Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

حالیہ اسمبلی انتخابات: اندیشے اور امکانات – نثار احمد

by adbimiras مارچ 22, 2022
by adbimiras مارچ 22, 2022 0 comment

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتیجے آگئے ہیں، تمام تر اندازے اور امکانات کے باوجود بھارتیہ جنتا پارٹی نے چار ریاستوں( اتر پردیش گوا منی پور اور اتراکھنڈ) میں دوبارہ جیت درج کی ہے وہیں پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ مہنگائی بے روزگاری اور وبا کے دور میں تمام تر ناکامیوں کے باوجود بھاجپا نے چار ریاستوں میں اپنے مد مقابل جماعتوں کو دھول چٹاتے ہوئے حکومت میں واپسی کی ہے۔ان نتائج کے کیا اثرات مرتب ہوں گے وہ تو مستقبل کی بات ہے  لیکن اتنا تو طے ہے  کہ بی جے پی نے ہندوستانی سیاست کا جو تانا بانا بن دیا ہے اس کو بھید پانا کانگریس اور دوسری پارٹیوں کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے عہدے داران اپنی تمام تر سیاسی بصیرت کے باوجود اس چکر ویو کو توڑنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں ‌ سیاسی ماہرین اور  ایکسپرٹ سب اپنی اپنی رائے دے چکے لیکن سب کی  سوئی بی جے پی پر اٹک کر رہ گئی۔

ان نتائج کے بعد سب سے اہم اور قابل غور بات عام آدمی پارٹی کا عروج ہے ۔ زیادہ تر لوگ اسے صرف ایک سیاست کے نتیجے اور تبدیلی کے طور پر دیکھ رہے ہیں  لیکن درحقیقت یہ نتیجہ اس سے بہت آگے کی چیز ہے  پنجاب میں جیت کے فورا بعد دہلی کے ڈپٹی سی۔ایم منیش سسودیا اور راگھو چڈھا نے میڈیا میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب اروند کیجریوال دہلی اور پنجاب میں سمٹ کر نہیں رہنے والے بلکہ دیگر ریاستوں کا بھی رخ کریں گے ، ملک کی سیاست میں وہ اپوزیشن کا چہرہ ہو سکتے ہیں ۔ چند لفظوں پر مشتمل دونوں لیڈروں کا یہ بیان آپ کے لیے شاید قابل توجہ نہ ہو لیکن میرے لیے یہ نہایت ہی ایک سنجیدہ سوال ہے  کیونکہ اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ یہ کانگریس اور دیگر ریاستی پارٹیوں کے ووٹ بینک میں سیندھ ماریں گے نتیجے میں  کانگریس اور دیگر سیاسی پارٹیاں یا اپنا جن آدھار کھو بیٹھیں گی اور عام آدمی پارٹی بھی اس پوزیشن میں نہیں ہو گی کہ وہ ہندوستان بھر میں لوک سبھا کے انتخاب میں  واضح اکثریت حاصل کر سکے جسے حاصل کرنے میں اسے کئی دہائیوں پر مشتمل عرصہ درکار ہوگا ، اور نہ ہی کیجریوال کانگریس اور دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد پر آمادہ ہونگے اس طرح سے عام آدمی پارٹی کا عروج یقینا کئی سالوں تک بی جے پی کے لئے سود مند ثابت ہوگا ۔

آج کے جو سیاسی حالات ہیں اس سے ہم خوب واقف ہیں  کیونکہ جو بی جے پی کے کور ووٹرز ہیں  وہ ان کو چھوڑ کر کہیں ووٹ نہیں ڈالنے والے  جیسا کہ حالیہ نتائج بتاتے ہیں ہیں البتہ کانگریس اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے کور ووٹرز میں انتشار ضرور ہو جاتا ہے  جس کا فائدہ بی جے پی کو ملتا ہے ، اروند کیجریوال اسی سیاسی انتشار کا فائدہ اٹھا کر کر ان پر قابض ہونا چاہتے ہیں  جس کا سیدھا نقصان کانگریس اور اس کے اتحادی جماعتوں کو ہونے والا ہے  پھر اس صورت میں سیکولر ووٹوں کا بکھراؤ کئی دہائیوں تک بی جے پی کے لئے ستہ کی  راہ ہموار کرتا رہے گا ۔ پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت کا ایک پہلو یہ بھی ہے جس سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔

مسلمان اور دلی ہمیشہ سے ہی ہندوستانی سیاست میں ایک ہاٹ ٹاپک رہے ہیں، موجودہ الیکشن میں بھی یہ خوب چرچا میں رہے ، خاص طور پر اترپردیش میں ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مسلم سیاست مسلم قیادت اور حصہ داری کا چرچا عروج پر رہا ، نتیجہ  ہر بار کی طرح اس بار بھی صفر رہا۔ اس نکتہ پر بہت بحث ہو چکی ہے کہ کیا مسلمانوں کو علحیدہ پارٹی بنا کر میدان انتخاب میں آنا چاہیے یا پھر سیکولر کہی  جانے والی پارٹیوں پر بھروسہ کرتے ہوئے ہمیشہ کی طرح   علیحدہ مسلم قیادت اور سیاست کو ریجیکٹ کر دینا چاہیے۔  اس میں بھی لوگوں کی رائے الگ الگ ہے ایک فریق کو دری بچھاؤ گینگ سے موسوم کیا جاتا ہے تو ایک کو بی جے پی کی بی ٹیم کہا جاتا ہے ، لیکن اس کے دور رس اثرات کیا  ہوں گے اس کے نتیجے سے سب عاری ہیں، یہ بحث  آج  سے نہیں ہے  بلکہ آزادی سے پہلے سے ہی تواتر کے ساتھ چلی آرہی ہے جب مسلم لیگ اور کانگریس کا ٹکڑا ہوا تھا،  دونوں طرف کے لوگوں سے دو سوال ہیں پہلا یہ کہ کیا سیکولر کہی جانے والی پارٹیوں پر آنکھ بند کرکے بھروسا کرتے رہیں جیسا کہ اب تک کرتے آئے ہیں ؟  دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا قیادت کی حمایت اور اس کی پرزور سفارش ہندوتوا ووٹ بینک ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا نہیں کرے گا ؟ دوسرے لفظوں میں کہیں تو یہ ٨٠  بنام بیس کا مقابلہ ہو کر رہ جائے گا،موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اس کے پورد امکان ہے جیسا کہ اتر پردیش کے نتیجے نے ثابت کردیا ہے جس میں دلت اور جاٹو سماج نے  کھل کر بی جے پی کو ووٹ دیا ہے۔ اناؤ اور ہاتھرس جیسے حادثات کے باوجود  ان علاقوں میں بی جے پی کی شاندار کامیابی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آئندہ کی سیاست کی چال ڈھال کیا ہوگی ، یہ مستقبل کا عندیہ ہے، دری بچھانے والے  اور اپنی قیادت کا نعرہ بلند کرنے والے دونوں طبقے اس پر غور فرمائیں اگر یہی حال رہا تو نا ہی دری بچھانے لائق رہیں گے اور نہ ہی اپنی قیادت و سیاست کے کھوکھلے دعوے دار ۔

حالیہ اسمبلی انتخابات  پوری طرح سے سمبولک رہے، یوپی میں یہ الیکشن پوری طرح سے ہندوتوا کے نام پر لڑا گیا،انتخابی تشہیر کے دوران بھڑکاؤ اور نفرتی نعرے پوری طرح حاوی رہے  انہوں نے اکثریت طبقہ کے ذہن کو وائٹ واش کردیا کسان  آندولن اور دیگر تمام کھائیوں کو پاٹتے ہوئے ہوئے بی جے پی یہ الیکشن جیتنے میں کامیاب رہی دلت ووٹ بینک پر دہائیوں سے مایاوتی کا قبضہ تھا،اس الیکشن میں کئی فیصد دلت بی جے پی کی طرف شفٹ ہو گیے، بی ایس پی سپریمو ماں اپنے ووٹروں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہیں، ان کا ووٹ فیصد آٹھ سے گھٹ کر صرف ڈھائی فیصد رہ گیا۔ کیا یہ دلت سیاست کا خاتمہ ہے؟   بی جے پی کی علامتی تشہیر نے  جا ٹو، دلت ، برہمن بنیا ٹھاکر اور بہت سے یادو کو  ایک پلیٹ فارم پر لا کھڑا کر دیا ہے۔

دوسری طرف پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے سیاسی نیریٹیو ہی تبدیل کردیا ، شہید اعظم بھگت سنگھ اور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو سمبل بناکر ترقی کا نیا نعرہ دیا گیا جس نے پنجابیوں کو موہ لیا اور عام آدمی پارٹی اس الیکشن کو یک طرفہ جیتنے میں کامیاب رہی جہاں ایک طرف بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پوری طرح سے انتخاب کو لے کر سیریس تھی وہیں کانگریس کا لچیلا رویہ بتا رہا تھا کہ وہ خانہ پری کے لیے ہی میدان میں ہے۔ پنجاب میں نوجوت سنگھ سدھو کے بغاوتی تیور، اترپردیش میں کمزور کیڈر ، اتراکھنڈ منی پور اور گوا میں مضبوط لیڈر شپ کی کمی  کانگریس کی شکست کی اہم وجوہات ہیں۔وہیں اتر پردیش میں اکھلیش یادو مقابلے میں دکھ رہے تھے لیکن ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بھی بی جے پی کے مذہبی نعروں کے بیچ  ترقی اور برابری کے نعرے کہیں کھو گئے گئے نتیجتا سماجوادی پارٹی  بھی سو سیٹ کے آس پاس سمٹ کر رہ گئی ۔ اتراکھنڈ گوا اور منی پور میں بھی بی جے پی بغیر کسی وعدہ و عید کے  انتخاب جیتنے میں کامیاب رہی، وہاں کی مقامی لیڈر شپ نے ہی انتخابی مورچہ کو سنبھالے رکھا اور بی جے پی آسانی سے انتخاب جیتنے میں کامیاب رہی،  ان ریاستوں کے نتائج  2024 پر کتنے اثر انداز ہوتے ہیں  یہ آنے والا وقت بتائے گا، لیکن اتنا تو طے ہے کہ ان نتائج نے بی جے پی کو ایک مستحکم پوزیشن میں لاکھڑا کیا ہے ۔ اس سلسلے کی ایک کڑی عام آدمی پارٹی کا سیاسی عروج ہے ، میں ذاتی طور پر عام آدمی پارٹی کے اس سیاسی عروج کو دوسرے نظریے سے بھی دیکھ رہا ہوں، اروند کیجریوال جس آندولن سے نکل کر آئے ہیں اس سے ہم اور آپ بخوبی واقف ہیں، ہندوتوا کے تئیں ان کا نرم گوشا ہم بارہا دیکھ چکے ہیں، ایسے میں ان کا سیاسی عروج دیگر کانگریس اور اتحادیوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا، جس کا سیدھا فائدہ بی جے پی کو ہوگا۔ امت شاہ یوں ہی پچاس سال تک حکومت میں بنے رہنے کے دعویدار نہیں ہیں ۔ سیاست شطرنج کی چال سے بھی زیادہ چالیں چلتی ہے ہیں جس پر آپ کی پینی نظر ہونی چاہیے، ظاہری چمک دھمک میں جائیں گے تو مات کھائیں گے ، دور بیں نظر رکھیے اور سیاست کی بازی کو سمجھیے میں اس انتخاب کو اس نظریہ سے بھی دیکھ رہا ہوں آپ مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں

 

نثار احمد، سیتامڑھی

ریسرچ اسکالر، جے۔این۔یو، دہلی

موبائل:8800973643

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
کوثر چاند پوری کی افسانہ نگاری – ڈاکٹر شاداب تبسم

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں