Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ملک میں سر اٹھاتا ہوا اسلامو فوبیا اور ہماری ذمہ داریاں – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

by adbimiras جون 2, 2022
by adbimiras جون 2, 2022 0 comment

گزشتہ چند مہینوں سے ملک میں نفرت آمیز سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ کہیں گیان واپی مسجد میں شیولنگ کا ابھرتا سیلاب پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیتا ہے تو کہیں مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا معاملہ سر اٹھاتا ہے  تو کہیں ٹی وی چینلز پرنبئ اکرم تاجدار حرم صلی اللہ علیہ وسلم پر گستاخانہ و توہین آمیز کلمات کی کھلی اجازت ملک میں قائم بھائی چارگی و مذہبی رواداری کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کا کام کرتی ہے۔

ایک طرف امن پسند طبقہ باہمی اخوت کا پاسدار بن کر ملک میں امن کی فضا ہموار کرنے کی کوشش کرتا ہے تو دوسری جانب انتہا پسند ٹی وی پینلسٹ ملک میں نفرت کا بازار گرم کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔

ملک ہندوستان جس کی بنیاد سیکولرازم ہے جہاں ہر مذہب کے پیروکار کو اپنے مذہبی شعائر پر عمل پیرا ہونے کی پوری آزادی ہی نہیں بلکہ تعزیرات ہند کی دفعہ 295A کے مطابق کسی بھی مذہب کے پیروکار پر طعنہ زنی یا توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں کا پرتپاک خیر مقدم کرتی ہے۔

مگر گزشتہ چند برسوں سے برسر اقتدار حکومت نے ملک میں انصاف کے ترازو کو بھی بے داغ نہ چھوڑا چنانچہ  چند شر پسند عناصر نے آئین ہند کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نفرت و عداوت کا وہ بازار گرم کیا جس کی اٹھتی ہوئی چنگاری کو اگر فی الوقت سرد کرنے کی فکر نہ کی گئی تو وہ دن دور نہیں جب ہٹلر شاہی عروج پر ہوگی اور اقلیتی طبقہ اپنی شناخت باقی رکھنے میں ناکام ہوتا دکھائی دے گا۔

اب ایسے ماحول میں جب ہمارے رہبر دوعالم  صلی اللہ علیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ٹی وی پینلسٹ اپنی کم علمی و کم مائیگی کی بنیاد پر ایک ایسی شخصیت کو داغدار بنانے کی ناکام کوشش کرتے نظر آتے ہیں جن کی مدح سرائی خالق کائنات خود کرتا ہے تو ہم پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم اتحاد و اتفاق کا پرچم لہراتے ہوئے برادران وطن کو یہ باور کرانے کی کوشش کریں کہ مذہب اسلام امن کا علمبردار ہے جس کی رہنما‎ئی کرنے والی شخصیت وہ حسن اخلاق کا پیکر ہے جس کی تائید قرآن ان الفاظ میں یوں کرتا ہے ” إنك لعلى خلق عظيم”. (سورة  القلم : 4 )

یہ وہ شخصیت ہے جسے حسن اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا۔ یہ وہ اعلی کردار ہے جس کی خوشبو نے پورے جزیرہ عرب کو مدہوش کردیا۔ یہ وہ روشن چراغ ہے جس کی لو نے عرب کی تاریک راہوں کو منور کردیا۔ یہ وہ خوبصورت مظہر ہے جسے دیکھ کر دشمنان دین مبہوت رہ گئے۔ یہ وہ خوبرو انسان ہے جس نے انسانیت کی راہ دکھائی۔

ایسے پر فتن دور میں جب مسلم قوم پوری طرح سے حکومت کے نشانے پر ہے ، ہم پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کی عملی تصویر پیش کریں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد ازدواج کی حکمت عملی سے خود امت مسلمہ کو بھی آگاہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ مسلم امت کا ایک بڑا طبقہ دینی تعلیمات سے دوری کی بنا پر اس معاملے میں غلط فہمی کا شکار ہے جس کا خطرناک نتیجہ اس صورت میں سامنے آتا ہے کہ سوشل میڈیا کے اس پرفتن دور میں مسلم قوم کچھ حد تک ان بیجا الزامات سے متاثر نظر آتی ہے چہ جائیکہ اس کی مذمت کرے یا اس کی مدافعت میں آگے بڑھ کر حصہ لے۔

دشمنان دین پر یہ حقیقت آشکار کریں  کہ مختلف مذاہب کی قانونی و مذہبی تاریخی سند اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام سے قبل بھی تعدد ازدواج کی رسم رائج تھی  , معروف فرانسیسی محقق گستاؤلیبان اپنی تصنیف( De Arabs Civilization)میں تعدد ازدواج پر بحث کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ: ’’مؤرخین یورپ کی نظروں میں تعدد ازدواج گویا عمارت اسلامی کی بنیاد کا شہر اور اشاعت دین اسلام کا بڑا سبب ہے،

تعدد ازدواج کی رسم اسلام سے بالکل الگ ہے کیونکہ یہ رواج کل اقوام مشرقی، یہود وایرانیوں اور عربوں میں پہلے سے موجود تھی۔ اسی طرح “انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا” کے مطابق مشہورماہر لسانیات جارج مرڈاک (Murdock)کی رپورٹ 1949ء کے مطابق دنیا کی 554 قوموں میں سے 415 میں تعدد ازدواج کا رواج پایا جاتا ہے۔[1]

مذاہب عالم کی تاریخ کا مطالعہ اس بات کی شہادت دیتا ہے کہ تعدد ازدواج تمام مذاہب میں ہمیشہ رائج رہا ہے۔  اسے صرف  پیغمبر اسلام  رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم  سے منسوب کرنا محض جہالت،کوتاہ عقلی، تنگ نظری کے علاوہ کچھ نہیں ۔ یہ بے بنیاد الزامات محض اسلام دشمنی اور مسلمانوں سے بغض و عناد کی بنیاد پر ہے۔

غیر الہامی مذاہب میں سب سے زیادہ قابل ذکر ’’ہندو مت‘‘ ہے ان کی مذہبی کتابوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ تعدد ازدواج ہندو مذہب میں ہمیشہ سے رائج رہی ہے۔ ہندو دھرم میں قدیم زمانے سے موجودہ زمانے تک اس کی اہمیت مسلم ہے۔ (The position of woman in hindu civilization)کےرائٹر (Dr.A.S.Altekar)اس سچائی کو بیان کرتے ہیں کہ ویدک لٹریچر میں تعدد ازدواج ( polygamy ) کے حوالے   قطعی طور پر زیادہ ہیں ۔ ہندو دھرم کے ماننے والے ’’رام چندر جی‘‘ کو اپنا بھگوان مانتے ہیں ان کے والد راجہ دشرتھ کی متعدد بیویاں تھیں ۔ (1) رانی کوشلیا۔ رام چندر جی کی والدہ (2) رانی سمترا۔ والدہ لکشمن جی (3) رانی کیتکی۔ والدہ بھرت جی۔ سری کرشن جی کی ہزاروں گوپیاں اوربہت سی بیویاں تھیں .[2]

معروف مسلمان مورخ ابو ریحان البیرونی نے اپنی کتاب ’’الہند‘‘ میں لکھا ہے کہ”اہل ہند میں بعض کی نظر میں طبقاتی اعتبار سے متعدد عورتیں ہوسکتی ہیں چنانچہ برہمن کے لیے چار _ کشتری کے لیے تین, ویش کے لیے دو, اور شودر کے لیے ایک بیوی ہوگی‘‘ جبکہ الہامی مذاہب یہودیت، عیسائیت اوردین اسلام تعدد کثرت ازدواج کے قائل ہیں ۔ یورپی مصنف ویسٹر مارک (Westermarck) اور یہودی مصنف ابراہیم لیون نے بھی اپنے دلائل اور مذہبی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ خدا نے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے۔ توریتی قانون نے اس کی ممانعت نہیں کی عیسائیت میں بھی اس امرکی گواہی ملتی ہے_[3]

ایک عالی مرتبت ، خوبرو اور  نیک  نام  شخص  جس  کی صداقت و امانت کی قوم قریش خود قائل تھی اور جس کے  لئے  جوانی میں متعدد شادیاں کرنے میں معاشر تی اور معاشی لحاظ سے کوئی رکاوٹ نہ تھی پھر بھی وہ اپنے سے پندرہ سال بڑی ایک بیوہ عورت کےساتھ زندگی کے سنہرے سال گزار دے۔پھر پچاس سال کی عمر کے بعد اکثر شادیاں مختلف خاندانوں اور قبائل کی ان بیوہ عورتوں سے کرے جو فطری طور پر جنسی تحریک کے لئے کوئی خاص رغبت بھی نہ رکھتی ہوں اور پھر ان کی حکمت عملی کو پس پشت ڈالتے ہوئے ان پر جنسی خواہشات کا بے بنیاد الزام لگانا بعید از عقل اور محض اسلام دشمنی کا نتیجہ ہے۔ کیونکہ اگر وجہ صرف ( معاذ اللہ) نفسانی خواہشات کی تکمیل تھی تو پچاس سال بعد کی جانے والی شادیاں کم از کم خوبصورت کنواری لڑکیوں سے ہونی چاہیے تھیں جب کہ ان کے پاس حکومت و طاقت بھی تھی، حکومت بھی عام نہیں کہ چند  علاقوں پر ہو، وہ تو لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتے تھے۔۔ درحقیقت    جس  طرح  نبی اکرمﷺ  کے  باقی  ہر  عمل کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی تھی  اسی  طرح  آپ  کی  زندگی کا یہ پہلو بھی حکمتوں سے خالی نہ تھا۔

اسلامی حکومت کی توسیع کے لئے تعلقات  کی  وسعت  اور مختلف خاندانوں اور بااثر قبائل کا تعاون ایک بنیادی ضرورت تھی، اس مقصد کی تکمیل کی خاطر حضور نے بہت سی شادیاں کیں ، یہ سب نکاح مختلف قبائل سے تھے، جن میں سے اکثر کاسبب مختلف قبائل کے درمیان تالیف ِقلب یا  بیواؤں کو سہارا  دینا  تھا، یا اس خاندان سے تعلقات کو استوار کرنا  مقصود تھا،  یا ان رشتوں سے اسلام کو فروغ اور اللہ کی خوشنودی مقصود تھی۔ اپنی پہلی شادی اپنے بھر پور عالم شباب میں ایک چالیس سالہ بیوہ خاتون سے کر کے آپ ﷺ نے اپنے اوپر کسی جنسی جذبے کے غلبے کی مکمل نفی کردی تھی جو بالعموم ہمارے مستشرقین کے لئے موضوع بحث بنا رہتا ہے۔

تعدد ازدواج کی ایک ظاہری حکمت یہ بھی تھی کہ حضور ﷺ کا سابقہ ایک سخت جاہل قوم سے  تھا جو تہذیب وتمدن میں بہت پیچھے تھی اور جسکی معاشرتی زندگی بہت ہی بے ہنگم تھی  لہذا ان کی خواتین سے نکاح کرنے کا مقصد محض ان کی بہترین تعلیم و تربیت تھی جنہیں امہات المؤمنین کے ذریعے ہی صیقل کرنا تھا۔ حضور ﷺ کا کوئی رشتہ ازدواج بھی محض نکاح کی خاطر نہ تھا بلکہ اس میں بہت سی حکمتیں پوشیدہ تھیں ۔ کوئی ایک نکاح ایسا نہیں ہوا جس نے اسلامی انقلاب کی راہ ہموار نہ کی ہو۔

لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات کو عام کریں اور نسل نو کو اسلامی تعلیمات سے مزین کرنے کی کوشش کریں تاکہ ملک میں انسانیت کی آبیاری ہو سکے اور اسلاموفوبیا کا ماحول ختم ہو ۔ اور اس سلسلے ميں ہر فرد اپنا مثبت کردار ادا کرے لہذا علماء و ادباء اپنے قلم کو حرکت دیں اور سنہری اسلامی تعلیمات کو صفحہ قرطاس پر بکھیریں،  خطباء و مقررین اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ کرتے ہوئے اسلام کے سچے پیغامات سے اپنے منبروں کو زینت بخشیں تو سماجی کارکنان سوشل میڈیا کے ذریعے مذہب اسلام کی حقانیت کو واضح کرنے کی کوشش کریں تو پھر بعید نہیں کہ وہ دور فاروق لوٹ آئے جہاں امیر و غریب محض تقوی کے پیمانے پر ترقی کرسکیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ملک کی سلامتی کو بحال رکھے اور اسلام اور مسلمانوں کوعزت وغلبہ عطا فرمائے۔ آمین

 

مراجع و مصادر

قرآن

حدیث

1 رسول اللہﷺکے متعدد نکاح کی حکمتیں ۔آصف علی،

[2]  ایضا

[3] ایضا

 

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

آراضی باغ ، اعظم گڑھ

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر شیخ رحمنٰ اکولوی کا شعری اظہار”خیال یار” – نسیم اشک
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں