Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

مسلم خواتین کی نیلامی (بُلی بائی ایپ)  – تسنیم فردوس

by adbimiras فروری 9, 2022
by adbimiras فروری 9, 2022 0 comment

عورت ہوں مگر صورتِ کہسار کھڑی ہوں

اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں

 

آج اس دور میں جس کو سائنس اور ٹکنالوجی کا دور کہا جاتا ہے۔ عورتوں کی برتری کا دور کہا جاتا ہے۔ اس دور میں جہاں چہار جانب عورتوں کے تعلق سے گفتگو کی جاتی ہے۔۔ خواتین ہر مجلس اور ہر ایوان کی موضوعِ گفتگو ہیں۔ تمام مذاہب نے خواتین کو ایک الگ اہمیت عطا کی ہے۔ خواتین جو پاک دامنی کی مثال ہے۔ وہی خواتین آج ہر محفل کی موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ آج خواتین کی حالت بد سے بد تر ہو گئ ہے۔ ایک لڑکی ایک عورت کو اپنی عزت وناموس بچانے کے لئے اپنی آواز بلند کرنی پڑ رہی ہے۔وہ عورت جس کے قدموں تلے جنت کی بشارت دی گئی ہے۔ آج اس جنت بے حرمتی اس سماج میں کھلے عام ہو رہی ہے۔ حالانکہ نبی نوع انسان کی تاریخ میں ایک صَالح معاشرے کی تعمیر و تشکیل اور اسکے ارتقاء کے ضمن میں خواتین نے ہمیشہ ایک مثبت کردار ادا کیا ہے۔ خواتین کو بے عزت کرنے کی جو مہم بعض بے شرم اور بے غیرت لوگوں نے شروع کر رکھی ہے، اس نے ایک بار پھر  نۓ سال کے آغاز کے ساتھ منظرِ عام پر آئی۔ "بلی بائ ایپ” کے نام سے ایک ایپ نے اپنے ہاتھ پاؤں تیزی سے پھیلانے شروع کۓ۔ چھ ماہ قبل "سلی ڈیلز” کے نام سے ایک ایپ نے خواتین کو بے عزت کرنے کا کام شروع کیا تھا، جس پر مہذب سماج نے کافی احتجاج درج کرایا تھا۔۔۔ اور وہ ایپ بلاک کر دیا گیا تھا۔ ایک سال کے بعد "بلی بائ ” کے نام سے نیا ایپ شرارت پسندوں نے لانج کیا ہے، جسمیں صرف مسلم خواتین کو جو سماج میں با وقار حیثیت کی حامل ہیں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایپ کے اوپر لکھا ہے "یور بُلی بائ آف دی ڈے” اور پھر اس خاتون کی تصویر سامنے آتی ہے۔ اور اس کی قیمت لگانے کو کہا جاتا ہے۔ یعنی ایک طرح سے نیلامی کی بولی لگائی جاتی ہے۔ اس ایپلیکیشن میں ان خواتین کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جو سوشل میڈیا پر فعال کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ اس پر بھدّے اور غلط قسم کے تبصرے ڈالے جاتے تھے۔ ایسی تصویریں اس ایپ پر لوڈ ہیں جس سے مسلم خواتین کو بے عزت کر سکیں۔ "سلی ڈیلز کی طرح اس ایپ میں بھی کسی کو اصل میں فروخت نہیں کیا جا رہا تھا بلکہ ان مسلم خواتین کو حراس اور رسوا کیا جا رہا تھا۔ ” سُلی اور بُلی بائ "دونوں ہندی کے الفاظ مسلمان خواتین کے لئے توہین آمیز اور طنزیہ انداز میں استعمال کۓ جاتے ہیں۔

معروف مسلم صحافیوں اور کارکنان کی تصاویر” بُلی بائ ایپ پر ان کی اجازت کے بغیر اپلوڈ کی گئی تھیں اور انھیں ایک جعلی نیلامی میں "فروخت کیا جا رہا تھا۔ خواتین کی شکایات کے بعد پولیس نے کم سے از کم تین ریاستوں میں بُلی بائ ایپ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اس ایپ میں سو سے زائد با اثر  مسلم خواتین کی تصاویر پوسٹ کی گئی تھی۔

سوشل میڈیا پر ان تصاویر کو اپلوڈ کرنے کے لئے چار ٹوئٹر اکاونٹ استعمال کۓ گۓ تھے۔ ان میں سے تین اکاونٹ ایک خاتون چلا رہی تھی۔

نۓ سال پر انڈیا میں متعدد خواتین کو” بُلی بائ یا بُلی ڈیلز” کے تحت نشانہ بنایا گیا جو کہ "سلی ڈیلز” کا ہی ایک روپ ہے۔

سلی ڈیلز کیا ہے؟ گذشتہ بقر عید کے موقعہ پر انڈیا کے سوشل میڈیا پر متعدد خواتین کی تصاویر کے ساتھ ایک اوپن سورس ایپ بنائی گئی جس کا نام "سُلی فارسیل ” رکھا گیا۔ سُلی ایک توہین آمیز اصطلاح ہے جو مسلم خواتین کے لئے استعمال کی گئی۔ اس ایپ میں استعمال ہونے والی مسلمان خواتین کی معلومات ٹوئٹر سے لی گئی۔ اس میں ۸۰ سے زائد خواتین کی تصاویر ان کے نام اور ٹوئٹر ہینڈلز دۓ گۓ تھے۔ اس اوپن سروس ایپ کو” گٹ ہب” پر تیار کیا گیا تھا۔ جو انٹرنیٹ ہوسٹنگ کمپنی ہے تاہم بعد میں اسے گٹ ہب نے ہٹا دیا تھا۔

اس ایپ کے اوپری حصے میں لکھا تھا،” فائنڈ یور سلی ڈیل ” اس پر کلک کرنے پر ایک مسلمان خاتون کی تصویر، نام اور ٹوئٹر ہینڈل کی تفصیلات صارفین سے شئیر کی جا رہی تھیں۔

اسی طرح اب "بُلی ڈیلز یا بُلی بائ ” سامنے آئی ہے۔ جسمیں ایپ کے اوپر لکھا تھا "یور بلی بائ آف دی ڈے” اور پھر اس خاتون کا ٹوئٹر ہینڈل  اور تصویر دی گئی تھی۔ مسلم خواتین کی نیلامی بار بار کی جا رہی ہے۔ اس ایپ نے سائبر کرائم کو بھی اپنی طرف متوجہ کردیا ہے۔ اتنی زیادہ ہمت ایپ بنانے والوں میں اس لئے آئی کہ "سُلی ڈیلز” میں گزشتہ جولائی میں جو معاملے درج ہوۓ تھے اس پر دہلی اور یوپی پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ "بُلی بائ” پر مہیلا آیوگ کے تنبیہ کرنے پر دہلی پولیس نے کام شروع کر دیا، ممبئی سائبر پولیس نے بلی بائ ایپ کے اصل دماغ اٹھارہ سال کی شویتا سنگھ کو اتراکھنڈ سے گرفتار کر لیا ہے، ایک اور شخص اس کا نام وشال کمار جھا ہے اور وہ انجینئرنگ کا طالبِ علم ہے اس معاملے میں ایک بندے کی گرفتاری آسام سے ہوئی ہے، اس طرح اس معاملے میں شامل پانچ میں سے تین پولیس کی گرفت میں آچکے ہیں۔

"بُلی بائ ایپ” کو متحرک رکھنے کے لئے تین فرضی اکاؤنٹ کا استعمال کیا جا رہا تھا، ان میں سے ایک اکاؤنٹ سکھوں کے خالصہ کے نام سے بنایا گیا تھا۔

"بُلی بائ ایپ” کو مسلم خواتین کو نفسیاتی طور پر کمزور کرنے اور ان کی سر گرمیوں کو ختم کرنے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، تاکہ وہ حکومت کے خلاف کوئی بات سوشل میڈیا پر نہ رکھ سکیں، اور سیاست میں اپنی حصہ داری ادا کرنے سے دور رہیں۔ اس ایپ کا اثر دیکھنے میں آنے لگا ہے، کئی درجن مسلم خواتین نے اس واقعہ کے بعد اپنا اکاؤنٹ ختم کر لیا ہے اور سوشل میڈیا سے ترکِ تعلق کر لیا ہے۔

دوسری جانب گرفتار شدہ وشال کمار اور یہ خاتون ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور وشال کمار اس خاتون کا معاون ہے۔ اس سارے معاملے کی اہم ملزمہ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ وہی سوشل میڈیا اور واٹس اپ یونیورسٹی میں یہ خبر وائرل کر دی گئی کہ بنگلور نوجوان کا نام "محمد وشال الدین” ہے۔ جبکہ اس کا اصل نام وشال کمار ہے۔

اس سے یہ ظاہر کرنا مقصد تھا کہ اس معاملے کے ذمہ دار خود مسلمان ہیں۔ تاکہ معاملے کی سنگینی کو کم کیا جا سکے اور دنیا کے سامنے یہ ظاہر ہو کہ یہ سازش خود مسلمانوں نے تیار کی تھی!

پوری دنیا اور پورا ملک کورونا وباء اور اومیکرون سے پریشان اور خوف ذدہ ہیں۔ ایسے دور میں بھی ملک میں مذہبی فرقہ پرستی اور زہر افشانی کا سلسلہ الگ جاری ہے۔

گزشتہ چند سال سے ایک مخصوص ذہن کی پیداوار اور مخصوص نسل کے زہریلے گروپس کا معمول بن کر رہ گیا ہے کہ ان کی جانب سے روزانہ صبح سے رات تک اور پھر رات سے صبح تک مذہبِ اسلام کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر افشانی اور نفرت انگیز مہم جاری رہتی ہے!

یکم جنوری کو یہ "بُلی بائ ایپ” منظرِ عام پر آیا تھا۔ جسمیں ملک کی نامور مسلم خواتین، بشمول صحافی، سماجی جہد کار، طالبات اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات کی تصاویر کو انتہائی نازیبا اور ناقابلِ قبول الفاظ کے ساتھ شیئر کی گئیں۔ جہاں کھلے عام ان کی بولیاں لگائی گئیں۔

اسکے بعد بالخصوص ان مسلم خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنایا گیا جو کہ این۔ آر۔ سی اور سی اے اے کے خلاف مہم میں آگے تھیں اور سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کی مخالفت کرتی ہیں۔ ان میں حیدرآباد کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔ جنھوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ ٹوئٹر کے علاوہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر بڑی تعداد میں صارفین نے اس ایپ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کی جاۓ۔

اس ایپ کا مقصد نشانہ بنائی گئی خواتین کی توہین کرنا اور انھیں دھمکانا تھا۔ ان میں بہت سی خواتین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہی ہیں۔ غور طلب ہے کہ سیکڑوں مسلم خواتین کی اجازت کے بغیر ان کی تصویروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی اور انھیں بلی بائ ایپ پر نیلامی کے لئے اپلوڈ کر دیا گیا۔

ایک سوال ذہن میں یہ بھی آتا ہے کہ ملک کی مضبوط ترین سو سے زائد خواتین کی شکایت پر جب پولیس کو حرکت میں آنے میں اتنا وقت لگ گیا تو ان معصوم اور بے سہارا خواتین کا کیا ہوتا ہوگا جن کے منہ میں نہ تو زبان ہوتی ہے اور نہ ہی قلم میں ہمت۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پولیس میں ان حادثات کی اف۔ آئی۔ آر درج کروانا ایک بہت ہی مشکل کام ہوتا ہے۔ خصوصاََ اس خاتون یا طلبہ کے لئے جوایک شریف مسلم گھرانے سے تعلق رکھتی ہو۔ اور کسی چھوٹے قصبہ یا چھوٹے شہر سے تعلق رکھتی ہو۔اور اس کو انٹرنیٹ کے زریعے بلیک میل یا بے عزت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہو۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک ایسا” کرمنل کمپلین” نظام بنایا جائے جس سے خواتین آسانی سے اپنی شکایت درج کرا سکیں۔ کیونکہ پولیس سے شکایت کرنے کا نظام  مشکل نہیں ہوگا تو یقیناً سائبر کرائم اور انٹرنیٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے حوصلے اتنے بلند ہی نہیں ہونگے۔

ہمارے سماج میں سائبر کرائم اور اس سے تحفظ کو لے کر بیداری پیدا کرنا اشد ضروری ہے، خصوصاً نوجوان لڑکیوں اور خواتین میں تاکہ ان کی معصومیت یا سماج میں بدنام ہونے کے خوف کا فائدہ نا اٹھایا جاسکے۔

یہ معاملہ کسی ایک شخص کا نہیں پوری جماعت کا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ پولیس کو اس گینگ کا قلعہ قمع کرکے ایسی سزا دینی چاہیے کہ آئندہ کوئی اس قسم کی فحش حرکت کرنے کی ہمت نہیں جٹا پاۓ، تبھی ان خواتین کے ساتھ انصاف ہو پاۓ گا۔

آخیر میں یہی گزارش ہے آپ سبھی سے خواتین کی عزت کیجئے۔، احترام کیجئے، آج کی بچی کل کی ماں بنتی ہے تو عزت و احترام صرف ماں کا ہی نہیں ہر خاتون کا ہونا چاہیۓ۔

 

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں

 

 

Abushahma Ansari

U.P
Bureau Chief
Urdu Weekliy
SADA _e_ BISMIL
Barabanki۔UP.(india)
Add.
Saadatganj.Distt.Barabanki
U.P_india
pin cod.225206
Email_
asansari1987@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کارواں جلد ہی بہار بھر کے اضلاع کی کمیٹیاں تشکیل دے کر عوامی بیداری کا کام کرے گا
اگلی پوسٹ
 ملک میں ماحول سازگار رکھنا سب کی ذمہ داری! – جاوید اختر بھارتی 

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں