Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جون 2, 2022
by adbimiras جون 2, 2022 0 comment

"ہم عصر شعری جہات ” میرے مطالعہ کی روشنی میں – قمر اعظم صدیقی

 

زیر مطالعہ کتاب ” ہم عصر شعری جہات ” ڈاکٹر بدر محمدی کی تازہ ترین تصنیف ہے ۔ ڈاکٹر بدر محمدی صاحب ادبی دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ اس تصنیف کے قبل بھی آپ کی تین تصانیف ” بنت فنون کا رشتہ ” (مجموعہ غزل) ” امعان نظر” (تبصرے) اور "خوشبو کے حوالے” (مجموعہ غزل) بھی منظر عام پر آ کر داد و تحسین کے مرحلے سے گزر چکی ہیں ۔ ” ہم عصر شعری جہات” (تنقیدی مضامین )کا مجموعہ ہے جو چوبیس مضامین پر مشتمل ہے ۔

بدر محمدی صاحب کی تحریروں کے مطالعہ کے بعد اس بات کا اندازہ بھی بخوبی ہوتا ہے کہ آپ کی فکری صلاحیت ادبی ہونے کے ساتھ ساتھ دینی بھی ہے جس بات کا اندازہ ان کی تحریر "جہت اول” سے ہوتا ہے ۔

"تنقید کا تخلیق سے دیرینہ رشتہ ہے ۔ دونوں کے مابین اٹوٹ نسبت روز ازل سے قائم ہے ۔ خالق کائنات نے جب تخلیق آدم کا اعلان کیا تو فرشتوں نے تائید کے بجائے اپنی محدود فکر و فہم کے مطابق تنقید کی ۔ فرشتوں کے ذریعہ شروع کیا گیا یہ سلسلہ انسانوں نے اپنایا اور آج تک اسے برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔زندگی کا کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرتا جس میں ہم تنقیدی فیصلے نہیں کرتے ہوں ۔ ہر مقام پر ہر بات میں تنقیدی صلاحیت ہماری رہنمائی کرتی ہے ۔ ” ہم عصر شعری جہات” (صفحہ 7)

بدر محمدی کے حوالے سے ڈاکٹر اسلم حنیف لکھتے ہیں :

” بدر محمدی امتزاج پسند تخلیق کار بھی ہیں اور ناقد بھی ۔ ان کی زیر بحث تنقیدی کتاب کا عنوان” ہم عصر شعری جہات ” اس بات کا مظہر ہے کہ انہوں نے تنقید کے لئے جن شخصیات کا انتخاب کیا ہے وہ ان کے عہد سے تعلق رکھتے ہیں اور ان سب کا تعلق شاعری سے ہے ۔

بدر محمدی کی کتاب میں چوبیس شاعر شامل ہیں زیادہ تر شعرا کی غزل گوئی کو موضوع بحث بنایا گیا ہے مگر غزل کے علاوہ حمد نعت رباعی’ قطعہ’ دوہا اور نثری رشحات ( نظم ) پر توجہ دینے والوں کو نظر انداز نہیں کیا گیا ہے۔ بدر محمدی نے نے جس صنف کے حوالے سے شعر پر گفتگو کی ہے وہ اس کے ادبی مقام کے تعین میں کامیاب نظر آتے ہیں ۔ ”

(صفحہ 14)

” ہم عصر شعری جہات” کے حوالے سے مشہور و معروف ادیب جناب حقانی القاسمی نے” نقد شعر اور بدر محمدی” کے عنوان سے بہت ہی جامع تفصیلی اور معلوماتی تحریر رقم کی ہے جس میں تنقید کے حوالے سے بھی گہرائی میں ڈوب کر سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اور مصنف کے حوالے سے بھی طویل گفتگو موجود ہے جو کہ گیارہ صفحات پر مشتمل ہے ۔ کتاب کے حوالے سے حقانی القاسمی یوں رقم طراز ہیں :

” ان کے اس تنقیدی مضامین کے مجموعہ میں بیشتر وہ شعرا شامل ہیں جنہیں بڑے ناقدین کی بہت کم سطریں نصیب ہوتی ہوں گی بلکہ بعض تو وہ ہیں جن سے بڑے ناقدین تو دور کی بات ہے متوسط درجے کے ناقدین بھی واقف نہیں ہیں ۔ اس خصوص میں دیکھا جائے تو بدر محمدی نے بہت سے ذروں کو آفتاب و مہتاب بنانے کی کوشش کی ہے ۔ اور اس میں کوئ شک نہیں کہ یہ شعرا اپنی تخلیقی قوتوں کی بنیاد پر عظمتوں ، شہرتوں کے حقدار بھی ہیں ۔ بدر محمدی نے ان شعرا کی شعری تشکیلات اور تخلیقی تفاعلات سے ایک بڑے طبقہ کو روبرو یا روشناس کرانے کی عمدہ کوششکی ہے ۔‌” ( صفحہ 18 )

ڈاکٹر آفاق عالم صدیقی بدر محمدی کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ :

” بدر محمدی جب تفہیم شعر و ادب کی وادی میں شہسواری کا مظاہرہ کرتے ہیں تو قطعی محسوس نہیں ہوتا ہے کہ کوئ شاعر جو اپنی شاعرانہ افتاد کا مظاہرہ کرتا ہوا اتفاق سے تفہیم شعر و ادب کی وادی میں آگیا ہے ۔ اور نثری جملے تراشتے ہوئے شاعرانہ مکر سے کام لے رہا ہے ۔ یہی وہ خوبی ہے جو ان کے ناقدانہ کردار کو اجالتا ہے اور ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ بدر محمدی آسان راستوں کا مسافر نہیں ہے ان کی زیر طبع کتاب ” ہم عصر شعری جہات ” کے دیکھنے سے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں ادب کے میدان میں مہم جوئی کا شوق ہے ۔ اور وہ تفہیم شعر و ادب کے لیے کسی بھی طرح کا جوکھم اٹھانے کو تیار ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو وہ اپنے ہمعصروں کو اپنے مطالعہ کا حصہ نہیں بناتے ۔ ” (صفحہ26)

ڈاکٹر بدر محمدی نے” سعید رحمانی” کے حمد کے مختلف اشعار کی تشریح بہت ہی عمدہ انداز میں کی ہے جس کے چند اشعار اور تشریح ملاحظہ فرمائیں :

"(وہ دور ہو کے بھی نزدیک تر ہے شہ رگ سے

ہمارے قریٔہ جاں میں قیام اس کا ہے )

 

( اس کے زیر نگیں ہیں تمام ارض و سما

ہر اک مقام پہ جاری نظام اس کا ہے)

 

(اس کی یاد کے پرتو سے زندگی روشن

یہ میرا دل بھی تو گویا مکاں اسی کا ہے ) ”

 

تشریح : کہا جاتا ہے کہ خدا دکھائی نہیں دیتا ہے ۔ خدا کیسے دکھائی نہیں دیتا ہے ۔ جب کوئی دکھائی نہیں دیتا ہے تو خدا ہی دکھائی دیتا ہے ۔ خدا شہ رگ سے بھی نزدیک ہے ۔ وہ قریٔہ جاں میں قیام کرتا ہے ۔ وہ بلند و بالا ہے ۔ بشر کی سونچ سے اس کا مقام اونچا ہے ۔ سعید رحمانی نے خدا کو جاننے اور پہچاننے کا کام کیا ہے ۔ ( صفحہ 35 )

ظفر انصاری ظفر کے تعلق سے بدر محمدی لکھتے ہیں :

” ظفر انصاری ظفر ایک زمانے سے حسینہ غزل کے گیسو سنوارنے میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے خود کو تبعاً اور فطرتاً شاعر ٹھہرایا ہے اور شاعری سے اپنا تعلق دیرینہ بتاتے ہوئے اسے بچپن کا ساتھی کہا ہے ۔ ظفر انصاری کی غزل گوئی سے دلچسپی ہونے اور اچھی غزلیں کہنے کا اعتراف متعدد صاحبان نظر نے کیا ہے ۔ ان کے یہاں موضوعات کی فراوانی ہے مگر سارے خیالات غزل کے لیے موزوں نہیں لہذا انہوں نے دوہا کی طرف رجوع کیا ۔

( صفحہ 90 )

عطا عابدی کی” زندگی زندگی اور زندگی” کے عنوان سے ڈاکٹر بدر محمدی نے بہت ہی تفصیل کے ساتھ عطا عابدی کے حالات اور ان کی شاعری خصوصاً نظم نگاری کے حوالے سے عنوان کے ساتھ اس کے پہلو کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے ۔ عطا عابدی کے تعلق سے بدر محمدی لکھتے ہیں :

” ان میں خود اعتمادی اور جواں عزم و حوصلہ ہے۔ عطا عابدی کا شمار نامساعد حالات میں نکھرنے والے شعرا میں ہے ۔ ان کی حقیقت یہ ہے کہ وہ خوابوں کی طرح ٹوٹے ہوۓ ہیں تاہم ان کی سالمیت برقرار ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے صحت مند تجربات کو ہنر مندی سے پیش کیا ہے ان کی شاعری تجربات کی شاعری ہے شخصیت اور زندگی کا منظر نامہ ہے ۔ وہ اپنے جگر میں جہاں کا درد رکھتے ہیں ۔ ( صفحہ 114 )

” حمید ویشالوی بحیثیت استاد شاعر ” کے عنوان سے اپنی تحریر میں بدر محمدی لکھتے ہیں کہ : ” ویشالی کو کسی زمانہ میں شعر وادب کی ایک زرخیز زمین ہونے کی حیثیت حاصل تھی۔یہاں عبدالطیف اوج کے علا وہ ریاض حسن خاں خیال ، حکیم حادی حسن نایاب ، احسان حسن خاں احسان ، جمیل سلطان پوری ، خیر وسطوی ، حسرت نعمانی اور شیدا وسطوی جیسے شعراء  گلشن شعر و شخن کی آبیاری کر چکے ہیں ۔  اس گلستان سخن کو سرسبز و شاداب کرنے والوں میں اور  بھی نام اہم ہیں مگر ان میں خصوصیت کا حامل جو نام ہے وہ حمید ویشالوی کا ہے ۔ ویشالی میں اگر داغ کے شاگرد کی  سکونت رہی ہے تو حمید ویشالوی جیسے   استاد کا تعلق بھی اس دیار سے رہا ہے ۔ لفظیات و موضوعات دونوں اعتبار سے ندرت اور جدت ان کے کمال ہنر سے عبارت ہے لیکن افسوس کہ انہیں وہ شہرت نہ مل سکی جس کے وہ حقدار تھے ۔ ” ( صفحہ 135 )

چھوٹی سی تحریر میں یہ ممکن نہیں ہے کہ تمام تحریروں کا احاطہ کیا جاۓ اس لیے قارئین بقیہ مضامین کے عنوانات ملاحظہ فرمائیں :

فرحت حسین خوشدل کی دعائیہ نظمیں ، نوید کی نثری نعتوں پر ایک نظر ، طالب القادری کی نعتیہ شاعری ، ناوک حمزہ پوری کی نظمیہ رباعیات ، حافظ کرناٹکی کی قطعات نگاری ، ف س اعجاز کی چند پابند نظمیں ، اندھیرے میں نور کی نظمیں ، ظہیر صدیقی کا شاعرانہ اختصاص ، شگفتہ سہسرامی کی شعری شگفتگی ، صبا نقوی کی شعری جمالیات، ضیا عظیم آبادی کی شاعرانہ ضیاپاشی ، اوج ثریا کے شاعر کا زمینی وابستگی ، علیم الدین علیم کی غزلوں کا رنگ و آہنگ ، ساۓ ببول کے ، اور اظہر نیر ، لفظ لفظ آئینہ اور اسکی تصویر ، تیکھے لہجے کا شاعر : ظفر صدیقی ، اشرف یعقوبی کا شعری آہنگ ، منظور عادل کا سرمایہ سخن ، مینو بخشی کی اردو شاعری ، "کرب نارسائی” کی شاعرہ : شہناز سازی  ان تمام عنوان سے اس کتاب میں مضامین شامل ہیں ۔

ہم عصر شعری جہات میں بدر محمدی نے معروف کم معروف اور غیر معروف تمام طرح کے شعرا اور ان کے کلام کے حوالے سے بات کی ہے اور  ان کو قارئین سے رو برو کرا کر ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے جس کے لیے بدر محمدی صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ ان کی اس کاوش کو ادبی دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جایے گا اور باقی دوسری کتابوں کی طرح یہ کتاب بھی مقبول ہوگی ۔

216 صفحات پر مشتمل یہ کتاب قومی کونسل کے مالی تعاون سے شائع ہوئی ہے جس کی قیمت صرف 138 روپیہ ہے ۔ کتاب کا سر ورق بھی دلکش ہے بیک کاور پر پروفیسر نجم الہدی ، سابق صدر شعبہ اردو بہار یونیورسٹی مظفرپور کے تاثرات قلمبند ہیں ۔ پہلے فلیپ پر بدر محمدی کے ” کوائف ” موجود ہیں جبکہ دوسرے فلیپ پر شفیع مشہدی ، صدر نشین صابق اردو مشاورتی کمیٹی حکومت بہار کے تاثرات درج ہیں ۔ کتاب کا انتساب ڈاکٹر بدر محمدی نے ان بہی خواہوں کے نام کیا ہے جنہوں نے ان کو تنقید کی طرف راغب کیا ہے ۔ حصول کتاب کے لیے مندرجہ ذیل پتے پر قارئین رجوع کر سکتے ہیں ۔

بک امپوریم سبزی باغ پٹنہ 4 ،

منظور عادل 28 بی میکلو ڈاسٹریٹ کولکاتا 17،

تنظیم ارباب ادب چاند پور فتح ویشالی یا پھر مصنف کے موبائل نمبر  9939311612 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

 

مبصر- قمر اعظم صدیقی ،

بانی و ایڈمن ایس آر میڈیا ، 9167679924

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
نوعمر کیلی گرافر حسرت جہاں سے ایک ملاقات – علیزے نجف

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں