Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

انتخاب کے ماحول میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیر اعظم کا بہ تدریج کمزور ہونا – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras جنوری 23, 2022
by adbimiras جنوری 23, 2022 0 comment

عرض داشت

 

پانچ صوبوں میں انتخاب کے مرحلے میں ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار کی طاقت سے محروم ہو جائے گی۔

ابھی ٹیلی پرامپٹر کی تکنیکی خرابی کے لطیفے ملک اور بیرونِ ملک کے سیاسی اور صحافتی حلقے میں نمک مرچ کے ساتھ ہر جگہ دیکھنے کو مل رہے ہیں مگر اصلی سوال یہ ہے کہ وہ کون سی ذہنی کیفیت تھی جس میں وزیرِ اعظم کے ساتھ ایسا معاملہ در پیش ہوا۔وہ وزیرِ اعظم جو اپنی خطابت کے لیے اور زبان دانی سے وقت کے ٹھہرے ہوئے پانی میں آگ لگا دینے والی صلاحیت کے لیے شہرت رکھتا ہو ، وہ شخص آخر ایک تکنیکی خرابی کا بوجھ برداشت نہیں کر سکا اور جگ ہنسائی کے لیے وہ مجبور ہوا ۔ سیاسی مبصرین کے پیشِ نظر ایک طرف نریندر مودی کی زور آور تقریریں سامنے ہیں ، جوش اور جذبے کے ساتھ چہرے اورجو  سر یا ہاتھ کے استعمال سے ایک عالم بپا کر دینے میں مہارت رکھتا ہو، جسے اُس کے نکتہ چیں بھی باتوں کا راج کمار کہتے ہوں ،وہ آخر ساری دنیا کے سامنے گونگا کیوں بن گیا؟کیا وہ بغیر کسی سہولت کے تکنیکی مدد کے چار جملے ایسی  پریشانی کے عالَم میں کیوں کر نہیں ادا کر سکتا تھا؟ وزیرِ اعظم کی تقریر کے دوران ڈرامائی کیفیت اور محاکاتی مہارت کو دنیا تسلیم کرتی ہے مگر اُس روز آخر کیا ہو گیا؟ آخر اِس میںملک کی جگ ہنسائی تو ہوئی ہی کہ ہندستان کا وزیرِ اعظم دیکھے ہوئے لفظوں کے آگے اپنی طرف سے چار جملے بھی نہیں بنا سکتا ہے۔

ہندستانی میڈیا نے بہت حد تک وزیرِ اعظم کی اِس جگ ہنسائی میں حکومت کا ساتھ دیا اور اُن کی یہ کوشش رہی کہ یہ خبر دب جائے یا اتنا پیچھے رہ جائے کہ لوگ اِس پر توجہ ہی نہ کریں مگر صحافتی انقلاب اور تکنیکی حیرت کے اِس دور میں پوری دنیا کی سطح پر ویڈیو رکارڈنگ عام ہوئی اور نہ چاہتے ہوئے بھی دنیا کو ماننا پڑا کہ نریندر مودی کے پاس بدلتی ہوئی دینا اور ہندستان کے چیلنجز جیسے مسئلوں پر کوئی پر تصوّر نہیں ہے۔عالمی مسئلوں میں اِس شکست نے ہماری آنکھیں کھول دیں اور لوگوں کو نئے سِرے سے نریندر مودی کی ذہانت، خطابت ، علمی لیاقت اور قائدانہ شعور کو سمجھنے اور جائزہ لینے کا موقع دیا۔کون جانتا ہے کہ یہاں سے پورا ملک نئے سِرے سے اُن کا محاسبہ کرنے لگے اور اُن کے حقیقی مقام کے مطابق انھیں جگہ دے۔

ماہرین کے تجزیے میں خاص طور سے دو باتیں اُبھر کر سامنے آ رہی ہیں۔پہلی بات سیاسی ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کو یہ بات سمجھ میں آ چکی ہے کہ اُن کے ہاتھ سے اقتدار نکلنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔جن ریاستوں میں وہ اپنی طاقت ثابت کرنا چاہتے تھے ، وہاں ایک ایک کر کے اُن کے لیے وسائل محدود ہوتے جا رہے ہیں اور آنے والے وقت میں جہاں اُنھیں طاقت بڑھانے کے مواقع کی طلب ہے ، وہاں بھی ایسی کوئی توقع نہیں کہ وہ اپنی پارٹی کو منزل تک پہنچا پائیں گے۔ جب ریاستوں میں ایک ایک کرکے بساطِ حکومت اُلٹتی جائے گی تو ۲۰۲۴ ء میں آخر تیسری بار وزیرِ اعظم کے لیے کیسے گنجائش پیدا ہوگی؟فصیلِ وقت پر لکھی اِن عبارتوں کو نریندر مودی دوسروں سے پہلے پڑھ رہے ہیں اور اُس کی مایوسی میں وہ گرفتار ہونے لگے ہیں۔ اقتدار کا چھننا اُسے ہی معلوم ہوتا ہے،جس سے یہ چھینی جاتی ہے۔

نریندر مودی کی گھبراہٹ کا حقیقی سبب یہی ہے کہ گجرات سے دہلی کی ترقی کے بعد اقتدار سے بے دخل ہونے کا سوچتے ہوئے بھی اُنھیں وحشت ہوتی ہوگی۔اُتر پر دیش کے ایک ایک  حلقۂ انتخاب سے زمینی سطح کی جو اطلاعات آ رہی ہیں ، ان کے تجزیہ نگار یہ نتیجہ اخذکر رہے ہیں کہ مودی اورر یوگی مخالف لہر میں سب کچھ ختم ہو جائے گا۔جب اُتر پردیش ہاتھ سے نکل جائے تو بھلا اسمبلی کے بعد پارلیمنٹ میں وہاں سے کتنے لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارواں کو منزلِ مقصود تک لے جا سکیں گے؟گومتی میں پارٹی ڈوبنے سے بچ جائے تب بھی جمنا کا پار کرنا اُس کے لیے ناممکن ہوگا ۔

اِسی طرح پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی نئے سِرے سے کوئی خواب دیکھ پانے میں خود کو موزوں نہیں سمجھ پا رہی ہے۔پہلے یہ توقع تھی کہ کانگریسیوں میں گھماسان مچا ہوا تھا ۔دلّی سے چنڈی گڑھ تک اُتھل پُتھل ہو رہی تھی۔وزیرِ اعلا کی تبدیلی کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے آگ میں گھی ڈالنے کا کام کیا مگر اُسے کوئی فائدہ نہ ملا ۔اُلٹے اُس کی مقبولیت اور گھٹتی گئی ۔کانگریس کی حکمتِ عملی کا جو نقص تھا، اُس کا فائدہ اکالی دل اور بھارتیہ جنتا پارٹی لینے میں کامیاب نہ ہوئے۔  بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائد اِس سے بھی محروم اور بے بس نظر آ رہے ہیں۔ آخر اقتدار کی بلند تر منزل پر رہتے ہوئے رہ رہ کراِ س شکست اور شکستِ خواب کو کو ئی کس طرح برداشت کرے۔انتخانب کے دوران اُدھر نریندر مودی کی تقریروں سے وہ اعتماد سِرے سے غائب نظر آتا ہے جس کے لیے وہ مشہور ہیں۔پنجاب میں انتخاب کے دوران اپنی حفاظت کے لیے جس طرح کا اُنھوں نے ماحول بنایا ، اُس نے بھی ان کی قلعی اُتاردی اور یہ عام ہو گیا کہ تحفظ کے سوال کو جس طرح مودی جی نے آگے کیا، حقیقی بات تو یہ تھی کہ انتخابی جلسے میں لوگ ہی جمع نہیں ہو سکے تھے اور یہ مزید ذلّت کی بات ہوتی کہ محترم وزیرِ اعظم دو چار پانچ سو لوگوں کے سامنے تقریر فرمائیں۔ ۲۰۱۴ء میں جس طرح اُنھوں نے اپنے مقبولیت کے ایک سے ایک پیمانے وضع کیے، اب رفتارِ زندگی اُلٹی ہو گئی ہے اور حد تو یہ ہے کہ ملک کے وزیرِ اعظم کی باتوں کو سننے کے لیے کوئی نظر نہیں آ رہا ہے۔یہ صرف سیاست اور ووٹ کا معاملہ نہیں بلکہ اِس سے یہ بات بھی ثابت ہو رہی ہے کہ نریندر مودی کے پاس ایسی کوئی بات بھی نہیں جسے سننے کے لیے ہندستان کا عام آدمی اپنے گھروں سے نکل کر سڑک اور میدان پر آ جائے۔یہ مودی جی کی نا مقبولیت کا کھلا ثبوت ہے۔

لوگوں کو اب بھی یاد ہوگا کہ ۲۰۱۴ء میں جب ۱۵؍ اگست کو وزیرِ اعظم کی حیثیت سے اُنھیں پہلی بار لال قلعہ سے ملک کے عوام کے سامنے خصوصی خطاب پیش کرنا تھا تو اُنھوں نے پہلے ہی یہ اعلان کیا کہ وہ لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھیں گے بلکہ فی الفور اپنی طلاقتِ لسانی کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے ہندستانی عوام کے سامنے اپنا خصوصی خطاب پیش کریں گے۔ اُس سے پہلے دس برسوں تک منموہن سنگھ کے تحریری خطابات سامنے آ چکے تھے۔نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے کار کنان نے منموہن سنگھ کا مذاق بھی اُڑایا ۔اُنھیں گونگا وزیرِ اعظم بھی کہا جاتا تھا ۔حالاں کہ وہ صرف سیاست داں نہیں تھے۔ یونی ور سٹی میں درس و تدریس کا انھیں اچھا خاصا تجربہ تھا۔اُن کی کتابیں بھی شایع چکی تھیں۔ایک استاد کے لیے بولنا اور لکھنا کبھی کوئی مشکل کام نہیں ہو سکتا تھا مگر اُن کی ضابطہ بندی اور نپی تلی گفتگو کامذاق اُڑاتے ہوئے نریندر مودی نے اپنی کھُلی تقریر کا جواز پیش کیا تھا۔

نریندر مودی حقیقت میں اقتدار کے اعتماد اور اُس سے پیدا شُدہ غرور کے سبب اپنی خطابت پر اِس قدر نازاں تھے۔ انھیں یہ یاد ہی نھیں تھا کہ قوم کے سامنے خطاب کی دفتری اعتبار سے کس قدر اہمیت ہے اورکس طرح اُس کی دستاویزی اہمیت پوری دنیا کے لیے ہوتی ہے۔ اُس میں زبان کی ایک پھسلن بھی خطرناک ثابت ہوگی مگر نریندی مودی نے زبانی تقریر کا کچھ اِس انداز سے شگوفہ چھوڑا کہ لوگوں نے اُسے صلاحیت سے جوڑ لیا اور حکومت کے خوشامدیوں کو یہ کہتے ذرا بھی دیر نہیں لگی کہ علمی اعتبار سے نریندر مودی بر تر اور عظیم ہیں۔

کہتے ہیں کہ غرور بالآخر آپ کے سر کو جھکا دینے کے لیے ہی ہوتا ہے۔پچھلے سات برسوں میں نریندر مودی ملک کے سب سے بڑے سیاست داں ہی نہیں ہیں بلکہ وہ اپنی زبان ، اپنے بیان، اپنے فیصلوں اور اپنے لباس یا انداز و اطوار سے ایک ایسے شخص کے روپ میں دکھائی دیتے ہیں جو غُرور اور تمکنت کا ایسا سورج ہے جو نصف النہار تک پہنچا ہوا ہے۔اُس وقت آپ کا سایہ بھی آپ کے قدموں میں لوٹنے لگتا ہے۔ سر پر سورج ہے تو اُسے اُوپر خدا بھی دکھائی نہیں دیتا ہے۔ نریندر مودی اِسی مغرور کیفیت کا ایسا شکار ہوئے جس سے نکل پانا اب اِس زندگی میں ممکن نہ ہوگا۔منموہن سنگھ نے دس برس کی وزیرِ اعظم کی کُرسی کو اپنے وقار اور اپنی شخصیت کی نرمی سے سینچا تھا۔نریندر مودی نے سات برس میں اپنے غرور سے اُسے ایسا بھسم کیا کہ اب اُن کی پارٹی، اُن کی حکومتیں اور خود اُن کا وجود ہی جل کر خاک ہونے کے لیے تیّار ہے۔ حکومت کے تام جھام نے اُنھیں اپنی عقل اور شعور کے استعمال کی عادت سے بھی دور کر دیا۔ بنی بنائی تقریریں اور اُن کے لیے ہزار تکنیکی پردے اور سب سے بڑھ کر اداکارانہ انداز میں بیک گراؤنڈ کی آواز کے ساتھ ہونٹ میں ہونٹ ملاتے ہوئے بولنے کی لت؛ ایسے میں ذہن میں کوئی نیا موضوع یا نئی بات کہاں سے آئے گی۔جگ ہنسائی تو ہونی ہی تھی۔کہاوت مشہور ہے، آنکھ بند اور ڈبّا غائب۔ایک تکنیکی رُکاوٹ پیدا ہوئی ،وزیرِ اعظم نے ملک کی عزت داؤں پر لگا دی۔ آنے والے مہینوں میں اُتر پردیش اور پنجاب میں عوام کہیں انھیں اِس کا خمیازہ بھگتنے کے لیے بے بس نہ کر دیں۔

 

safdarimamquadri@gmail.com

مضمون نگار پٹنہ کے کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس میں شعبۂ اردو کے استاد ہیں۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں