Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 4, 2022
by adbimiras اگست 4, 2022 0 comment

ہیون سانگ دہلی میں –  محمد فاروق اعظمی

 

بقول مارکس سماج کے ایک حصے پر اگر دولت و تعیش کا ارتکاز بڑھ رہا ہو تو اس کا واضح مطلب ہے کہ دوسرے حصے پر محرومی و ذلت میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس طرح طبقاتی تقسیم وجود میں آتی ہے۔ طبقاتی تقسیم کا یہ عمل روزاول سے جاری ہے ۔زندگی کاکوئی شعبہ ‘ پہلو اور زاویہ ایسا نہیں ہے جہاں اس کی کارفرمائی نہ ہو۔ ہزار ہاانقلاب اور تحریکیں بھی اس طبقاتی تقسیم کوروک نہیں پائی ہیں۔ اس کی رفتار میں کمی بیشی ضرور ہوتی رہی ہے لیکن مکمل طور پر اس کا ختم کیاجاناممکن نہیں رہاہے ۔یہ طبقاتی تقسیم اپنے جلو میں بدعنوانی‘ بے ضابطگی ‘ معاشی اور معاشرتی جبر‘ سیاسی استحصال ‘ محرومیوں اور ناہمواریوں کا ایسا سیل بلالے کرآتی ہے جس میں اچھے برے کی تمیز‘ لحاظ و شرم‘ غیر ت و حمیت ‘ اخلاق و کردار ‘تہذیب و شائستگی جیسی بلند و روشن انسانی قدریںخس و خاشاک کی طر ح بہہ جاتی ہیں ۔ جدید و مہذب معاشروںمیں تہذیب کے اس کھلے دشمن کے خلاف ایک مسلسل پیکار ہوتی رہتی ہے جس میں ادبا و شعراہراول دستہ کا کردار اداکرتے ہیں ۔شعرو ادب کی تقریباً تمام اصناف اس جنگ میں تیز دھار نشتر کا درجہ رکھتی ہیں اسی نشترکا سہارا لے کر ادبا و شعرا معاشرہ کا ننگ اجاگر کرتے ہیں اور سفید و سیاہ الگ الگ کر کے لوگوں کے سامنے رکھ دیتے ہیں ۔لیکن جب یہی نشترایک ظرافت نگار کے ہاتھ میں آتا ہے تو وہ صرف برائیوں کو اجاگر کرنے پر اکتفانہیں کرتا بلکہ ان پر باقاعدہ حملہ آور ہوتا ہے۔ معاشرے کی زوال پذیری اور نظام کے کھوکھلے پن کے خلاف بغاوت کرتا ہے او ر بے نواطبقہ کی آواز بھی بن جاتا ہے ۔اس کی ہر تخلیق سماج میں طبقاتی تقسیم کے خلاف ایک تازیا نہ ہوتی ہے ۔ ظرافت نگار اپنی تحریروں میں سماج کے برے پہلوئوں کی طرف واضح ‘ سیدھے اور تیکھے اشارے کرتے ہوئے عمل جراحی انجام دیتا ہے تاکہ زندگی اور نظام زندگی میں پیدا ناسوروں کی طرف لوگ متوجہ ہوں اوراس کا سدباب کریں۔اس عمل میں وہ کوئی چیرا نہیں لگاتا ہے بلکہ میٹھے انداز میں سماجی اصلاح کی راہ ہموار کرتا ہے۔

ایسے ہی ظرافت نگاروں میں نمایاں نام رام لال بھاٹیاکا ہے جنہیں دنیا فکر تونسوی کے نام سے جانتی ہے ۔فکرتونسوی بائیں بازوکے رجحان سے شدید متاثراور نظریاتی طور پر ترقی پسند مصنف تھے جن کی زیر لب تبسم بکھیرتی تحریریں اس طبقاتی تقسیم اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف عوام کی بلندآہنگ آواز ہیں ۔ اقتصادی اور مالی مشکلات کاسامنا کرتے رہنے والے فکر تونسوی سرگرم سیاست کا حصہ تو نہیں بنے لیکن نظریاتی سیاست میں ان کی سرگرمی بڑھتی گئی اور بائیں بازو کے رجحان نے انہیں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی کل وقتی رکنیت لینے پر مجبور کردیا ۔عملی سیاسی سرگرمی نہ ہونے کی وجہ سے ان کی یہ ممبری تین چار سال سے زیادہ نہیں چلی لیکن ان کے قلم اور سوچ پرمارکسزم آخر وقت تک مسلط رہا ۔ خود اپنے بارے میں اپنا خاکہ بیان کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں: ’’میں سمجھوتہ پسندی کو ترک نہیں کرسکتا لیکن محنت کش طبقے کی صحت مند اور جاندار تحریک میرا اوڑھنا بچھونا بنتی جارہی ہے ‘‘

فکرتونسوی نے تقریباً نصف صدی تک اپنے قارئین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں ‘ ان کے تناؤ کو دور کیااور سماجی اصلاحات کا ایک منفرد انداز اپنایا۔ وہ ایک ایسے مصنف تھے جن کے طنزیہ مضامین کی وجہ سے اخبارات بکتے تھے ۔تقریباً 35برسوں تک انہوں نے اخبارات میں ’ پیاز کے چھلکے ‘ کے نام سے کالم لکھے۔ جس دن ’ پیاز کے چھلکے ‘ نہیں آتا لوگ الجھن میں پڑ جاتے۔ ایڈیٹر کو اکثر خطوط بھیجے جاتے تھے کہ جس دن ’پیاز کے چھلکے‘ کالم شائع نہ کیا جائے اس سے ایک دن پہلے اس کی اطلاع چھاپ دی جائے تاکہ موڈ خراب نہ ہو۔ ایڈیٹر نے چند بار ایسا ہی کیا۔ فکر تونسوی ایک دفعہ تین دن کی چھٹی پر تھے۔ اخبار میں یہ اطلاع چھپی کہ تین دن تک فکر صاحب کا کالم شائع نہیں ہوگا۔ ان تین دنوں میں اخبار کی فروخت بری طرح متاثر ہوئی۔ جو لوگ ’پیاز کے چھلکے‘ کیلئے اخبار خریدتے تھے انہوں نے ان تین دنوں تک اخبار نہیں خریدا۔ خبروں کیلئے اخبارات مانگے اور پڑھے لیکن قارئین ’پیاز کے چھلکے‘ سے عاری اخبار پر ایک پیسہ بھی خرچ کرنے کو تیار نہ تھے۔

’ پیاز کے چھلکے ‘ کے علاوہ انہوں نے بہت کچھ لکھا جن میں تقسیم وطن اور ہجرت کے حوالے سے ان کی معروف زمانہ ڈائری‘ چھٹادریا‘  فسادات پرا ن کی تحریر ساتواں شاستر اور دیگر تحریروں میں چوپٹ راجا‘ فکر نامہ‘ آدھا آدمی‘  چھلکے ہی چھلکے‘ بات میں گھات‘ گھر میں چور‘ میں، میری بیوی وارنٹ گرفتاری‘ ماڈرن الہٰ دین‘ ماؤزے تنگ‘ تیر نیم کش‘ ہم ہندوستانی‘ راجا راج کرے‘ ڈارلنگ اور گم شدہ کی تلاش وغیرہ شامل ہیں ۔

ان کے علاوہ فکر تونسوی نے اردو کے مقبول ماہنامہ ’بیسویں صدی‘ کیلئے ’’ہیون سانگ دہلی میں‘‘ کے نام سے کئی قسطیں لکھی تھیں ۔630صدی عیسوی میں ہندستان آنے والے چینی سیاح ہیونگ سانگ نے اپنی سیاحت کے دوران ہندستان میں جوکچھ دیکھااسے سفرنامہ کی شکل میں محفوظ کرتا رہا۔ہیون سانگ کا سفر نامہ درمیانی زمانے کی ہندوستانی زندگی کے تعارف کا آج بھی ایک بڑا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔فکرتونسوی نے ’’ہیون سانگ دہلی میں‘‘ کے عنوان سے جو قسطیں لکھی ہیں ان میں انہوں نے ہیونگ سانگ کی نظر سے بیسوی صدی کے دہلی کو دیکھنے کی کامیاب کوشش کی ہے اور دہلی کا تفصیلی منظر نامہ بیان کیا ہے ۔چار دہائیوں سے زائد گزرجانے کے بعد بھی کسی صاحب قلم نے یہ تحریریں یکجا کرنے کی کوشش نہیں کی ۔خدشہ تھا کہ امتدادزمانہ کے باعث اگر یہ تحریریں اور اقساط ضائع ہوجاتیں تو اردو ادب کو بڑاخسارہ کا سامناکرنا پڑتا۔برادرمعظم ڈاکٹر امتیازوحید صدر شعبہ اردو کلکتہ یونیورسٹی نے اس خسارہ کو محسوس کیا اور ’’ہیون سانگ دہلی میں‘‘ کو باضابطہ ترتیب دے کر اردو ادب کو ایک بڑے خسارہ سے محفو ظ رکھنے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔ اس کتاب کو مغربی بنگال اردو اکادمی نے شائع کیا ہے۔ 200صفحات پر مشتمل اس کتاب میں نہ صرف ’’ہیون سانگ دہلی میں‘‘ کی 13قسطیں اصل متن کے ساتھ شامل ہیں بلکہ اس میں فکر تونسوی کا اپنا لکھا خاکہ ’اپناخاکہ‘ فکر تونسوی کی خودنوشت حالات زندگی ’ من کہ…‘ بھی شامل ہے اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر امتیازوحید نے 40صفحات کا مبسوط مقدمہ بھی شامل کیا ہے۔یہ اردو ادب پر ڈاکٹر امتیازوحید کا احسا ن ہے کہ انہوں تحقیق کے آئینہ پر جمی گرد کی دبیز تہہ کو بڑی دقت نظر سے صاف کیا اور اردو اد ب کے خزانہ میں غیر معمولی اضافہ کا سبب بنے ۔ ڈاکٹر امتیاز وحید اپنے مقدمہ میں لکھتے ہیں:

’’فکر تونسوی کی طنزیہ تحریر ’’ہیون سانگ دہلی میں‘‘ اردو کے مقبول ترین ماہنامہ ’ بیسویں صدی‘ میں ستمبر1979تا1980کے عرصے میں شائع ہوتی رہی ۔ یہ کل تیرہ قسطو ں پر محیط ہے فکر کی دیگر نگارشات کی طرح اس کا رنگ بھی ظریفانہ ہے ۔طنزیات و مضحکات میں فکر کو یدطولی حاصل تھا‘ باوجود اس کے کہ زیر نظر تحریر کی لذت باذوق ادبی و علمی حلقے میں ہنوز محسوس کی جاتی ہے اس کی طرف کسی نے توجہ نہیں دی اور نہ یہ کسی تنقیدی یا تجزیاتی مضمون میں کبھی کوٹ کی گئی‘ بلکہ درست بات تو یہ ہے کہ اس کا مقدر بھی فکر کی دیگر نگارشات کی طرح اندھکار میں کہیں کھوگیا۔اڑتالیس سال کا عرصہ گزرنے کے بعد اب اس پر توجہ دی کی جارہی ہے ‘‘

ڈاکٹر امتیازوحید کہتے ہیں کہ یہ تحریر بھی فکر کی اسی تطہیری مہم کا حصہ ہے جس میں حشو وزوائد سے پاک ایک صاف شفاف سماج اور معاشرت کا خواب دیکھاگیا ہے ۔ اس کیلئے فکر نے ساتویں صدی کے راجہ ہریش چندر کے بھارت میں وارد معروف چینی سیاح ہیون سانگ کے مقبول کردار کو چودہ صدی بعد سیاحت دہلی کے مخصوص تناظر میں پیش کیا ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی ہے کہ آیا دہلی وہی دہلی ہے یا امتدادزمانہ کے ہاتھوں پامال ہوچکی ہے ۔ بنیادی طور پر یہ دہلی کے ظاہر و باطن کا مطالعہ ہے جو فکر کی ژرف بینی سے جلا پاتا ہے ۔اس میں ساتویںصدی کی دہلی کا قالب یکسر بدلا ہوا نظرآتا ہے ۔ فکر کی دہلی کی صورتحا ل یہ ہے کہ یہاں ایمان و یقین قصہ پارینہ بن چکے ہیں بظاہر پرسکون دکھائی دینے والی دہلی کے باطن میں رشوت ستانی ‘ کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے ۔سیاست کا بول بالا ہے مذہب سیاست کا آلہ کار ہے ۔غریب اور غربت ووٹ بینک کا استعارہ ہیں ۔

چار پانچ دہائی قبل لکھی گئی فکرتونسوی کی تحریر ’ ’ہیون سانگ – دہلی میں‘‘ محسوس ہوتا ہے کہ وہ آج کے موجودہ سیاسی اور سماجی منظر نامہ میں لکھی گئی ہیں ۔ سیاست کے دوغلا پن اور معاشرہ کے خصی پن کو فکر تونسوی نے ظریفانہ انداز میں پیش کیا ہے اور سوشلزم کے چہرے سے بھی نقاب کشائی کی  بڑی کامیاب کوشش کی ہے ۔ انہوں نے ایسی سیاسی پارٹی میں شامل ہونے کو بھی خود کشی بتایا ہے ‘جو سوشلزم لاناچاہتی ہو ‘مگر کروڑ پتیوں کے بنگلوں میں کام کرتی ہو۔’’ہیون سانگ – دہلی میں ‘‘  ایک ایسا آئینہ ہے جس میں آج کی سیاست کا بھی مکروہ اور خون آلود چہرہ نظرآتا ہے اورطبقاتی تقسیم کے مصروف پیکار کیلئے حوصلہ افزاپیغام بھی ۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کی اولین نسائی آواز: رشیدۃ النسا بیگم – رخسار پروین
اگلی پوسٹ
خلوص کی خوشبو۔۔۔! – تزئین فاطمہ نورالغوث نقشبندی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں