توصیفی پہلو کو نمایاں کرنے کے بجائے دوسری ادبی شخصیات کی ادبی خوبیوں کو اجاگر کرنے اور انھیں منظر عام پر لانے کی ویسی ہی دھن سوار رہتی ہے جیسے کوئی ادیب اور شاعر خود کو شہرت اور عزت کی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے طرح طرح کی کوششیں کرتا ہے بلکہ کبھی کبھی اس کے لیے اوچھی حرکتیں اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے بھی استعمال کرنے سے دریغ نہیں کرتا ۔ انھی قابل وصف اور لائق فخر حضرات میں سولا پور کے جناب سلطان اختر بھی شامل ہیں۔ آپ حقیقی معنوں میں اردو ادیبوں اور شاعروں اور اردو کے ہرایک خدمت گار کے قدر دان ہیں ، اور دل سے صرف متمنی ہی نہیں بلکہ کوشاں بھی رہتے ہیں کہ جو لوگ خاموشی کے ساتھ اردو ادب کی خدمت میں مصروف ہیں، وہ چاہے کہیں کے بھی ہوں ، ان کی خدمات کا اعتراف کیا جائے ، ان کو متعارف کرایا جائے اور ان کی حیات مستعار میں ہی اردو ادب میں ان کے مقام و مرتبہ کا تعین کرکے ان کا جائز حق دلایا جائے ۔

اس تعلق سے سلطان القلم و القلب نے متعدد علمی شخصیات کی ادبی خدمات کے تذکرہ کے لیے قلم اٹھایا ، ان کی کتابوں کا مطالعہ کیا ، اور بہت سے اہل علم و صاحب قلم کی خدمت میں کسی متعینہ صاحب تذکرہ سے متعلق مضامین لکھوائے ، جس کے لیے انھیں اصحاب کمال کی جستجو کے لیے بہت سے حضرات سے بالمشافہ ملاقاتیں کرنی پڑیں اور دور دراز بسنے والے اہل قلم کی خدمت میں کتابیں ارسال کرکے خطوط اور فون سے روابط استوار کرکے مضامین اور توشیحی نظمیں لکھوائیں ۔ اور پھر مضامین جمع کرکے انھیں کتابی شکل میں منظر عام پر پیش کردیا ۔ یہ کام اتنا آسان اور ہلکا نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے ۔ اردو ادب کی یہ عظیم خدمت ہے ، جس کے لیے انھوں نے خلوص قلب اوروسعت نظر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے قیمتی اوقات کے خرچ کے علاوہ مشقتوں کو برداشت کرتے ہوئے دولت بھی خرچ کی ۔ (یہ بھی پڑھیں سولاپور میں اُردو کے لئے زندہ آدمی…سلطان اختر! –  خاکہ نگار:  غلام ثاقب، بیڑ )

جناب سلطان اختر نے کبھی چھوٹے پیمانے پر علاقائی پروگرام کرکے اس ادیب وشاعر پر مقالے پڑھوائے ، انھیں توصیفی اسناد کے ساتھ اعزاز اور انعام سے نوازا ۔ کبھی بڑے پیمانے پر پروگرام کرکے اپنی محبت کا ثبوت دیا اور کبھی سیمینار کے انعقاد کے بہت سے دور نزدیک کے اہل قلم کو عزت کے ساتھ بلاکر پذیرائی کا ثبوت دیا ۔

اسی تناظر میں مہاراشٹر کے ضلع بیڑ کے رہنے والے ادیب ، افسانہ نگار اور شاعر جناب ارشد صدیقی پر نظر محبت ڈالی ، اور ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اب اس کے بعد اختر صاحب نے متعددصاحبان علم وقلم کو فون اور مکتوب کے ذریعے مضامین اور توصیفی نظموں کی درخواست کی، ان کی درخواست پر تقریبا 80حضرات نے ارشد صدیقی سے متعلق مضامین اور نظمیں لکھیں ، جسے مرتب کی حیثیت سے سلطان اختر نے 288صفحات میں جمع کرکے کتابی شکل دے کر خوبصورت انداز میں پیش کردیا۔

کہنے کو یہ بہت آسان ہے کہ سلطان صاحب نے لوگوں سے مضامین لکھواکر انھیں من وعن شائع کردیا ، مگر یہ اتنا آسان بھی نہیں ، جتنا باور کیا جارہا ہے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ سلطان صاحب نے ایک سو سے زیادہ حضرات سے مضامین کے لیے رابطہ کیا ہوگا ، اور بار بار یاد دہانی کے لیے فون پر فون کیا ہوگا ، قلم کار حضرات کے یہاں صدیقی صاحب سے متعلق مواد و ماخذ بھی بھیجا ہوگا ، اس کے بعد برابر رابطہ رکھا ہوگا ، تب کہیں جاکر کچھ مضامین جمع ہونے شروع ہوئے ہوں گے، کچھ لوگوں نے ان کی درخواست کو درخور اعتنا بھی نہ سمجھا ہوگا، مگر اس پر ان کے دل نے ہمت نہیں ہاری اور کام برابر جاری رکھا ، مضامین آنے لگے ، پھر انھیں پڑ ھ کر ان کے درمیان کے تکرار کو کم یا ختم کرنے اور غیر متعلقہ مضامین کو چھانٹنے اور غلطیوں کی اصلاح میں نہ جانے کتنا وقت صرف کیا ہوگا ، اسے اچھی طرح وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جنھیں اس طرح کے کام سے سابقہ پڑا ہوگا ۔ ( یہ بھی پڑھیں باصرسلطان کاظمی کی غزلیں [حصّہ اوّل] – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

بہر حال اب یہ کتاب ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس ، دہلی سے شاندر کتابت و طباعت کے ساتھ منظر عام پر آگئی ہے ۔ جس میں تقریبا 80سے زیادہ معروف قلم کاروں کے مضامین اور شعری کاوشیں شامل ہیں ۔ کتاب کا انتساب سلطان صاحب نے بین الاقوامی ادیب ڈاکٹر عبد القادر فاروقی کے نام کیا ہے ، جن کی امریکہ میں اردو کی وقیع خدمات ہیں ۔ پھر مرتب کتاب نے تمام قلم کاروں اور معاونین کا شکر یہ ادا کیا ہے جنھوں نے اس کتاب کو منظر عام پر لانے کا راستہ ہموار کیا ۔ مرتب نے مختلف ابواب میں مضامین کو تقسیم کرنے سے پہلے مرتب کی حیثیت سے ارشد صاحب سے اپنے تعلقات کی ابتدا اور ان کی شخصیت کے جواہر ات کا ذکر کیا ہے ۔ اور ان کی سادگی ، مہمان نوازی اور انسانیت و خدمات کا بہترین تذکرہ پیش کیا ہے ۔چہرہ چہرہ داستان کے عنوان کے تحت ارشد صدیقی کا خاکہ ابتدا سے آخر تک قاضی مجیب الرحمن نے ذکر کیا ہے ۔ جس سے معلوم ہوا کہ ان کی تاریخ پیدائش ۶؍ جولائی 1959ئ ہے ، اور پچاس سے زیادہ اخبارات اور رسائل میں ان کے مضامین شائع ہوچکے ہیں ، اور پانچ بیش قیمت تصانیف ان کی مطبوعہ شکل میں موجود ہیں ، جن میں گردش دوراں ، بے چہرگی ، آتش کدہ ، افسانچوں کا مجموعہ ، اور ،لہو لہو آسمان ، شعری مجموعہ ہے ۔درس وتدریس سے وابستہ ہوکر اب متقاعد ہیں اور بہت سے ایوارڈ پاکر اردو ادب کی خدمت میں ہمہ تن متوجہ ہیں ۔

مرتب کتاب نے کتاب میں شامل مضامین اور شعری کائنات کو مختلف نقوش اور مرکزی عنوانات جیسے نقش ارادت ، میں شخصیت کو سمیٹا گیا ہے ، نقش بند کے تحت منظوم خراج عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے ہیں ۔نقش دل میں ان سے لیے گئے انٹرویو کو جمع کیا گیا ہے ، نقش مراد کے زیر عنوان تاثرات کو مدنظر رکھاگیا ہے ۔ نقش آب کے تحت ارشد صدیقی کی شاعری کو خوبیوں کو اجاگر کرنے والے مضامین شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ نقش پرداز میں صاحب تذکرہ کی افسانچہ نگاری کو موضوع بنایا گیا ہے ۔ ارشد صدیقی کے نام اکابر کے خطوط کو نقش تسخیر کے ذیل میں جگہ دی گئی ہے ۔ اس کے پہلو بہ پہلو نقش قلم کے تحت خود ارشد صدیقی کی مختلف تحریریں بطور نمونہ جمع کی گئی ہیں ۔ نقش انتظار کے ذیل میں ان کی شعری حکمتوں کے نقوش کو مرتسم کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے ۔ جب کہ آخر میں نقش اعتراف کے تحت ارشد صدیقی کی تصانیف اور محققین کی کتابوں میں ارشد صدیقی کے تذکرہ کو سمیٹا گیا ہے ۔ اوراسی نقش پر کتاب اختتام تک پہنچتی ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں امداد امام اثر کا انتفادی اختصاص – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم )

مختلف عنوانات کے تحت شامل مضامین کے لکھنے والوں میں اردو ادب کی معتبر اور نامور شخصیات شامل ہیں ، جن کی تحقیق ، فکر ونظر ، بحث و تمحیص ، اور ان کی تنقیدیں و علمی مضامین نے دلوں پر سکہ جمایا ہوا ہے ، ان میں نذیر فتح پوری ، منظور وقار، پروفیسر بدیع الزماں ، غلام ثاقب، سگری نور احمد نور ، سلطان اختر مرتب ، م، ناگ ، شمس جالنوی ، ڈاکٹر عبد القادر فاروقی ، احمد عثمانی ، رؤف صادق، ڈاکٹر عظیم راہی، مظہر سلیم، ڈاکٹر آفتاب احمد آفاقی ، ملک بزمی، یوسف خان صابر اور افشاں صدیقی وغیرہ شامل ہیں ۔ کتاب میں شامل مضامین سے اقتباس پیش کرنا بہت مشکل کام ہے اور یہ مختصر مضمون اس کا متحمل نہیں ہوسکتا ، صرف غلام ثاقب ، بیڑ کے خوبصورت مضمون سے ایک اقتباس پر مضمون ختم کروں گا ’’ ارشد صدیقی ایک سچے محب اردو ہیں ، وہ اردو پڑھتے ہیں ، اردو لکھتے ہیں ، اور اردو کے فروغ کے لیے جانی و مالی تعاون پیش کرتے رہتے ہیں اردو پڑھائی ، اور اردو کی خدمت کی ، مشاعرے کروائے ، اردو زبان وادب میں بچوں کے مقابلے کروائے ، انھیں انعامات اور اردو اساتذہ کو ایوارڈ اور اعزازات پیش کیے ، شام غزل منعقد کی ، اور جانے کتنوں کی کتابیں چھپوائیں ، نئے نئے ادیبوں اور شاعروں کی حوصلہ افزائی کی ، ان کے فن کو گلوں سے معطر کیا ، ان کے احساسات کو پامال نہیں ہونے دیا ، تسلی کے الفاظ سے زخمی دلوں کا درماں کیا ، کیا یہ اردو پر جاں نثاری نہیں؟ بے شک ہے ، اردو والے انھیں یاد رکھیں نہ رکھیں وہ اردو کو ہرپل یاد رکھتے ہیں ؟؟۔ ص 48۔

غلام ثاقب نے اپنے پورے مضمون میں ارشد صدیقی کا ایسا پیارا نقشہ کھینچا ہے جسے پڑھ کر جہاں صدیقی صاحب کی پوری حیات و خدمات روشن ہوجاتی ہے ، وہیں ان سے ملنے کے لیے دل تڑپ اٹھتا ہے اور ان کو دیکھنے کے لیے آنکھ بے چین ہوجاتی ہے ۔ اردو کے سچے عاشق سلطان اختر صاحب کا احسان ہے کہ انھوں نے اردو کے سچے محب پر مضامین لکھواکر ارشد صدیقی کو حیات جاودانی سے ہمکنار کرنے کی راہ ہموار کی ۔

 

انصار احمد معروفی ۔

پورہ معروف ۔ بلوہ، کورتھی

جعفرپور ۔ ضلع مئو۔یوپی ، بھارت

mob:8853214848

ansarahmad3567@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ارشد صدیقیانصار احمد معروفیسلطان اختر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسلام میں شرم و حیا کا تصور – محمد رمضان رضا ماتریدی
اگلی پوسٹ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ : فضائل و مناقب – محمد اشفاق عالم نوری فیضی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں