Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نظم فہمی

ڈاکٹر شیخ رحمنٰ اکولوی کا شعری اظہار”خیال یار” – نسیم اشک

by adbimiras جون 2, 2022
by adbimiras جون 2, 2022 1 comment

شاعری میرے نزدیک وسیلہ اظہار کے سوا اور بھی کچھ ہے۔یہ حسین تصورات کی جلوہ گری ہے،رات گئے آنکھوں میں سمانے والا خواب ہے،صبح کی وہ پہلی کرن ہے جو ایک نئی زندگی کے آغاز کا اعلان کرتی ہے۔شاعری درد دل بھی ہے اور درد دل کی دوا بھی ہے۔شاعری دل کے خانقاہ میں پلتی ہے لہذا جذبۂ عشق کے تمام تر آداب سے آشنا ہوتی ہے۔ جذبۂ عشق جب عقیدت کی سرحد کو لانگھتا ہے تو ایسے مقام پر چلا آتا ہے جہاں یا تو  کوئی نہیں ہوتا یا وہاں صرف وہ ہی وہ   ہوتا ہے۔ڈاکٹر شیخ رحمنٰ اکولوی بھی شاعری کے خانقاہ کی ایک معتبر آواز ہیں۔

"خیال یار "ڈاکٹر شیخ رحمنٰ اکولوی کی پندرہویں کتاب ہے اور یہ  انکی اردو ادب کی خدمات کا بین ثبوت ہے۔”خیال یار”شعری مجموعہ ہے۔جس میں موصوف کی  نظمیں اور غزلیں شامل ہیں۔میں اپنی بات کی شروعات موصوف کے اس شعر سے کرنا چاہتا ہوں جو انتساب میں درج ہے۔

نمود ذات کی خواہش کسے نہیں ہوتی
ہنرور ہاتھ مل جائیں تو پتھر بولتے ہیں۔

اس شعر میں موصوف نے حق بات کہی ہے یقیناً ہنر ور ہاتھ کا نصیب ہونا خوش نصیبی کی علامت اور خالق کائنات کا کرم ہے۔کائنات کی ہر شئے خواہش اظہار رکھتی ہے اور خوش بختی سے کوئی ہنرور مل جاتا ہے تو اپنے حسن کا اظہار بھی کرتی ہے۔مجموعے کی شروعات حمد سے ہوئی ہے اس کا ایک بند پیش خدمت ہے جس میں شاعر نے بہت حسین خیال کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
میری ابتدا میں تو
میری انتہا میں تو
بس تو ہی تو
اللہ  اللہ  اللہ
اکولہ شہر سے پہلا پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے  شاعر جن کے تھیتھس کا موضوع "مہاراشٹر ریاست میں اردو طنز مزاح” رہا ہے انہوں نے اتنی سنجیدہ نظمیں کہی ہیں کہ ان کو داد نہ دینا غیر دیانتداری ہوگی۔اس مجموعے میں شامل نظمیں مختلف موضوعات پر ہیں۔عشق کا اظہار بھی ہے،ڑمانے کے رنج بھی ہیں،غموں کی سوغات بھی ہے تو مستقبل کی آگہی بھی ہے اور ان کے بیچ ان کا مزاح بھی بہ شکل پیروڈی  ہے۔

نظم "کال بیل”بڑی خوبصورت تنہائی کا احساس ہے اور یہ احساس بہت تکلیف دہ ہے۔وقت بدلتے سارے مناظر یکسر بدل جاتے ہیں اور ایک وقت انسان پر ایسا بھی آتا ہے جب وہ بالکل تنہا ہوجاتا ہے اور جی خوش ہونے یا کرنے کے بہانے ڈھونڈتا پھرتا ہے۔اس نظم میں شاعر نے اسی کرب کو بیان کیا ہے۔
نظم کے آخری چند سطور دیکھیں۔

اب یہ عالم ہے
تنہا ہوں ،اداس ہوں میں
کال بیل بھی ہے خاموش
سوچتا ہوں
کال بیل بجا کر
خود کو یاد کرلوں
خود کو دریافت کرلوں۔

خود کو دریافت کرلوں غضب کی تاثیر پیدا کرتا ہے۔

"آگہی” ایک خوبصورت نظم ہے جس میں شاعر نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ دنیا کے جھوٹے سہارے سے بہتر ہے خدا سے مدد کی گہار لگائی جائے جہاں سب کی سنوائی ہوتی ہے۔اس کے سامنے دست درازی زیست کی سرفرازی ہے۔

نظم  "کوڑا دان”انسانیت کو جھنجھوڑنے والی نظم ہے جس میں موصوف نے کوڑے دان کی زبان سے عصر حاضر کے کوڑے دان نما لوگوں پر گہری طنز کی ہے کوڑے دان سے تو کئی غریب جی جاتے ہیں مگر انسانی جسم جو کوڑا دان بنا ہوا ہے وہ محض غلاظت کا انبار ہے اور کچھ نہیں۔
"نئ پیڑھی” بھی عصر حاضر کا المیہ ہے شاعر نے جنریشن گیپ کی پول کھولی ہے۔اخلاقی تنزلی کی منھ بولتی تصویر ہے یہ نظم۔
"رنگ ترنگے کے” ہندی شاعرہ ارمیلا شکلا کا ہے جسے موصوف نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ بھی دیا ہے کہ حق کسی زبان،ریاست یا عقائد کی محتاج نہیں ہوتی نیز موصوف نے اس نظم کا ترجمہ کرکے یہ بھی باور کرایا کہ دوسری زبانوں کے ادب میں بھی انمول خزانے ہیں انہیں ترجمہ کے راستے ادب میں شامل کیا جاسکتا ہے۔اس نظم میں ملک کا موجودہ حال پیش کیا گیا ہے اور بڑی ہنر مندی سے پیش کیا گیا ہے۔

نظم” کم ظرف ” ان کی طرف ایک اشارہ ہے جو خیالی دنیا میں جیتے ہیں یا جو خوش فہمی کی انتہا پر اپنا کولہا ٹکائے بیٹھے ہیں۔موصوف نے اس نظم میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ اس دنیا میں کسی چیز کو ثبات نہیں اور تبدیلی اس  جگ کی ریت ہے جو اپنی حقیقت سے خبر دار ہوتا ہے وہ زمین نہیں چھوڑتا یہ زمین ہماری حقیقت ہے یہ مٹی ہمارا حاصل زندگی۔
اردو شاعری میں محبوب ہمیشہ جفا پرست ہوتا ہے وہ جس بلا کا حسین ہوتا ہے اسی بلا کا بے وفا اور غیر معتبر مگر عاشق تو عاشق ہوتا ہے وہ محبوب کے در پر وفا کے دئے اور اشکوں کے نذرانے پیش کرتا رہتا ہے اور یہ  تمنا اسکے دل میں ہمیشہ رہتی ہے کہ اس کا محبوب کاش وفا شعار ہوتا نظم ۔”لیکن” اسی نظرئے کو بخوبی پیش کرتا ہے۔

نظم”تم” ایک خوبصورت اعتراف ہے اپنے شریک حیات کا یقیناً ایک مرد کی زندگی میں اسکی شریک حیات راحت کا سبب ہے ،رب کی ایک نعمت ہے۔موصوف نے اس نظم میں اپنی شریک حیات کا تہہ دل سے استقبال کیا ہے اس کی اہمیت کا گن گان کیا ہے۔
جو اپنے اسلاف کو بھول جاتے ہیں دنیا انہیں بھول جاتی ہے۔ہمارے اسلاف ہمارا اثاثہ ہیں ان کی حیات ہمارے لئے راہ نما ہیں مگر ہم نے ترقی کی سرپٹ دوڑ میں اتنا دور نکل گئے کہ اپنی شناخت بھی کھو بیٹھے اور تباہی و بربادی کی دہلیز پر پہنچ گئے۔نظم”روشنی”ہماری اس روش پر اشکبار ہے۔

دور رواں میں انسان ایک نمبر بن چکا ہے یہ جگ ظاہر ہے کل تک اپنے نام سے جانا جانے والا شخص نام کے ساتھ ایک نمبر بھی رکھتا ہے جو اسے دنیا میں پہچان دیتی ہے زندگی کے ہر شعبے میں آدمی کی شناخت ایک مخصوص نمبر سے ہو رہی ہے یہ ترقی ہے یا تنزلی پتہ نہیں مگر انسان اس نمبر میں گم ہوگیا ضرور ہے۔نظم”اشرف المخلوقات” میں اس ظریفانہ انداز میں بیان کیا ہے جس میں بھی ایک لمحہ فکر شامل ہے۔

"نظم دشمن ضروری ہے” اچھی اور سبق آموز نظم ہے۔سرسید احمد خان اپنے مقالے "ریا” میں رقمطراز ہیں۔
"دوست ہمیشہ اپنے دوست کی نیکیوں کو بڑھاتا ہے اور دشمن عیبوں کو ،اس لئے ہم کو اپنے دشمن کا ذیادہ احسان مند ہونا چاہئے کہ وہ ہم کو ہمارے عیبوں سے مطلع کرتا ہے۔اگر ہم نے اس کے طعنوں کےسبب ان عیبوں کو چھوڑ دیا تو دشمن سے ہم کو وہی نتیجہ ملا جو ایک شفیق استاد سے ملنا چاہئے تھا”

موصوف نے اپنی زندگی میں جو ہفت رنگ دیکھا اس رنگوں کا مرکز محبوب کا خیال ہی تھا جس نے بے رنگ زندگی میں رنگ بھرا۔ہمہ وقت شاعر کے احساس میں بسنے والا خیال یار نہ ہوتا تو شائد زندگی اجیرن ہو جاتی اور تنہائی کی تاریک راتوں کو صبح کا دیدار نہ ہوتا۔موصوف نے اپنے خیال میں ہر وقت موجود رہنے والے خیال یار کا بہت خوب شکریہ نظم”خیال یار ” میں پیش کیا ہے۔
اس مجموعے میں چار غزلیں اور ایک ہزل شامل ہے۔

غزلوں کے چند خوبصورت اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں امید ہے آپ پسند فرمائیں گے۔

آج دنیا میں کیا نہیں ہوتا
آدمی اس خدا نہیں ہوتا

دل ناداں کو کون سمجھائے
پیار کا کچھ صلہ نہیں ہوتا

حقیقت کے جب افسانے بنے ہیں
خرد والے بھی دیوانے بنے ہیں

یہ ان کی اک نظر کا ہے کرشمہ
کہ جس کےلاکھ افسانے بنے ہیں

تجربے ،مشاہدے اور جذبات نگاری کے بیان کے ساتھ ہی موصوف نے مزاح کا تڑکا لگایا ہے اور ایک پیروڈی شامل کی ہے "ایک لیڈر کو دیکھا تو ایسا لگا” بہت خوب ہے.
کتاب کی ترتیب کے وقت نظموں کے نیچے ان اخبارات و رسائل کا حوالہ بہت خوب لگتا ہے۔”انعامات”اور حوصلہ افزائی”کے زیر عنوان انعامات اور مشاہیر ادب کے وہ سطور پیش کئے گئے ہیں جن سے قاری کو ان کے فن اور شخصیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔مجموعے کے آخر میں مختار یوسفی کی ایک خوبصورت  توصیفی نظم شامل ہے۔ اسلوب صاف ستھرا ہے۔ثقیل الفاظ کے استعمال سے پرہیز کیا گیا ہے جو اس مجموعے کو ہر خاص و عام کی ذہن تک رسائی  دلانے میں کامیاب ہوگا۔کتآب کا سرورق جاذب نظر ہے۔٨٠ صفات پر مشتمل یہ  ایک خوبصورت شعری مجموعہ ہے۔میں اس مجموعے کی اشاعت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور خالق حقیقی سے دعا کرتا ہوں کہ ڈاکٹر شیخ رحمنٰ اکولوی کا سفر یونہی رواں دواں رہے۔آمین۔

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
3
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان
اگلی پوسٹ
ملک میں سر اٹھاتا ہوا اسلامو فوبیا اور ہماری ذمہ داریاں – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

یہ بھی پڑھیں

اخترالایمان کی شاعری کا موضوعاتی مطالعہ – ڈاکٹر...

مارچ 9, 2023

بارہ قباؤں کی سہیلی ‘عذرا پروین – جبیں...

مارچ 4, 2023

پرویز شہر یار اور ‘بھوک’ کی حمایت میں۔(ایک  تجزیاتی...

اگست 22, 2022

پروین شاکر کی "سمجھداری کی ایک نظم” –...

جولائی 26, 2022

ن۔م راشد کی نظم ’’ شاعر درماندہ‘‘ کا...

جولائی 14, 2022

شہاب جعفری کی نظمیں – پروفیسر کوثر مظہری

جولائی 11, 2022

نظیر اکبرآبادی کی نظم "آدمی نامہ” – نسیم...

جولائی 11, 2022

میرا جی”کلرک کا نغمۂ محبت” گاتے ہوئے – نسیم...

جولائی 11, 2022

حبیب جالبؔ کی مزاحمتی شاعری – محمد الیاس...

جولائی 6, 2022

شجاع خاور اور ’دوسرا شجر‘ – ڈاکٹر عمیر منظر

اپریل 22, 2022

1 comment

محمد غلام حسین جون 2, 2022 - 9:27 صبح

ماشاء اللہ بہت عمدہ۔۔۔۔۔واقعی آپکے لکھنے انداز بلکل منفرد ہے۔۔۔۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں