Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

مشرف عالم ذوقی کا افسانہ ’پانی‘ جو موتی بنتا دِکھ رہا ہے (مشرف عام ذوقی کے افسانہ ’پانی‘ کا تجزیاتی مطالعہ) – عشرت ظہیر

by adbimiras جون 7, 2023
by adbimiras جون 7, 2023 0 comment

عشرت ظہیر

’ملاذ‘، نیوکالونی، نیوکریم گنج، گیا 823001 (بہار)، موبائل: 9801527481

 

مشرف عالم ذوقی کا افسانہ’پانی‘دراصل سچی،کھری اورلمحہ بہ لمحہ بدلتی زندگی کی تفسیرہے۔جسے ابتداء میں بائیبل کی ایک آیت:

’’…اورخداکی روح پانی کی سطح پرجنبش کرتی تھی…‘‘

کے ذریعہ افسانہ نگار نے خدا، پانی اورجنبش کولطیف اورعمیق معنی میں استعمال کیا ہے۔

افسانہ اس طرح شروع ہوتاہے:

’’ایک برہمن تھا،ایک مسلمان،ایک دلت تھا۔‘‘

یہ افسانہ دلت طبقے کے تئیں سماج کے تنفر آمیز برتاؤ کے ساتھ ہی ساتھ دلت فرد کے ذہنی رویے کی انوکھی اور دلفریب داستان رقم کرتا ہے۔ لیکن یہ نام نہاد دلت کہانی نہیں ہے بلکہ یہ اس رجحان، اس ذہنیت کی گویا متحرک اور واضح تصویر ہے، جسے مذہب کے نگارخانے کو سجانے اور سنوارنے کے لیے کبھی سینچا گیا تھا۔ یہاں پر جا پتی شکلا، اس کی بیٹی تاراشکلا اور چیت ڈومر کے کرداروں کی ذہنی کیفیتوں کے سہارے عہد بہ عہد بدلتی سوچ اور رویے کی عکاسی کا فنی اور سحرانگیز نمونہ پیش کیا گیا ہے۔ عموماً دلت تخلیق میں اس طبقے اور اس کے استحصال اور درد اور المناکی کو محور بنا کر ابھارنے کی ازحد کوششیں ہوتی ہیں، لیکن ذوقی کے اس افسانے میں بندھا ٹکا یہ فامولا نہیں ہے۔ یہاں ذہنی ارتقا اور ذہنی قلابازیوں کی عکاسی کے حقیقی اور کھرے نقوش بطریق احسن ابھارے گئے ہیں۔ دلت کردار چیت ڈومر کے ذہن میں جھانکنے کی کوشش میں تاراشکلا اور حسن فرخ کے یہ مکالمے اپنے انوکھے اور کھرے پن میں سحرانگیز بھی ہیں اور اثرانگیز بھی:

’’تارا کا لہجہ سپاٹ تھا۔ آپ کی دلچسپی مجھ میں ہے یا میرے برہمن ہونے میں۔‘‘

………

’’حسن نے ٹھہر کر کہا— اچھا، مان لیں، میں آپ کے درمیان سے ہٹ جاتا ہوں۔ سوچ کر بتائیے۔ یہ شادی معاہدہ ہوگا یا انتقام—؟‘‘

افسانے کے ارتقامیں پرجاپتی شکلا،اس کی بیٹی تاراشکلا اورچیت ڈومر ایک مستحکم تثلیث بن کرابھرتے ہیں لیکن مسلمان کاکردار ، کہانی میں گویاحاشیائی ہے۔

یوں تو’پانی‘بذات خودایک مکمل زندگی ہے۔جہاں پانی کاجماؤہوتاہے۔ کائی جم جاتی ہے ،اوریہ مصدقہ امر ہے کہ کائی میںزندگی کے عناصر موجودہیں…

یوں بھی زندگی کی شروعات پانی سے ہوتی ہے۔ پانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔

سورہ انبیاء میں ذکر ہوا ہے:

’’اور ہم نے ہر جاندار چیز پانی سے بنائی—‘‘

سائنس بھی اس امر کی تصدیق کرتا ہے کہ زمین پر رہنے والے مخلوق کے Cell پانی سے بنے ہیں۔ کسی بھی جاندار کے Cell ستر (70) فیصد پانی سے بنے ہیں۔

…اورخداکی روح پانی کی سطح پرجنبش کرتی تھی…

خداازل سے قائم ہے۔

پانی زندگی ہے۔

اورجنبش…یاحرکت،بدلاؤ اورحالات کے الٹنے پلٹنے کے اشارئیے ہوسکتے ہیں …گویا یہ طے ہے کہ زندگی ازل سے متحرک اورجاری وساری ہے۔ مگر کس روپ میں؟ہماری یہ زندگی خط مستقیم میں چلنے والی سہل اورسہج شاہراہ تو نہیں۔ یہ پرپیچ،اسرارورموزسے بھری ہوئی اورحالات بدلنے اورپلٹنے والی مستحکم اورناقابلِ تسخیر ہے۔کیونکہ خدا خودکہتاہے:

’’میں ہی زمانہ(کاخالق اورمالک)ہوں ۔دن رات کومیں ہی تبدیل کرتا ہوں ۔‘‘

تومسئلہ یہ ہے کہ المیہ کس کا ہے؟

انارکلی کایااکبراعظم کا…

یعنی یہ کہ خلق شدہ تثلیث میںیہ پرجاپتی شکلاکاالمیہ ہے،یاتاراشکلاکا؟

(اور چیت ڈومر تو تماشائی ہے…یعنی اس المیہ سے حظ اٹھانے والاایک جاندارکردار…)

یہاں‘یہ افسانہ ایک بڑا سوال کھڑا کرتاہے ۔اوریہ سوال افسانہ کوشاہکار کادرجہ عطاکرتاہے،اورافسانوی ادب میں بقائے دوام کی دعا سے سرفرازکرتاہے۔

مسئلہ کیاہے؟

وقت کے تندوتیزاوربلاخیزتھپیڑے کے سہارے پرجاپتی شکلاکی سرشت میں رچے بسے منہج کو، اس کے دھرم کونشانہ بناکر، اس کے غرورکو ضرب پہنچاکر ،دبے کچلے فراموش شدہ افراد/طبقہ کے اٹھنے اوربرابری میں کھڑے ہونے کے عہدنوکاآغازہے یہ؟

عہدنوکاآغاز…یاایک رعونت آمیزفکر کازوال …لیکن یہ بھی اٹل حقیقت ہے کہ مذہب اوراعتقاد کی بجائے آزادخیالی اور تشکیک نے پرجاپتی شکلاکو’’بارودکے ڈھیر پرلاکھڑاکردیاتھا‘‘…

اورتاراشکلا؟اوراس کی محبت…؟

کیامحبت کی قسمت میں قربانی،ایثار اورتاراج ہوناہی لکھاہے؟

لیکن یہ بھی سچ تھاکہ’’پوشیدہ پرچھائیوں نے اس بار تاراشکلاکونگل لیا،تیززلزلہ آیااورگزرگیا۔‘‘

افسانے کے موضوع پرباتیں کریں تو بہت سارے معنی خیز اور بلیغ اشارے،مکالمے اور عبارتیں ہیں جوہمیں دور تک لے جائیں گے۔مثلاً

’’پرجاپتی شکلا کو پورابھروسہ تھا،اپنی بیٹی پر۔میرے اوپر گئی ہے ۔بالکل اپنے باپ جیسی خالصتاً پانی میں رچی بسی۔‘‘

’’اب جب دیکھوپانی کی مالاجپتے رہتے ہیں۔گنگامیلی ہوگئی ،جمناکے پانی میں گندگی آگئی… بنارس کے گھاٹوں کا برا حال ہے۔‘‘

’’مگراندربیٹھا برہمن معاشرے سے سیاست کی آلودگی پرآنسو بہاتارہتا ۔کبھی کبھی تارا ٹوک دیتی…یہ کیااونچی ذات  اونچی ذات میں الجھے رہتے ہوبابا…‘‘

’’میلاڈھونے والا کیشو اوراس کی عورت یاد آگئی۔باباان دونوں کو پشاج کی اولاد کہتے تھے۔ جہنم برادری ۔ڈیوڑھی تک چھونے کی اجازت نہیں تھی۔باباکی نظر میلاڈھوتے پڑجاتی تو دوبارہ غسل کرناپڑتا۔‘‘

’’اس دن بالکنی سے باہر گدھ منڈراتے ہوئے دیکھ کرمحسوس ہوا،کچھ انہونی ہونے والی ہے۔ دیوتا غائب تھے۔منتھن سے نکلاہوازہر سامنے تھا۔‘‘

آج کاافسانہ موضوع کے ساتھ اظہار بیان کے کرب کو لئے ہوئے ہے۔ اس لحاظ سے اس افسانہ کے اظہار بیان یااسلوب کودیکھیں تو یہ ایک ایسے مستحکم اورمضبوط فریم میں جڑی خوبصورت اورانوکھی تصویرہے، جوگویامونالیزا کی سی مبہم مسکراہٹ کی سنہری دھند اوردبی دبی سی آنچ دیتی سحرانگیزفضاخلق کررہی ہے۔

اسی طرح افسانہ ’پانی‘کی بندش میں جوطرزبیان یااسلوب اختیار کیاگیاہے وہ افسانے کوفن کے اعلی مقام پر متمکن کرتاہے۔

کسی بھی تخلیق کوصناعی سے آگے فنکاری کی سطح تک لانے میں تخلیق کار گویاپل صراط سے گزرنے سے قبل کی ذہنی کشمکش اورتذبذب کا شکار ہوتا ہے۔

فنون لطیفہ کے سبھی اصناف کے خالق،اس درداوراس تموج اورجھٹکوں سے نبردآزماہونے کے بعد ہی اپنی تخلیق کوفنی رفعت عطاکرپاتے ہیں۔

اب سنگ تراشی ہویامصوری،اداکاری ہویاادب کی تخلیق،سبھی راستے سنگریزوں سے بھرے پڑے ہیں۔

ان سنگریزوں کی چبھن تخلیق کاروں کے لئے چھوڑیںاورتخلیق کی آبداری سے دل کوروشن اوراس کے انبساط سے اپنے وجودکی آبیاری کریں۔

تودیکھتے ہیں،افسانہ’’پانی‘‘میںایسی فنکاری کے عروج کامنظر:

تاراشکلااورحسن فرخ،آپس میں محبت کے اسیرتھے،ان کی محبتیں پرجاپتی شکلااورچیت ڈومر دونوں کی راہ میں حائل ہوتی دکھائی دے رہی تھیں۔لیکن ان کی محبت کواجاگرکرنے کے لئے افسانہ نگار نے نہ کوئی منصوبہ بند منظر کشی کی،نہ انہیں گھاٹیوں وادیوں کے سیرسپاٹے میں مبتلادکھلایا،اورنہ ہی لونگ ڈرائیو کے ذریعے اس محبت کوظاہرکیاگیا۔نہ ہی رومان سے لبریزڈائیلاگ (آئی لو یو،آئی لویوٹو) کااہتمام کیا۔ایک مسلمان،ایک پنڈت کی بیٹی،ایسے میں چھپ چھپ کے ملنے کی ضرورت ہوئی اورنہ افشائے رازمحبت کاخوف…

افسانہ نگارنے کمال ہنرمندی کے ساتھ ان کی محبت کوگویابین السطور میں محفوظ رکھا اور قاری کے لئے بغیر کسی وضاحت کے محض ایک سادہ اور معصوم اور بے ضررجملے کے ذریعے محبت کی طویل اورلازوال داستان رقم کردی۔ دیکھیں یہ جملہ اپنے اندرکتنی قوت اورکس قدر طوالت سموے ہے:

’’تاراشکلانے ایم اے کیا۔پھر ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرنے لگی وہیں تاراکی ملاقات ،حسن سے ہوئی۔ حسن فرخ۔‘‘

افسانہ نگارکی اس جادوئی بندش نے مجھے ایک لمحہ میں کئی خوبصورت فنّی نمونے کی یادتازہ کرادی یعنی ان کے مقابل ذوقی کے فنکاری کومیں بلاجھجھک رکھناچاہتاہوں:

شوکت صدیقی کے ناول’’خداکی بستی‘‘میں ایک کردار نیازکباڑی کاہے۔جس کی نظر نوشہ کی بہن پرہے۔لیکن نوشہ کی ماںنے خود کے لئے نیازکواتنی برجستگی اوراتنے فنکارانہ طورپر پرپوزکیاکہ یہ اپنے آپ میں ایک لازوال اورغیرفانی لمحہ کے روپ میں اجاگر ہوگیا۔

اسی طرح ایک فلاپ فلم بیراگ کاذکر بھی بے جانہ ہوگا ۔دلیپ کمار نے اس میں تین مختلف رول اداکئے تھے۔ اس فلم کاوہ منظر جس میں دلیپ کمار(بیٹا)،دلیپ کمار (باپ)کے قدموں میں جھکتاہے…یہاں دلیپ کمار (بیٹا) کے چہرے کااتار چڑھاؤ اور باڈی لینگویج نے اس منظرکولافانی بنادیا۔

اس طرح کے جادوئی فنکارانہ نمونے ہمارے ادب میں کم نہیں……یہاں ہمارا مقصد مشرف عالم ذوقی کے افسانہ ’پانی‘کے متعلقہ طلسمی فنّی پہلو کی وضاحت مقصودہے۔

لیکن یہ طے ہے کہ دلیپ کماکی باڈی لینگویج کی کرشمہ سازی ہوکہ شوکت صدیقی کاصورت حال پردسترس اورقدرت کاکمال یا ذوقی کے بین السطور کے ذریعے ان کہی کوکہی کی جادوئی ہنرمندی۔سبھوں کو سیپ میں موتی بننے کی صعوبت اوراذیت تو جھیلنی ہی ہوتی ہے۔

فکروفن کی بے پناہ قوت اورمنفرد و متنوع ڈکشن سے مزین ،یہ افسانہ بین السطور میں کئی اہم وضاحتیں سموئے ہوئے ہے۔ لہٰذامیں کہہ سکتا ہوں،افسانہ ’پانی‘دراصل وہ قطرۂ شبنم ہے جو موتی بننے کے پروسیس میں ’جنبش‘ کررہا ہے۔!

Mob: 9801527481

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بچپن کی شادی – نکہت پروین
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو میں ادب نما  کے تحت ’’ویب سائٹس کی ادبی خدمات‘‘موضوع پر آن لائن پروگرام کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں