Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

عصمت چغتائی کے افسانوی فن میں معاشرتی تلخیاں اور انسانی نفسیات کی جھلکیاں – حمیرا جمیل

by adbimiras جنوری 27, 2023
by adbimiras جنوری 27, 2023 0 comment

عصمت چغتا ئی اُردو کے نئے ا فسا نے کی معما ر ہیں۔ وہ ا یک درد مند دل ، خلاق ذ ہین اور جرٔات آز ما قو تو ں کی ما لک ہیں۔ وہ ز ند گی کی سچا ئیوںسے پیا ر کرنے والی اور ان سچا ئیو ں کو ا پنی بے پنا ہ تخلیقی قو توں سے کہا نیوں کا روپ د ینے والی عظیم فن کا ر ہیں۔عصمت چغتا ئی تعلیم یا فتہ تھیں،ذہین تھیں، عصر ی شعو ر اے آگا ہ تھیں۔ چنا نچہ ا نہوں نے اپنے علم ،مشا ہد ے اور تجربے کے ذ ر یعے ا نسا نی نفسیا ت کی تہہ د ر تہہ گہرا ئیو ں اور ا نسا نی وجو د میں کلبلاتی ہزاروں صداقتوں سے آگا ہی حاصل کی ۔عصمت چغتا ئی کی کہا نیاں اپنے عہد کی پیداوار اور اپنے معاشرے کی عکا س ہیں۔ایک ا نٹر و یو میں کہتی ہیں:

’’دو پہر کو محلے بھر کی عو ر تیں جمع ہو کر بیٹھ جا تی تھیںاور ہم لڑ کیوں سے

سے کہا جا تا تھا ’’چلو بھا گو تم لو گ‘‘میں چھپ کے پلنگ کے نیچے

گھس کے سے ان کی با قی سن لیا کر تی تھیں۔ جنس کا مو ضو ع ، گھٹے

ہو ئے ما حول اور پر دے میں ر ہنے والی بیو یوں کے لیے بہت ا ہم

ہے ۔وہ اس پر با ت چیت کیا کر تی تھیں۔ میر ی افسا نہ نگا ری اسی

گھٹے ہو ئے ما حول کی عکا س ہے ۔‘‘

عورتوں کی زندگی کے جن پہلوؤں کو عصمت نے دیکھا مدتوںان کا تاثر رہا۔ان کے اسی مشاہدے اور شدید قسم کے تاثر نے کئی اہم تخلیقات کو جنم دیا۔مثلا َلحاف،چوتھی کا جوڑا،دو ہاتھ،گیندا،بیکار،ننھی کا نانی،سونے کا انڈا ،ہیرو ،حیوان،نیند ،یار ،کافر وغیرہ۔

عصمت چغتا ئی کا افسا نہ ’’لحا ف ‘‘کی ا شا عت نے ا د بی د نیا میں تہلکہ مچا د یا ۔ کیو ں کہ پہلی با ر ایک خا تو ن ا فسا نہ نگا ر نے ا یک نسا ئی کردارکی جنسی ز ند گی اور جذ با تی گھٹن کی کیفیت کا بے با کا نہ اظہا ر کیا تھا ۔ لہذا چا روں طر ف سے مخا لفت کا ا نبا ر اُمنڈ پڑا۔ادب کے نقادوں نے ان پرفحش نگا ری کا ا لزام لگا یا ۔قا نو ن حر کت میں آگیا ۔ فحش نگا ری کے ا لزام میں لاہو ر میں مقد مہ دائر ہوا۔لیکن بر ی ہو گئیں۔’’لحاف ‘‘ ایک ایسی عورت کی کہانی ہے جو نامرد شوہر کی وجہ سے اپنے جنسی جذبات کی خاطر ہم جنسی کا رستہ اختیار کرتی ہے۔عصمت چغتا ئی نے ’’لحا ف ‘‘ میں جا گیر دا ر نہ نظا م میں جنم لینے والے ایسے ا لمیے کو پیش کیا جو عمر ر سید ہ جا گیر دار اور غر یب نو جوان خا تو ن کی بے جو ڑ شا دی کا نتیجہ ہے ۔ اس ا فسا نے میں انہوں نے یہ با ت واضح کر نے کی کوشش کی ہے کہ عو ر ت بھی انصا ف کی حقدار ہے ۔مر د اپنی دلچسپیو ں میں کھو کر جن عو ر توں کو بے جا ن مو ر تیاں سمجھ کر نا انصا فی کے جا ل میں جکڑ د یتے ہیں۔ تو و ہ بھی ز ند گی گز ا ر نے اور آسو دگی حاصل کر نے کا کو ئی نہ کو ئی ذ ر یعہ تلاش کر لیتی ہیں۔ یہ ذ ر یعے کتنے ہی گھنا ؤ نے مکر و ہ اور غیر فطر ی کیوں نہ ہوں…دراصل عصمت معا شر ے کے گھنا ؤ نے نا سو ر کو ڈ ھکا چھپا کر ر کھنے کی قا ئل نہیں وہ ہربا ت کو ا نتہا ئی جرأ ت کے سا تھ منظر عا م پر لے آتی ہیں۔

اس ا فسا نے پر عصمت نے معصو میت کی ا یک چا در بھی ڈا لنے کی کو شش کی یعنی لحا ف کے ا ندھیر ے اور اُجا لے کو ا یک معصوم بچی کی نظروں سے د کھا یا ۔ مگر اس ا فسا نے سے لذ تیت کشید کر نے وا لوں نے اُسے ،فحش قرار دیا،عصمت کو محض سنگ با زی کے لیے،منٹو کا ہم زاد ہی بنا ڈالا۔جس کسی نے عصمت پر فحا شی پھیلانے کا ا لزا م لگا یا ، اس نے جواب میں منٹو کی طر ح کہا :’’ ز ند گی ہی ا گر فحش ہے ، تو میں کیا کروں۔

ـ’ ’چو تھی کا جو ڑا ‘‘عصمت کا بے مثل ا فسا نہ ہے ۔اس میں جس معا شر تی ا لمیے کی تصو یر کشی کی گئی ہے وہ کسی ا یک گھر کا نہیں بلکہ پو رے پا ک و ہند کے عا م گھر ا نوں کا ا لمیہ ہے ۔’’چو تھی کا جوڑا‘‘ کبٰر ی کی نا مراد ز ند گی کی کہا نی ہے جس کی کسی و جہ سے شا دی نہ ہو سکی ۔اس ا فسا نے میں ماں اور دوسر ی معمر خواتین کے مشو ر ے سے کبٰری کی چھو ٹی بہن حمیدہ کو مجبو ر کیا جا تا ہے کہ وہ اپنی بڑ ی بہن کی شا دی کے لیے گھر آئے ہوئے نو جوان ر شتے کو راغب کر ے۔لیکن ہو تا یہ ہے کہ وہ نو جوان حمید ہ کی ز ند گی کو داغ دار کر کے چلاجا تا ہے ۔انجا م کا ر کبٰر ی سہرا باندھنے کی حسر ت دل میں لیے دِق کے مرض میں اس د نیا سے رخصت ہو جا تی ہے ۔اس کہا نی کا نما ئند ہ کردار ’’ماں‘‘ ہے جواُسی لگن اوراستقلال سے ا پنی مر حو م بیٹی کا کفن سیتی ہے ، جس لگن سے اس کا چو تھی کا جوڑا سیا تھا۔اس کہا نی میں عصمت نے نہ صر ف کبٰر ی کی ماں کابلکہ ایک معا شر ے کی تہذ یب کا درد اوراس درد سے اُٹھتی ہو ئی کر ب کی ٹیسوں کو بڑ ے بے سا ختہ اورپُراثرار انداز میں بیا ن کیا ہے جوان کی مصوری کا کما ل ہے ۔

عصمت کا افسا نہ ’’دوہا تھ‘‘غیر حقیقی طبقا تی تقسیم کے شکا ر محنت کش لو گوں کی کہا نی ہے ،جن کے لیے اقتصادی بد حا لی میںاخلاقی اقدار کے تحفظ سے ز یا دہ ز ند ہ ر ہنے اور پیٹ بھر نے کا مسئلہ ا ہم ہے ۔ان کی الم نا ک ضرورت دو کما نے والے ہا تھ ہیں۔ اس کہا نی کے کردار رام اوتارکو جب غیر ت دلائی جا تی ہے کہ اس کا بیٹا نا جا ئز ہے تو وہ اپنی معا شی مجبو ر یوں کارونا روتا دکھائی دیتا ہے ۔عصمت نے ان دل خراش حقیقتوں کو ایک نبا ض کی طرح محسو س کیا اور نہا یت موثر ا نداز میں بیان کیا ہے۔

اس کے علاوہ عصمت نے ’’دو ہا تھ‘‘میں انسا نی دوستی کا تصو ر پیش کیا ہے ۔دو ہا تھ جو محنت کش ہیں۔مظلو م طبقے کے ہا تھ ہیں جو شاید  معاشرے کے لیے قابل قبو ل نہ ہوں۔ حلالہ نہ ہو لیکن یہ سما ج کا بو جھ اُٹھا ئے ہو ئے ہیں۔ انہیں حلالی اور حرامی کے حوالے سے نہیں ایک انسا ن کے ’’دو ہا تھ‘‘ کے طو ر پر تسلیم کر نا چا ہیے۔

’’گیندا ‘‘یہ کہانی ہمارے معاشرے کے گھنا ؤنے پہلو کو نمایاں کرتی ہے۔جس میں ایک غریب کی بچی کا جنسی استحصال بڑی خاموشی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔گیندا کم عمر معصوم ودھوا ہے۔جس کی شادی بچپن میں ہی کردی گئی تھی۔اب وہ بے حس سماج کی نظروں میں بڑی گناہ گار تھی۔اس پر بے شمار پابندیاں عائد تھیں۔یہیں نہیں وہ جس گھر میں کام کرتی تھی مالک کا بیٹا انانیت کی ساری حدود کو توڑ کر اپنے ناجائز بچے کی ماں بنا کر تڑپنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے۔اور خود سماج کی نظروں میں پاک صاف بن کر باہر چلا جاتا ہے۔

افسانہ ’’بیکار‘‘میں سماج کے تلخ رویہ کو محسوس کیا جاسکتا ہے جس میں ہاجرہ اپنے شوہر باقر میاں کی نوکری چلی جانے کے بعد ایک ایک کرکے پریشانیوں اور بگڑتے حالات کو سنبھالنے کے لیے اسکول میں ملازمت کرتی ہے۔مگر باقر میاں کے دوست ہاجرہ کے باہر نکلنے پر طعنہ کستے ہیں اور اس کے کردار پر بھی انگلی اٹھاتے ہیں اور ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں جیسے کوئی بازارو عورت ہو۔دوسری طرف اسکول کے حکام اس کی معاشی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے زیادہ کام لیتے ہیں اور پھر گھر میں اس کا شوہر جس کی ذہنی نشوونما روایتی اخلاقیات کی پروردہ تھی ،اس پر نہ صرف شک کرتا ہے بلکہ ہاتھ بھی اٹھاتا ہے۔اورآخر کار باقر میاں کی موت ہوجاتی ہے ۔جس کا ذمہ دار بھی ہاجرہ کو ٹھہرایا جاتا ہے۔

’’ننھی کی نانی‘‘ میں نو سال کی بچی معصوم کی کہانی بیان کی گئی ہے۔جس کی ذمہ داری نانی کے سپرد ہے۔نانی ڈپٹی صاحب کے یہاں کام کرتی ہے مگر ڈپٹی صاحب کی حیوانیت سے بے خبر ننھی کو بھی ان کے یہاں کام پر لگا دیتی ہے۔ایک دن گھر میں اکیلا دیکھ کر ڈپٹی صاحب اسے اپنی شہوانیت کا شکار بنا لیتے ہیں۔غریب بے سہارا نانی ڈر کر خاموش رہ جاتی ہے۔اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے لوگ ننھی کا استعمال کرکے سماج کی ایسی کھائی میں پھینک دیتے ہیں جہاں سے واپس آنا اس کے لیے ناممکن ہوجاتا ہے۔اس طرح ایک غریب بے سہارا لڑکی سماج کی حیوانیت پسندانہ رسوم و رواج پر مبنی استحصال کا شکار ہو کر ذلت و تحقیر کے قعر عمیق میں دھنستی چلی جاتی ہے۔

’’افسانہ ‘‘سونے کا انڈا‘‘ میں سماج کی کڑوی سچائی کو پیش کیا گیا ہے۔عورتوں کو مساوی حقوق حاصل ہو جانے کے بعد بھی لڑکیوں کی پیدائش پر گھر میں ماتم کا ماحول ہوجاتا ہے۔یہاں بھی بند و میاں کے گھر پر تیسری مرتبہ لڑکی پیدا ہوجانے پر لڑکے کی آس لگائے سب کے چہرے اُتر جاتے ہیں اور ایک ہنگامہ برپا ہوجاتا ہے۔لڑکوں کو طنزیہ طور پر سونے کا انڈا کہا جاتا ہے جو بڑے ہو کر نوکری کرتے ہیں اور دلہن کے ساتھ جہیز میں بے شمار دولت لاتے ہیں۔جبکہ بیٹیوں کو اس لیے بوجھ سمجھا جاتا ہے کہ ان کے لیے لڑکا تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ شادی کے لیے جہیز جمع کرنا پڑتا ہے۔تب بندو کی بیوی سوچتی ہے کہ میں ایسی جگہ چلی جاؤں جہاں میری بیٹیوں کو سماجی مقام مل سکے۔

عصمت چغتا ئی کی جن کہا نیو ں پر جنس نگا ری کا ا لزا م ہے ان میں بنیا دی طو ر پر معا شر ے کی بے ا عتدا لیا ں،جا گیر دارانہ نظام کی قبا حتیں، شخصی ا ستحصال ،غلامی میں جکڑ ے ہو ئے ما حول کا تفنن اور مجبو ر کرداروں کی کہانیاں ہیں۔ان کہا نیوں میں عصمت کے ر دعمل کا اظہار سما جی جبر کے خلاف ہے جسے وہ ا پنے مخصو ص طنز یہ لہجے میں پیش کر تی ہیں۔حیا ت اللہ ا نصا ری عصمت چغتا ئی کے متعلق اپنے  خیالات کااظہا ر کر تے ہو ئے کہتے ہیں:

’’ عصمت کو اپنے فن سے ز یا دہ کو ئی چیز ا ہم نہیں…تیکھی طنز،چست

فقر ے ،شکر میں لپٹی کڑ وی با تیں،ہنسی مذاق اور اسی ہنسی مذاق میں ہجو

ملیح…‘‘

عصمت نے ا پنے ا فسا نوں میں مر د اور عو رت دو نوں کو ا نقلاب کی راہ د کھا ئی ہے ۔ عو رت کی جنسی استحصا ل سے آزادی کا سوال ہو یا آزاد زند گی کا نیا تصور، محبت کی نا کا می اور محرو می کا تذ کر ہ یا جذ با ت و احسا سات کا بیا ن، ز با ن و بیا ن کی چا شنی ہو یا لب و لہجہ کی د لکشی اور تا ثیر کا مسئلہ ،عصمت چغتا ئی کا حقیقت پسندانہ اظہا ر اپنی تما م تر خو بصو رتی کے سا تھ ا ن کے افسا نوں میں جھلکتا ہوا د کھا ئی د یتا ہے ۔لیکن اس کے سا تھ سا تھ اس حقیقت کو د لکش اور پُر تا ثیر بنا نے کے رو ما نی طر ز احسا س کی آمیز ش بھی ا پنا ا ہم کردار ادا کر تی ہے ۔چنا نچہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ عصمت چغتا ئی کا فن جنسی حقیقت نگا ری کے سا تھ سا تھ رو ما نی جذبات و احسا سا ت سے بھی مزین ہے ۔

 

حمیرا جمیل،سیالکوٹ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasasmat chogtayihumaira jameelادبی میراثحمیرا جمیلعصمت چغتائی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جدید غزل کے تخلیقی رویوں کا تنوع –  ڈاکٹر عمیر منظر
اگلی پوسٹ
حافظؔ کرناٹکی فنا فی ادب اطفال ہیں، ان کے دل میں ہندوستان بستا ہے: پروفیسر ارتضیٰ کریم

یہ بھی پڑھیں

منو بھنڈاری: ہندی افسانوی ادب کامقبول ترین کردار...

مئی 26, 2026

بیدی کا فن – پروفیسر محمد حسن

مئی 15, 2026

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں