Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 20, 2022
by adbimiras جنوری 20, 2022 0 comment

کہانیوں سے پرے – ہاشم خان کے افسانوں کا پہلا مجموعہ – مکرم نیاز 

 

"۔۔۔ خاکسار کا یہ پہلا افسانوی مجموعہ ہے جو کل پانچ برسوں کی تخلیقی ریاضت پر مشتمل ہے ۔۔ ہر چند کہ تخلیقی عمل شعور پیدا ہوتے ہی ہم رکاب ہو گیا تھا لیکن اسے تخلیق کے تغار میں متشکل ہونے اور منصۂ تسوید پر آنے میں برسوں لگ گئے کیونکہ یہ درون ذات پنپ رہی ہزار محرومیوں کے علاوہ تیرنیم کش کی خلش بھی مانگتے ہیں؛ وہ خلش جو بتدریج جہاں گزیدگی، فسردگی اور وحشت و شوریدگی کے سبب دل کے نہاں خانوں میں روبہ فروغ رہتی ہے اور پھر اپنا دوران مکمل ہونے پر افسانوں کی صورت تنگنائے خیال سے باہر آتی ہے۔ سو یہ کرب و کرامت، یہ بارِ امانت، یہ لاحاصلی کی اذیت جو افسانوں کی شکل میں آپ کے سامنے ہے وہ مجھ عندلیب گلشن ناآفریدہ کے بسانِ کرمکِ نیم شب آتش فکر و سخن میں جلنے کا ماحصل ہے، یہ ذات کے آذر کدے میں سوز دروں کو آنچ دینے اور جہان گزران میں انفس و آفاق کی ارزانی پر کڑھنے اور شب و روز لہو ہونے اور لہو کرنے کا نتیجہ ہے۔”

"آیا کچھ سمجھ میں۔۔۔؟”

مولانا — حفظہ اللہ کا یہ تکیہ کلام یاد آیا جو وہ جالیات ریاض کی (دعوتِ تبلیغِ دین کورس) کی کلاس میں سبق پڑھاتے ہوئے ہر تھوڑی دیر کو دہرایا کرتے تھے۔ مولانا یو۔پی کے تھے۔ اور ایک دفعہ مجھ خاکسار کی جو دبا کے پِھر گئی تو میں نے بھی بھری جماعت میں ہاتھ اٹھا کر کہہ دیا: نہیں مولانا! کچھ خاک سمجھ میں نہیں آیا۔ اور کئی سال سے میرا یہ سوال بھی اپنی جگہ قائم ہے کہ۔۔۔ اردو کے ادیب فارسی کو اور مولانا لوگ عربی کو اردو میں کیوں گھسیڑتے ہیں؟

اور اب یہ افسانوں کا مجموعہ ہاتھ میں آیا تو متن دیکھ کر ہاتھ پاؤں پھولے اور توتے بھی اڑ گئے۔ یہ تو معلوم تھا ادیب ہیں، مگر پچھلے دنوں فیس بک پر کرتا پائجامہ ٹوپی والی تصویر میں نظر آئے تو ازراہ تفنن پوچھ لیا کہ: کن مولبیوں کے نرغے میں پھنس گئے یارو؟

کسی نے بتایا: ارے بھائی، یہ خود بھی مولانا ہیں!!

اللہ اللہ کیا وقت آ پڑا مجھ غریب پر اس پچاس سال کی عمر میں۔ ایک تو وہ ادیب مدیر شہیر ہیں جن کے اولین ناول کے چند صفحات پڑھ لو تو ذہن ایکسٹو علی عمران والے مختلف آسنوں میں مشغول ہو جاتا ہے۔ اب یہ دوسرے ممبیا مہاپرش چلے آئے۔ پہلے ہی سوشل میڈیا کی کچے پکے اردو دانوں سے ہم نبردآزما۔۔۔ اب اوپر سے فارسی/عربی کی مہان مار۔ لہذا ناچیز نے بھی جھلا کر پروفیسر ارشد عبدالحمید کے تبصرے والی ایک پوسٹ میں لکھ دیا تھا کہ:

"آپ کا تبصرہ پڑھنے کے بعد میں نے فرہنگ آصفیہ کی چاروں جلدیں الماری کے اندرونی کونے سے نکال کر بچوں کو ہدایت کر دی ہے کہ فوراً صاف کر کے سامنے کے خانے میں رکھ دیں ۔۔۔ عنقریب ایک کتاب بذریعہ ڈاک آ رہی ہے، جس کو ان چاروں کتابوں کے ریفرنس سے پڑھنے کی ضرورت پڑے گی”

تو صاحبو! وہ کتاب کل آ گئی۔ یعنی محمد ہاشم خان کے افسانوں کا مجموعہ:

"کہانیوں سے پرے”

دفتر میں ہی مصنف کا وہ پیش لفظ پڑھ لیا، جس کے عنوان (قرعۂ کار بنامِ منِ دیوانہ زدند) کی تشریح کے لیے چار ہزار مشاعروں والے اپنے چچا جان یوسف روش سے ملاقات کا اپائنٹمنٹ لینا ابھی باقی ہے۔

خیر خیر مذاق برطرف۔

اس پیش لفظ میں اعظم خاں ۔۔۔ ارر سوری ۔۔۔ ہاشم خان نے کیا ہی خوب کہا:

‘اب سوال یہ ہے کہ افسانہ ہے کیا؟ ۔۔۔ تو میرے نزدیک اس کا بس ایک ہی جواب ہے کہ دیکھا اور ماورا لکھا یہ افسانہ ہے، جو دیکھا وہی لکھا یہ خبر ہے!’

آہ! کیا کہہ دیا ظالم! لاؤ ہاتھ بڑھاؤ۔۔۔ بوسۂ عقیدت ثبت کر دوں۔ سبحان اللہ۔

ورنہ آج کل تو لوگ ڈکیومنٹری مواد کی تلاش میں جرمنی فرانس دوڑے جاتے ہیں اور واپسی پر فلم "دیوار” والے سات سو چھیاسی کے ٹیگ کے ساتھ جو تحقیق طبع ہوتی ہے اسے بصد اصرار "ناول” کہا جاتا ہے!

بہرحال احقر کتاب گھر لے گیا۔ چھوٹی بیٹی نے ہاتھ میں کتاب دیکھی تو کہا: "ابو یہ وہ اِچ کتاب ہے ناں؟ اب رکھ دوں بیڈروم میں وہ چاروں ڈکشنریاں؟”

خیر ورق گردانی کرتے ہوئے سوچا کہ وہ افسانہ پہلے پڑھنا چاہیے جو مجموعہ کا ٹائٹل بھی ہے، یعنی: کہانیوں سے پرے!

آہ اور واہ!

کیا غضب کی نمائندہ تخلیق ہے۔ ایک اقتباس پڑھیے ۔۔۔

"کیا تم انفعال کے وہ قطرے نقطوں کی شکل میں حروف کے رخسار پر محسوس نہیں کر رہی ہو؟ لفظ تو تمہارے خاموش تھے میرے نہیں۔ تمہارے الفاظ خاموش نہیں تھے تم سے روٹھے ہوئے تھے کیونکہ تم نے ان کو جذبوں کی روشنائی سے شبنمی کرنا بند کر دیا تھا اس لیے وہ سوکھ سوکھ کر کمزور اور روٹھ روٹھ کر سرکش ہو گئے تھے۔”

اگر آپ روایتی بیانیہ کے ایسے افسانوں کے قاری ہیں جسے پڑھنے/سمجھنے کی شرط میں دو بٹا دو چار کے پہاڑے سے محض واقفیت کافی ہوتی ہے تو پھر معذرت اس کتاب سے دوری ہی آپ کے بہتر مطالعاتی صحت کی ضامن ہے۔

بصورت دیگر اگر آپ ایسا ادب پڑھنے کے آرزومند ہیں جو آپ کے مطالعے اور مذاق کو بلند کرے، آپ کی سوچ اور بصیرت میں وسعت و کشادگی لائے، عالمی سطح پر برتے جانے والے موضوعات، اسلوب اور زبان و بیان کی نکتہ آفرینی سے آگاہی فراہم کرے ۔۔۔ تو پھر اس کتاب کا مطالعہ آپ کے لیے یقیناً مفید ثابت ہوگا۔۔۔ بشرطیکہ آپ اس کے لیے مناسب اور سنجیدہ وقت بھی نکالیں۔

افسانہ ‘کہانیوں سے پرے’ کا موضوع بہت حساس اور گداز ہے۔ یہ مجھے اس لیے بھی بہت دلچسپ اور خود سے قریب محسوس ہوا کہ اسی طرز پر رسالہ بیسویں صدی کے 1993ء کے ایک شمارے میں راقم کا بھی ایک افسانہ شائع ہوا تھا گو کہ اس کا ٹریٹمنٹ اور انجام مختلف ہے۔

‘کہانیوں سے پرے’ کا اسلوب ڈائری کے صفحات کی شکل میں ہونے کے باوجود قاری کو کلائمکس تک باندھے رکھتا ہے اور پھر کلائمکس تو افسانے کی جان ہے۔ اسی افسانے کے چند ون لائنر دیکھیے کہ کس قدر جاندار ہیں:

* میں ایک جہنم ہوں جس سے ہزاروں جہنم پسند آتش نفسانی کو بجھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

* زندگی اپنے فطری عناصر میں خود جینے کا ایک مکمل جواز ہے۔

* جب ہم لمحوں میں جینے لگتے ہیں تو زندگی مختصر ہو جاتی ہے۔

آخری بات یہ کہ ۔۔۔ میں نے خاص طور پر یہ مجموعہ اس لیے بھی خریدا کہ حال میں طبع ہونے والی اردو کتب کی تزئین، کمپوزنگ، اشاعت و طباعت کی باریکیوں کا تقابل و موازنہ کر سکوں۔ (وجہ: اس احقر کے افسانوں کا مجموعہ بھی عنقریب طبع ہونے جا رہا ہے)۔

کہانیوں سے پرے کا ٹائٹل کور نہایت فسوں ساز ہے۔ تصویر اور عنوان کی خطاطی کی داد نہ دینا ناانصافی ہوگی۔ البتہ پس ورق پر حمید شاہد کے تاثرات کی تزئین و ترتیب غیرمناسب لگتی ہے۔ جملے کو ادھورا چھوڑ کر ‘بقیہ فلیپ پر’ لکھنا اچھا نہیں لگا۔ پیراگراف کا اختتام علامتِ ختمہ پر ہونا چاہیے تھا۔

بہرحال حمید شاہد کے اس قول سے مجھ سمیت ان افسانوں کے ہر قاری کو یقیناً اتفاق ہوگا:

"۔۔۔ وہ کہانی کے اندر کرداروں کو ایستادہ کر کے متحرک کرتے اور باہمی رشتے بناتے ہیں، مناظر کو ان کی جزئیات سمیت زندہ کر لیتے ہیں اور ایسا متن تشکیل دینے پر قادر ہیں کہ فن پارے کا ہر جزو ایک نامیاتی وحدت میں ڈھل کر اپنے قاری پر سحر پھونک دیتا ہے۔۔۔”

*****

 

Email:

taemeernews@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں