Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 4, 2022
by adbimiras فروری 4, 2022 0 comment

الحاج محمود عالم کی تالیف:’’ازدواجی زندگی‘‘:ایک تاثر – انوارالحسن وسطوی

 

الحاج محمود عالم سرزمین ویشالی(بہار)کے ایک قابلِ فخر سپوت ہیں۔ان کاآبائی وطن موضع چھپرہ خُرد(تھانہ گرول)ہے۔موصوف پیشے سے تاجر ہیں اورتجارت کے سلسلے سے ان کا زیادہ تر قیام سرزمین بنگال (کولکاتہ)میںرہا کرتا ہے۔گاہے گاہے وہ اپنے آبائی موضع بھی تشریف لاتے ہیں۔انھو ںنے اپنی اس بستی میںایک دینی درسگاہ’’مدرسہ حسینیہ‘‘چھپرہ خُردکے نام سے قائم کررکھا ہے جو اپنی معیاری دینی تعلیم کے لیے اپنی خاص شناخت رکھتا ہے۔الحاج محمود عالم صاحب کے پاس دینی یاعصری علوم کی کوئی اعلیٰ ڈگری نہیں ہے ،لیکن اسلامیات کے تعلق سے ان کا مطالعہ وسیع ہے۔تصنیف وتالیف کے تعلق سے بھی ان کا ذوق بے حد بالیدہ ہے۔انھو ںنے اپنی تجارتی مصروفیات کے باوجود ایک درجن کتابیں تالیف دی ہیں جن سے ان کے مطالعہ اورتحقیقی ذوق کا بخوبی اندازہ لگتا ہے۔ان کی تالیفات کے نام ہیں:’’حج وزیارت‘‘،’’سفرِ آخرت‘‘،’’طہارت کے مسائل‘‘،’’معراج المؤمنات‘‘،’’مسائل زکوٰۃ وعشر‘‘،’’معراج المومنین‘‘،’’ماہِ رمضان اورہم‘‘،’’مسائل صوم ورمضان‘‘،’’سجدہ سہوکے مسائل‘‘،’’قومی یک جہتی‘‘،’’موجودہ حالات اورہماری ذمہ داریاں‘‘اور’’ازدواجی زندگی‘‘۔آخرالذکرکتاب اپنے موضوع پر نہایت جامع تالیف ہے ،جس میں نکاح کی شرعی حیثیت ،نکاح کی اہمیت وفضیلت،نکاح کا اسلامی تصّور،اسلام سے پہلے عربوں میں نکاح کے طریقے،رسولؐ کے نکاح کی تفصیلات،ازدواج مطہرات سے کن کن تاریخوں میں عقدنکاح ہوا،نکاح صحیح اوراس کے احکام،نکاح باطل اوراس کے احکام،متعدد نکاح کی حکمتیں اورمصلحتیں،یہودی یا عیسائی عورت سے نکاح،نکاح کے متفرق مسائل اوررشتہ کرنے میںکن باتوں کا لحاظ رکھا جائے جیسے اہم مسائل پر مؤلف نے نہایت وضاحت کے ساتھ اورمدلّل گفتگو کی ہے۔آدابِ معاشرت اورضبط ولادت کا ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ میاں بیوی کے حقوق اورفرائض کو بھی تفصیل سے موضوع گفتگو بنایا ہے۔نکاح اورمنگنی وغیرہ کے تعلق سے مسلمانو ںمیں جو رسم ورواج قائم ہوگئے ہیں ان کی قباحت کو بھی مدلل پیش کرنے کی قابل تحسین کاوش کی گئی ہے۔گویا مسلم سماج کی دُکھتی رگ پر انگلی رکھنے اوراس کی اصلاح کی انھو ںنے بھرپورکوشش کی ہے۔کتاب کے مطالعہ سے مؤلف کے خلوص کا اندازہ لگایا جاسکتاہے۔مرتّبِ کتاب نے کہیں پر کوئی بات بلا حوالہ تحریرنہیں کی ہے بلکہ ہربات کو قرآن وحدیث کے حوالہ سے یاپھر فتاویٰ کی معتبرکتابوں کے حوالہ سے نقل کیا ہے۔مزید یہ کہ حوالہ تحریر کرتے وقت کتاب کے نام کے ساتھ جلد اورصفحہ نمبرکی بھی وضاحت کردی ہے۔اس اہتمام کے سبب کتاب کی معنویت اورمعتبریت میں قابل قدر اضافہ ہوگیا ہے اورقاری کے لیے اصل کتاب سے مراجعت میں سہولت پیدا ہوگئی ہے۔یہ کتاب کی ایک نمایاں خوبی ہے۔

’’ازدواجی زندگی‘‘336؍صفحات پر مشتمل ہے۔ فہرست کتاب کے بعد مؤلف کتاب نے ’’البلاغ‘‘کے عنوان سے تحریرلکھی ہے جسے کتاب کا ’’پیش لفظ‘‘بھی کہاجاسکتا ہے۔مؤلف کی یہ تحریر 33؍صفحات پر مشتمل ہے۔یہ تحریرازدواجی زندگی کے تعلق سے ایک مکمل مقالہ ہے۔مؤلف نے اپنی اس تحریر کا اختتام ان الفاظ پر کیا ہے:

’’اس کتاب کو ترتیب دینے میں میں نے کلام پاک،احادیث وفقہی کتابوں اوربزرگوں کی تصانیف سے استفادہ کیاہے۔اپنی دیگر کتابوں کی طرح اس میں بھی حتی المقدور کو شش کی ہے کہ کوئی بھی عنوان ذکر کرنے سے نہ رہ جائے۔اگررہ گیا ہو تو نشاندہی کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔کتابُ اللہ کے سوا کوئی کتاب ایسی نہیں جس میں غلطی نہ ہو۔اگرمسائل نقل کرنے میں سہو ہوگیا ہو تواصلاح کی نیت سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ان شاء اللہ آئندہ اشاعت میں تصحیح ہوجائے گی۔اس کتاب کی تکمیل کے بعد میرا دل شکراوراطمینان سے لبریز ہے کہ مجھ جیسے کم علم اورکم مایہ شخص کو اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق بخشی کہ میں یہ کام کرپایا ،ورنہ میرے حاشیۂ خیال میں بھی نہیں تھا کہ میں یہ کام کر پاؤں گا۔‘‘

(ص۔56)

مؤلف کتاب الحاج محمودعالم نے کتاب کے ’’انتساب‘‘کے لیے جن الفاظ کا استعمال کیا ہے وہ بھی قابل مطالعہ،لائق توجہ اورغوروفکر کے متقاضی ہیں۔ملاحظہ ہوں انتساب کے الفاظ:

’’میں اپنی اس کاوش کو امت مسلمہ کے ان تمام بھائی بہنوں اوربیٹیوں کی نذرکرتا ہوں جنھو ںنے سادگی کے ساتھ نکاح کرکے سنتِ نبویؐ کو زندہ کرنے کے لیے اپنی خواہشات اورخوشیوں کی قربانی دی،شادی کو آسان بنایا اوراُمتِ مرحومہ کو ایک بھولی ہوئی سنت کی یاددہانی کراکے آخرت کے انعامات سے سرفرازہوئے۔‘‘

(ص۔58)

پیش نظرکتاب کو ملک کے نامورعلمائے کرام اورمفتیان عظام نے پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا ہے اورمؤلف کتاب کو اپنی سند سے نوازا ہے،جس کے ثبوت ان کے وہ ’’تقریظ‘‘کے الفاظ ہیں جنھیں شاملِ کتاب کیا گیا ہے۔تقریظی کلمات لکھنے والوں میںمولاناعبدالخالق سنبھلیؒ،مولانا محمد سفیان قاسمی،مولانا حکیم محمدعبداللہ مغیثی،مولانا سید اشہدرشیدی، مولانا مفتی سید محمد سلمان منصورپوری،مولانا مفتی سعید الرحمن فاروقی،مولانا نیازاحمد ندوی اورمولانا مفتی عبدالحئی قاسمی کے نام شامل ہیں۔کتاب کا پیش لفظ معروف عالم دین اورنامورفقیہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے تحریرفرمایا ہے۔حضرت موصوف نے اپنے ان قیمتی الفاظ کے ذریعہ کتاب کو معتبریت عطا کی ہے:

’’محبّی فی اللہ جناب محمود عالم (کلکتہ)تجارت کی دنیا کے آدمی ہیں ،لیکن ماشا ء اللہ دنیا کی تجارت کے ساتھ ساتھ یہ آخرت کی نفع بخش تجارت کا بھی اعلیٰ ذوق رکھتے ہیں اوراہم موضوعات پرمعتبر کتابوں سے مسائل جمع کرتے رہتے ہیں۔ان کی تازہ کتاب ’’ازدواجی زندگی‘‘کو میں نے جستہ جستہ بیشترجگہو ں سے دیکھا ۔ماشاء اللہ یہ ایک بہترخدمت ہے جو اللہ تعالیٰ نے ان سے لی ہے۔جہاں بھی دیکھا،مسائل درست نظرآئے۔اس لیے کہہ سکتا ہوں کہ یہ ایک مفید علمی تحفہ ہے۔ان کا تالیفی سفر حج وعمرہ کے مسائل سے شروع ہوا تھا اورازدواجی زندگی تک پہنچا ہے۔امید ہے کہ ان کا یہ علمی وقلمی سفر مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔‘‘

(ص۔69)

نامورعالم دین اورامارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نے کتاب کے تعلق سے لکھی اپنی تحریر بعنوان ’’حرفِ چند‘‘میں لکھا ہے:

’’انھوں(الحاج محمودعالم)نے سابقہ کتابوں کی طرح اس کتاب کو بھی نظرثانی کے لیے میرے پاس بھیجا،میں نے عدیم الفرصتی اورکثرت مشاغل کے باوجود اسے حرفاً حرفاً دیکھااوراس کے مندرجات کو قرآن واحادیث کے مطابق پایا۔جن کتابوں کو مآخذومراجع کے طورپر استعمال کیا گیاہے وہ سب کے سب مستند ہیں اورعصرحاضر میں علماء،فقہااورمفتیان کرام ان کی جزئیات اوراقتباسات سے اپنی تحریروں کو مزیّن کرتے رہے ہیں۔آسان زبان میں یہ کتاب عام لوگوں کے لیے تومفید ہے ہی، اساتذہ اورمفتیان کرام اوراردوفتاویٰ کے مجموعے سے مسائل وفتاویٰ دینے والے بھی اس کتاب سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔‘‘

(ص۔84)

ازدواجی زندگی میں پیش آنے والے جن مختلف مراحل اورمسائل سے انسان کا واسطہ پڑتا ہے ان تمام حالات اورکیفیات کا احاطہ مؤلف نے اپنی کتاب کے ص۔86 سے لے کر ص۔332 تک میں بالتفصیل کیا ہے۔ایک مختصر سی تحریر میں ان تمام باتوں کا خلاصہ پیش کرنے کی بھی یہا ںگنجائش نہیں ہے۔چنانچہ یہاں صرف کتاب کے اہم عنوانات کا اشاریہ پیش کرنے پر اکتفاکرتا ہوں۔کتاب کے اہم عنوانات ہیں:’’نکاح(کن عورتوں سے نکاح جائزنہیں اورکن عورتوں سے جائز ہے)‘‘،’’ولی‘‘، ’’کفُو‘‘،’’نسبت اورمنگنی‘‘،’’مہر‘‘،’’نفقہ‘‘،’’جہیزوتلک‘‘،’’بارات‘‘،’’وکیل‘‘،’’گواہ اورلڑکی سے اجازت‘‘،’’خطبہ‘‘،’’ایجاب وقبول اور رخصتی‘‘،’’ولیمہ‘‘،’’آدابِ معاشرت‘‘،’’ضبطِ ولادت‘‘اور’’میاں بیوی کے حقوق وفرائض‘‘۔ان تمام موضوعات پر مؤلف نے نہایت وضاحت اورشرح وبسط کے ساتھ تمام حقائق کو پیش کیے ہیں۔یہ کتاب کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔اس کتاب کا ایک نسخہ تمام مسلمانوں کے گھروں میں ضرورہونا چاہیے۔ازدواجی زندگی کے تعلق سے اتنی ڈھیرساری باتیں جاننے کے لیے کئی درجن کتابوں کا مطالعہ کرکے بھی تمام باتوں سے واقف ہونا مشکل ہے۔جبکہ اکیلی یہ کتاب پوری ازدواجی زندگی کا احاطہ کرتی ہے۔اسے پڑھ کر اوراس پر عمل کرکے ہم بہت سارے کارِ گناہ سے بچ سکتے ہیں اوراپنی دین دنیا سنوارسکتے ہیں۔کتاب کے اختتام پر ’’مآخذومراجع‘‘کے عنوان سے قرآن شریف کے علاوہ تمام کتابوں اوران کے مصنف ومؤلف کے نام اورمطبع کی مکمل فہرست دی گئی ہے جو تین صفحات پر مشتمل ہے۔

کتاب’’ازدواجی زندگی‘‘کے تعلق سے ایک اہم بات یہ ہے کہ 334؍صفحات پر مشتمل اس کتاب کی مؤلف نے کوئی قیمت نہیں رکھی ہے اوردین کی خدمت ،فروغ اوراس کی اشاعت کی خاطر اسے تحفتہً تقسیم کررہے ہیں۔مؤلف موصوف نے اس کے قبل بھی اپنی سبھی کتابیں تحفتہً ہی تقسیم کی ہیں اورکررہے ہیں۔الحاج محمود عالم صاحب کا یہ نیک عمل نہ صرف لائق ستائش ہے بلکہ قابل تقلید بھی ہے۔ملّت کے ہراہل ثروت حضرات کو اس معاملے میں ان کی تقلید کرتے ہوئے دین کی خدمت اوراسلام کے فروغ واشاعت کے کام میں اپنی حصّہ داری درج کرانی چاہیے۔الحاج محمود عالم صاحب کی کسرنفسی کایہ عالم ہے کہ انھو ںنے اپنی کتاب پرنہ اپنا موبائل نمبردرج کیا ہے اورنہ اپنی قیام گاہ کا کوئی اتہ پتہ دیا ہے کہ جس کے ذریعہ ان سے رابطہ کیا جاسکے۔البتّہ کتاب ملنے کا پتہ کتاب پر درج ہے،جو اس طرح ہے:

٭      حاجی رمضان علی چیریٹل ٹرسٹ 78،مدن موہن برمن اسٹریٹ ،کولکاتہ 700007

٭      شان پبلیکیشن 12؍ منساتلّہ روڈ،خضرپور،کولکاتہ۔23

دعاہے کہ اللہ تعالیٰ الحاج محمود عالم کی اس علمی ودینی کاوش کو شرفِ قبولیت بخشے اوراس کتاب کو ان کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین

٭٭٭

 

انوارالحسن وسطوی

آشیانہ کالونی،باغ ملی،حاجی پور(بہار)844101

9430649112

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا بیوی پر بے بنیاد الزامات تہمت کے زمرے میں آتے ہیں؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں