Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

معاشی تنگی اور خواتین پر پڑنے والے اس کے اثرات – شیبا کوثر

by adbimiras اکتوبر 9, 2021
by adbimiras اکتوبر 9, 2021 0 comment

ہندوستانی معاشرہ میں گھر کے ماحول کا اثر اگر سب سے زیادہ کسی پر پڑتا ہے تو وہ گھر کی خواتین ہوتی ہیں کیوں کہ ان کا زیادہ تر وقت گھر کے اندر ہی گزرتا ہے خاص کر گھریلو عورتیں ۔گھر کا ماحول اگر پرسکون ہوتا ہے تو اس کے اثرات عورتوں کی زندگی پر مثبت پڑ تے ہیں اور اگر گھر کا ماحول کشیدہ ہوتا ہے تو اس کے منفی اثرات بھی سب سے زیادہ خواتین پر ہی پڑتا ہے ۔جہاں تک گھر کے ماحول کو خوشگوار ہونے کا سوال ہے اس میں بےشک گھر کا معاشی پہلو بہت نمایاں کردار ادا کرتا ہے ۔اگر معاشی طور پر کوئی بھی گھرانا مستحکم ہوتا ہے یا کم سے کم اتنی آمدنی ہو جاتی ہے  کہ امور خانہ داری اور ضروریاتِ زندگی کا خرچ آرام سے پورا ہو جاتا ہےتب تو ٹھیک ہے ورنہ دھیرے دھیرے گھریلو زندگی مشکل ہونے لگتی ہے اور گھر میں ایک  طرح سے  تناؤ کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے جس کے برے اثرات  عورتوں کی صحت اور ذہن پر پڑ تے ہیں ۔جس کی وجہ کر ایک نیا مسلہ صحت کا بھی اس سے جڑ جاتا ہے ۔پھر بیماری اور ڈاکٹر وں کا چکّر پریشانی میں مزید اضافہ کا سبب بن جاتا ہے ۔اس لئے معاشی پہلو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
ابھی کے جو حالات ہیں اس میں کورونا وباء کی وجہ کر بہت سارے لوگ بےروز گار ہو گئے ہیں ،عام طور سے چھوٹے کاروباری حضرات بھی پریشان ہیں گھر کے بجٹ پر مہنگا ئی کا بھی  اثر ہے ۔کل ملا کر کہا جا سکتا ہے کہ ملک کی معیشت کا برا حال ہو گیا ہے ۔جس کے اثرات عام طور سے دکھائی دیتے ہیں ۔اور یہ حالات صرف ہمارے ملک کے نہیں ہیں بلکہ عالمی پیمانے پر بھی  رونما ہو رہے ہیں۔جس کو ابھی  معمو ل  پر آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔
جہاں تک گھر کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کا سوال ہے اس کی ذمہ داری ہمارے سماج میں مردوں پر عائد ہے اس لئے مرد حضرات اس کے لئے زیادہ جدوجہد بھی کرتے ہیں مگر سماج میں کچھ ایسی بیماری پیدا ہو گئی ہے کہ لوگ محنت اور مزدور ی کرنے والے طبقہ کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھتے اور اس کی سماج میں کوئی عزت نہیں حالانکہ وہ طبقہ بھی سماج میں عزت کا اتنا ہی حقدار ہے جتنا دوسرا طبقہ ۔سچ یہ ہے کہ عزت کو ہمیں دولت کی بنیاد پر نہیں بلکہ کردار کے بنیاد پر پرکھنا چاہئے ۔حق یہ ہے کہ عزت کا سماج میں وہ شخص زیادہ حقدار ہے جس کا کردار اچّھا ہو اور جس کے اندر انسانیت اور ہمدردی کا جذبہ ہو۔لیکن عام طور سے مشاہدے میں یہ آتا ہے کہ سماج میں لوگ اسی کی عزت  زیادہ  کرتے ہیں جس کے پاس مال ہوتا ہے۔یہ مال اس کے پاس کہاں سے آیا ؟حرام یا غلط طریقے سے آیا یا حلال اور صحیح جائز  طریقے سے آیا اس پر لوگوں کی نظر نہیں رہتی ہے اور اگر رہتی بھی ہے تو بھی اپنے مفاد کے  خاطر اس کے سامنے چاپلوسی کرتے ہیں ۔اکثر یہ دیکھنے اور سننے میں آیا ہے کہ ایک معمولی سی سرکاری نوکری کرنے والا بھی رشوت کی بنیاد پر کافی پیسہ بٹور لیتا ہے اور اس کی زندگی بڑے شاہانہ انداز میں گزرتی ہے ۔یا ایک چھوٹا موٹا آدمی بھی اِدھر اُدھر کر کے اچھا خاصا پیسے کما لیتا ہے اور لوگ اس کے آگے پیچھے کرنے لگتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج ہر کوئی مال و دولت کے پیچھے بھاگتا نظر آتا ہے۔ایک زمانہ وہ بھی تھا جب کئی پیشے سے لوگ صرف اس لئے جڑ تے تھے کہ اس کے ذریعہ سے سماج کی خدمت کرنا چاہتے تھے جس میں سب سے افضل صحت کا شعبہ تھا اور دوسرا میدان علم کا تھا مگر اب اس پیشے میں بھی اکثر لوگ پیسہ کمانے کے لئے آتے ہیں ۔وجہ وہی سماج کی بُری روش ہے۔ (یہ بھی پڑھیں بہار میں تین نئی یونیورسٹیوں کا قیام ایک اچھی پیش رفت – شیبا کوثر )

اس لئے ضروری یہ ہے کہ ہمیں اس روش کو بدلنے کی کوشش کرنی چاہئے اور اپنے معاشی حل کیلئے ہر وہ جائز طریقہ اپنائیں جس سے ہماری ضروریات زندگی کے لئے آمدنی کی صورت نکل سکے اس کے لئے کوئی بھی حلال اور جائز طریقہ اپنا نے میں کوئی جھجھک  محسوس نہیں کرنا چاہئے بلکہ محنت اور لگن سے اپنی صلاحیت کی بنیاد پر میدان کار زار میں اتر جانا چاہئے ۔اور کسی بھی  کام میں شرم نہیں کرنا چاہئے ۔شرط یہ ہے کہ وہ راستہ جائز اور حق ہو ۔اور ساتھ ساتھ دل میں یہ یقین ہو کہ محنت کرنا اور اسباب تلاش کرنا ہمارا کام ہے دینے والا اللّه رب العزت کی پاک ذات ہے ۔اس لئے رزق کے لئے قرآن مجید کی اصل اصطلاح” فضل”  ہے یعنی قرآن پاک جو تصور دیتا ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو جو کچھ ملتا ہے وہ اس کی محنت کا حاصل یا صلہ نہیں بلکہ فضلِ خداوندی ہے۔ قرآن کے نزدیک یہ قارو نیت ہے کہ انسان اس مغا لطے یا زعم میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ جو دنیا وی ساز و سا ما ن یا مال ومتاع اسے حاصل ہے اس کا اپنا پیدا کردہ ہے گویا یہ میرے علم و فہم،میری ذہانت ،میری پلاننگ کا نتیجہ ہے ۔قرآن مجید اس کی نفی کرتا ہے اس کی تعلیما ت کے رو سے محنت انسان ضرور کرتا ہے مگر جو کچھ اس کو ملتا ہے وہ سراسر اللّه کا فضل ہے نہ کہ اس کی محنت کا حاصل ہے ۔اس فکر کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اس سے یہ ثابت قدم رہے گا ۔اور جو بھی میسر ہوگا اس پر اللّه کا شکر ادا کرے گا ۔اور دل میں سکون نصیب ہوگا ۔ویسے بھی حدیث شریف میں محنت اور خود اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی بڑی عظمت و فضیلت وارد ہوئی ہے ۔مثلاً بخاری شریف میں حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللّه علیہ وسلم فرماتے ہیں "اللّه نے کوئی نبی معبوث نہیں فرمایا جس نے اجرت پر بھیڑ یں نہ چر ا ئی ہوں ۔صحابہ ؓنےسوال کیا اے اللّه کے رسول ؐکیا آپ نے بھی یہ کام کیا ہے ؟اس کا جو جواب نبی اکرم صلی اللّه علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ ہم سب کے لئے بہت اہم ہے اللّه کے نبی صلی اللّه علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا ” میں نے چند قرار بط  کے عوض مکّہ کے لوگوں کے جانور چرا یا کرتا تھا ۔اس سے معلوم ہوا کہ کوئی بھی جائز کام اور محنت مزدور ی کرنا ہر گز با عثِ ندامت یا موجبِِ شرم نہیں ہے ۔
دوسرا نکتہ یہ ہے کہ آدمی اسراف سے بچے اور راہِ اعتدال اختیار کی جائے ۔بیجا خرچ ایک نہ ایک دن انسان کو یا تو غلط کام کرنے کی راہ پر لے جاتا ہے یا پھر انسان مالی پریشانی میں مبتلا ہو جاتا ہے اس لئے ہمیں چاہئے کہ معیانہ روی اختیار کر یں ،جس میں ضروریاتِ زندگی بھی پوری ہو اور بیجا عیش پر ستی سے بھی انسان دور رہے ۔تبھی سماج میں ایک توازن بنا رہے گا۔ ورنہ ہم معاشی طور پر ہمیشہ تذبذب کے شیکار رہیں گے ۔
دوسری طرف گھر کی خواتین کو چاہئے کہ وہ معیا نہ روی اختیار کریں بے جا اور فضول خرچ سے بچیں گھر کے نظام میں سلیقگی لائیں گھر کے بجٹ آمدنی کے مطابق ترتیب دیں اور مردوں پر زیادہ مالی بوجھ نہ دیں ۔کفایت شعاری کے ہنر کو برو ئے کار لائیں ۔گھر کے ماحول کو کشیدگی سے بچائیں ۔آپس کے تکرار سے بچیں ۔اس کا اثر آپ کی آنے والی نسلوں پر بھی مثبت ہوگا ۔اور آنے والی نسلوں کیلئے بھی اس میں رہنمائی ہوگی ۔گھر کے خوشگوار ماحول کا اثر بچوں پر بھی بہت زیادہ ہوتا   ہے اور عام طور سے بچے ماں سے زیادہ قربت رکھتے ہیں اس لئے اگر ہماری مائیں جن پر بچوں کے تربیت کی ذمہ داری زیادہ ہوتی ہے وہ ذہنی اور جسمانی طور پر بہتر ہونگی تو بچوں پر بھی بہتر ڈھنگ سے اپنی صلاحیت لگا سکتی ہیں اور بچوں کا مستقبل سنوارنے میں اپنا کردار بہتر ڈھنگ سے نبھا سکتی ہیں ۔
مرد اور عورت زندگی کی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔اگر دونوں میں توا زن بر قرار رہے گا تو زندگی کی گاڑی بھی آرام و سکون کے ساتھ چلےگی ورنہ زندگی کا سفر پیچدہ تر ہو جائے گا ۔اور زندگی تلخ ہو کر رہ جائے گی۔جس کا ہر لمحہ نئے نئے مسائل کو جنم دے گا ۔

(ختم شد )

شیبا کوثر

( برہ بترہ  آرہ ، بہار )
sheebakausar35@gmail.com

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا ہمارا کوئی پرسانِ حال نہیں؟ – محمد اشرف
اگلی پوسٹ
لاک ڈاؤن – گل افشاں ناز

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں