Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

جلال عظیم آبادی: اس وبا میں وہ بھی گزر گئے! – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras جولائی 11, 2021
by adbimiras جولائی 11, 2021 0 comment

 

بے وطن کر دیا مجھ کو بھی ضرورت نے جلال                ورنہ کیوں خاکِ وطن تجھ سے کنارا ہوتا

ایسے لوگ زیادہ نہیں جو اپنے نام اور وطن کی خوشبو کے ساتھ دور دیس میں آباد ہوئے اور پھر دونوں کے حقوق ایمانداری سے ادا کرتے رہے۔جلال عظیم آبادی کا خاندان اور آبا و اجداد کا وطن تو ضرور اطرافِ عظیم آباد رہا مگر ان کی پیدائش موجودہ بنگلہ دیش اور سابق مشرقی پاکستان میں ہوئی۔تعلیم و تربیت کے لیے وہ اپنے پُرکھوں کے وطن عظیم آباد آئے اور جب یہاں سے واپس ہوئے تو سیّد محمد جلال الدین تبدیل ہو کر جلال عظیم آبادی بن چکا تھا۔ ابھی عمرِ عزیز کے انھوں نے ستّر برس بھی پورے نہیں کیے تھے۔ صحت اور خوش لباسی سے تو وہ دس برس اور کم معلوم ہوتے تھے۔کورونا وبا کے دوران کئی بارفون سے ان سے باتیں ہوئیں۔بزمِ صدف کے متعدد آن لائن مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔بزمِ صدف کی کویت شاخ کے قیام کے سلسلے سے جو عالمی مشاعرہ منعقد ہوا،اس کی انھوں نے صدارت فرمائی تھی۔دسمبر کی کسی تقریب میں آمنا سامنا ہوا تو وہ اُسی طرح بشّاش نظر آئے اور اتنی ہی محبت سے خیریت پوچھتے رہے۔ بنگلا دیش کی بزمِ صدف کے قیام کے موقعے سے ان کی خوشی دیکھنے لائق تھی اور وہ بار بار ہمارا حوصلہ بڑھاتے رہے اور اپنے ارادوں کو ظاہر کرتے رہے۔

ڈھاکا کے پچھلے سفر سے واپسی کے بعد ہمیں ایک روز ایک کال آیا۔ دوسری طرف سے آواز آئی کہ ڈھاکا سے میں جلال عظیم آبادی بول رہا ہوں۔ نام سے تو میری واقفیت تھی مگر یہ نعمتِ غیر متوقّع نہ جانے کیسے حاصل ہو گئی؟ میں نے دریافت کیا کہ میرا فون نمبر کہاں سے ملا تو انھوں نے پروفیسر محمود الاسلام کا ذکر کیا اور بتایا کہ انھی سے دورانِ گفتگو میرے بارے میں اطّلاعات ملیں اور پھر انھوں نے مجھے دعائیں دینے کے لیے فون کیا۔ (یہ بھی پڑھیں ہندستانی سنیما کا تاج محل خاموش! – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

ڈھاکا میں دبستانِ عظیم آباد کی وہ پہچان ہیں، اس لیے ان کے لیے بھی یہ بہت موزوں تھا کہ عظیم آباد کے ہم جسے نو آموزوں سے وہ براہِ راست تعلّق پیدا کریں۔ جب انھیں معلوم ہوا کہ میں پٹنہ کے کالج آف کامرس میں صدر شعبہ اردو ہوں، اس وقت وہ اپنی یادوں میں کھو گئے۔ انھوں نے فخر اور محبت کے ملے جلے جذبے سے اس بات کی اطلاع دی کہ میرے کالج سے ہی انھوں نے بی۔ایس سی۔ کرنے کے بعد رختِ سفر باندھا۔ اب بھی مجھ سے ان کی حد سے زیادہ بڑھی ہوئی محبت کا ایک سبب یہ رشتہ بھی نظر آتا ہے کہ ان کے مادرِ علمی میں مَیں درس و تدریس کے فرائض انجام دیتا ہوں۔ انھوں نے اُس زمانے کے اپنے بعض اساتذہ اور شعبہئ اردو کے بارے میں تذکرہ کیا۔جلال  عظیم آبادی سے یہ رابطہ آنے والے دنوں میں مستقل صورت اختیار کرتا چلا گیا۔ انھوں نے از راہِ محبت اپنے ایک رشتے دار کے ہاتھوں اپنا شعری مجموعہ ’کہکشاں‘ میرے گھر پر بھجوایا۔ کسی خاص موقعے سے وہ ضرور اپنی خیریت بتادیتے تھے اور ہمیں اپنی دعاؤں سے نوازتے رہتے تھے۔ کسی مشاعرے میں شرکت کے لیے کبھی وہ ہندستان آئے تو ضرور فون کریں گے اور خیریت کے طلب گار ہوں گے۔

جلال عظیم آبادی کا خانوادہ ادب اور مذہب دونوں حوالے سے بے حد زرخیز رہا ہے۔ ان کے بزرگوں میں مولانا مناظر احسن گیلانی، سید سلیمان ندوی اور سہیل عظیم آبادی کی خاص اہمیت ہے۔ موجودہ صوبہ بہار کا ضلع نالندہ (بہارشریف)  ان کا آبائی وطن ہے مگر ان کے والدین تقسیم ملک کے بعد مشرقی پاکستان چلے گئے جہاں 1952 ء میں جلال عظیم آبادی کی پیدایش ہوئی۔ والدین نے ڈھاکے میں اپنا کاروبار قائم کرلیا تھا۔ جلال عظیم آبادی نے ڈھاکا اور پھر عظیم آباد میں تعلیم کے بعد اسی کاروبار سے خود کو منسلک کرلیا۔ ایک مدّت تک وہ جاپان بھی رہ چکے تھے۔

ڈھاکا سے انھوں نے ’ادب‘ نام سے ایک رسالہ بھی شایع کیا تھا۔ ان کے مجموعہئ کلام میں غزلیں، نظمیں، قطعات و رباعیات جیسی صنفوں میں طبع آزمائی نظر آتی ہیں جس سے یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ انھوں نے مشقِ سخن سے قدرتِ کلام تک کا سفر طے کیا ہے۔ بنگلادیش کے سے می نار میں جب اُن سے ملاقات ہوئی تو ہرگز ایسا محسوس نہیں ہوا کہ ہم لوگ پہلی بار مل رہے ہیں۔ ان سے فون پر اتنی بار گفتگو ہوئی تھی کہ ان کی آواز اور ان کے مزاج کو بھی ہم سمجھ چکے تھے۔ بنگلادیش کے مشاعرے کی مجلسِ صدارت میں وہ موجود تھے۔ عمر کے مقابلے ان کی خوش پوشی ان کی بے پناہ سلیقہ مندی کی غمّاز ہے۔ ان کا ترنّم کلاسیکی شاعروں کے انداز و اطوار کا واضح اشاریہ ہے۔ کلام میں بھی کلاسیکی رنگ غالب ہے، اس لیے اس پہ ترنّم کا وہ انداز بہت لطف دیتا ہے۔ غالباً انھیں مشاعروں میں بھی خاص طور سے اسی لیے بلایا جاتا تھا کہ وہ ایک مخصوص ادا سے اپنا کلام پیش کرتے تھے۔

جلال عظیم آبادی کی قرابت داریاں عظیم آباد کے مختلف محلّوں اور علاقوں میں ہیں۔ ہر مہینے ہمیں کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور ملتا ہے جو جلال صاحب کا تذکرہ کرے گا اور ان سے فون پر ہوئی گفتگو کے دوران میرے ذکر کی تفصیل بتائے گا۔ ان کے ہم عصر اور ادبی دوست بھی اطرافِ عظیم آباد میں کم نہیں ہیں۔ جلال ڈھاکا میں بیٹھے ہوئے اپنے سارے متعلّقین، دوست اور آشنا سے جُڑے رہتے تھے۔ ڈھاکا کے سے می نار کے بعد بزمِ صدف کے افتتاحی پروگرام میں بھی وہ شامل ہوئے اور اپنی مادری زبان کی حفاظت اور توسیع و ترقی کے لیے وہاں سرگرم ہیں۔ ادبی طور پر ان کی شخصیت کا ایک خاص وقار بھی قائم رہتا ہے۔ ہمارے لیے تو وہ اس وجہ سے بھی غنیمت معلوم ہوتے تھے کہ ڈھاکا میں ان کی ذات سے وہاں ایک عظیم آباد بستا ہے۔ اُن کے شعری مجموعے پر علقمہ شبلی اور نوشاد نوری نے اپنے تاثرات رقم کیے تھے۔

پچاس برس کی مدّت میں ان کا ایک ہی شعری مجموعہ شائع ہو سکا۔ ’کہکشاں‘ عنوان سے 2004 میں یہ پہلی بار شائع ہوا۔ 2018 میں اس شعری مجموعے کا چوتھا ایڈیشن منظرِ عام پر آیا۔ غالباً کار و باری مصروفیات کی وجہ سے وہ اپنی بکھری ہوئی تحریروں کودوسرے اور تیسرے مجموعے کی شکل نہ دے سکے۔ڈھاکا میں اردو زبان کی کتابوں کی اشاعت کی اپنی مشکلات ہیں؛غالباً اس سے وہ عہدہ بر آ نہیں ہو سکے۔ ان کے وارثین کے لیے یہ لازم ہے کہ اب باقی ماندہ کلام کو بھی جلد از جلد شائع کرائیں۔ (یہ بھی پڑھیں باصرسلطان کاظمی کی غزلیں [حصّہ اوّل] – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

جلال کے شعری مجموعے میں ساٹھ غزلیں ہیں۔بے شک وہ منتخب کلام ہے اور اس بات کا غمّاز ہے کہ مشقِ سخن کا ایک طویل عرصہ شاعر کو ثمربار بنا گیا ہے۔کلاسیکی عشقیہ رنگ تو ہے ہی مگر عہدِ جدید کے تقاضوں کے پیشِ نظر زندگی کی بدلتی ہوئی کیفیتوں کو قید کرنے کی وہ بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہجر و وصال کے موضوعات میں بھی نئے عہد کے انسانوں کا سوز بہ درجہئ  اتم موجود ہے۔ یہیں بے وطنی اور بار بار کی ہجرت اور مسافرت کا درد بھی ان کے اشعار میں ایک کرب ناک فضا قائم کرتا ہے۔بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ شخص اپنے آپ سے سرگوشی کر رہا ہے۔ کوئی ہم زاد ہے جو اس سے مل کر اس کے درد کو ہلکا کر رہا ہے۔ چند ملے جلے اشعار قارئین ملاحظہ کریں:

ہم مسافر تھے، ذرا چین تو لینے دیتے

زندگی دینے کے احسان جتانے آئے

یادیں کچھ ماضی کی پیہم

دل کو کر دیتی ہیں مدھم

اک اور زخم اگر کھا گئے تو کیا غم ہے

ہمارا درد سے رشتہ بہت پرانا ہے

دیے جلتے ہیں روشنی کے لیے

اور ہم جل رہے ہیں کسی کے لیے

باقی سبھی رستوں میں ہے انسانوں کا جھرمٹ

منزل کا مگر راستہ سنسان بہت ہے

پاس رہتا ہے کبھی دور چلا جاتا ہے

غیر تو غیر ہے، سایہ بھی تو ہرجائی ہے

کیوں تلاطم ہے ندی میں، جاننا چاہیں اگر

آپ کو بھی بیچ دریا میں اُترنا چاہیے

گھر کی یاد آتی ہے کیوں تھکے مسافر کو

اجنبی ٹھکانوں میں رات جب بتاتے ہیں

بے وطن کر دیا مجھ کو بھی ضرورت نے جلال

ورنہ کیوں خاکِ وطن تجھ سے کنارا ہوتا

جلال عظیم آبادی کے یہاں غزلوں کے ساتھ نظموں کی بھی اچھی خاصی تعداد موجود ہے۔ پتھر، عورت، خود کفیل، شہد، بیساکھ، اکیسویں صدی کا ماتم، پردیسی شوہر کے نام بند لفاف وغیرہ قابلِ توجہ نظمیں ہیں۔ مجموعے کے بعد کی ان کی ایک نظم ’بہاری ہیں بہاری‘ بہت پُر اثر اور موضوع کے اعتبار سے خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ان کے قطعات،رباعیات اور حمد و نعت بھی اس بات کے ثبوت فراہم کرتے ہیں کہ ان کے یہاں قادر الکلامی موجود ہیں۔

جلال عظیم آبادی کی شخصیت میں جو رکھ رکھاؤ، تہذیبی اور ثقافتی ذوق اور جو مجلسی توجّہ تھی، اس کی وجہ سے خاصی مدّت سے وہ ڈھاکاکے اردو بولنے والوں کے بیچ ان کی ایک مرکزیّت قائم ہو چکی تھی۔ نئے شعرا اور ایسے اسکالرس جن کی اردو شعر و ادب میں خاص دلچسپی ہے، ان کے لیے وہ ایک رہنما کی حیثیت رکھتے تھے۔عظیم آباد سے تعلّق ہونے کی وجہ سے زندہ ادبی دبستانوں کے اطوار کا وہ بنگلا دیش میں اپنی ذات کی حد تک نفاذ کرنے میں کامیاب رہے۔ ان سے یونی ورسٹی کے اساتذہ بھی حسبِ ضرورت اور حسبِ توفیق مستفیض ہوتے رہے۔اب ان کے نہیں رہنے پر ڈھاکا کی ادبی محفلیں سونی معلوم ہوں گی۔

جلال عظیم آبادیصفدر امام قادری
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں