Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اگست 8, 2022

      کتاب کی بات

      اگست 5, 2022

      کتاب کی بات

      اگست 4, 2022

      کتاب کی بات

      اگست 3, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 27, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      شہیدِ کربلا امام حسین ؓ: پیکرِ صبر و…

      اگست 8, 2022

      اسلامیات

      یوم عاشورہ کی فضیلت – ابوشحمہ انصاری

      اگست 8, 2022

      اسلامیات

      بچہ مردہ پیدا ہو تو کیا کیا جائے؟…

      جولائی 19, 2022

      اسلامیات

      وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد رضی…

      جولائی 19, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان…

      اگست 7, 2022

      ادب کا مستقبل

      خلوص کی خوشبو۔۔۔! – تزئین فاطمہ نورالغوث نقشبندی

      اگست 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      سر سید احمد خان : ایک رہنماۓ قوم…

      جولائی 27, 2022

      ادب کا مستقبل

      سر سید کی سیرت – اسماء فرحین

      جولائی 27, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      خبر نامہ

      سماج سے انتشار و خلفشار کو دور کرنے…

      اگست 10, 2022

      خبر نامہ

      ڈاکٹر احسان عالم کی کتاب’’رام پرکاش کے خطو…

      اگست 7, 2022

      خبر نامہ

      خواتین میں قرآن کی قرات و تفہیم کا…

      اگست 6, 2022

      خبر نامہ

      اردو کی وقیع علمی و ادبی کتابوں کی…

      اگست 4, 2022

      خصوصی مضامین

      اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں…

      جولائی 27, 2022

      خصوصی مضامین

      ایسے تھے نصرت ظہیر – محمد اکرام

      جولائی 25, 2022

      خصوصی مضامین

      ڈیجیٹل دور اور مطالعہ سے دوری – علیزے…

      جولائی 21, 2022

      خصوصی مضامین

      پاسبان حریت مجاہد آزادی شہید وارث علی – اسلم…

      جولائی 6, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ…

      اگست 10, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      ہندوستان: میری جان،میری پہچان – عبدالرحمٰن

      اگست 10, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      الہ آباد کے چند بستہ بند شہیدان آزادی…

      اگست 8, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مقابلہ جاتی امتحانوں کے کھیل کو سمجھیے، کمزور…

      اگست 7, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      سماج سے انتشار و خلفشار کو دور کرنے…

      اگست 10, 2022

      متفرقات

      رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ…

      اگست 10, 2022

      متفرقات

      تحریک آزادی میں اردو کا کردار- علیزے نجف

      اگست 10, 2022

      متفرقات

      ہندوستان: میری جان،میری پہچان – عبدالرحمٰن

      اگست 10, 2022

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
حالیؔ کے حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اگست 8, 2022

      کتاب کی بات

      اگست 5, 2022

      کتاب کی بات

      اگست 4, 2022

      کتاب کی بات

      اگست 3, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 27, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      شہیدِ کربلا امام حسین ؓ: پیکرِ صبر و…

      اگست 8, 2022

      اسلامیات

      یوم عاشورہ کی فضیلت – ابوشحمہ انصاری

      اگست 8, 2022

      اسلامیات

      بچہ مردہ پیدا ہو تو کیا کیا جائے؟…

      جولائی 19, 2022

      اسلامیات

      وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد رضی…

      جولائی 19, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان…

      اگست 7, 2022

      ادب کا مستقبل

      خلوص کی خوشبو۔۔۔! – تزئین فاطمہ نورالغوث نقشبندی

      اگست 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      سر سید احمد خان : ایک رہنماۓ قوم…

      جولائی 27, 2022

      ادب کا مستقبل

      سر سید کی سیرت – اسماء فرحین

      جولائی 27, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      خبر نامہ

      سماج سے انتشار و خلفشار کو دور کرنے…

      اگست 10, 2022

      خبر نامہ

      ڈاکٹر احسان عالم کی کتاب’’رام پرکاش کے خطو…

      اگست 7, 2022

      خبر نامہ

      خواتین میں قرآن کی قرات و تفہیم کا…

      اگست 6, 2022

      خبر نامہ

      اردو کی وقیع علمی و ادبی کتابوں کی…

      اگست 4, 2022

      خصوصی مضامین

      اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں…

      جولائی 27, 2022

      خصوصی مضامین

      ایسے تھے نصرت ظہیر – محمد اکرام

      جولائی 25, 2022

      خصوصی مضامین

      ڈیجیٹل دور اور مطالعہ سے دوری – علیزے…

      جولائی 21, 2022

      خصوصی مضامین

      پاسبان حریت مجاہد آزادی شہید وارث علی – اسلم…

      جولائی 6, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ…

      اگست 10, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      ہندوستان: میری جان،میری پہچان – عبدالرحمٰن

      اگست 10, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      الہ آباد کے چند بستہ بند شہیدان آزادی…

      اگست 8, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مقابلہ جاتی امتحانوں کے کھیل کو سمجھیے، کمزور…

      اگست 7, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      سماج سے انتشار و خلفشار کو دور کرنے…

      اگست 10, 2022

      متفرقات

      رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ…

      اگست 10, 2022

      متفرقات

      تحریک آزادی میں اردو کا کردار- علیزے نجف

      اگست 10, 2022

      متفرقات

      ہندوستان: میری جان،میری پہچان – عبدالرحمٰن

      اگست 10, 2022

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جون 24, 2022
by adbimiras جون 24, 2022 0 comment

دل آج بھی روتا ہے (افسانوی مجموعہ ) / واجدہ تبسم گورکو – ڈاکٹر محمد یونس ڈار

 

زیر تبصرہ کتاب میں 15افسانے ہیں جن کے نام سراب ، معصوم تمنائیں ، چھڑا کر ہاتھ اپنوں سے،خواہشوں کا احترام ،دل آج بھی روتا ہے ،زندگی امتحان لیتی ہے ،نیند بھی میری خواب بھی میرے ،ریزہ ریزہ خواب،سپنوں کا سودا گر ،جہیز کی قیمت ،خوشیوں کا سفر،گرتی ہوئی دیوار،رشتے دل کے،ایک اجنبی،اچھا صلہ مجھے ملا میرے پیار کا۔پیش لفظ نور شاہ نے لکھا ہے ۔ڈاکٹر یونس ربانی چودھری کا ایک مضمون ”واجدہ تبسم گورکو کے اُردو افسانے“اور تبسم یعقوب نے ”آئینہ خیال “کے ذریعہ ان کی کہانیوں کے اسرار و رموز وا کرنے کے ساتھ ان کی شعوری ترنگوں کو بھی نمایاں کرنے کی سعی کی ہے ۔

”دل آج بھی روتا ہے “مصنفہ کا دوسرا افسانوی مجموعہ ہے۔”ڈولتی دنیا “کے عنوان سے ان کا پہلا افسانوی مجموعہ 1993 ءمیں شائع ہوچکا ہے۔جسے ادبی دُنیا میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی ۔افسانوی مجموعہ ”دل آج بھی روتا ہے“کی کہانیوں میں زندگی ،سماج اور اس سے متعلق دوسرے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے ۔مجموعہ کی پہلی کہانی ’سراب ‘ہے جس میں گھریلو زندگی میں پیش آنے والے روزمرہ کے مسائل کو اُجاگر کیا گیا ہے یہ ازدواجی زندگی میں تلخ تجربے کی کہانی ہے ۔افسانے کی عورت ظلم و جبر اور زیادتی سہنے کے باوجود بھی صبر و شکر کا پیکر بنی ہوئی نظر آتی ہے ۔مجموعہ کی دوسری کہانی ’معصوم تمنائیں ‘ایک بیوہ کی روداد ہے جو اپنے بچوں کی پرورش اور تربیت کے لیے در در کی ٹھوکریں اور محنت و مشقت کے باوجود بھی آخر میں اکیلی جان رہ جاتی ہے ۔کہانی میں امیر لوگوں کا دکھاوا اور غریبوں کی ناقدری کے کئی بلیغ اشارے بھی ملتے ہیں ۔آخر میں افسانے کے یہ الفاظ دل میں گھرکر لیتے ہیں کہ”مگر مجھے افسوس ہے کہ جن کے اندر چاند ستارے چھونے کی معصوم تمنائیں جاگتی رہتی ہیں انہیں موقعہ کیوں نہیں ملتا“۔’چھڑا کر ہاتھ اپنوں سے‘اس مجموعہ کی تیسری کہانی ہے جس میں شوہر کی عدم توجہی اور میاں بیوی کے مابین انا کی وجہ سے بارہ سال کی دُوریاں جنم لیتی ہیں ۔مجموعہ کی چوتھی کہانی ’خواہشوں کا احترام ‘ میں عورت کی جانب سے ازدواجی زندگی میں مرد کی خواہشوں کا احترام د کھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عورت اپنے مرد کو اس کی غلطیوں کا احساس دلاتی ہے۔’دل آج بھی روتا ہے ‘نامی کہانی میں بیٹے کی موت کے غم میں ماں کی بے چینی اور آہ وزاری دکھائی گئی ہے ۔یہ کہانی رشتوں کی قدر دانی کی عمدہ مثال ہے۔کہانی ’زندگی امتحان لیتی ہے ‘ازدواجی زندگی کی ان بن کی کہانی ہے۔کہانی ’نیند بھی میری خواب بھی میرے‘ میں مشرقی طرزاور رسم و رواج میں پلی زاہدہ کی کہانی ہے جو اپنے دمے کے مریض والد کے ہوتے ہوئے بھی ا پنی دو بہنوں کی پرورش کرتی ہے ۔کہانی ’ریزہ ریزہ خواب ‘کا موضوع اپنی پسند کے خلاف شادی ہے۔نجمہ کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کی جاتی ہے اس کے خوابوں کو سب نے مل کر ریزہ ریزہ کردیا ہے اس کی چُپی کو سب نے رضا مندی سمجھ لیا ۔یہی سبب ہے کہ وہ سسرال میں خوش نظر نہیں آتی ہے ۔کہانی’ سپنوں کا سودا گر ‘میں ناز و نعم سے پلنے والی عظمٰی کی زندگی اس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب ایک حادثہ میں اس کے چہرہ پر ایک بدنما داغ لگ جاتا ہے اور شادی کے سبھی رشتوں میں درار پیدا ہوجاتی ہے۔دو گھرانوں کے آپسی تعلقات کی کہانی ’خوشیوں کا سفر ‘ میں سلیم کا بے مثال کردار اپنی شادی کے ذریعے ان دو رشتہ دار خاندانوں کو اس وقت آپس میں ملاتا ہے جب وہ ایک دوسرے سے بہت دور ہوچکے ہوتے ہیں ۔افسانوی مجموعہ کی کہانی ’گرتی ہوئی دیوار ‘میں عورت سسرال میں طعنے ،فکرو پریشانی اور نفرت کے تیر برداشت کرتے کرتے اس کا دل چھلنی ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ لاعلاج بیماری کا شکار ہوجاتی ہے ۔اورپھربیماری کے دنوں میں اسے سسرال والوں کی جانب سے ملنے والا پیار بھی جھوٹا محسوس ہوتاہے۔’رشتے دل کے ‘میاں بیوی کی کہانی ہے۔آپسی اَن بن کی وجہ سے تین سال کی جدائی سہنا پڑتی ہے ۔کہانی میں عورت کا پیار اور انتظار مرد کو بے قرار کرتا ہے ۔کہانی میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ملتا ہے کہ والدین کی دُوریوں کی وجہ سے سزا بچوں کو بھگتنا پڑتی ہے۔کہانی ’ایک اجنبی‘مجموعہ کی چودھویں کہانی ہے جس میں ایک نیک سیرت ، صاف و شفاف ،پاکیزہ روح آشا کی کہانی ہے جسے ان اوصاف حمیدہ کے عوض ایک نیک شریف جیون ساتھی مل جاتا ہے افسانہ کے بین السطور میں یہ بات مضمر ہے کہ آج بھی دُنیا با وقار اور باحیا عورتوں کی طلب گار ہے۔ اور افسانوی مجموعہ کی آخری کہانی ’اچھا صلہ مجھے ملا میرے پیار کا ‘ اس مزدور کی بیوہ کی کہانی ہے جو وادی میں نامساعد حالات کی زد میں آکر شہید ہوچکا ہے۔بیوہ اپنے بچوں کے پیٹ کی آگ بُجھانے کی خاطر پڑوسیوں کے گھر جاکر محنت و مزدوری کرکے گُزارا کرتی ہےاورپیار ومحبت سے پالے پوسےبچے اپنی ماں کو ہی چھوڑ کر اس پیار کے بد لے اچھا صلہ نہیں دیتے ہیں ۔اصل میں یہ ان ہزار بیواؤں کی کہانی ہے جو وادی میں نامساعد حالات کی وجہ سے آفات کا شکار ہوچکی ہیں جن کی سیاسی ،سماجی آقاؤں تک کوئی رسائی نہیں ہے اور نہ ان تک کسی نے پہنچے کی کوشش کی ہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ در در کی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہوجاتی ہیں۔فی الجملہ مذکورہ افسانوی مجموعہ میں قاری روز مرہ زندگی کے مسائل سے ہمکلام ہوتا ہے مجموعہ کی اکثر کہانیوں میں عورت کو صبر وتحمل اور محنت و مشقت کا مجسمہ بناکر پیش کیا گیا ہے جبکہ تمام مرد کردار تھکے ہوئے محسوس ہوتے ہیں نیز جابجا تانیثی ڈسکورس کی جذباتیت غالب نظرآتی ہے ۔بہرحال افسانوی مجموعہ ’دل آج بھی روتا ہے‘واجدہ تبسم گورکو کے اسلوب کا ایک منفرد اور شاہکار نمونہ ہے۔جسے توجہ اور دلچسپی سے پڑھا جائے گا۔۔

 

صفحات : 151،قیمت :495 روپے ،

سنہ اشاعت 2019

ناشر : حاجی شیخ غلام محمد اینڈ سنز مائسمہ بڈ شاہ چوک سرینگر

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وہ جو اپنوں کے ہاتھوں لوٹے گئے – عبداللہ زکریا
اگلی پوسٹ
کیا عورت طلاق کے بعد اپنی سسرال میں رہ سکتی ہے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

اگست 8, 2022

اگست 5, 2022

اگست 4, 2022

اگست 3, 2022

جولائی 27, 2022

جولائی 26, 2022

جولائی 25, 2022

جولائی 22, 2022

جولائی 15, 2022

اثبات شمارہ نمبر ۳۵ : بلڈوزر ایک نظریہ...

جولائی 14, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر
  • اداریہ
  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو)
  • اشتہار
  • پسندیدہ شعر
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت
  • تحقیق و تنقید
  • تخلیقی ادب
    • افسانچہ
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • خاکہ
    • رباعی
    • غزل
    • قصیدہ
    • گلہائے عقیدت
    • مرثیہ
    • نظم
  • تربیت
  • تنقیدات
    • ڈرامہ
    • شاعری
      • تجزیے
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • نظم فہمی
    • صحافت
    • طب
    • فکشن
      • افسانچے
      • افسانہ کی تفہیم
      • فکشن تنقید
      • فکشن کے رنگ
      • ناول شناسی
    • قصیدہ کی تفہیم
  • جامعاتی نصاب
    • پی ڈی ایف (PDF)
      • کتابیں
    • ویڈیو
  • روبرو (انٹرویو)
  • کتاب کی بات
  • گوشہ خواتین و اطفال
    • پکوان
  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل
    • ادبی میراث کے بارے میں
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف
    • تحفظ مادری زبان
    • تراجم
    • تعلیم
    • خبر نامہ
    • خصوصی مضامین
    • سماجی اور سیاسی مضامین
    • فکر و عمل
  • مقابلہ جاتی امتحان
  • نصابی مواد
    • ویڈیو تدریس

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں