Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

اسلامی معاشرے میں مسجد کا کردار، فکرِ اقبال کی روشنی میں – خالد ندیم

by adbimiras جولائی 15, 2022
by adbimiras جولائی 15, 2022 1 comment

دنیا کی پہلی مسجد ’مسجد الحرام‘ ہے، جس کے بارے میں حضرتِ علامہ نے فرمایا تھا:

دنیا کے بُت کدوں میں ، پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اُس کے پاسباں ہیں ، وہ پاسباں ہمارا
حضور نبی کریمؐ نے ہجرتِ مدینہ کے بعد جو پہلی مسجد تعمیر کی، اسے مسجدِ نبوی کہا جاتا ہے۔ اس مسجد کی تعمیر دنیا کی بہترین تعمیراتی سامان سے نہیں، کائنات کے بہترین ایمان کے ساتھ ہوئی۔ انصار و مہاجرین کے ساتھ سرورِ کائنات خود بھی اس کی تعمیر میں حصہ لے رہے تھے۔ اس مسجد نے مسلمانوں کے لیے آج کے مفہوم میں صدارتی محل کا کام دیا۔ ایسا صدارتی محل، جس میں نماز پڑھتے ہوئے پیشانیوں پر کنکروں کے نشان پڑ جاتے تھے، لیکن جس کی مٹی پر لیٹنے والےوقت کے عظیم سپہ سالار ثابت ہوتے تھے۔ جس میں احکامِ دین کے فروغ کی کوششوں کے ساتھ ساتھ مملکت سے متعلق فیصلے ہوتے تھے۔ نماز کے وقت صفیں باندھی جاتی تھیں تو یہیں پر دشمن کے حملوں سے بچنے کے لیے صف بندی کے منصوبوں بنتے تھے۔ یہیں بیرونی وفود سے ملاقاتیں ہوتی تھیں اور یہیں سے دیگر سلطنتوں کے شہنشاہوں کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی۔ گویا مدینہ مسلمانوں کا دارالحکومت تھا، جس میں کچی مٹی کی اینٹوں اور کھجور کے تنوں اور پتوں سے بنی ہوئی مسجد مسلمانوں کے لیے مرکز کا کام دے رہا تھا۔

اس مسجد کی آرائش و زیبائش کے لیے مالی وسائل کی ضرورت نہیں پڑی، بلکہ پختگیِ ایمان اور عشقِ رسول ہی اس کے لیے کافی ثابت ہوئے اور حقیقت یہ ہے کہ جب تک مسلمانوں نے مساجد کی تعمیر میں اسی قسم کے تعمیراتی سامان کو استعمال کیا، دنیا کے طاقتور حکمرانوں پر ان کا دبدبہ رہا۔ اس کے برعکس مسجد ضرار کی مثال ضرور دیکھ لینی چاہیے۔ حضور نبی کریمؐ نے مسجد نام کی عمارت کو محض اس لیے مسمار کرنے کا حکم دے دیا کہ اس کی تعمیر خرابیِ ایمان پر رکھی گئی تھی۔

کلامِ اقبال سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ وہ مسجد کی شان و شوکت ہی کو پیشِ  نظر نہیں رکھتے۔ ان کی نظر میں مسجد کی بنیاد اگر ایمان پر نہیں تو اس سے استحکام و قوتِ ایمان کا کام نہیں لیا جا سکتا۔ ان کے خیال میں تعمیر مسجد کا خیال عشقِ الٰہی سے مستعار ہونے کے بجاے استعمار کے مقاصد کی تکمیل کرتا ہو تو وہ مسجد خدمتِ اسلام اور تربیتِ مسلمان کے ضمن میں کوئی خدمت انجام نہیں دی سکتی۔ انھوں نے ایشیا اور یورپ کے متعدد ملکوں کی سیاحت کی تھی اور ان میں بے شمار مساجد کی زیارت بھی کی ہو گی، چنانچہ اقبال نے پیرس کی مسجد کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا ہے، ان سے اقبال کے نقطہ نظر کا بخوبی اندازہ ہو  جاتا ہے۔ اقبال لکھتے ہیں:

مِری نگاہ کمالِ ہُنر کو کیا دیکھے!
کہ حق سے یہ حرمِ مغربی ہے بیگانہ
حرم نہیں ہے ، فرنگی کرشمہ بازوں نے
تنِ حرم میں چھپا دی ہے رُوحِ بُت خانہ
یہ بُت کدہ اُنھی غارت گروں کی ہے تعمیر
دمشق ہاتھ سے جن کے ہُوا ہے ویرانہ
آپ نے دیکھا کہ مسجد کی شان و شوکت دیکھ کر اقبال اس سے متاثر نہیں ہوئے، بلکہ انھوں نے اس کی تعمیر میں پوشیدہ استعماری ارادوں کو بھانپ لیا اور ساہ لوح مسلمانوں کو یورپ کے عزائم سے خبردار کر دیا۔

یہی اقبال یورپ میں مسجد قرطبہ دیکھتے ہیں تو ادبیاتِ عالم میں ایک نہایت عظیم نظم کا اضافہ کر دیتے ہیں۔ اس نظم کی ابتدا وہ سلسلہ روز و شب کی گردان سے کرتے ہیں اور احساس دلاتے ہیں کہ دنیا فانی ہے اور اس کا بڑے سے بڑے شاہکار فنا ہو جائے گا۔ دنیا کی کوئی چیزباقی رہنے والی نہیں ہے۔ اوّل و آخر سب فنا ہے اور ہر نقش مٹ جانے والا ہے؛ لیکن پھر وہ اچانک ایک چیز کے باقی رہنے کا اعتراف کرتے ہیں:

ہے مگر اس نقش میں رنگِ ثباتِ دوام
جس کو کیا ہو کسی مردِ خدا نے تمام
مردِ خدا کا عمل ، عشق سے صاحب فروغ
عشق ہے اصلِ حیات ، موت ہے اس پر حرام
یعنی دنیا کی ہر چیز اور ہر تخلیق کو فنا ہے، مگر وہ نقش باقی رہے گا، جسے کسی مردِ خدا نے ثبت کیا ہو؛ لیکن وہ مردِ خدا کے ہر عمل کو تسلیم نہیں کرتے، جب تک اس میں عشق کی حدت شامل نہ ہو۔ گویا مردِ خدا کا ہر عمل باقی رہنے والا نہیں ہوتا، بلکہ مردِ خدا کا صرف وہ عمل فنا سے محفوظ رہتا ہے، جو عشق سے فروغ پاتا ہو۔ اس کی وجہ اقبال نے یہ بتائی کہ چونکہ عشق اصلِ حیات ہے اور موت اس پر حرام ہے، چنانچہ مردِ خدا کا ہر وہ عمل، جو عشق کی بنیاد پر تکمیل کو پہنچے، اس کا نقش باقی رہ سکتا ہے۔

عشق پر موت کا حرام ہونا اقبال نے یوں واضح کیا ہے کہ دنیا میں دو دریا بیک وقت رواں  دواں ہیں، ایک وقت اور دوسرا عشق۔ جیسا کہ پانی کا بڑا ریلا چھوٹے ریلے کو اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے، اسی طرح بقولِ اقبال،  عشق کا سیل، وقت کے سیل کو تھام لیتا ہے؛ چنانچہ زمانے کے روز و شب سے الگ عشق کے روز و شب بھی اپنی جگہ حقیقت رکھتےہیں، گو ان کی تقویم کے روز و شب اور ماہ و سال کا نظام، تقویم کے معروف نظام  سے بہت مختلف ہے۔ عشق کی تقویم کے فہم  کی بابت اقبال نے دمِ جبریل، دلِ مصطفیٰ، خداکے رسول اور خدا کے کلام سے دلیل دی ہے اور پھر اسی دلیل کے تحت کہتے ہیں:

اے حرمِ قرطبہ! عشق سے تیرا وجود
عشق سراپا دوام ، جس میں نہیں رفت و بود
چونکہ مردِ خدا بھی اپنے عمل کی بنیاد عشق پر رکھتا ہے اور اس مسجد کی بنیاد بھی عشق پر اٹھائی گئی ہے، اس لیے اقبال کا یہ کہنا بجا ہے:

تیرا جلال و جمال ، مردِ خدا کی دلیل
وہ بھی جلیل و جمیل ، تُو بھی جلیل و جمیل
جب دونوں جلیل و جمیل ہیں تو دونوں کے وجود سے یورپ کی سرزمین کو کچھ امتیازات تو حاصل ہونے ہی چاہییں۔ تاریخ گواہ ہے کہ مردِ خدا کے اس عمل سے ایک طرف ساڑھے سات سو سال تک اندلس مسلمانوں کے زیرِ نگیں رہا تو دوسری جانب بقول اقبال:

کعبۂ اربابِ فن! سطوَتِ دینِ مبیں
تجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
پندرہویں صدی کے آخر میں طویل  عرصے کو محیط مسلم مملکت کا خاتمہ ہو گیا اور اب اگرچہ اس کی فضا بے اذاں ہے، لیکن دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں، آسماں۔

اس مسجد کا کردار اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ اقبال جیسا عظیم شاعر اس کی شان و شوکت اور عظمت سے متاثر ہو کر مستقبل سے متعلق ایک ایسا منظر دیکھتا ہے، مصلحت کے پیشِ نظر جس کا فوری اظہار نہیں کرتا، بلکہ صرف اتنا کہتے ہوئے اپنی بات  واضح کر دیتا ہے کہ:

آبِ روانِ کبیر! تیرے کنارے کوئی
دیکھ رہا ہے کسی اَور زمانے کا خواب
عالمِ نَو ہے ابھی پردۂ تقدیر میں
میری نگاہوں میں ہے اس کی سحر بے حجاب
پردہ اٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سے
لا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تاب
یہ ساری گفتگو اپنی جگہ، لیکن آج مغرب میں تو کیا، مشرق میں بھی مسجد کا وہ کردار نظر نہیں آ رہا۔ ایسا خود اقبال کی زندگی میں بھی ہوا۔ مسلمانانِ برعظیم کے فکر و عمل کے دو رُخ ہیں۔ یہ مسلمان جذباتی فضا میں اسلام کی خاطر زندگی تک کو قربان کر دیتے ہیں اور اس کی سیکڑوں مثالیں پچھلے دو صدیوں میں دیکھی جا سکتی ہیں؛ لیکن جونہی احکامِ دین پر عمل درآمد کا وقت آتا ہے، بے عملی اور تساہل کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ مسجد شب بھر اس کی بہترین مثال ہے اور اقبال نے اس پر فوری ردِعمل دیتے ہوئے کہہ دیا تھا:

مسجد تو بنا شب بھر ، ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پانی ہے ، برسوں میں نمازی بن نہ سکا
یعنی اقبال تعمیرِ مسجد سے زیادہ یا یوں کہہ سکتے ہیں تعمیرِ مسجد کے ساتھ ساتھ تعمیرِ کردار کو بھی لازمی قرار دیتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں کے اندر حرارتِ ایمانی کا فقدان یا کمی مسجد کو اس کے کردار سے محروم کر دیتا ہے؛ چنانچہ مسجد سے متعلق اقبال کی جملہ منظومات اور اشعار سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ وہ مسجد کو سنگ و خشت کا مرکب نہیں سمجھتے، بلکہ عشقِ الٰہی اور عشقِ رسول کے مرکب سے تعمیر شدہ مسجد ہی مسجدِ نبوی کے کردار کی تقلید کر سکتی ہے۔

دہلی میں قطب الدین ایبک کی تعمیر کردہ مسجد قوت الاسلام کو پیشِ نظر رکھ کر اقبال نے مسلم معاشرے میں مسجد کے کردار اور مسلمانوں کے اعمال پر ایک دل سوز نظم لکھی۔ اس نظم میں اقبال مسلمانوں کی طرف سے اپنے کردار کی عدم انجام دہی پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کرتے ہیں۔ اقبال کہتے ہیں کہ میرے بے نُور سینے میں اگر لا الٰہ باقی ہے بھی تو مردہ و افسردہ۔ مسجد کا نام قوت الاسلام اور خود مسلمان غلامی کی اُس پستی کو چھو رہا ہے کہ اپنے آقا کے نظروں میں بھی اجنبی بن چکا ہے۔ ایسے میں ان کا یہ کہنا درست ہے کہ :

ہے تِری شان کے شایاں اُسی مومن کی نماز
جس کی تکبیر میں ہو معرکۂ بود و نبود
اب کہاں میرے نفس میں وہ حرارت ، وہ گداز!
بے تب و تابِ دُورں میری صلوٰۃ اور درُود
ہے مِری بانگِ اذاں میں نہ بلندی ، نہ شکوہ
کیا گوارا ہے تجھے ایسے مسلماں کا سجود؟
ضرورت اس امر کی ہے کہ  ’چندہ براے مسجد‘ اور ’مسجد براے چندہ‘ سے نکل کر ’مسجد براے کردار‘ کا اصول اپنا لیا جائے اور مسلم معاشرہ اس اصول کی روشنی میں مساجد کے کردار پر کوئی سمجھوتا نہ کرے۔ کسی مسجد کا کسی فردیا گروہ یا مکتبہ فکر کی ملکیت ہونا بجاے خود مسجد کے کردار کو محدود کر دیتا ہے۔ مسلم معاشرے کو اس حوالے سے پھر سے غور و فکر کی ضرورت ہے، تاکہ مملکتِ اسلامیہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے مساجد کے کردار کو پھر سے زندہ کیا جا سکے؛ چنانچہ مساجد کے معاملے میں ’ثواب‘ سے آگے بڑھ کر ’تعمیر کردار‘ کی منزل  پر پہنچنا ضروری ہے۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید الرحمن
اگلی پوسٹ
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام ستنا میں تلاش جوہر: خطاب اور ورکشاپ منعقد 

یہ بھی پڑھیں

سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

مارچ 11, 2023

ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی...

فروری 21, 2023

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات...

جنوری 1, 2023

اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟...

ستمبر 6, 2022

عورتوں سے متعلق بعض مسائل میں اسلام کا...

ستمبر 5, 2022

رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو...

ستمبر 5, 2022

شہیدِ کربلا امام حسین ؓ: پیکرِ صبر و...

اگست 8, 2022

یوم عاشورہ کی فضیلت – ابوشحمہ انصاری

اگست 8, 2022

بچہ مردہ پیدا ہو تو کیا کیا جائے؟...

جولائی 19, 2022

وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد رضی...

جولائی 19, 2022

1 comment

Waqas جولائی 15, 2022 - 3:35 شام

ماشاءاللّٰه‎ ! کیا بات ہے ۔سر جی الللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اور ہمیشہ ادب کی خدمت کرتے رہیں اور ہم آپ سے فیض حاصل کرتے رہیں

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں