Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جون 2, 2022
by adbimiras جون 2, 2022 0 comment

ڈاکٹر محمد  صغیرخان کی تصنیف  "پونچھ کی تہذیب و ثقافت ”  کا مختصر تعارف – ہاجرہ ریاض

 

ڈاکٹر محمد  صغیرخان کشمیر کے خطے میں ایک ایسی ادبی شخصیت کے طور پہ متعارف ہوئے ہیں،جنہوں نے اپنے  تخلیقی اظہار  کے لیے مادری زبان  (پہاڑی )کو چنا ہے۔ مادری زبان میں تخلیق اگر کسی علمی یا ادبی سطح پہ زیادہ بااثر نہ بھی ہو تو اس کے سمجھنے اور بولنے والوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی۔  مادری زبان میں اظہار سے انہوں نے  جہاں پہاڑی زبان و ادب کو فروغ دیا ہے وہیں    عاجزانہ طبیعت اور  انکساری نے انہیں عوام میں ہر دلعزیز شخصیت بنا دیا ہے۔ڈاکٹر محمد صغیرخان بہ یک وقت اردو و پہاڑی شاعر،افسانہ نگار،کہانی نویس، مترجم اور کالم نگار ہیں۔ آزاد کشمیر کے ادبی منظر نامے میں محمد صغیر خان ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔آپ کی ولادت آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے شہر راولاکوٹ میں ہوئی۔ہنوز اسی سرزمین میں رہائش پذیر ہیں۔آپ کو شروع سے ہی  ادب سے گہرا شغف تھا ۔ہر آنے والا لمحہ ان کی ادب سے وابستگی کا اظہار کرتا گیا۔محمد صغیر خان نے اردو ادبیات میں ایم اے کر رکھا ہے۔علاوہ ازیں آپ نے  ”کشمیر کی جد و جہد آزادی اور اردو ادب‘‘  کے موضوع پر مقالہ لکھ کر  پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔اسی کے ساتھ ساتھ قانون کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے۔
اپنی عملی زندگی کا  آغاز بہ حیثیت اُستاد کیا ،لمحہ موجود تک پیشہ معلمی سے منسلک ہیں۔ہنوز آپ گورنمنٹ سائنس  ماڈل کالج راولاکوٹ  میں  بہ حیثیت پرنسپل خدمات سر انجام دیے ہوئے ہیں۔علمی و ادبی نوعیت کی درجنوں کانفرنسسز میں شرکت کر چکے ہیں۔علاوہ ازیں ان کانفرنسوں اور ادبی محفلوں میں متعدد تحقیقی و تنقیدی مضامین و مقالات  پیش کرنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔
اردو زبان و ادب کے ساتھ ساتھ پہاڑی ادب میں بھی مہارت تامہ رکھتے ہیں۔آپ بہ یک وقت متعدد اردو  اور پہاڑی مجموعہ کلام کے خالق ہیں۔آپ کی اردو تصانیف میں ’’پونچھ کی تہذیب و ثقافت‘‘،’’چیدہ چیدہ (ادبی مضامین و خاکے)‘‘،دھند میں لپٹا سفر (سفرنامہ کشمیر)  ،کے علاوہ کشمیری اہل قلم کے خاکوں کا مجموعہ ’’نقش برزمین‘‘  ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکی ہیں۔جب کہ  پہاڑی تصانیف میں  ’’پہاڑی لوک کہانیاں‘‘،پہاڑی شاعری کا مجموعہ کلام ’’دیوا بلنار‘‘ ،کھٹی بٹی (افسانوی مجموعہ)،’’کیدوں سویل ہوسی ‘‘ کے نام سے پہاڑی غزلوں کا مجموعہ اور اردو تراجم کے ساتھ ’’پہاڑی لوک گیت‘‘ اور ’’پہاڑی آخان‘‘ منصہ شہود پر آچکے ہیں۔مزید براں ’’ست برگ  نال پھل (پہاڑی افسانوی مجموعہ) ‘‘،‘‘میرا راولاکوٹ‘‘آزاد کشمیر کے آثار قدیمہ  ‘‘ اور ’’آزاد کشمیر کی ادبی تاریخ‘‘ بھی زیر طبع  کتب ہیں۔
ان کی  اردو تصنیف "پونچھ کی تہذیب و ثقافت” جو کہ ۲۰۰۱ میں منظر عام پر آئی اور  ۲۴ مضامین کا احاطہ کیے ہوئے ہےجس میں انہوں نے پونچھ کی تاریخ سے لے کر جنگ وجدل اور وہاں کے  رہنے والے قبائل کی جدوجہد اور عملی کوششوں کو  بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔گو کہ آج بھی کہیں ان حقائق کو پس پشت ڈالا جاتا ہے لیکن اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کہ  وسیع القلب افراد چاہے   وہ کسی بھی خاندان یا علاقے سے تعلق رکھتے ہیں  ان صداقتوں سے منہ نہیں پھیرتے بلکہ معترف ہیں کہ آزادی کی جدوجہد میں خون بہا کر سرخرو  ہونے میں پونچھ کے لوگوں  کا کردار رہا ہے۔ڈاکٹر  محمد صغیر  نے سیاسی حالات و محرکات کو منظر عام پر لایا ہے، اس کے ساتھ    پونچھ  کی تہذیب ثقافت کو عمدہ اور انتہائی تحقیق سے انہوں نے صفحہ   قرطاس  پہ بکھیرا ہے ۔فن کار کا کما ل یہ ہے کہ انہوں نے کوئی بھی بات محض خیالی یا سنی سنائی باتوں سے اخذ نہیں کی  بلکہ ہر بات کے ساتھ ایک مکمل حوالہ موجود ہے یہ حوالہ جات جہاں مختلف کتب سے استفادہ کی صورت میں موجود ہیں وہیں پڑھتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ  مصنف نے خود ان جگہوں کا تفصیلی دورہ کیا ہےاور ہر اس فرد تک رسائی حاصل کی جو تاریخ  اور خاص کر قبائل کے حوالے سے  معلومات رکھتا تھا۔مصنف کا کمال شوق اس احساس سے پوری طرح عیاں ہوتا ہے۔بذات خود مطالعہ کے دوران مجھے ایسے کئی الفا ظ و تراکیب سے واقفیت ملی جو کہ ہم روزمرہ میں استعمال کرتے آئے ہیں   یا کچھ الفاظ سننے کو ملے ہیں لیکن ان کے مطالیب  اور تہذیبی یا ثقافتی پس منظر سے واقفیت نہیں تھی۔اس کے ساتھ صغیر صاحب کی اپنی دھرتی اور اس کی ثقافت سے محبت کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ انہوں نے دیگر اس خطے کے متعلق  لکھنے والوں  کی تصانیف کا ذکر بھی کیا ہے جو کہ صرف اردو زبان ہی نہیں بلکہ اس خطے سے بھی تعلق نہیں رکھتے۔ اور اس کے ساتھ یہ کہ پونچھ کے اندر موجود تاریخی مقامات ، کھنڈرات    زیارت  مندر غرض جو بھی ایسی کوئی  باقیات جس کے آثار موجود ہیں اور جس مقام پر موجود ہیں  اس تصنیف میں ملتے ہیں  ۔صغیر صاحب نے ہر ایک پہلو مثلاً کھیل،بیماری،ذریعہ روزگار،خوشی و غمی کی رسومات،لوک گیت،کھانے،لباس کو نہ صرف بیان کیا ہے بلکہ ان کے  مندرجات و مشمولات  کا  بھی تفصیلاً  ذکر کیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کتاب کے آخر میں زبان اور قبائل کا ذکر بھی کیا ہے جو اپنی جگہ بہترین معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ ایک اہم بات  جو اس تصنیف کو پڑھنے کے بعد واضح ہوتی ہے  وہ یہ ہے کہ تفصیل سے کشمیر کی تاریخ ،یہاں کی زبان ،ثقافت اور قبائل  کے متعلق اگر کوئی معلومات حاصل کرنا چاہے تو اس کتاب میں ذکر کئے گئے دیگر محققین   کی کتب سے فیض لے سکتا ہے۔

ڈاکٹر صغیر صاحب کی یہ تصنیف جہاں پونچھ کی   تاریخ و ثقافت کا احاطہ کیے ہوئے ہے وہیں زبان کے حوالے سے بھی اہمیت کی حامل ہے۔اپنی ثقافت اور تاریخ کو بیان کرنے میں  وہ اس بات سے ہرگز نہیں ہچکچائے  کہ جہاں ضرورت محسوس کی "پہاڑی” زبان کے الفاظ کو  انہوں نےدلیری سے استعمال کیا ہے۔بلکہ یہ عمل  چاشنی دار ہے کہ واضح طور پر پڑھنے والا اور خاص کر جس کا تعلق اس خطے سے ہو   حظ لے سکتا ہے۔  ثقافت کے بیان میں  خاص اس علاقے کی زبان یا لب و لہجہ کو بیان کیا جائے تو  ان افراد کے لیے بھی اپنی روایات کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے جو عصری تقاضوں کے باعث  کہیں بہت پہلے  اس علاقے اور ثقافت سے دور ہو جاتے ہیں۔گو کہ موجودہ وقت میں   ثقافتی لحاظ سے کئی سرگرمیاں منہدم ہو چکی ہیں لیکن  صغیر صاحب کی یہ تصنیف یقیناً   علمی و ادبی سطح پر پہلی  کاوش ہے  جو کہ تاریخی  حثیت رکھتی ہے اور   جس کو قلم بند کرنے  میں انہوں نے عمیق نظری سے مطالعہ و تحقیق کی جس کے بارے میں یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ   خطہ پونچھ کی تاریخ اور ثقافت و تہذیب  کو سمجھنے کے لیے   صغیر صاحب کی یہ تصنیف باب اول کی سی حثیت رکھتی ہے۔خطہ پونچھ کا مطالعہ کرنے میں ” پونچھ کی تہذیب و ثقافت” کو انسائیکلوپیڈیا کا درجہ دیا جا سکتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے لوگوں کی جغرافیائی حدود،روایات،ثقافت کے متعلق معلومات فراہم کرنے میں یہ تصنیف بہترین ماخذ ہے۔

(ہاجرہ ریاض)
ایم فل اردو۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملک میں سر اٹھاتا ہوا اسلامو فوبیا اور ہماری ذمہ داریاں – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں