Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

حضرت علامہ فروغ القادری : تحریر و خطابت کے گوہرِ آبدار – طفیل احمد مصباحی

by adbimiras اپریل 20, 2021
by adbimiras اپریل 20, 2021 0 comment

خطیبِ یورپ و ایشیا ، مفکرِ اسلام ، آبروئے لوح و قلم حضرت علامہ محمد فروغ القادری دام ظلہ العالی ایک ہشت پہلو شخصیت کا نام ہے ۔ علم و عمل ، اخلاص و وفا ، فکر و نظر ، دانش و بینش ، تدبر و دانائی ، تحریر و خطابت ، شرافت و بزرگی اور جادۂ دعوت و تبلیغ کے ایک تیز رو اور پُر عزم مسافر کی حیثیت سے ان کی ایک  منفرد پہچان ہے ۔ ان کی تقریروں میں جہاں علم و استدلال اور تحقیق و تاریخ کی نہریں رواں نظر آتی ہیں ،  وہیں ان کی بیش بہا تحریروں میں سلاست و روانی ، ادبی جمال اور فنی کمال کے آب دار موتی بھی جھلملاتے  دکھائی دیتے ہیں ۔ مغرب کی وادیوں میں اذانِ بلالی بن کر گونجنے والے اس بے لوث مبلغ نے گزشتہ داعیانِ اسلام کی یاد تازہ کر دی ہے اور عالمی سطح پر دعوت و تبلیغ کی گراں قدر اور قابلِ رشک خدمات انجام دی ہیں ۔ شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر اقبال نے ” شاہین ” کا جو علامتی و استعاراتی تصور ہمیں دیا ہے ، وہ اس مفہومِ کلی کے ایک ممتاز فرد ہیں ۔ موصوف ایک شاہین صفت عالمِ دین اور سیمابی کیفیت رکھنے والے ایک مایۂ ناز اسلامی مبلغ ہیں ۔ مقامِ شکر و اطمینان ہے کہ اقبال کا یہ ” شاہین ” ایشیا و یورپ اور امریکا و افریقہ کے بیشتر ممالک کا چکر کاٹ چکا ہے اور اپنے شوقِ فراواں اور حوصلوں کی بلندی سے دعوت و تبلیغ کے نت نئے آفاق مسخر کر چکا ہے ۔

ایک شخص بیک وقت بلند پایہ خطیب بھی ہو اور اعلیٰ انشا پرداز بھی ، ایسا حسنِ اتفاق بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے ۔ خدائے قادر و قیوم نے علامہ فروغ القادری کو دونوں نعمتوں سے سرفراز فرمایا ہے ۔ وہ کشورِ خطابت کے سلطان بھی ہیں اور میدانِ قرطاس و قلم کے شہسوار بھی ۔ جب خطابت پر اتر آتے ہیں تو خلیفۂ اعلیٰ حضرت علامہ سید سلیمان اشرف بہاری ( سابق صدر شعبۂ دینیات مسلم یونیورسٹی علی گڑھ ) اور مفکرِ اسلام حضرت مولانا قمر الزماں خاں اعظمی کے پُر مغز خطاب کی یاد تازہ کر دیتے ہیں اور جب اپنے نرم و گداز ہاتھوں سے قلم کو جنبش دیتے ہیں تو اپنے وقت کے ممتاز صاحبِ قلم اور کامیاب انشا پرداز معلوم ہوتے ہیں ۔ ایک بار عرسِ رضوی کے موقع پر حضرت مولانا قمر الزماں خاں اعظمی نے بھرے مجمع میں میں فرمایا تھا کہ ” لہجہ اور اسلوب کے اعتبار سے مولانا فروغ القادری میرا عہدِ شباب ہیں ” ۔  خطابت و انشا پردازی ان کی تہہ دار فکر و شخصیت کے دو ممتاز حوالے ہیں ۔ انشا پردازی کا انحصار قلم پر ہے ، جب کہ خطابت ، زبان دانی و طلاقِ لسانی کا فن ہے ۔ استدلال کی قوت اور زبان و بیان کی تاثیر و دلکشی اور جذبات کی فراوانی ،  خطابت کے اہم عنصر ہیں ۔ ایک دانشور کے بقول : ” خطیب اپنے جس فکر و خیال کو پیش کرتا ہے تو اس کا مقصدیہ ہوتا ہے کہ دلیل وبرہان ، زور بیانی اور طلاقت لسانی کی قوت سے اُسے سامعین کے دل میں اتار دے اور ان کے احساسات وجذبات کو اپنی جانب کھینچ لے ۔ یہیں سے ایک مدرس ، ایک فلسفی اورایک خطیب کے درمیان امتیاز پیدا ہوجاتا ہے ۔ ایک مدرس یا فلسفی ، استدلال کا سہارا لیتا ہے اورعقل کومخاطب بناتا ہے ، جب کہ ایک خطیب سامعین کے جذبات میں تلاطم وتموّج کی لہریں ابھارتا ہے ۔ جوخطیب انسانی جذبات کوچھیڑ کرعمل پر آمادہ نہ کرسکے وہ کوئی مدرس ، فلسفی یا عالم تو ہو سکتا ہے ، لیکن خطیب نہیں ہو سکتا ” ۔

علامہ فروغ القادری اکیسویں صدی عیسوی کے خطیبِ مشرق و مغرب ہیں ، جن کی خطابت کا ڈنکا آج پوری دنیا میں بج رہا ہے ۔ دیارِ مشرق ومغرب میں عوام و خواص ان کا پُر مغز خطاب بڑے ذوق و شوق سے سماعت کرتے ہیں اور حد درجہ محظوظ و متاثر ہوتے ہیں ۔ امریکہ ، برطانیہ ، لندن ، فرانس ، ترکی ، جاپان ، ماریشش اور عرب کے مختلف ممالک میں ان کی خطابت نے انقلاب برپا کیا ہے ۔ ہر سال خصوصی خطیب کی حیثیت سے ” عرسِ رضوی ” کے موقع پر بریلی شریف مدعو کیے جاتے ہیں ۔ مشہور سیاسی رہنما جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب انہیں سال بہ سال خطاب کے لیے حیدر آباد بلاتے ہیں ۔ غرض کہ عوام سے زیادہ خواص ان کی تقریر کے دلدادہ ہیں ، جس کی واحد وجہ صرف یہ ہے کہ ان کی تقریر میں علمیت ، زورِ استدلال اور فکر و نظر کی آمیزش ہوا کرتی ہے ۔ موصوف کی تقریر بڑی فصیح و بلیغ ہوا کرتی ہے ۔ خوب صورت جملے ، دلکش الفاظ و تراکیب اور دل و دماغ کوجھنجھوڑنے والا ان کا توانا اسلوب سامعین کو مسحور کر دیتا ہے ۔

یہ تو ان کی خطیبانہ صلاحیت تھی اور جہاں تک ان کی تحریری مہارت کی بات ہے تو اس میں بھی انفراد و امتیاز کا پہلو نمایاں ہے ۔ عام بول چال ،  روز مرہ گفتگو اور تحریری زبان میں فرق ہوتا ہے ۔ راقم الحروف علامہ فروغ القادری دام ظلہ کو گذشتہ آٹھ سالوں سے جانتا ہے اور بارہا ان سے گفتگو کا شرف حاصل رہا ہے ۔ میں نے ہر بار ہمیشہ یہی محسوس کیا کہ ان کی تقریر و تحریر اور روز مرہ کی زبان یکساں ہے ۔ ان کی عام گفتگو میں جو فصاحت و بلاغت اور نفاست و حلاوت پائی جاتی ہے ، وہ ادبی خصوصیت ان کی تحریر و خطابت میں بھی پائی ہے ۔ موصوف جس طرح فصیح و بلیغ زبان اپنی تحریروں میں استعمال کرتے ہیں ، اسی طرح عام بول چال میں بھی فصیح و بلیغ اور ادبیت سے مالا مال اردو بولتے ہیں ۔ راقم نے اپنی زندگی میں ان کی طرح لسان العصر اور فصیح البیان ادیب و خطیب نہیں دیکھا ہے ۔ علامہ موصوف کی بلند پایہ تحریریں اور گراں قدر مضامین و مقالات ، زبان و بیان ، الفاظ و معانی اور ہیئت و اسلوب کے لحاظ سے اردو زبان و ادب کے ذخیرے میں بیش بہا اضافے کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ (یہ بھی پڑھیں درختوں اور  پیڑ پودوں کے طبّی فوائد – طفیل احمد مصباحی )

اچھی نثر لکھنے کے لیے زبان و بیان پر غیر معمولی قدرت اور دسترس ہونی چاہیے ۔ مطمحِ نظر واضح ہونا چاہیے اور لکھنے کا کوئی جواز ہونا چاہیے ۔ زبان عامیانہ نہیں ، بلکہ عالمانہ ہونی چاہیے ۔ اسلوب ، دلنشیں ، پُر کشش ، حکیمانہ اور حسبِ ضرورت محققانہ ہونا چاہیے ۔ جس موضوع پر قلم اٹھایا گیا ہو ، اس کا حق ادا ہونا چاہیے ۔ تحریر میں واضح اور دو ٹوک انداز اختیار کرنا چاہیے تاکہ مدّعا پوری طرح ظاہر ہو جائے اور اس کا کوئی گوشہ مجمل یا مبہم نہ رہنے پائے ۔ مفہوم میں وضاحت و قطعیت اور ایجاز و اختصار اس طرح ملحوظ رکھنا چاہیے کہ ” ایجازِ مُخل اور اطنابِ مُمل ” کی صورت پیدا نہ ہونے پائے ۔ سلاست و روانی اور صفائی و برجستگی کا خاص خیال رکھا جائے ۔ ادیب اور نثر نگار کو بلاغت آشنا یعنی اقتضائے احوال کے مطابق کلام ( نظم و نثر ) پیش کرنے والا ہونا چاہیے ۔ اسی طرح الفاظ و تراکیب کے استعمال میں فصاحتِ کلمہ و کلام کا ہر حال میں خیال رکھنا ضروری ہے ۔ ہمیشہ نئے موضوعات کا انتخاب کرنا چاہیے اور چبایا ہوا لقمہ تحریر کے پیٹ میں ڈالنے سے احتراز کرنا چاہیے ۔ ہر بار نئے موضوع اور نئے انداز و اسلوب میں گفتگو کرنی چاہیے ۔ ان اصول و شرائط کی رعایت و التزام سے ہی کوئی شاعر و ادیب زندہ رہ سکتا ہے اور اس کی تحریر پائدار ادب کا نمونہ بن سکتی ہے ۔

مذکورہ بالا ادبی اوصاف و نثری محاسن کے تناظر میں جب ہم ” مضامینِ فروغ ” کا تنقیدی جائزہ لیتے ہیں تو ان کی تحریریں ان اس ادبی معیار پر کھری اترتی ہیں ۔ فصاحت و بلاغت ، سلاست و روانی ، صفائی و برجستگی ، زورِتخیل ، بلند آہنگی ، فکر و جذبہ کی باہمی آمیزش اور  نظریہ و فلسفہ کا باہمی امتزاج ” مضامینِ فروغ ” کی نمایاں ترین خصوصیات میں سے ہیں ۔ مجموعی اعتبار سے ان کے فکر و خیال میں تنوع اور معنوی تہہ داری پائی جاتی ہے اور ان کی تحریریں ادبِ عالیہ و اردوئے معلیٰ کا نمونہ پیش کرتی ہیں ۔ ” مشتے نمونہ از خروارے ” کے طور پر صرف ایک مثال دیکھیں اور اقلیمِ تحریر و خطابت کے اس بے تاج بادشاہ کی قلمی مہارت کا اندازہ لگائیں ۔ استاذ العلماء ، جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی شبیر حسن رضوی بستوی علیہ الرحمہ ( جو موصوف کے استاذ تھے اور راقم الحروف کے بھی ) کے سانحۂ ارتحال پر درد و کرب میں ڈوبی تحریر کا یہ اقتباس ملاحظہ کریں  :

مادرِ علمی الجامعۃ الاسلامیہ ، روناہی ( فیض آباد ) کی مسندِ تدریس پر کم و بیش نصف صدی تک اپنے علم و فضل کے گوہرِ آبدار لٹانے والا ، اپنی ذہنی دراکی اور خدا داد صلاحیتوں کے ذریعے فقہِ اسلامی ، معارفِ دینی اور منطق و فلسفہ کے مشکل ترین مسائل کی عقدہ کشائی کرنے والا اور نغماتِ رضا کو استدلال کی زبان دینے والا عظیم عبقری اپنی زندگی کی 73 / بہاریں دیکھ کر اب ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا ۔ وہ عصرِ حاضر میں ہماری درس گاہ کی آبرو ، مسلکِ امام احمد رضا کی عزت ، اسلامیانِ ہند اہلِ سنت و جماعت کا وقار اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اپنے تلامذہ کی علمی ، دینی ، تہذیبی اور اعتقادی تحریکات کے امام تھے ۔ آج اچانک ان کے وصال سے علم و فن کی کائنات ان ساری عزتوں سے محروم ہو گئی ۔ علومِ عقلیہ اور نقلیہ کا ایسا ماہر ، مسندِ ارشاد و تدریس کا ایسا شناور ، فلسفۂ خودی کا ایک مردِ کامل ، عصرِ حاضر میں رازی و غزالی کی درس گاہِ شوق کا حقیقی ترجمان ، ایسا عاشقِ رسول اور کاروانِ ملت کا حدی خواں آفاق کی وسعتوں میں صدیوں کے بعد پیدا ہوتا ہے اور شاید پھر صدیوں کے بعد پیدا ہو ۔ ان کے دہن کا ہر ترانہ کلامِ رضا ، ان کی جانِ حزیں کی ہر آواز مدحتِ رسول اور ان کے جذبۂ دل کی ہر فریاد ارمغانِ حجاز تھی ۔ وہ ذکر کی گرمی میں شعلے کی طرح روشن اور فکر کی سرعت میں بجلی سے زیادہ تیز رہا کرتے تھے ۔ ان کی درس گاہ ِ فیض طلبہ کے لیے کسی چشمۂ سیال کم نہ تھی ۔ وہ اسباق و مضامین کو دل و دماغ کی پہنائیوں میں اتارنے کا ہنر جانتے تھے ۔ ایسی شعلہ بداماں ، وسعتِ مطالعہ ، استحضارِ ذہنی اور فقہی بصیرت کی جمالیاتی صلاحیتوں سے آراستہ شخصیت ، جس سے ہماری شاہراہِ حیات مدتوں روشن رہے گی ، آج ہم سے رخصت ہو گئی ۔

خواجہ الطاف حسین حالی نے کامیاب اور دیر پا تحریر کے لیے حسنِ معانی سے زیادہ حسنِ الفاظ کو اہمیت دی ہے ۔ ان کا کہنا ہے معنی کیسے ہی بلند اور لطیف ہوں ، اگر عمدہ الفاظ میں بیان نہ کیے جائیں تو ہرگز دلوں میں گھر نہیں کرسکتے ۔ جاحظ اور قدامہ بن جعفر طرزِ بیان اور صنعت پر زور دیتے ہیں ۔ جاحظ لکھتا ہے : معانی تو پیش پا افتادہ ہوا کرتے ہیں ، اُسے تو عربی ،عجمی ، دیہاتی ، شہری سب جانتے ہیں ۔ دراصل اہمیت اچھے الفاظ کے استعمال کی ہے ۔

( مشرقی شعریات اور اردو تنقید : ص : 358 )

علامہ فروغ القادری اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی تحریروں میں حسنِ معانی کے ساتھ حسنِ الفاظ کی چاندنی صفحاتِ قرطاس کو منور کرتی ہے اور کوثر و تسنیم میں دھلا ہوا ان کا نکھرا اسلوب قارئین پر خوش گوار اثرات مرتب کرتا ہے ۔ ” مجموعۂ مضامین ِ فروغ ” میں شامل تمام تحریریں اس وصف سے مزین ہیں اور ان کی قلمی مہارت کو اجاگر کرتی ہیں ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے علم و عمل اور عمر و اقبال میں بے پناہ برکت عطا فرمائے اور ان کی تحریروں کو گم گشتگانِ راہِ حق کے لیے مینارِ ہدایت اورمشعلِ راہ بنائے ۔ آمین

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

طفیل احمد مصباحیعلامہ فروغ القادری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ايام معدودات (گنتی کے چند دن) – حنا خان
اگلی پوسٹ
نعت مقبولﷺ – الحاج شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں