Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

انڈین نیشنل کانگریس کا اگلا صدر کون؟ – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras ستمبر 4, 2022
by adbimiras ستمبر 4, 2022 0 comment

ہندستان کی سب سے قدیم سیاسی پارٹی کانگریس میں صدر، کار گزارصدر اور نائب صدر کے انتخاب کے مسائل ہمیشہ کسی نا کام ڈرامے کے سین کی طرح ہوتے ہیں۔ امیّد ہے ،اِس بار بھی ایسا ہی ہوگا۔

 

پچھلے آٹھ برسوں میں پسپائی کی نئی تاریخ لکھنے میں روزانہ مزید مستحکم ہوتی ہوئی کانگریس پارٹی نے اپنے نئے صدر کے انتخاب کا تاریخ وار شیڈول جاری کیا ہے۔لوگ اِس کے اطلاق پر چہ می گوئیاں کر رہے ہیں۔بنیادی سوال یہ ہے کہ راہل گاندھی کیا کانگریس کی مسندِ صدارت پر پھر سے بیٹھیں گے یا بٹھائے جائیں گے؟ اِس جواب میں ہی ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ راہل نہیں تو پھر سونیا گاندھی بہ دستور کارگزار صدر بن کر منجھدار میں پھنسی اِس ناؤ کو سنبھالنے کے لیے مجبور ہوں گی۔فی الوقت کانگریس کے پاس چھتیس گڑھ اور راجستھان کی صوبائی حکومتیں ہیں۔باقی کسی صوبے میں اُن کی حکومت اِن آٹھ برسوں میں قایم نہ ہو سکی۔مدھیہ پردیش، کرناٹک میں اُن کی حکمتِ عملی سے سب کچھ تمام ہو گیا۔

راجیو گاندھی کی وفات کے بعد سے اب تک کا منظر نامہ سامنے رکھیے تو یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ راہل گاندھی کو قائد بنانے کے لیے جو مہم شروع ہوئی،وہ اب تک بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے۔ ۲۰۱۴ء کے انتخاب میں نریندر مودی نے شہزادہ اور دوسرے لیڈروں نے سیاست کا پپّو بنا کر اُنھیں دھول چٹا دی تھی۔اُس سے پہلے لگاتار دس برسوں تک من موہن سنگھ کی وہ وفادار حکومت تھی جسے سونیا، راہل اور اُن کے مشیران اپنی اُنگلیوں پر نچاتے رہے۔۲۰۱۴ء سے آج تک راہل گاندھی ڈرائنگ روم سیاست کے اعتبار سے تو بہت حد تک حزبِ اختلاف کے لیڈر کے طور پر کامیاب کہے جائیں گے کیوں کہ اُنھوں نے ہندستانی سیاست کے سیکڑوں مسئلوں کو عوام کے سامنے اُٹھایا اور حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کی۔

مگر صوبائی انتخابات میں وہ مکمل طور پر ایک ناکام سیاست داں کی طرح ہمارے سامنے آتے ہیں۔مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں کانگریس کو جو فتح یابی ملی، اِس میں اُن علاقائی لیڈروں کا بڑا ہاتھ ہے جنھوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی ناکامیوں کو اپنے لیے ووٹ میں تبدیل کرنے میں کامیابی پائی۔لوگ اب بھی نہ بھولے ہوں گے کہ وزیرِ اعلاکے نام کے انتخاب کے لیے راہل گاندھی کی نگرانی میں جو ڈراما ہوا ، اُس میں مدھیہ پردیش تو ہاتھ سے نکل ہی گیا، رہ رہ کر راجستھان کی حکومت میں بھی لرزہ طاری ہوتا رہتا ہے۔ وہ تو کہیے کہ راجستھا ن کے وزیرِ اعلا اپنے طویل تجربے کی روشنی میں اپنی حکومت کو سنبھالے ہوئے چل رہے ہیں۔ آخر یہ سوال کیوں نہیں توجہ طلب ہونا چاہیے کہ کانگریس کا ہائی کمان صوبائی انتخابات میں اپنی جان نہیں لگاتا اور اُسے پارلیمانی انتخاب میں بڑی اعلا توقعات ہیں۔ دل میں یہ چور بیٹھا ہوا ہے کہ کم از کم ایک بار راہل گاندھی وزیرِ اعظم کی کرسی پر بیٹھ ہی جائیں لیکن عوام کے بیچ اور سڑکوں پر اترنے میں انھیں بہت طرح کی پرپشانیاں ہیں۔

ہندستانی جمہوریت میں فرقہ پرستی، ذات پات اور دولت کے بڑھتے کھیلوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔مگر اِس کے باوجود صوبائی انتخابات سے لے کر پارلیمانی انتخاب تک، وزیر اعظم سے لے کر وزیرِ داخلہ اور ملک کے تمام سر برآوردہ لیڈران تک جنگی سطح پر کرو یا مرو کے انداز میں جٹ جاتے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ماحول بنا کر، کبھی کبھی خوف میں مبتلا کر کے انتخاب جیت لیتی ہے اور حکومتیں بنالیتی ہے۔ اُس کی زور زبردستی اور بے ایمانیاں چھوڑیے، اُس کی محنت اور مشقّت کو یاد رکھیے۔ کیا کانگریس یہ کام کر پاتی ہے؟ کانگریس کے صوبائی سیکریٹریز ہارنے کے لیے سیٹیں بیچتے ہوئے پائے جاتے ہیں اور ناچار ہر صوبے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قایم ہو جاتی ہے۔راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کو یہ سب نہیں سوچنا ہے کہ جب آپ کی پارٹی نے کھلے عام ٹکٹ فروخت کر کے نا اہلوں کو امیّد وار بنایا تو آپ کی کھوئی ہوئی سیٹیں کیسے بڑھیں گی اور آپ بھلا کیسے بھارتیہ جنتا پارٹی سے اپنی حکومت چھین پائیں گے۔

کانگریس کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ ہندستان کے سیکولر عوام اور دانش وروں کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا وہی متبادل ہو سکتی ہے جس کے سبب اُس پارٹی کو ووٹ دینے والے ملک کے ہر گوشے میں موجود ہیں۔کانگریس کی دوسری بڑی طاقت یہ ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف جب کوئی فرنٹ قایم ہوتا ہے تو سیاسی پارٹیاں یہ امیّد باندھتی ہیں کہ کانگریس اُس میں مرکزی رول انجام دے مگر گانگریس کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ اِن دونوں باتوں پر یا تو اُسے دل سے یقین نہیں یا اُسے ایسے کاموں میں دل چسپی نہیں۔پوری پارٹی میں دل چسپی اگر ہو بھی تو اُس کی قیادت خاص طور سے سونیا کاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی میں ہر گز ہر گز کوئی ایسا شوق یا اعتماد نہیں ہے۔ اِس کے لیے ملک گیر سطح پر اُن کی کوئی کوشش کبھی نظر نہیں آئی۔ الیکشن کے وقت میں جاگنا اور الیکشن کے کچھ دنوں پہلے محاذ بنانے کی کوشش اور پھر اُسے توڑ تاڑ کر الگ الگ انتخاب میں ہارنے کے لیے آنا جیسے کام ہی کانگریس کی پہچان بن گئے ہیں۔

کانگریس میں ایک نئی تبدیلی راہل گاندھی کے دور میں آئی ہے۔ پرانی کانگریس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے پرانے سے پرانے رُکن کو بھی اچھے یا بُرے دونوں دَور میں سنبھال کر رکھتی ہے۔ کانگریس میں آپ کی اور آپ کے اسلاف تک کی وفاداریوں کی قیمت رہتی تھی۔راہل گاندھی کے زمانے میں ایک نیا طور سامنے آیا ہے۔ایک ایک کر کے گنتے جائیے۔سندھیا، سچن پائلٹ، جتن پرشاد،کپل سبل اور اب غلام نبی آزاد؛ کچھ الگ ہو گئے اور کچھ کی ابھی باری ہے۔بہار کے دودو کانگریس صدر اپنی مدّتِ کار ختم ہوتے ہوتے فوراً ہی دوسری پارٹیوں میں منصب پانے پہنچ گئے۔آخریہ کیسی پارٹی ہے اور اِس کی قیادت کیسی نا اہل ہے کہ اپنے اُن لوگوں کو بھی سنبھال کر نہیں رکھ سکتی جن پر پچیس چالیس برس تک عہدے لٹائے گئے ہیں۔اقبال نے اِس موقعے سے کیا دانش ورانہ شعر کہا تھا:

کوئی کارواں سے ٹوٹا، کوئی بد گماں حرم سے

کہ امیرِکارواں میں نہیں خوئے دل نوازی

سو بات کی آخری بات یہ ہے کہ ماں، بیٹے ، بیٹی کی قیادت میں سمٹی ہوئی یہ پارٹی اب اِس بات پر بھی متفق نہیں کہ ان تینوں میں کس کی قیادت کو عوام میں پیش کیا جائے۔ صوبوں سے لے کر مرکز تک انتخاب سے پہلے عوام کو معلوم ہوتا ہے کہ اِس الیکشن کے نتیجے میں ہماری قوم کا قائد کون ہوگا؟ نریندر مودی بھی انتخاب سے کافی پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیرِاعلا امیّدوار کے طور پر پیش کر دیے گئے تھے۔ صوبوں میں ممتا بنرجی ہوں یا نیتش کمار سب کی قیادت کا اعلان انتخاب سے پہلے ہو جاتا ہے۔ ایک کانگریس ایسی پارٹی ہے جہاں انتخاب نہیں ہونا ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ ماں، بیٹے، بیٹی میں وہ خود جسے پیش کر دیں، اُسی پر سب کا اتّفاق ہوگا۔ مگر صدر کے انتخاب کے لیے سب سے زیادہ نوٹنکی اِسی پارٹی میں ہوتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی میں راج ناتھ سنگھ،نتن گڈکری، امت شاہ اور جے پی نڈا صدر کے طور پر ادلتے بدلتے رہے۔ بر سرِ اقتدار پارٹی ہونے کی وجہ سے اُس کے یہاں زیادہ جھمیلا ہونا چاہیے مگر بڑے سلیقے سے ترتیب وار مراحل انجام تک پہنچتے گئے۔ مگر کانگریس ہی ایک ایسی پارٹی ہے جہاں ڈراما در ڈراما ہونا ہی ہے۔

راہل گاندھی اُتر پردیش کانگریس کے صدر بنائے گئے۔ الیکشن میں انھیں ہارنا ہی تھا، وہ ہار گئے۔ اُصول تویہ کہتا ہے کہ وہیں محنت کرتے اور اگلے پانچ برس میں انقلاب برپا کر دیتے مگر استعفیٰ کا آزمایا ہوا نسخہ اُن کے کام آیا۔ نریندر مودی کی جیت کے بعد بھی اُنھوں نے استعفیٰ دیا۔ سوال یہ ہے کہ انتخاب سے پہلے اُنھیں کیوں یہ اندازہ ہو گیا تھا کہ کانگریس یا اُس کا محاذ نریندر مودی کو شکست دے دے گا۔ جب آپ انتخاب میں کہیں تھے ہی نہیں تو یہ غلط فہمی آپ کو کیوں کر پیدا ہو گئی؟ کانگریس کی ہار تو پہلے سے ہی متعین تھی۔ ایسے میں اِس ناٹک کا کیا مطلب اور آپ کے استعفیٰ دینے سے کیا فرق پڑ گیا۔کیا آپ کے استعفیٰ دینے سے پارٹی کے قائدین یا زمینی کام کر نے والے کارکنوں میں جوش پیدا ہو گیا۔ کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ کانگریس کے سچے ورکروں کو راہل گاندھی مجبور کرتے رہتے ہیں کہ وہ پارٹی سے ٹوٹ کر الگ ہو جائیں۔

ابھی حال کے دنوں میں بہار کی سیاست میں تبدیلی ہوئی ہے۔لالو یادو کی رہنمائی میں نتیش کمار کی قیادت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ایک نیا ماحول پیدا ہونے لگا ہے۔ مختلف صوبوں کے سیکولر لیڈروں سے قومی سیاست کے لیے ایک نئے محاذ کی کوششیں شروع ہوئی ہیں۔اِن کوششوں میں رفتہ رفتہ ہر صوبے کے سیکولر لیڈر شامل ہوتے جائیں گے۔اِس محاذ کو ملک گیر پیمانے پر پھیلنے میں کانگریس ہی کہیں رُکاوٹ نہ بن جائے۔ اِس پر سیاسی مشاہدین اپنے اندیشوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ معاملہ قیادت کا اُٹھے گا ۔جس پارٹی کو اپنے صدر کے انتخاب میں کئی برس لگ جاتے ہیں، اُس کی حالت یہ ہے کہ اُس وقت ممتا بنرجی یا نیتش کمار یا اکھلیش کو نیچا دکھا کر وہ خود کو بڑی جگہ پانے کے لیے پیش کرے گی۔کانگریس کے لیے آج ضرورت اُس کی تنظیم کو مضبوط کرنے کی ہے۔ پہلے کی طرح گانو گانو میں اپنی شاخ قایم کرنے کی ہے۔اِس کے بغیر وہ بتدریج گھٹتی جائے گی۔کہنے والے تو سر گوشی میں یہ الزام بھی عائد کرتے ہیں کہ کانگریس کا یہ انتشار بھارتیہ جنتا پارٹی سے ایک اندرونی سمجھوتے کا حصّہ بھی ہے۔ خدا کرے یہ غلط ہو۔ اُس پارٹی میں یہ ہمّت تو ہے نہیں کہ راہل، سونیا اور پرینکا سے باہر کے کسی کانگریسی کو صدر بنا کر میدان میں آئے اور اپنی جان لگا کر نریندر مودی کو دھول چٹادے۔ اُس کا انتخاب اور انتخاب کا شیڈول ایک میکانکی عمل ہے جس سے ہندستانی سیاست میں کچھ بھی نہیں بدلے گا۔

 

 

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]

safdarimamquadri@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شعبۂ اردو، جے پی یونیورسٹی، چھپرہ کے تحقیق کے طلبہ/ طالبات  نے  ڈاکٹر ظفر کمالی کو مبارک باد پیش کی
اگلی پوسٹ
ٹی ڈی بی کالج رانی گنج کا دو روزہ قومی سیمینار زبردست کامیابی سے ہم کنار

یہ بھی پڑھیں

جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ...

جنوری 14, 2023

بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:...

دسمبر 18, 2022

بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو...

دسمبر 2, 2022

جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

اکتوبر 9, 2022

دارالمصنفین شبلی اکادمی:وراثت کی حفاظت میں حسّاس اور...

اکتوبر 9, 2022

مسلمانوں کے مسائل کا حل: یکطرفہ خیر خواہی...

اکتوبر 2, 2022

2020 میں ہندوستان کے ذریعہ معاش کی حالت(2020SOIL)...

ستمبر 24, 2022

وقت کا تقاضا: علم،علم اور صرف علم –...

اگست 24, 2022

معاشرے میں پنپتی بد شگونی: ماہ صفر کے...

اگست 24, 2022

وطن سے محبت – اسلامی نقطۂ نظر سے...

اگست 18, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں