Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

سولاپور میں اُردو کے لئے زندہ آدمی…سلطان اختر! –  خاکہ نگار:  غلام ثاقب، بیڑ

by adbimiras فروری 4, 2021
by adbimiras فروری 4, 2021 0 comment

۲۱؍ویں صدی میں اُردو زندہ ہے یہ تو اُردو کی کرامت ہے لیکن اس دور میں بھی کوئی اردو کے لئے زندہ ہے تو پڑھنے والوں کو یہ بات ذرا عجیب سی لگے گی۔واقعہ یہی ہے کہ سولاپور(مہاراشٹر) میں اُردو کے لئے کوئی زندہ ہے یہ اپنے آپ میں ایک حقیقت ہے۔اُردو لکھے پڑھنے والی نئی نسل میں اُردو سے بے انتہا محبت رکھنے والے کم کم ہی ہیں۔سلطان اختر اپنی خشخشی داڑھی، پیشانی پر نیکی کی نشانی اور سلیقے سے جمے ہوئے بالوں اور درمیانی مانگ سے ذرا خاص خاص ہی نظر آتے ہیں۔اب آتی ہے ان کی آنکھوں کی باری تووہ امیدوں کا منبع ہیں۔ان کی بھوری پتلیوںسے مرقع آنکھوں میں موجود سرخ ڈوروں کو بغیر غورکئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ڈورے کتابوں میں الفاظ خیال اور کردار پڑھتے پڑھتے سرخ ہوگئی ہیں۔مگر یہ سرخی بوجھل پن کی نہیں بلکہ خود اعتمادی کی ہے۔گول چاند نما چہرے پرہمیشہ مسکراہٹ کھلائے رکھنا سلطان اختر کی فطرت ہے۔لیکن اس مسکراہٹ میں دور دور تک طنز اور تصنع نہیں۔بالکل کسی کھلتے ہوئے خوبصورت پھول کی مانند چہرہ مسکراتا ہے لب مسکراتے ہیں اور آنکھیں مسکراتی ہیں۔سلطان اختر کی جسمانی ساخت درمیانی ،ہلکے جھکے ہوئے کندھوں پر اُردو زبان اور ادب کی ذمہ داریوں کو صاف طورپرمحسوس کیا جاسکتا ہے۔اب آتی ہے ڈیل ڈول کی باری تو سمجھئے ڈیل ڈول ،ڈیل ڈول ہی ہے۔میانہ قد اورگوری رنگت آنکھوں کے ہلکے رنگ کے حلقے خود مزاج بال اور تیکھی سیدھ میں ہلکی بھنویں سب کچھ مل کر سلطان اختر کی شخصیت کا ظاہر بناتے ہیں۔رہی آواز تو ہر گنگنانے والے شخص کی زبان میٹھی اور پُر کشش تو نہیں ہوتی لیکن یہ دونوں وصف سلطان اختر کی آواز میں آپ کو یقینا دیکھنے مل جائیں گے۔گنگنانے کا شوق رکھتے ہیں۔اوراچھے اشعار پڑھ پڑھ کو خوش ہوتے ہیں اپنے خاص اور قریبی دوستوں کو کچھ اشعار سنانااور اپنی پُر کشش اور مترنم آواز کو پہنچانااپنا حق سمجھتے ہیں۔

اُردو کے اس زندہ آدمی کو سمجھنے سے قبل یہ سمجھیں کہ ’’سولا پور‘‘ اپنی خوبصورت شال اور غالیچوں کے علاوہ سولاپوری چادروں کے لئے ایک الگ پہچان رکھتا ہے لیکن ادبی حلقوں میں شولاپور اردو سے محبت کرنے والوں کے لئے جانا پہچانا جاتا ہے۔پچھلے دس برسوں میں سولاپور کی سرزمین پر اگر ادب کے شہ نشینوں نے قدم رنجہ فرمایاہے تو سلطان اختر ہی اُن کے میزبان رہے ہیں۔ادب سے محبت کرنے والے محبین کو دو زمروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جن میں سلطان اختر اس زمرے سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں اُردو سے عشق ہے اور وہ اُردو کے معشوق بننا نہیں چاہتے۔وہ جانتے ہیں کہ معشوق کے لئے بے عیب رہنا ضروری ہے ۔وہ کسی کھل اٹھنے والے بچے کی طرح اُردو والوں سے مل کر خوش ہوتے ہیں۔اُردو اس خوبصورت دل کے خوبصورت انسان کااوڑھنا بچھونا ہے اور اُردو میں ان کی آرزو کی مٹی کا سونا ہونا ہے۔سولاپور والوں کے لئے پورے مہاراشٹر میں مشہور ہے کہ یہاں والوں سے ’’پنگا‘‘  لینا مہنگا پڑتا ہے۔لیکن سلطان اختر سے مل کر آپ کی رائے بدل جائے گی۔اور آپ یہ کہہ اٹھیں گے کہ سولاپور والوں سے پنگا لینا بہت فائدہ پہنچاگیا۔کیونکہ سولاپور والے دوستی نبھانے میں پکے ہیں۔سلطان اختر ایسے ہی سولاپوری ہیں جنہوں نے سولاپور کے تعلق سے لوگوں کی عام رائے کو بدلنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔وہ سولا پورکی خوبصورت تصویر بناکر پیش کرتے ہیں اور اس تصویر میں مبالغہ آرائی کا رنگ نہیں چڑھاتے بلکہ فطری اور حقیقت پسندی کا رنگ ظاہر ہونے دیتے ہیں۔یہ ان کا فطری کمال ہے کہ انہیں اپنے وطن سے مثبت انداز کا پیار ہے۔ایک بات تو یقینی طورپر سلطان اختر کے لئے کہی جاسکتی ہے کہ سلطان اختر کو تین ناموں سے بہت پیار ہے سولاپور، اردو اورڈاکٹر عبدالقادر فاروقی۔

ڈاکٹرعبدالقادر فاروقی فائونڈیشن اور دیگر اُردوتنظیموں کے روحِ رواں سلطان اختر اپنے احباب میں جھلکتے ہیں صاف طور سے محسوس ہوتے ہیں۔شخصیت میں کشش ہے۔بھرپور انداز میں اُردو والوں کا استقبال کرتے ہیں۔اُردو کے کئی بڑے اور تاریخی پروگرام منعقد کرواچکے ہیں۔اُردو کے مشاہیر سے قریبی مراسم رکھتے ہیں لیکن ذرا دوجے قسم کے ۔کہیں بھی ان تعلقات میں طلبِ جاہ اور فخریہ وجاہت کو شامل نہیں ہونے دیتے بلکہ ایک محبِ اردو اور با ادب تلمیذ کی حیثیت سے اپنے تعلقات کو نبھاتے ہیں۔اسی سلسلے میں سبھی سے رسمِ خط و کتابت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس سلسلے کو کتابی شکل میں شائع بھی کرایا۔تقریباً اردو ادب کے سبھی حلقوں میں یہ خطوط متعارف ہوچکے ہیں۔

ایک بار اُرد وکی نسبت سے سلطان اختر سے جڑ جانے کے بعد ان سے پیچھا چھڑا پانا مشکل ہے۔کیونکہ وہ سرد تعلقات اور رسم و راہ کے قائل نہیں ہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ اُردو والوں کے بیچ رشتہ گرمجوشی والا اور دیرپا انداز کا ہونا چاہئے۔کتابیں گفٹ دینا اورکتابیں پڑھ پڑھ کر ڈھیر لگانا ان کا خاص مشغلہ ہے۔اچھی کتابوں پر ضرور اپنی رائے دیتے ہیں۔کتابیں خریدکر پڑھنے پر یقین رکھتے ہیں۔محنت کرنے والوں اور اُردو کے لئے ذرا سی بھی مشقت اٹھانے والوں کی بھرپورقدر دانی کرتے ہیں۔اسی نسبت سے مہمان نوازی اور رشتوں کی خوشگواری کا بھی بھرپور خیا ل رکھتے ہیں۔اپنے دسترخوان کو وسیع رکھا ہوا ہے۔

کئی کتابیں مرتب کرنے کے بعد قلم کی تحریک میں کوئی سرد مہری نہیں آئی ۔بلکہ ہر بار کچھ نیا کرنے کا جذبہ پوری طرح موجود ہے۔پیشہ سے معلم ہیں لیکن چین و سکون اُردو میں ملتا ہے۔گرمی کی شدت ہو یا سرما کی گلابی ٹھنڈ یا پھر موسمِ باراں ہر حال میں اُردوکتابیں اوڑھنا بچھونا ہیں۔

اُردو کے اشعار گنگنانے کا شوق رکھنے والے سلطان اختر پُرمزاح طبیعت کے حامل ہیں۔مجتبیٰ حسین سے بے حد متاثر ہیں۔ان کی تحریریں بہت دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔ان کی خاکہ نگاری نے سلطان اختر کے ذہن ودل پر گہرائی تک اثر کیا ہے۔

سلطان اختر بہت سے ادبی و تعلیمی مجالس کی نظامت کرچکے ہیں۔آواز میں ٹھہراؤ اورکشش ہونے کے باعث ان کا انداز سبھی کو بھاتا ہے۔وہ خود بھی ایک چہکتی مہکتی شخصیت ہیں اس لئے لوگ ان کے لفظوں ،جملوں اور محاوروں سے جڑ جاتے ہیں۔اور ان کے ساتھ اپنا پن محسوس کرتے ہیں۔سلطان اختر نے سولا پورکے ادبی حلقوں اور تعلیمی سرگرمیوں میں اپنی چھاپ کچھ اس طرح چھوڑی ہے کہ سبھی پروگرامس میں آپ کی شرکت لازمی سمجھی جاتی ہے۔لیکن سلطان اختر نے خود کوسولا پور کی حدود تک محدو د نہیں رکھا۔ بلکہ اپنی پرواز کو ملک گیر سطح پر متعارف کرایا۔سبھی احباب اُردو سے مراسم پیدا کئے اور اپنا شناسا بنایا۔ان کے خطوط دہلی حیدرآباد کرناٹک گلبرگہ ،بہار، پنجاب، گوالیار، علیگڑھ ،ممبئی، احمد نگر، پونہ، اکولہ، پربھنی جانے کہاں کہاں پہنچے ہیں اور مشاہیر سے اپنے خطوط کاجواب حاصل کرنے میں سلطان اختر کامیاب بھی رہے ہیں۔

انسان کی شخصیت کا پتہ اس کے چہرے پر پھیلنے والی مسکراہٹ سے چل جاتاہے۔سلطان اختر کی مسکراہٹ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک کھلکھلانے والی شخصیت ہے، بس ان کامیلانِ طبع صاف دل لوگوں سے زیادہ ملتا ہے۔وہ کھلکھلاکر ہنستے ہیں اور اپنے روبرو شخصیت کو بھی مسکراتا اور ہنستا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔یہ ان کی صاف دلی کی علامت ہے۔ بھرپور تکلفات کے بیچ وہ بے تکلفی کو ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔یہ ان کا وصفِ خاص ہے۔اپنوں میں اپنے بن کر جینا اور پرایوں میں بھی اپنا پن ڈھونڈ لینا سلطان کی طبیعت کا جزوِ خاص ہے۔اپنے ڈیل ڈول یا لہجے سے وہ کبھی کسی مدمقابل کو مرعوب یا متاثرکرتے نظر نہیں آئینگے۔بلکہ سہج گفتگو ہی ان کا واحد ہتھیار ہے جس سے وہ ہلکی پھلکی باتیں کرتے ہوئے آہستہ آہستہ کھلتے ہیں۔

سلطان اختر اپنے آپ میں ایک انجمن ہیں۔واحد کو جمع کرنے میں اور جمع کوواحد کرنے میں ماہر ہیں۔راتوں کو جاگنے کی عادت بھی ہے تو سوشل میڈیا پر فعال ہیں۔صحافتی سرگرمیوں سے بھی وابستہ ہیں۔اردو ٹائمز ممبئی ، روزنامہ اعتمادحیدرآباد کے لئے۱۱؍برسوں سے اعزازی طور وابستہ ہیں۔کتابیں چھپتی رہیں ادبی سرگرمی چلتی رہے اور ملاقاتیں ہوتی رہیں یہی سب سلطان اختر کے منصوبوںمیں شامل رہتا ہے۔سلطان اختر کی شخصیت بالکل گلاب سے ہمسر ہوجاتی ہے۔کیونکہ گلاب رنگ و بو اور تازہ پن کاخوبصورت پیکر ہے بالکل سلطان اختر کے لئے بھی یہی بات صادق آتی ہے۔سلطان اختر اسی طرح اخترانِ ادب میں شامل رہیں ،مسکراتے رہیں اور لکھتے لکھاتے رہیں انہی نیک تمنائوں کاتحفہ انہیں پیش کرتا ہوں۔فقط والسلام

 

Gulaam Saaqib

c./o Moin Khan Durrani,  Bhaldarpura,

Beed -431122 (M.S.)

Mob- 9226368493

email: ghulamsaqib@gmail.com

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasسولا پور
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کے البیلے انشاء پرداز خواجہ حسن نظامی- محمد اکرام الحق ندوی
اگلی پوسٹ
کرب حاضر اور مشاہدات زندگی – الطاف جمیل ندوی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں