Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      متفرقات

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

عید الفطر کا تہوار اور اس کی حقیقت –  ڈاکٹرحسن رضا

by adbimiras مئی 5, 2022
by adbimiras مئی 5, 2022 0 comment

عید الفطر تمام مسلمانوں کو مبارک ہو ۔اللہ ہمارے روزے اور دیگر نیکیوں کو قبول کرے ۔ہم سب کی مغفرت فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیاب کرے ۔آمین۔ اِس وقت ہم جن حالات سے گزر رہے ہیں ان میں ہماری غیب سے مدد فرمائے اور عید کی خوشی کو مستقبل کی کامیابی کا پیش خیمہ بنادے۔ ثم آمین ۔جہاں تک عید الفطر کے تہوار کی حقیقت کا سوال ہے ہمیں اس بات کو تازہ کرلینا چاہیے کہ مسلمان نہ عام معنی میں ایک قوم ہے ،نہ عیدالفطر مسلمانوں کا قومی تہوار ہے ۔یہ دونوں باتیں غلط طور پر معاشرے میں پھیل گئی ہیں ۔اگر یہ قومی تہوار ہوتا تو بس مسلم قوم کا ایک فرد ہونا ہی عید الفطر میں شریک ہونے کے لیے کافی تھا ۔حالاںکہ اللہ کے رسول نے ان مسلمانوں کوجنھوں نےرمضا ن المبارک کی قدر نہیں کی اور اس کی برکت سے اپنے کو محروم رکھا ، ان کے لیے عید کے بجاے وعید کی خبر دی ہے اور تنبیہہ کے طور پر عید گاہ میں آنے سے منع فرمایا ہے۔اس حقیقت کو نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے کہ ہم ہر چیز کو قومی عینک سے دیکھتے ہیں ۔یہاں تک کہ اپنے دینی فریضے ،نیک اعمال اور تہوار کو بھی اسی زاویے سے دیکھتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ رمضان المبارک کی اصل معنویت ،قرآن اور روزے کا صحیح تعلق ،شبِ قدر کا سچّا اہتمام ، نزولِ قرآن اور امّتِ مسلمہ کے سنگ بنیاد کی حقیقت ،پھر قیامت تک اس کی تربیت کا یہ سالانہ انتظام اور اس کے ساتھ عید الفطر تہوار کا رول ایک حد تک ہماری نگاہوں سے اوجھل رہ جاتا ہے یا اس تہوار کے ذریعے تازہ نہیں ہوتا جو عید کے تہوار کا مقصود ہے ۔اس بے شعوری کی وجہ سے ہم رسمیات کے شکار ہوگئے ہیں ۔مسلمانوں کی اصل شناخت بھی مجروح ہو گئی ہے اور کردار کی تجدید کا عمل بھی جامد ہوگیا ہے ۔ہم سایہ اقوام بھی مسلمانوں کے اصل مشن اور امتیازی وصف سے پوری طرح واقف نہیں ہوپاتی ہیں۔وہ عام تہواروں کی طرح اس کو بھی ایک مسلم قوم کا رسمی تہوار سمجھتی ہیں جس میں اجتماعی طور پر کچھ مذہبی رسوم ادا کی جاتی ہیں ۔خصوصی پکوان ،کھانے پینے اور تفریح کا ایک موقع ہوتا ہے ۔جیسا کہ دنیا کی دیگر قوموںکے تہوار وں میں پایا جاتاہے۔ حالاں کہ غور کیجیے تو دوسری قوموں کے تہواروں کی طرح یہ فقط موروثی تہوار نہیں بلکہ امّت کی تعمیر اور مشن سے اس کاگہرا تعلق ہے۔سب کو معلوم ہے کہ عید الفطر کا تعلق نہ کسی عظیم شخص کی داستانِ حیات یا پیدایش سے ہے ،نہ کسی ملک وقوم اور تہذیب کے عروج وزوال یافتح و شکست سے ہے اورنہ کسی خطۂ ارض میں موسمِ بہار کے آنے اور خزاں کے جانے سے ہے ۔سچ پوچھیے تو یہ تہوار نہ زمانی ہے نہ مکانی ۔حق تو یہ ہے کہ یہ تہوار نہ زمینی ہے اور نہ آسمانی ۔اقبال نے اسی بات کی طرف اشارہ کیاہے :’ پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی‘ +ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کارواں تو ہے‘   اس شعر کی حقیقت ماہِ رمضان اور عید کے دن اور عیاں ہو جاتی ہے ۔یہ تہوار معرکۂ روح و بدن میں روح کے تقاضے کو غالب اور انسانی اختیار و اقتدار کی آزادی کو ہدایت الٰہی کے تابع رکھنے میں کامیابی کا جشن ہے ۔ اس لیے بنیادی طور پر یہ ایک روحانی تہوار ہے ۔چناںچہ اس کا تعلق ایک طرف قلبِ مومن ،دل کے تقوی اور دوسری طرف اللہ کی رضااورعرش الٰہی سے ہے ۔ایک جانب روزہ دار کے ایمان ویقین احتساب و اخلاص اور دوسر ی جانب خدا کی بے پایا ں عفو ورحمت اور مغفرت اور نجات سے ہے ۔

روزہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں اجر کے اعتبار سے خدا اور بندے کے درمیان صالح اعمال میں ایک استثنائی عمل کا نام ہے ۔اس کا بدلہ بھی ’’خاص‘‘ہے روزے کا مہینہ بھی خاص ہے ،یعنی نزول قرآن کا مہینہ جس میں امّتِ مسلمہ کی تشکیل کی ابتدا ہوئی ۔دعاے خلیل سے امّت مسلمہ کےوجود کی خبرعرضی عرش الٰہی تک پہنچی اور اس کے بعد جبرئیل امین کی پیغام رسانی یعنی نزولِ قرآن کے ساتھ زمین پر اس کی سنگِ بنیاد رکھی گئی ۔یہ سارے سلسلۂ اعمال خاص مشیت الٰہی کے تحت وجود میں آئے ۔اس لیے اس کو سمجھنے کے لیے سر سری طور پر نہیں گزر جانا چاہیے ۔دیکھیے! اللہ کے رسول نے عید کی خوشی کی  کیفیت کو کتنے واضح طور پر بیان کیاہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’للصّائم فرحتان عند فطرہ و فرح عند لقاء رب ۔‘‘روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں۔ایک افطار کے وقت اسی لیےاس کو عید الفطر کہتے ہیں یعنی روزہ دار کے لیے اجر وخوشی کا دن اور دوسراجب وہ قیامت کے دن اپنے رب سے ملے گا ۔ مزید وضاحت کے لیے یہاں پر رمضان کے روزے کی برکت اور اس کے اجر و ثواب کی اور دیگر حدیثوں کو بھی تازہ کر لینا چاہیے ۔مثلاً اسی حدیث میں ہے کہ’’ الصوم فانہ لی وانا اجزی بہہ‘‘ یعنی روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ جتنا چاہوں گا دوں گا ۔اب اندازہ کیجیے اس دن جس دن خدا بےحساب اجر دےگا ،اس دن کیسی خوشی ہوگی ۔لہٰذا عید کے دن کی خوشی آخرت کی اسی بے انتہا خوشی کا دنیوی اورمجاز ی پرتَو ہے ۔آپ چاہیں تو عید کے دن کو آخرت کے حقیقی اجر کابیعانہ بھی کہ سکتے ہیں ۔یہ ہے عید کی حقیقی خوشی ۔جنت میں روزہ دار کے لیے ایک دروازہ ہے ’’باب الریان‘‘ اس باب سے جنت میں داخل ہوتے وقت رضاے الٰہی کی جو خوش بوٗ روزہ دار کو حاصل ہوگی ۔اسی عطر بیزی سے مجازی سطح پر اس دنیا میں لطف اندوز ہونے کا نام عید الفطر کا تہوار ہے ۔لیکن اس کے پسِ پشت ابھی ایک اور حقیقت بھی قابل غور ہے ۔حدیث میں صرف ’’من صام رمضان ‘‘کامژدہ نہیں ہے ’’من قام رمضان ایمانا واحتساباً‘‘ پھر ’’من قام لیلتہ القدر‘‘ کی بشارت بھی ہے، لہٰذا قیامت کے دن روزہ ہی نہیں قرآن کی شفاعت بھی ایمان والوں کو نصیب ہوگی ۔واضح رہے رمضان کے روزے کا ایک پہلو صبر ہے وہیں دوسرا پہلو قرآن کی نعمت پر شکر ہے ۔اس طرح رمضان کے روزے میں صبر و شکر دونوں مل کر اس عمل کو روحانیت کی معراج بنا دیتے ہیں۔ اسی لیے اس کا اجر بے حساب ہوجاتا ہے ۔اس پہلو سے بھی غور کیجیے توقرآن لوح محفوظ سے رمضان المبارک میں قلبِ محمدی پر نازل ہونا شروع ہوا جو ۲۳؍برسوں میں مکمل ہوا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امّت مسلمہ اس صحیفے کی امین ہے۔ چناں چہ اس احساسِ امانت کوامت مسلمہ ہر رمضان کے آخری عشرے کی شب قدر میں اپنے ضمیر پر دوبارہ نازل کرتی ہے تاکہ اس نعمت سے اُس کی وابستگی تازہ رہے ۔اسی قرآن کے سبب امّتِ مسلمہ کو خیرِ امّت کا لقب اور امّت وسط کا بلند مقا م عطا ہوا ہے۔ اس لیے نزول قرآن کا یہ مہینہ امّتِ مسلمہ کے منصبِ شہادت حق پر فائز ہونے کا خدائی اعلان ہے ۔رمضان میں دن کا اجتماعی روزہ اور شب کا قیام اس ذمّہ داری اور بارِ امانت کو اٹھانے کی اجتماعی تیاری ہے ۔ عید اس منصب پر کامیابی سے فائز ہونے کا جشن ہے ۔گویا رمضان المبارک میں نزول قرآن امّت مسلمہ کی تشکیل اور ’شہادت علی النّاس‘ پر اس کے فائز ہونے کا الٰہی نوٹی فکیشن ہے اور عید اس کا سیلی بریشن ہے ۔اس تصوّر نے عید کو اجتماعی سطح پر امّت کے فائونڈیشن کا تہوار بنا دیا ہے۔کاش! عید کی اس حقیقت کو ہر سال تازہ کرکے ہم اپنی منصبی ذمّہ داریوں کی تجدید کرتے تو یہ تہوار ہماری اجتماعی زندگی کے سفر میں تجدید واحیاے دین کا ایک سنگ میل بن جاتا ۔

آئیے ! ہم سب اس ملک میں ،اس موقع پر اپنے اس کردار کی تجدید کا عہد کریں اور خدا کی اس زمین بھارت کے چپّے چپّے کو اپنے رب کے حضور سجدوں سے آباد اور توحید کے نغموں سے معمور کردیں ۔’’کونوا قوانین بالقسط وشھداء للہ‘‘ کا پرچم لے کر کھڑے ہوجائیں ۔امن ،مساوات اورانصاف سے اس وسیع وعریض ملک کی گود کو بھر دیں اور جو لوگ خاک ِوطن کے ہر ذرّے کو ہر روز ایک نیا دیوتا بناکر اس کی پرستش اور اس کی جَے جَے کار کرنا چاہتے ہیںاور نفرت عداوت کی بنیاد پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں ،ان سے ذرا بھی وحشت زدہ نہ ہوں۔ خدا کی قدرت کے سامنے یہ ساری چیزیں مچھر کے پر کی حیثیت بھی نہیں رکھتیں بہ شرطِ کہ ہم ایمان ،تقوی ،صبر ،وعدۂ الٰہی پر توکل رکھیں اور آخرت کی کامیابی کو حقیقی کامیابی سمجھ کر خیر اور بھلائی کے کاموں میں مصروفِ عمل رہیں۔ ’’والفعلواالخیر‘‘۔عید کا دن خدا کی کبریائی کے بیان اور اظہار کا د ن ہے۔یہی امت کا مشن بھی ہے ،آج جب کہ عید الفطر کا تہوار ہم منارہے ہیں جو امت کے سنگ بنیاد کے سیلی بریشن کا نام ہے تو ہمیں مطمئن رہنا چاہیے کہ کوئی ہمارا بال بیکا نہیں کرسکتا کیوںکہ ہم بہ حیثیتِ امّت خدا کے آخری پیغام کے امین ہیں بہ شرطِ کہ ایمان، تقوی، صبر اور تکبیر کو ہم اپنا ملّی پروگرام بنالیں ۔ یاد  رہے خدا ’حی اور قیوم‘ ہے اور اس کی راہ میں کی گئی ساری کوششوں کا بدلہ دنیا و آخرت دونوں جگہ مل کر رہتا ہے جس کا قرآن نے یقین دلایا ہے ۔اسی یقین، اعتماد۔ تقوی اور توکل کوتہوار کی شکل میں اپنے ملّی شعور، جذبات اور احساسات میں اتارنے کا نام عید الفطر ہے ۔آج اس حقیقت کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے جس کو اکثر لوگ نہیں سمجھتے ہیں ۔

ڈاکٹر حسن رضا

چیرمین ،

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈریسرچ، نئی دہلی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ضیائے حق فاؤنڈیشن کی پیشکش ”رمضان المبارک و عید الفطر کی اہمیت وافادیت“
اگلی پوسٹ
غزل- قیصر جمیل ندوی

یہ بھی پڑھیں

مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض...

اگست 8, 2026

تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش...

جولائی 16, 2026

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,055)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (540)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (220)
      • غزل شناسی (207)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,143)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (35)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (230)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں