Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
طب

ملک میں کورونا کی طرح وبائی شکل اختیار کر رہا ہے ڈینگو – حکیم نازش احتشام اعظمی

by adbimiras نومبر 2, 2021
by adbimiras نومبر 2, 2021 0 comment

ہمارا ملک ابھی  کورونا وائرس کی تباہ کاری نبرد آزماہی ہے ، البتہ اس کی شدت میں حوصلہ بخش کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مگر اس کا سلسلہ ابھی پوری طرح ختم بھی نہیں ہوا ہے کہ ایک بار پھر جان لیوابیماری ڈینگو نے عوام کو اپنا شکار بنانا شروع کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی سمیت کئی ریاستیں س وقت ڈینگو کی لپیٹ میں آنے لگا ہے۔ واضح رہے کہ ڈینگو کا چھوٹا سا نظر آنے والا مچھر بہت جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے اس سے نجات حاصل کرنے اور محفوظ رہنے کے لیے بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرناانتہائی  ضروری ہو گیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کی رپورٹیں بتاتی ہیں کہ ڈینگو نے نہ صرفہندوستان  بلکہ پوری دنیا میں تباہی مچا نا شروع کردیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 20 ملین افراد ڈینگو بخار سے متاثر ہوتے ہیں۔  حالاں کہ اس بیماری کا اثر بڑوں کے مقابلے بچوں میں زیادہ دیکھا جاتا ہے۔

قومی سطح پر ڈینگو کے جو اعدادو شمار سامنے آئے ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دہلی، راجستھان، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، ہریانہ اور تمل ناڈو اس وباسے سب سے زیادہ متاثرریاستیں ہیں۔ دہلی میں اب تک ڈینگو کے 1000 سے زیادہ کیس رپورٹ ہوچکے  ہیں۔ گروگرام، ہریانہ میں 25 دنوں میں 217 کیسز کی اطلاعات  ہیں۔ دوسری جانب  راجستھان میں گزشتہ دوماہ کے درمیان  4700 سے زیادہ ڈینگو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے مندسور  میں1277 معاملے اور گوالیار 1300 معاملے اب تک سامنے آئے ہیں،جب کہ اس بخار کے متاثر مریضوں کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے۔ دہلی این سی آر میں حالات اس قدر تباہ کن ہوچکے ہیں کہ ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے اس کی تفصیلات طلب کی ہے۔

خبروں کے مطابق دہلی میں ڈینگو، ملیریا اور چکن گنیا کی شدت اور مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد  کو دیکھتے ہوئے ہائی کورٹ نے تینوں میونسپل کارپوریشنوں اور دیگر شہری ایجنسیوں سے ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں معلومات مانگی ہیں۔اس معاملے سے متعلق ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ کی بنچ نے کہا کہ اس نے مچھروں کی افزائش پر قابو پانے کے لیے حکام کی طرف سے پہلے ہی اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں رپورٹیں دیکھی ہیں۔ اس کے علاوہ  بنچ نے کہا کہ  وہ صورت حال پر نظر رکھنے کے لیے اس عرضی کو کچھ وقت کے لیے التوا میں رکھے گا۔دوسری جانب ہریانہ کے گروگرام میں ڈینگو کے  کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 25 دنوں میں یہاں ڈینگو کے  217 معاملےرپورٹ ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ آئی ٹی شہرگروگرام میں گزشتہ 5 برسوں  میں پہلی بار ڈینگو کے 200 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ پانچ سال پہلے گروگرام میں ڈینگو کے 452 مثبت کیس درج ہوئے تھے۔ جب کہ اس بار اب تک یہاں ڈینگو کے 3600 مشتبہ مریض پائے گئے ہیں۔ 5 لاکھ گھروں میں ڈینگو لاروا چیک کیا گیا ہے۔ ان میں سے 13000 گھروں کو نوٹس بھیجے گئے ہیں ،جن میں لاروا پایا گیا ہے۔ فعال معاملات میں 94 بچوں کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔

ادھر دہلی کی پڑوسی ریاست راجستھان میں تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈینگو کے معاملے کی وجہ سے انتظامیہ کے ہاتھ پیر پھول گئے ہیں۔ راجستھان کے شہر جے پور، بیکانیر اور باڑمیر میں ڈینگو بڑی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ اس کی شدت کو دیکھتے ہوئے راجستھان حکومت نے 15 روزہ ڈینگو سے پاک راجستھان مہم شروع  کردی ہے، صوبے کے  محکمہ صحت کو فعال کردیا گیا ہے اور محکمہ سنجیدگی اور مستعدی کے ساتھ اس کا جائزہ لے رہا ۔ المیہ یہ کہ ان تمام سرگرمیوں کے باوجود ریاست کی صورتحال جوں کی توں بنی ہوئی ہے۔جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق راجستھان میں اس سال جنوری سے اب تک ڈینگو کے 6700 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں سے 4700 کیس صرف ستمبر اور اکتوبر ماہ میں درج ہوئے۔ ریاست کے سب سے بڑے اسپتال سوائی مان سنگھ اسپتال جے پور میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور بدستور متاثرہ مریضوں کے اسپتال آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

مدھیہ پردیش کے ’’ ماما‘‘ کی ریاست کے مندسور میں ڈینگو کے کیسوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ یہاں کے ضلع  اسپتال میں ڈینگو اور وائرل بخار کے مریض بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مندسور میں ڈینگو کے 1277 معاملے سامنے ہیں ،لیکن متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھتی جارہی ہے۔ اسی کے ساتھ گوالیار میں ڈینگو کے 1300 معاملے سامنے آئے ہیں۔ یہاں کے اسپتالوں کی افسوسناک حالت یہ ہے کہ ایک ایک بیڈ پر تین تین  مریض لیٹنے پر مجبور ہیں۔ روزانہ 100 سے زائد مریض اسپتال داخل ہورہے  ہیں۔ قرب وجوار  کے اضلاع سمیت یہاں 3000 سے زیادہ ڈینگو پازیٹیو زیر علاج ہیں۔

سب سے مایوس کن صورت حال ڈبل انجن کی سرکار ریاست اتر پردیش کی ہے ۔ یہاں کے سہارنپور، پریاگ راج(الہہ آباد)، نوئیڈا اور غازی آباد میں ڈینگو کے معاملے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ غازی آباد میں اکتوبر میں ڈینگو کے 521 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہاں روزانہ تقریباً 30 افراد ڈینگو سے متاثر  ہو رہے ہیں۔ سہارنپور میں اب تک ڈینگو کے 210 معاملے سامنے آئے ہیں۔ نوئیڈا میں ستمبر سے اب تک 250 سے زیادہ کیس زرپورٹ ہوئے ہیں۔ یہاں یومیہ  20 کیسز سامنے آرہے ہیں۔ علاوہ ازیں پریاگ راج(الہہ آباد) میں ڈینگو کے 23 معاملے سامنے آئے ہیں۔ یہاں ڈینگو کی وجہ سے اب تک 2  لوگوں کی موت بھی ہوچکی ہے۔ اس موضوع پرڈاکٹروں  کا کہنا ہے کہ دیر سے بارش ہونے کے باعث ڈینگو کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ جب کہ  انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگو سے بچاؤ کے لیے تمام بڑے اقدامات کیے جارہے ہیں، اس کے علاوہ لوگوں کو آگاہ اور بیدار بھی کیا جا رہا ہے۔ تاہم زمینی سطح پر اس کا اثر ابھی تک کہیں بھی دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔

قابل غور بات یہ ہے کہ جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو میں بھی ڈینگو کی قہر سامانی زوروں پر ہے۔ اس سلسلے میں ریاست کے ہیلتھ سکریٹری نے تمام ضلع انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ ویکسین کے ساتھ ڈینگو کو کنٹرول کرنے پر توجہ دیں۔ تمل ناڈو میں اب تک ڈینگو کے 320 معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ڈینگو نے 2 لوگوں کو موت کی آغوش میں بھیج دیا ہے ہے۔ صحت کے سکریٹری نے ضلع کلکٹروں کو لکھے گئے مکتوب  میں کہاہے کہ : ’’موجودہ موسم کی وجہ سے چنئی، کانچی پورم، سیلم سمیت کئی جگہوں پر ڈینگو کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے مذکورہ شہروں سمیت تمام اضلاع کی انتظامیہ سے کہا کہ اگر مچھروں کی افزائش کے ذرائع کو کم نہ کیا گیا تو ڈینگو کوویڈ 19 سے بھی خطرناک روپ دھار لے گا۔مذکورہ بالا سطور میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ہی مریضوں کی تعداد کا ذکر کیا گیا، ورنہ زمینی صورت حال خاص کر دیہی علاقوں میں ڈینگو کے بڑھنے کی رفتار اس تعداد سے کہیں زیادہ ہوگی، جہاں کے اعداد وشمار جمع کرنے میںضلع انتظامیہ ،محکمہ صحت اور حکومتیں ہمیشہ غیر سنجیدگی اور عدم دل چسپی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔

2017 میں بھی ڈینگو کے متعلق حیران کن اعتراف سرخیوںمیں رہی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہتمام تدابیر بروئے کار لانے کے باوجود  ڈینگو کا اثر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ حکومت نے اس سال بھی ڈینگو  کی روک تھام کے لیے بہت سے اقدامات کیےتھے، جو سست روی کے ساتھ ہی سہی مگر آج تک جاری ہے۔ لیکن ہر سال سینکڑوں لوگ اس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ اگر ہم گزشتہبرسوں کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ ڈینگو سے ہونے والی اموات اور ڈینگو کے کیسز میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری  اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو ہر سال لاکھوں لوگ ڈینگو کا شکار ہوتے ہیں اور ان میں سے کئی ڈینگو بخار کے نتیجے میںزندگی کی جنگ جیتنے ناکام  رہتے ہیں۔گزشتہ کچھ برسوں میں ڈینگو کا اثر کس طرح بڑھ رہا ہے اس کا اندازہ اس تفصیل سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے ۔سرکاری رپورٹ کے مطابق سال 2014 میں 40571 افراد اس کا شکار ہوئے اور اگلے سال یہ تعداد دگنی ہو گئی۔ سال 2015 میں 99913   ڈینگو کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس کے بعد سال 2016 میں 129166 اور 2017 میں 150482 افراد ڈینگو سے متاثر ہوئے۔پھر سال 2018 میں بھی ان اعداد و شمار میںکمی واقع ہونے کے برخلاف اس میں نمایاں اضافہ ہوتا رہا۔

اب یہ جان لینا ضروری ہے کہ وہ کون سے اسباب ہیں جو ڈینگو پھیلانے میںمؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔

ڈینگو بخار دنیا بھر میں مچھروں سے سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مرض ہے اور یہ 4 اقسام کے ڈینگو وائرسز کا نتیجہ ہوتا ہے۔ڈینگو بخار مچھروں کی ایک قسم Aedes کے کاٹنے سے ہوتا ہے جو خود ڈینگو وائرس سے متاثر ہوتا ہے اوراس کے کاٹنے کے بعد انسانی جسم  میں وائرس کو منتقل کردیتا ہے۔مگر اس وہم کو ذہن سے نکال دیا جائے کہ یہ بیماری ایک سے دوسرے فرد میں براہ راست نہیں پھیل سکتی۔

ڈینگی کی علامات

ڈینگوکی علامات عموماً بیمار ہونے کے بعد 4 سے 6 دن میں ظاہر ہوتی ہیں اور اکثر 10 دن تک برقرار رہتی ہیں۔ان علامات میں اچانک تیز بخار، شدید سردرد، آنکھوں کے پیچھے درد، جوڑوں اور مسلز میں شدید تکلیف، تھکاوٹ، قے، متلی، جلد پر خارش (جو بخار ہونے کے بعد 2 سے 5 دن میں ہوتی ہے) خون کا معمولی اخراج (ناک، مسوڑوں سے یا آسانی سے خراشیں پڑنا) قابل ذکر ہیں۔

چونکہ ڈینگو کے علاج کے لیے ابھی تک کوئی خاص طریقہ کار موجود نہیں ہے، لہذا  اس کی روک تھام کے لیے ماہرین کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ کمزور مدافعتی نظام کی وجہ سے بچے ڈینگو بخار کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ یہاں کچھ اہم تجاویز درج کی جاتی ہیں جو آپ کے بچے کو ڈینگو بخار سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔ جب بچے گھر سے باہر ہوں تو مچھروں کو ان سے دور رکھنا بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے ریپیلنٹ(repellents) کا استعمال بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ مچھر بھگانے والے مادہ جن میں DEET (N,N-diethyl-meta-toluamide) ہوتا ہے انتہائی سفارش کی جاتی ہے۔ ایک بار جلد پر لگانے سے یہ ریپیلنٹ کم از کم 10 گھنٹے تک بچوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ آپ لیمن یوکلپٹس کا تیل بھی لگا سکتے ہیں۔گھر میں صفائی ستھرائی: گھر کو بے ترتیبی سے پاک رکھیں اور کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ اگر پانی کہیں بھی جمع ہو جائے تو اسے Dettol Disinfectant Liquid جیسے مائعات سے جراثیم سے پاک کریں۔ جراثیم کش ادویات اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ یہ علاقہ ایڈیس مچھروں کی افزائش گاہ نہ بن جائے۔ اگر آپ کو واقعی پانی ذخیرہ کرنا ہے، تو اسے کسی ایئر ٹائٹ کنٹینر یا کنٹینر میں محفوظ کریں۔اضافی گھر کی حفاظت: دروازوں اور کھڑکیوں پر اسکرینوں کا استعمال کریں اور خراب دروازوں اور کھڑکیوں کی مرمت کروائیں۔ بغیر اسکرین والے دروازے اور کھڑکیاں ہر وقت بند رکھیں۔ذاتی حفظان صحت: یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے کھانے سے پہلے، باہر سے گھر آنے کے بعد اور واش روم استعمال کرنے کے بعد اپنے ہاتھ پاؤں باقاعدگی سے دھوئیں۔ اپنے بچے کی حفظان صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ڈیٹول اینٹی بیکٹیریل صابن کا استعمال کریں۔جب بھی بچے گھر سے باہر جائیں تو انہیں لمبی آستینوں کی قمیضیں اور مکمل پینٹ پہن کر باہر بھیجیں۔ لمبے لباس سے مچھروں کے حملے میں جلد کی نمائش کم ہو جائے گی۔بچوں کے کھیلنے کے وقت کو محدود کریں، خاص طور پر شام اور فجر کے وقت انہیں باہر بھیجنے سے گریز کریں، کیونکہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب مچھر سب سے زیادہ متحرک ہوتے ہیں۔اگر آپ کے بچے کو مسلسل دو دن سے زیادہ بخار رہتا ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

گھر میں اے سی ہو تو اسے چلائیں، کھڑکیاں اور دروازوں میں مچھروں کی آمد نہ ہو ،اس کو یقینی بنائیں، اے سی نہیں ہو تو مچھروں سے بچاؤ کے نیٹ(مچھر دانی) کااستعمال لازماًکریں۔اسی طرح مچھروں کی آبادی کم کرنے کے لیے ان کی افزائش کی روک تھام کی تدابیر پر عمل کریں ،جیسے پرانے ٹائروں، گلدان اور دیگر میں پانی اکٹھا نہ ہونے دیں۔ پانی میں ایڈیز مچھروں کی افزائش کو روکنے کے لیے کون سال گھول استعمال کیا جائے وہ اوپر لکھ دیا گیا ہے۔

اگر گھر میں کسی کو ڈینگو ہوگیا ہے تو اپنے اور دیگر گھر والوں کے تحفظ کے لیے بہت زیادہ احتیاط کریں۔جس متاثرہ فرد کو جن مچھروں کے کاٹنے سے ڈینگو  ہوا  ہےوہ گھر میں دیگر افراد میں بھی اس بیماری کو پھیلا سکتے ہیں۔ یہ بات یاد رکھی جائے کہ ڈینگو فرد س فرد میں راست نہیں پہنچتا، بلکہ یہ مرض ڈینگومتاثرہ کو کاٹنے والے مچھر کے دورے شخص کو کاٹنے سے پھیلتا ہے۔

E-mail  : islahihealthcarefoundation@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

حکیم نازش احتشام اعظمیڈینگو
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالب انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز وبینار اختتام پذیر
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام پروفیسر شہپر رسول اور پروفیسر عبدالرشید کی سبکدوشی پر الوداعی جلسے کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

پدم شری پروفیسر حکیم سید خلیفۃ اللہ (مدتوں...

فروری 1, 2025

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا یونانی فارمیسیوٹکس میں استعمال:...

نومبر 3, 2024

یونانی طب میں تشخیص و  علاج : مصنوعی...

اکتوبر 3, 2024

روایتی طب  افادیت واہمیت :دور حاضر کے صحتی...

اکتوبر 1, 2024

مارچ 30, 2024

ڈاکٹر سید محمد حسان نگرامی :لکھنؤ میں طب...

جولائی 14, 2023

”اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات ــ”- ایک...

اپریل 18, 2022

کیا آزادی سے پہلے آیوروید کو صرف ہندو...

مارچ 21, 2022

مذہبی تعلیمات سے طب و صحت کا رشتہ...

فروری 24, 2022

حکیم وسیم احمد اعظمی : اپنی طبی تصانیف...

دسمبر 9, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں