Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

بھارتیہ جنتا پارٹی سے مقابلے کے لیے متّحدہ محاذ کا قائد کون ہو؟ – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras اگست 1, 2021
by adbimiras اگست 1, 2021 0 comment

نریندر مودی اور اُن کی حکومت کی زمینی سطح پر ناکامیوں کے باوجود اُن سے لڑنے کے لیے ہندستان کی سیاسی جماعتیں

اب بھی بے فکری میں انتشار کا شکار ہیں۔

2014 میں نریندر مودی نے جس اہتمام کے ساتھ انتخابی تشہیر کی اور من موہن سنگھ کی کانگریسی حکومت کو مرکز سے بے دخل کیا، سات برسوں کے بعد بھی اُس کانگریس میں اقتدار کے لیے نہ کوئی جوش نظر آ رہا ہے اور نہ ہی اس بات کے آثار نظر آ رہے ہیں کہ وہ پھر سے حکم رانی کا کوئی خواب بھی دیکھ رہی ہے۔چند ریاستوں میں تحفے کے طَور پر عوام نے ہر چند کہ کانگریس کو حکومت سونپ دی مگر پہلے دور میں کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں حکومت گنوا دینے کے بعد دوسری کئی ریاستوں کی حکومتیں یعنی راجستھان اور پنجاب تو سنبھالے نہیں سنبھل رہی ہیں۔چین – ہندستان رشتوں پر  یا  رافیل کے سلسلے کی مالی بد عنوانیوں پر راہل گاندھی کے بیانات یا کورونا کے سلسلے سے حکومت کی ناکامیوں کے بعض امور کے علاوہ گذشتہ سات برسوں میں کانگریس ایک مکمّل طَور سے شکست خوردہ سیاسی پارٹی کے طَور پر ہمارے سامنے ہے۔خاندانی قیادت کا المیہ یہ ہے کہ ایک ناکامی پر گھر کا ایک فرد استعفیٰ پیش کرتا ہے اور دوسرے کو ذمّہ داری مل جاتی ہے۔کہاوت پہلے سے موجود ہے کہ ’گھی کہاں گیا، کھچڑی میں‘۔ عوامی سطح پر یہ بات بھی لوگوں کو خوب سمجھ میں آتی ہے کہ راہل گاندھی، سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے مل جل کر کانگریس کی لُٹیا کو ڈُبو رکھا ہے۔

سیاسی مشاہدین کے درمیان اس بات کے لیے چہ می گوئیاں شروع ہو چکی ہیں کہ کانگریس کی عدم کارکردگی اور قومی سطح پر سیاسی امور میں سُستی اور کاہلی صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کی بڑھتی ہوئی (یہ بھی پڑھیں  اردو میں شہر آشوب: فن اور روایت – ڈاکٹر صفدر امام قادری )طاقت کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ کہیں نہ کہیں کانگریس کی اندر ہی اندر پیدا ہوئی اُس سڑاندھ کا اشاریہ ہے جہاں عوامی سیاست ختم ہو جاتی ہے اور اقتدار اور اس کے آس پاس منڈراتے کیڑے مکوڑوں کی جو کیفیت ہوتی ہے۔ اُسی طرح سے اس سیاسی پارٹی کی کیفیت ہے۔سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہندستان کی تمام علاقائی پارٹیوں نے گذشتہ تین دہائیوں سے بھارتیہ جنتا پارٹی سے مقابلہ آرائی میں کانگریس کی قیادت کو آنکھ موٗند کر افضل مانا اور بے چوٗں و چرا اُس کے ساتھ مورچہ بنا کر میدانِ عمل میں رہے۔مگر حتمی ہار اب اس وجہ سے ہو رہی ہے کہ یہ کانگریس مرکزی سطح پر جی جان لگا کر اقتدارِ اعلا پر قابض ہونے کا شاید اپنے دل میں کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتی۔اس وجہ سے سیاسی پارٹی کو بچائے رکھنے کے لیے ایک میکانکی عمل تو جاری رہتا ہے مگر اُس سے آگے راہل گاندھی کو نہیں بڑھنا ہے اور اگر اُن کا چلتا رہ گیا تو غیر فرقہ پرست اتّحادی مورچہ کو وہ مرکز میں کبھی برسرِ اقتدار ہونے بھی نہیں دیں گے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اقتدار سے سیاسی طاقت کو کس اندازسے پھلنے پھوٗلنے کے مواقع تلاش کیے جاتے ہیں، اِسے بھارتیہ جنتا پارٹی نے جتنا کر کے دکھایا ہے، اُس سے بڑھ کر شاید ہی کوئی دوسری جماعت کر سکے۔اس لیے ہزار ناکامیوں کے باوجود صوبائی حکومتوں میں بھی اُن کی طاقت بڑھی اور جیسے تیسے بھی ریاستی حکومتوں کی تشکیل میں انھوں نے کامیابی پائی۔ کانگریس کا تو یہ حال ہے کہ مدھیہ پردیش اور کرناٹک کی حکومتوں کو تو انھوں نے کھو ہی دیا، راجستھا ن میں گہلوت جیسے تجربہ کار وزیرِ اعلا نہیں ہوتے تو وہاں کی حکومت بھی ہاتھ سے نکل گئی ہوتی۔پنجاب میں ٹھیک الکشن سے پہلے کتنے ڈرامے ہوئے، ایسا لگتا ہی نہیں ہے کہ کانگریس کی مرکزی ٹیم اگلی بار اس صوبے میں پھر سے اپنی جگہ بنانا چاہتی ہے۔بِہار میں پچھلے برس الکشن ہوا تو راہل اور سونیا نے تیسرے درجے کے تنظیمی سکریٹریوں کو وہاں کی کمان سونپ دی اور کبھی یہ محسوس ہی نہیں ہوا کہ وہاں کے حسّاس انتخاب میں کانگریس پارٹی اپنی کوئی شناخت رکھتی ہے۔تقریباً پچاس سیٹوں پریہ پارٹی ہاری اور حقیقی وجہ یہی ہے کہ وہاں راشٹریہ جنتا دل کی سرکار نہیں بن سکی۔بنگال میں کانگریس نے آزادانہ انتخاب کا شروع سے راگ الاپا، اس بات کو جانتے ہوئے کہ وہاں بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمنٹ انتخاب کی طرح سے پورے کَس بَل کے ساتھ لڑ رہی ہے۔عوام نے سمجھ داری سے کام لیا اور ممتا بنرجی نے بھی کانگریس کو کچھ خاص اہمیت نہیں دی۔ اسی وجہ سے وہاں ممتا تو دوبارہ پوری طاقت سے میدان میں آگئیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی اپنی کھلی طاقت کا مظاہرہ کیااور بڑی کامیابیاں حاصل کیں مگر کانگریس کے ہاتھ میں ایک بھی سیٹ نہیں آئی۔

اب چھ سات مہینے کے اندراتر پردیش میں اسمبلی انتخابات ہیں۔ ہندستان کے سب سے بڑے صوبے، سب سے زیادہ ووٹر اور سب سے زیادہ اسمبلی اور پارلیمنٹ کی وہاں سیٹیں ہیں۔اُتر پردیش سے پارلیمنٹ کے لیے اسّی(۰۸) ارکان منتخب ہوتے ہیں۔ نریندر مودی کو تو یہ بات خوب خوب معلوم ہے کہ اُتّر پردیش میں واضح کامیابی کے بغیر وہ مرکزی حکومت قایم کرنے کے اہل شاید نہ ہوں۔بھارتیہ جنتا پارٹی کو یہ بھی فائدہ ہے کہ اُسی صوبے میں وہ رام مندر بنا رہی ہے اور بابری مسجد کا وجود ہمیشہ کے لیے وہیں ختم کیا گیا۔ووٹ کی تعداد بڑھانے کے لیے یہ بڑے اوزار ہیں۔مایاوتی نے الکشن کے لیے مُہم کا آغاز کر دیا ہے۔سماج وادی پارٹی کے ارباب بھی گٹھ جوڑ کے لیے تیّاریاں کر رہے ہیں۔ دونوں پارٹیوں نے لوکل باڈی کے انتخابات میں زمینی سطح پر اپنے وجود کا احساس کر دیا تھا مگر ایک کانگریس ہی ہے جس کو اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ آیندہ چھ مہینے میں مُلک کے سب سے بڑے صوٗبے کا انتخاب ہونا ہے اور وہاں موثّر کارکردگی کے بغیر آنکھوں کے سامنے اور اندھیرا چھا جائے گا۔

لالوٗ پرساد یادو ضمانت ملنے کے بعد اپنی صحّت کی مشکلوں کے باوجود دہلی میں حزبِ اختلاف کے افراد سے ملاقات اور غیر فرقہ وارانہ مورچہ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ شَرد پَوار نے بھی قومی سطح پرغیر بھاجپائی پارٹیوں کو یک جہت کرنے کی ابتدائی کوششیں شروع کی ہیں۔ابھی ممتا بنرجی بنگال سے دہلی آکر کچھ اِسی انداز کا پیغام دینے کی فکر مند ہیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو بے دخل کرنے کے لیے قومی سطح پر مورچہ بنانا لازمی ہے۔کیرل میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے بعد وجین اور تمل ناڈو میں اسٹالِن علاقائی سطح پراُبھر کر سامنے آ رہے ہیں۔اب کمیونسٹ پارٹیوں کے پاس نہ کوئی جیوتی بسوٗ ہے اور نہ ہی اندر کمار گجرال یا من موہن سنگھ کی طرح کے ایسے اشخاص جن کی شرافت کو قیادت کے طَور پر آزمایا جا سکے۔

ایسے ماحول میں نریندر مودی سے لڑنے کے لیے کسے اور کن لوگوں کو آگے بڑھ کر قیادت کا دعوا پیش کرنا چاہیے اور کن کی قیادت کو قبول کیا جانا چاہیے، یہ سوالات بے حد اہم ہیں۔شَرد پوار، مایا وتی، اکھیلیش یادو، وِجیَن، اسٹالن، ممتا بنرجی کے ساتھ کانگریس میں موجود علاقائی اور مرکزی قائدین ہیں جن کے بارے میں غور کرنا چاہیے۔ کانگریس میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور سونیا گاندھی کو چھوڑ کر کوئی دوسرا قائد ہو ہی نہیں سکتا۔اُس کی سڑی گلی روایت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ وہ اس سے آگے نظر دوڑائے۔ورنہ تجربے کے مطابق اشوک گہلوت دانش وری کے نقطہئ نظر سے ششی تھرور اور دِگ وِجے سنگھ ایسے کمزور قائد نہیں جو آگے بڑھ کر مورچہ نہ سنبھال لیں۔مگر جس پارٹی میں دو برس لگ جائیں، صدر کا انتخاب نہ ہو سکے، اس کا کیا کِیا جائے۔مغربی بنگال کے انتخاب میں ممتا بنرجی نے جس شیر دِلی سے کانگریس، کمیونسٹ پارٹی اور پوری مرکزی حکومت سے مقابلہ کیا، وہ پورے مُلک کے غیر فرقہ پرست طبقے کو پسندیدہ معلوم ہوا۔ وہ تیسری بار اقتدار میں آئی ہیں۔اس کے علاوہ انھیں مرکز میں وزارت کا تجربہ بھی اچھا خاصا رہا ہے۔ ان کے بارے میں اب قومی سطح پر یہ سوچا جانے لگا ہے کہ انھیں بنگال سے نکل کر بنگال کے باہر نریندر مودی کی مخالفت کے لیے میدان میں اُترنا چاہیے۔اِسی طرح جنوبی ہندستان سے اسٹالن اور وِجین یا مہاراشٹر سے اُدھّو ٹھاکرے جیسے افراد کا ایک حلقہ تیّار ہو جِسے یہ بات بتانی ہوگی کہ مُلک میں ہمیشہ کانگریس کی قیادت کے ساتھ ہی حزبِ اقتدار کو قائم نہیں کیا جا سکتا بلکہ کانگریس کو موقع دیا جائے کہ وہ مورچے کا حصّہ رہے یا ضرورت پڑے تو وہ باہر سے معاونت کرے۔اس کے بغیر اور جتنے پیمانے وضع کیے جائیں گے اُن میں فرقہ پرست جماعت مزید مضبوط ہوگی اور اقتدار پر اُس کا قبضہ بڑھتا ہی چلا جائے گا۔ (یہ بھی پڑھیں جلال عظیم آبادی: اس وبا میں وہ بھی گزر گئے! – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

بھارتیہ جنتا پارٹی نے بِہار میں حکومت سازی میں جو تجرِبہ کیا، وہ اُس کی پختہ سیاست کا غمّاز ہے۔نتیش کمار کو وزیرِ اعلا بنانے میں حکمتِ عملی یہ تھی کہ این ڈی اے میں کوئی خلفشار نہ ہو یا نتیش کمار خود راشٹریہ جنتا دل کے ساتھ مِل کر الگ سے سرکار نہ بنا لیں۔اس لیے نتیش کمار کو وزیرِ اعلا کی کُرسی بہ ہر طَور پیش کر دی گئی۔اُتّر پردیش میں بھی آسانی سے مایاوتی اور اکھیلیش یادو کی یک جائی بڑا مشکل کا م ہے۔ اس پر مستزاد کانگریس کی ہوا بازیاں۔ وہ جتنی زیادہ سیٹوں پر انتخاب لڑے گی، بھارتیہ جنتا پارٹی اُسی قدر مضبوط ہوگی۔اس لیے ان دونوں میں ا تّحاد کرکے کانگریس کو محض چند سیٹوں پر انتخاب لڑکر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ صوبائی سطح پر ایسی سخت مورچہ بندی کرنی چاہیے کہ فیلڈ میں امِت شاہ، مودی اور یوگی سب کو سبق سیکھنا پڑے۔مگر یہ مورچہ بندی پرینکا گاندھی کی نقلی قیادت سے بھی نہیں ہوگی۔اُتّر پردیش میں ہندستان کی تمام ریاستوں کے سیاسی رہ نماؤں کا جم گٹھا کھڑا کرنا ہوگا اور اِن چھ سات مہینوں میں یہ بات ثابت کرنی ہوتی کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقابلے کے لیے ہندستان کا اپوزیشن تیّار ہے اور یو پی کا انتخاب وہ سیمی فائنل کے طَور پر لڑ رہا ہے۔یوں بھی کانگریس کے ہاتھ میں نہ اُتّر پردیش میں کچھ خاص ہے اور نہ مرکزی سطح پر کچھ ہے، اس لیے اُس کے پاس کھونے کے لیے کیا ہے مگر وہ چاہے تو اپنی لازمی قیادت کی قُربانی دے کر پورے مُلک کی سیاست کے رُخ کو بدل سکتی ہے۔ اسی قربانی میں سونیا گاندھی نے من موہن سنگھ کی وزارت بنائی اور دس سال تک بھارتیہ جنتا پارٹی کو بے دخل رکھنے میں کامیابی مِلی۔ اب ایک بار پھر کانگریس کو اپنے گھر آنگن سے باہر نکل کر مُلک و قوم کے لیے سوچنے کا تاریخی موقع ہاتھ آیا ہے۔کانگریس کو چاہیے کہ وہ اسے نہیں گنوائے اور صوبائی سطح پر اُبھر رہی آوازوں کی طاقت کو پہچان کر انھیں قیادت سونپ دے۔اِسی میں ملک کا بھلا ہے۔

 

مضمون نگار کالج آف کامرس،آرٹس اینڈ سائنس،پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں۔

Email: safdarimamquadri@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

صفدر امام قادری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آواز کی دنیا کا بے تاج بادشاہ:  محمد رفیع – ڈاکٹر داؤد احمد
اگلی پوسٹ
پریم چند نے اپنی تخلیقات کے ذریعے عورتوں کی ترقی اور سماجی مرتبے کی بازیابی کی: پروفیسر وائی وملا

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں