Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

کرب حاضر اور مشاہدات زندگی – الطاف جمیل ندوی

by adbimiras فروری 4, 2021
by adbimiras فروری 4, 2021 0 comment

صرف ہم دو تھے کوئی نہ تھا تیسرا

جو اذیت کی مہکار میں بھیگتا

میں محبت کو بے فیض لکھتا رہا، بے

بسی مجھ پہ آنسو بہاتی رہی

زندگی  اور مشاہدات کا ایک ایسا تعلق ہے جس کا تعلق لا ثانی ہے کچھ لوگ چلتے ہوئے سوچتے ہیں  اور آس پاس کے حالات معاشرے سماج سوسائٹی  کو اپنی نگاہوں میں ہر وقت رکھتے ہیں تو زندگی کبھی خوشگوار مشاہدات سے ہمکنار کرتی ہے تو کبھی تلخ حقائق سے آشنائی یہ سب ہماری زندگی کا  حصہ ہے اور انہیں کے ساتھ ہم زندگی کے اتار چڑھاؤ سے واقف ہوتے ہوئے  گزر جاتے ہیں پھر یا تو غور و فکر کرکے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں  یا پھر انہیں مسائل میں الجھ کر خود کو لاچار سمجھ کر اپنی زندگی میں موت کے منتظر بن کر رہ جاتے ہیں  اللہ تعالی قرآنی اسباق میں سکھاتا ہے  کہ غور و فکر کریں یا کیا آپ فہم والے نہیں یا کیا تم جانتے نہیں  تم سمجھ نہیں رکھتے ایسے الفاظ کی تکرار کا منشی ہی یہی ہے کہ انسان غور و فکر کیا کرے اس کائنات میں جو اس انسان کے لئے ضروریات زندگی کی ہر چیز میسر رکھے ہوئے ہے  آج سے کچھ ایام قبل ایک کتاب ملی بنام ورق ورق زندگی ساتھ میں ایک اور کتاب تھی کرب ریزے  کتاب کے مصنف  صابر حسین وانی قلمی نام ایثار کشمیری ترال کے مکین اور پیشے سے ایک استاد ہیں  ان کی یہ دو کتابیں پیارے بھائی ارشاد احمد کار کے ذریعہ سے وصول ہوئی جن کی محبت کا میں ہمیشہ مقروض ہی رہوں گا .

ان دو بہترین تخلیقات کا تبصرہ میرے لئے انتہائی مشکل ہے کیونکہ میں جس جہاں کا طالب علم ہوں وہاں اب ادب کا نشان ظاہر نہیں ہورہا ہے بس وہ پرانے میرے اسلاف جن کی کاوشوں کے سہارے ہم اس ادب کی صنف کے کچھ قریب ہوئے  پر اظہار رائے کی اجازت لے کر ہم جو اظہار خیال کریں گئے لازم نہیں کہ وہ من و عن اعلی ہو یا حق ادائی ہوگی ہو پر میری کوشش رہے گی کہ کم وقت میں زیادہ تعارف ہوجائے دونوں کتابوں کا ورق ورق زندگی مشاہدات زندگی پر مشتمل ایک خوبصورت گلدستہ ہے  جس میں کل اکتیس اسباق ہے جو زندگی کے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ صفحہ قرطاس پر مصنف نے بکھیر دے ہیں انتساب کتاب بھی اسی زندگی کے نام کرتے ہوئے انتساب کے مندرجہ ذیل میں مصنف رقم طراز ہیں.

(یہ بھی پڑھیں اقبال تیری ملت کا اقبال کھو گیا- الطاف جمیل ندوی)

اس زندگی کے نام ۔۔۔

جس کے لوگوں نے مول طے کئے لیکن وہ نہ بکنے کی قسم کھا کر انمول ہوگئی

اس کتاب کے اسباق کے بارے میں مصنف مذکورہ کتاب تمہید میں کہتے ہیں  آپ کے ہاتھوں میں یہ کتاب ورق ورق زندگی میرے ان مشاہدات کا مجموعہ ہے جو میں نے زندگی کو بہت قریب سے جی کے حاصل کئے ہیں میں نے ایک بار نہیں بلکہ کئی بار موت کے قریب جاکر زندگی کی قدر و قیمت جانی ہے لہذا زندگی کے تئیں میرا نظریہ لوگوں سے مختلف ہونا لازم ہے جو ایسی رونگھٹے کھڑے کردینے والی صورت حال سے دوچار نہ ہوئے ہوں ہر انسان زندگی کو اپنے اپنے زاویہ سے لیتا ہے اور زاویہ کے مطابق اسے جینے کی کوشش کرتا ہے میرا بھی اپنا ایک زاویہ نگاہ ہے اور میں نے زندگی کو جب اس زاویہ دے دیکھا تو یکایک قلم میرے ہاتھ میں آگیا اور وہ سب کچھ صفحہ قرطاس پر بکھرنے لگا

ہم کہہ سکتے ہیں کہ استاد اکثر سماج کے حساس طبیعت مالک لوگ ہی ہوتے ہیں جن کی نگاہیں  ہر صورت اردگرد کی جانچ پڑتال کرتی ہی رہتی ہیں اور اسی سے متاثر ہوکر وہ معاشرے کے بارے میں کام کرنے کی راہ کا تعین کرلیتا ہے

پر یہ میرے لئے ایک الگ تجربہ تھا کہ ایک استاد اپنے ذاتی مشاہدات کے ساتھ ایک تخلیق کو منصئہ شہود پر لاکر افادہ عام کے لئے بازار میں پہنچا رہا ہے  میں نے اس استاد کے مشاہدات کا جس قدر مطالعہ کیا میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ ہر اس ذی شعور  انسان کے مشاہدات ہوسکتے ہیں جو عقل و دانش کے ساتھ سماج سوسائٹی میں جی رہا ہو یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ تجربات حاصل کرکے انہیں آزماتے ہیں اور کچھ لوگ تلخ و شیریں سے لاتعلق ہوکر صرف جیئے جاتے ہیں  پر مصنف مذکور ازخود مسائل کھڑے کرکے ان سے نکلنے کی تدابیر بھی بیان کر رہا ہے یا مشکلات کے بھنور سے کیسے نکلا جاسکتا ہے یہ سیکھا رہا ہے  بس کتاب مطالعے سے تعلق رکھتی ہے

دوسری کتاب  کرب ریزے  ہے

اس کتاب کا تعارف کرنے کی پہل اس شعر سے کرتا ہوں

لکھ کر ورق ورق پہ مصائب کی داستان

گمنام زندگی کے نشان چھوڑ جاؤں گا

جو ایک افسانوی مجموعہ ہے کتاب میں کل ملا کر ۳۳ افسانے ہیں ۱۵۳ صفحات پر مشتمل یہ کتاب بھی افسانوں سے زیادہ تجربات و مشاہدات کی عکاس ہے مطلب مصنف مذکور سماج سوسائٹی معاشرے سے بنا واقفیت یا لاتعلقی کے ایسی رونگھٹے کھڑی کرنے والی کہانیاں یا داستانیں نہیں بیان کرسکتا یہ حقیقت ہے کہ آج کے زمانے میں ہم جس ادب سے مانوس ہیں وہ اکثر خیالی ہی ہوتا ہے پر ہمارا جس وادی سے تعلق ہے یہاں کے اہل ادب اکثر حقیقی واقعات کو افسانوی بناکر لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں  جیسے کہ کرب ریزے کے مصنف نے اپنی کتاب کے ابتدائی صفحات پر دل کی بات کے ذیل میں لکھا ہے

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ وادی کشمیر پچھلی کئی دہائیوں سے کرب ناک حالات سے گزر رہی ہے کہیں یتیم بچوں کی سسکیاں تو کہیں بے بس ماؤں کی کہیں کہیں جواں سال بیواؤں کی اشک ریلیاں تو کہیں بزرگوں کی ٹوٹی لاٹھیاں  کہیں خود جنت کشمیر کی لٹی خوبصورتی کے بد صورت افسانے ہیں تو کہیں گھٹن بھری فضائیں انہیں اور ان جیسی بے شمار کربناکیون کو میں نے کرب ریزے کا نام دے دیا۔

ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ مزاحمتی ادب ہے جس میں دل میں لگی آگ کا اظہار کرنے کے لئے افسانے کا سہارا  لیا جاتا ہے کرب ریزے میں شامل اکثر افسانے چلتے پھرتے اور آس پاس ہورہے حالات کی عکاسی کر رہے ہیں جو دور پرشعوب  کی وہ ان کہی داستانیں ہیں جو ہم کہنے سے بلا نہیں سکتے  ہم گھر گھر نکڑ نکڑ پر ایسی ہزاروں کہانیاں تلاش کرسکتے ہیں جو ہمارے لئے کرب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ادب کی یہ صنف ایک بہترین ذریعہ ہے لوگوں تک پہنچنے اور انہیں حقائق کے ادراک کی راہ دکھانے کے لئے اس کتاب کے ابتدائی الفاظ وادی کشمیر کے معروف مصنف و افسانہ نگار نور شاہ صاحب نے لکھئے ہیں  جنہوں نے افسانوں کے مطالعہ کے بعد ایک خوبصورت سا تعارف کرایا ہے کہ اس مجموعے کا کرب ریزے سے بہتر کوئی عنوان نہیں ہوسکتا کیونکہ افسانوی مجموعہ میں شامل اکثر افسانوں کا پس منظر کشمیر کا پر شعوب دور ہے خون آلود فضائیں ہیں دکھ بھری صبحیں ہیں جگر خراش خاموشی میں ڈوبی شامیں ہیں  —– ان کرب ریزوں میں وہ مسکراہٹیں بھی نظر آتی ہیں جو کشمیر کے لوگوں کے ہونٹوں پر رینگتی ہیں رینگتی دھیرے دھیرے پھیلتی جارہی ہیں   میں کشمیر ہوں نامی ایک افسانے کا اختتام ان الفاظ کے ساتھ کرتے ہیں

آہ میں کشمیر ہوں اور چنار کے پہلو میں بے حس و حرکت پڑا رہا

کرب ریزے نامی اس کربناک  افسانوی مجموعہ کے مطالعہ کے دوران میں کہہ سکتا ہوں کہ مسکراہٹ میرے لبوں سے بچتی ہی رہی اور میں پوری توجہ سے صرف دل میں اٹھتے ہوئے درد کو محسوس کرتا رہا کیوں کہ مصنف کا یہ کمال ہے کہ انہوں نے بڑی خوبصورتی سے اس افسانوی مجموعہ کو اس کمال  سے ترتیب دیا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی آدمی کھو جاتا ہے اس کے سحر کے اندر  میری تمنا ہے کہ یہ کرب ریزے اس  کشمیر کے آخری کرب ریزے ہی ثابت ہوجائیں اور اب ہر اور خوشیوں ہی خوشیوں کی پر مسرت اور دل آویز صدائین سنائی دیں مولا مصنف مذکور کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی آنے والی تصنیفات کو بھی ہمارے لئے ایک بہتر پیغام بنائے ہوئے کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثالطاف جمیل ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سولاپور میں اُردو کے لئے زندہ آدمی…سلطان اختر! –  خاکہ نگار:  غلام ثاقب، بیڑ
اگلی پوسٹ
جوش ملیح آبادی – پروفیسر وارث علوی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (187)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (121)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,055)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (540)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (220)
      • غزل شناسی (207)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (481)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,143)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (35)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (230)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں