Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

ڈاکو طے کریں گے: ایک تفہیمی جائزہ – وسیم عقیل شاہ

by adbimiras جولائی 14, 2023
by adbimiras جولائی 14, 2023 0 comment

م ناگ اردو کے صاحبِ اسلوب افسانہ نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں ـ ویسے تو انھوں نے 75 کے بعد لکھنا شروع کیا تھا لیکن ان کی شناخت 80 کے بعد کے لکھنے والوں میں نمایاں ہے ـ م ناگ نے اپنے مخصوص طرز و اسلوب سے اردو افسانہ کو کئی اہم افسانے دیے ـ ان کے افسانے اشتراکی افکار کے حامل ہیں تو جدید طرزِ فکر سے بھی مزین ہیں ـ علاوہ ازیں مابعد جدیدیت کی نظریاتی فکر سے مملو ان کے کئی افسانے بھی قرطاس ادب پر اپنے نشانات چھوڑتے نظر آتے ہیں ـ

فکشن کے بیشتر ناقدین نے اسلوب ہی کی بنیاد پر م ناگ کو اردو کا نمائندہ افسانہ نگار گردانا ہے ـ البتہ ان کے موضوعات پر توجہ کریں تو موضوعات کے انتخاب میں بھی وہ امتیازی حیثیت رکھتے ہیں ـ م ناگ نے جنس کو اپنا خاص موضوع بنایا ہے ، اس کے علاوہ ‘ عورت’، ‘ میاں بیوی کی نوک جھوک’ اور ‘آپسی رشتوں کی کشمکش ‘ جیسے موضوعات ان کے پسندیدہ رہے ـ اسی کے ساتھ ساتھ نفسیاتی کشمکش ، سماجی انتشار ، معاشرتی مسائل ، شہری زندگی کی بھاگ دوڑ ، عدم مساوات، داخلیت، وجودیت اور سیاسی صورت حال وغیرہ کو بھی انھوں نے اپنے افسانوں میں خوب وضع داری سے برتا ہے ـ

م ناگ کا ویزن حیاتِ انسانی اور اس پوری دنیا پر بہت وسیع اور واضح تھا ـ اس لیے کہ وہ صحافت سے پیشہ ورانہ طور پر وابستہ رہے تھے ، اور اس لیے بھی کہ بطور ادیب زندگی اور اس پوری دنیا کے اکثر شعبوں سے واقفیت اور ان کے متعلق ایک نظریاتی فکر رکھنا ان کا فنکارانہ تقاضا تھا ـ م ناگ نے اسی حوالے سے اپنے مشہور افسانے "ڈاکو طے کریں گے ” میں بطور فن کار دنیائے فانی اور اس میں بسنے والے انسانوں کو اپنے منفرد مفکرانہ نظریے سے دیکھنے کی کوشش کی ہے ـ یہ افسانہ دراصل ایک پوری دنیا کے منظر نامے کا بیان ہے جس میں دنیا کی حقیقت، انسانی زندگی کے مقاصد ، اس کی ترقی کی انتہا، سیاسی تناظرات ، مکر و فریب، اعتماد اور جبر و استبداد پر مباحثہ قائم کیا گیا ہے ـ

تفہیم کے لحاظ سے افسانے کی توضیح آسان نہیں ہے ، اس کا پلاٹ بھی عجیب طرح کا ہے اور طرہ یہ کہ اس کا اسلوب اسے مبہم بناتا ہے ـ  لیکن تب بھی م ناگ کے دوسرے افسانوں کی طرح اس افسانے میں تجسس کی ایک سنسناتی لہر موجود ہے ـ م ناگ کے مطابق دنیا کی ترقی کی کوئی حد متعین نہیں ہے ـ انسان نے بلا شبہ ترقی خوب کی لیکن وہ اس ترقی یافتہ دنیا کے ساتھ کہا بہا جا رہا ہے یہ خود اس کو بھی پتا نہیں ـ اس خیال کو افسانے میں ایک ایسی ٹرین سے تشبیہ دے کر بیان کیا گیا ہے جو اندھی سرنگوں سے ہو کر نا معلوم منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی ہے ـ

ملاحظہ ہو :

” ‘ہمیں تو  یہ  بھی پتا نہیں کہ ٹرین جا کہاں رہی ہے۔ ‘ شلوار

’آخر ہم کس ٹرین میں بیٹھے ہیں ؟ ‘ پینٹ

’ٹکٹ دیکھو! شاید ٹکٹ پر لکھا ہو کہ تمھیں جانا کہاں ہے ؟’ ”

اسی طرح آگے کا اقتباس دیکھیں :

” وہ شہر، گھپ اندھیروں میں گھرا میرا شہر ـ ماچس ڈھونڈتا ایک ہاتھ ـ اندھیرے میں کوئی چلتا ہے، آس پاس جیسے کوئی دوسرا ہاتھ…. میرے ہاتھ سے بچتا ہوا، اپنے آپ میں سمٹا ہوا ـ میں فکر مند کے جب تین ہی لوگ بچے ہیں تو چوتھے کا مردہ کون اٹھائے گا وہ تو یوں ہی گل سڑ جائے گا ـ نہیں نہیں میں اندھیرے میں سفر نہیں کروں گا ـ میں سارے دروازے اور کھڑکیاں کھول دینا چاہتا ہوں ـ مجھے ہوا کی سخت ضرورت ہے، ہوا کی اور روشنی کی ـ ”

م ناگ کے اسلوب کا علامتی، استعاراتی بیان اپنی جگہ منفرد ہے اور یہ وصف کسی بھی عمدہ فن پارے کا خاصہ ہے، کہ ایسا متن جس کی تعبیرات و ابعاد سماجی، معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے کثیر الجہات ہوں اور جو تشبیہات اور استعاروں کے بغیر صرف متن ہی کی توسط پکڑ میں نہ آئے، یا وہ کچھ ایسا فلسفیانہ اساس رکھتا ہو جو گہری فکر کا متقاضی ہو؛ وہی متن اپنی تفہیم کے لیے قاری کو سوچنے اور غور کرنے پر مجبور کرتا ہے ـ بلا شبہ کسی متن کے دیر پا ہونے میں درج بالا عناصر ناگزیر ہیں ـ

اس ٹرین کا سفر بے سمتی کا سفر ہے جس کی آگہی قاری کو ٹرین میں سوار ان لوگوں سے ہوتی ہے، جن کے نام عام مانوس، لیکن عجیب سے معلوم ہوتے ہیں ـ واضح رہے اس ٹرین میں سوار مسافروں کو نہ صرف یہ پتا نہیں ہے کہ ٹرین کہاں جارہی ہے، بلکہ یہ بھی پتا نہیں کہ یہ کونسی ٹرین ہے اور وہ کس اسٹیشن سے اس میں سوار ہوئے تھے ـ

ملاحظہ فرمائیں :

” ‘ہمیں تو  یہ  بھی پتا نہیں کہ ٹرین جا کہاں رہی ہے۔ ‘ شلوار

’آخر ہم کس ٹرین میں بیٹھے ہیں ؟ ‘ پینٹ

’ٹکٹ دیکھو! شاید ٹکٹ پر لکھا ہو کہ تمھیں جانا کہاں ہے ؟ ‘ دھوتی

چشمہ کتاب پڑھ رہا ہے۔

’ ایک سکیوزمی! کیا اِس کتاب میں کہیں لکھا ہے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ؟ ‘ ساڑی

’میں وہی تلاش کر رہا ہوں۔ ‘ چشمہ

‘ملے تو مجھے بھی بتانا پلیز! شلوار’ ”

ٹرین کی تشبیہی حیثیت کے بعد افسانے میں ساڑی، سلوار، پینٹ ،پاجاما ، کرتا اور دھوتی وغیرہ عام لوگوں کا اشاریہ ہے جن کی معصومیت یہ ہے کہ وہ اپنے اطراف سے واقفیت رکھنے کے باوجود حالات سے واقف نہیں ہوتے ، ان میں افسانے کا راوی جو افسانے میں موجود ہے، وہ خود بھی شامل ہے اور اس پوری متحیر کن اور مضطربانہ صورت حال کا چشم دید بھی ہے ـ غریبی، تنگ دستی، مہنگائی، نوکری، ذرائع معاش کے مسدود و محدود ذرائع، بیماری، نا محرومی مظلومی اور استحصال ؛ ہر عام غریب، مجبور، مظلوم اور شریف النفس آدمی کے بڑے مسائل ہیں ـ یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ عام آدمی حالات کا مارا، ذمہ داریوں اور ضرورتوں کا ستایا ہوا ہوتا ہے ـ وہ اپنی ہی دنیا کی زنجیروں میں اس قدر جکڑا ہوا ہوتا ہے کہ اسے سدھ ہی نہیں رہ پاتی کہ کب ان زنجیروں کا دوسرا سرا کسی اور کے ہاتھ لگ گیا ہے اور وہ اسے اپنی مرضی سے ادھر ادھر گھسیٹے جا رہا ہے ـ عام لوگوں کا طبقہ دراصل امید کے مصداق ہے کہ جن کے دم پر دنیا کا نظام قائم ہے ـ مگر افسوس کہ زندگی کرنے کی اپنی تگ و دو میں انھیں اپنی اہمیت کا احساس ہی نہیں ـ پھر جن پر یہ اپنا مکمل اعتماد جتاتے ہیں یعنی ان کے مذہبی رہنما و قائد، وہ بھی زندگی کا صحیح پتا بتاتے ہیں نہ انھیں ایسی مصیبت زدہ صورت حال سے نکال پاتے ہیں ـ

ملاحظہ فرمائیں :

” ‘سامان باندھ لو، گھر نزدیک ہے ـ” کون؟ کون؟ اچھا تو یہ سادھو مہاراج ہیں ـ میرے ساتھ دو چار لوگ اور بھی اٹھے اور ہم نے اسے گھیر لیا ـ آنا کانی کی تو دبوچ لیا ـ

‘ بول کہاں جا رہی ہے یہ ٹرین، کہ جا بھی رہی ہے یا نہیں ـ کس نے طے کی ہے اس کی منزل، کہ طے کی بھی ہے یا نہیں ـ ہمیں کہاں کا ٹکٹ دیا گیا ہے، کہ دیا گیا بھی ہے یا نہیں ـ’

کئی سوال مگر سادھو کا ایک ہی جواب،’میں نہیں جانتا، میں کچھ نہیں جانتا ـ ‘

‘یہ جانتا ہے تبھی تو کہتا ہے کہ سامان باندھ لو ـ ‘

‘ بول نہیں تو دبا دوں گا ـ ‘ ”

افسانے میں سادھو انھی مذہبی رہنماؤں کی طرف اشارہ کرتا ہے ـ مذہبی پابندیوں، قدامت پرستی اور اندھی تقلید سے برہم ہو کر معاشرے کا عام طبقہ کبھی کبھی اس وقت تشدد پر اتر آتا ہے جب اسے یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ اس کے مذہبی رہنماؤں کو بھی پتا نہیں کہ وہ کہاں جا رہے ہیں، ان کی سمت کیا ہے!

اسی طرح چشمہ جو تعلیم یافتہ لوگوں کا ترجمان ہے اسے بھی پتا نہیں کہ یہ ٹرین کہاں جا رہی ہے ـ ایک پورا معاشرہ جو زندگی کے گوناگوں شعبہ جات میں بڑی حد تک انھی پر انحصار کرتا ہے، مگر افسوس کہ یہ بھی گمراہیوں کے دلدل میں دھنسے جا رہے ہیں ـ

ملاحظہ فرمائیں :

"چشمہ کتاب پڑھ رہا ہے ـ

‘ ایکسکیوزمی، کیا اس کتاب میں کہیں لکھا ہے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں’ : ساڑی

‘میں وہی تلاش کر رہا ہوں ـ’ ”

اس افسانے کا یہ پہلو بڑا فکر انگیز ہے ـ علم جہالت کے اندھیروں کو چیرتا ہے، ترقی کا زینہ ہے، علم ایک نور ہے ،لازوال دولت ہے، وغیرہ وغیرہ سلوگن، اقوال علم کی عملی تقدیم کے طرف دار ہیں ـ ایک بے مقصد زندگی کو صرف کرنے سے کیا فائدہ ـ علم کا تعلق عمل سے ہے ، عملی طور پر اپنے علم کا اظہار کرنے والا مقصدِ حیات کو پا لیتا ہے، وہ کبھی گمراہ نہیں ہوتا بلکہ رہنما بن کر بہت سو کو اپنے ساتھ لیے چلتا ہے ـ تاہم کہانی کا چشمہ کیوں نہیں جانتا کہ ٹرین کہاں جا رہی ہے، حالانکہ ایک خیال یہ بھی ہے کہ وہ اپنے علم و تدبر کی توسط سب کچھ جانتا ہے، لیکن اسے یہ بھی معلوم ہے کہ ٹرین کو کون اور کہاں لیے جا رہا ہے ـ

دوسری طرف ریلی والے بھی بے خبر ہیں کہ وہ کس سمت کو دوڑے جا رہے ہیں؟ ریلی والوں کا ذکر کہانی کا ایک خاص پہلو وا کرتا ہے ـ واقعہ یہ ہے کہ احتجاج دراصل متوسط طبقے ہی کی پہل ہوتا ہے ـ غریب اپنی مفلسی اور بے بضاعتی میں، اور امیر اپنی عیاشی میں غرق ہے، لہٰذا اب حالات کی حدت کا اندازہ متوسط طبقے کو ان دونوں طبقوں سے زیادہ ہے، بلکہ اسی طبقے ہی کو حالات کا درست انداز ہے ـ اسی لیے یہ طبقہ احتجاج کی راہ میں پیش پیش نظر آتا ہے ـ لیکن نا انصافی، ظلم و استبداد اور منافرت و استحصال کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے والا یہ گروہ بھی گمراہی کا شکار ہے ! انھیں گمراہ کیا گیا یا وہ خود اپنی تام جھام سے لیس انقلابی سرگرمیوں میں کھو کر گمراہی کے دہانے پر آ پہنچے ہیں ـ اور انھیں گمراہ کیا تو کس نے کیا؟ ان مقتدر لوگوں نے جو اپنی مملکت اور حکومتوں میں بد امنی، بدعنوانی اور نا انصافی کے خلاف اٹھنے والی ہر مٹھی کو کاٹ دیتے ہیں؟ کیا یہ وہی ڈاکو ہیں جنھوں نے اس ٹرین کو یرغمال بنا لیا ہے؟

ٹرین کے ڈاکو دراصل اقتدار میں بیٹھے ہمارے لیڈر اور قومی رہنماؤں کا واضح اشاریہ ہے، جنھوں نے اس ٹرین کو اپنے قابو میں کر لیا ہے ـ مگر وہ کہاں سے آئے؟

دیکھیں :

” ‘یہ ڈاکو کہاں سے آگئے؟ ٹرین تو کہیں رکی نہیں، پھر یہ ڈاکو کہاں سے آگئے؟’

‘یہ ہمارے ساتھ ہی چلے تھے یہ ہمارے ہم سفر ہیں ـ یہ ہمارے جان و مال کی حفاظت کریں گے ـ یہ کہیں باہر سے نہیں آئے ہیں، کیا سمجھے، نہیں سمجھے ـ’ ”

سیاسی پس منظر میں افسانے کا یہ نکتہ آفاقی ہے ـ تقریباً ہر دور کے مقتدر اور سیاسی رہنماؤں نے اپنی انا، سیاسی مفادات اور ناجائز خواہشات کی تکمیل میں مونو پالی، فاشزم جیسا سفاک رویہ اپنایا ـ خاطر نشان رہے کہ یہ لوگ بھی ہم ہی میں سے ہیں ـ دنیا کے بیشتر ممالک میں جمہوری طرز کی حکومتیں قائم ہیں جو عوام کی جانب ہی سے منتخب ہوتی ہیں ـ مگر اپنے مفادات کے لیے فسطائیت اور بربریت کے مرتکب ہونے میں پہلے والوں پر سبقت لے جاتے ہیں ـ اپنے اس فعل میں وہ ہمیشہ سے اقتدار کے مختلف چھوٹے بڑے عہدے داروں کو اپنے تصرف میں لیتے رہے ہیں ـ کہانی میں کنڈکٹر اور شاید کالا کوٹ کا کردار اسی طرف اشارہ کرتا ہے ـ اس کے علاوہ ہیرہ لگی انگوٹھی، سونے کی زنجیر، کالی ٹوپی اور کڑے والا غالباً امیر طبقہ ہے ـ جو براہ راست یا بالواسطہ اور شعوری طور پر یا کبھی کبھی لا شعوری طور پر ڈاکوؤں کو یعنی بدعنوان مقتدر، لیڈروں اور نیتاؤں کو اپنا ناجائز تعاون پیش کرتے ہیں ـ ہمارے یہ اشرافیہ طبقے اپنی حکومتی مراعات، سوغات یا چھوٹ حاصل کرنے یا پھر دیگر مقاصد کے تحت خود کو اقتدار کی منشا کے حوالے کر دیتے ہیں، لیکن وہ دھوکے میں ہیں، وہ بھول رہے ہیں کہ وہ بھی اسی نا معلوم منزل کی طرف دوڑتی ہوئی ٹرین میں سوار ہیں جو کب تک چلتے رہے گی، پتا نہیں، رکے گی بھی کہ نہیں پتا نہیں ، رکے گی تو کب اور کہاں؟

بہر حال مجموعی طور پر یہ سب انسان دشمن عناصر آپس میں مل کر عام اور غریب آدمی کی زندگی اس درجے دشوار کر دیتے ہیں کہ وہ یہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں :

۔” ‘جی سرکار، ہم تو کب سے منتظر تھے کہ آپ آئیں اور ہمیں لوٹ لیں ـ ہماری عزت، دھن دولت……. ہم تو کب سے منتظر تھے ….. .. مگر ہماری منزل ضرور طے کر دو!’ ”

یہاں ایک بات یہ بھی توجہ طلب ہے کہ شلوار، ساڑی، دھوتی، تلک والی پیشانی،چشمہ، کنڈکٹر، سونے کی زنجیر، سادھو اور کڑے والے ہاتھ وغیرہ ؛ سبھی بلا تفریق قوم و مذہب، حسب و نصب یکساں طور پر بربادی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، یا بس پہنچنے ہی والے ہیں ـ

م ناگ کے افسانوں میں خواہ وہ جنسی فکر کے حامل ہی کیوں نہ ہو ، کسی حقیقت کی حقیقت سے قریب ایک تخیلی تصویر ہوتی ہے جو وہ اس حقیقت کو متعدد پہلوؤں سے دیکھ پرکھ کر کھینچتے ہیں ـ پھر کئی حوالوں سے اس کا تجزیہ پیش کرتے ہیں اور اسے ایک خیال پر منتج کر کے کبھی کبھی اس کے سدباب کی طرف اشارہ کرتے ہیں ـ زیر نظر افسانہ ہمارے سامنے ہی کی ایک بھیانک حقیقت کو پیش کرتا ہے اور بڑی حد تک محتاط رہتے ہوئے اس کے سدباب کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے ـ

 

ختم شد……

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasmeem naagwasimادبی میراثافسانہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تنقید کا استقبال کریں – محمد ریحان
اگلی پوسٹ
ڈاکٹر سید محمد حسان نگرامی :لکھنؤ میں طب یونانی کاروشن چہرہ – محمد اویس سنبھلی

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں